America ne afghan ke Sath ulghaya awer Kuch Nahin hay
@MuhammadHammadAlHashmi18 күн бұрын
عوام حکومت سے تنگ ہے اور تکلیف میں ہے یہ ازالہ کون کرے گا اہل پاکستان محب وطن پاکستان پی ٹی ائی نون لیگ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن سے عوام تنگ ہے حکومت اس کی بنتی ہے جس کو فوج لے کے اتی ہے فوج وہ جو بڑے پوسٹ میں بیٹھے ہوئی ہے عام فوج نہیں خاص طور چیف کرنل جرنل جو عام فوج ہے وہ تو پاکستانی عوام ہی ہے محب وطنی عوام ہے