Рет қаралды 89
On the joyous occasion of Independence Day of Pakistan, a grand celebration of independence day and a charity dinner for the Islamic Center of Britain 🇬🇧 organized by the Qadria Trust Birmingham. Lord's mayor, Mayor's , Councillor's & hundreds of social Personalities been attended.
Report by Khawar Raja, the representative of 92 News.
یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر قادریہ ٹرسٹ برمنگھم کے زیر اہتمام جشن آزادی کی پروقار تقریب اور اسلامک سنٹر آف برٹن کے لیے چیریٹی ڈنر ۔مڈلینڈ کے مختلف شہروں سے لارڈ میئرز، میئرز ،کونسلرز ،برطانوی پولیس، نیوی کے افسران علماء مشائخ ،سیاسی وسماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد کی شرکت۔ اس پر نمائندہ 92نیوز خاور راجہ کی یہ رپورٹ۔۔۔
#QadriaTrust
#92News
#AdminPost