Рет қаралды 329
گورئمنٹ ہائی سکول جہلم میں سیشن 1990 - 91نہم،دہم (بی) کے طلباء کا وزٹ دورہ اور کلاس کے
استاد ذوالفقاراحمد کھٹانہ صاحب موجودہ ہیڈ ماسٹر مبشر بھٹی صاحب اورمظہر صاحب سے خصوصی
ملاقات سابقہ طالب علموں نے اپنے اساتذہ کو گلدستہ دئے اور پھول نچھاور کئ سابقہ طلباء نے لالا محمد دین کی چاٹ کھا کر ماضی کی یادوں کو تازہ کیا اور کرکٹ کھیل کر ماضی کے سپورٹس مقابلوں کو بھی یاد کیا سر راجہ مختار صاھب اور سر آصف صاھب سے بھی ملاقات ہوئی
آخر میں طلباء نے سکول کی مسجد میں عصر کی نماز ادا کی نعیم اختر بھٹی اینڈ راجہ عدیل جانی