بہت عمدہ شاعری، اتنا تھا مراکام ثمر تیرے حوالے واہ واہ۔
@shaguftahamid687721 күн бұрын
Bohat zaberdast ❤❤❤❤
@amjadkhan676122 күн бұрын
بہت خوب اللہ سب بچیوں کا نصیب اچھا کرے آمین
@Faree-vz3iw22 күн бұрын
Bohat umdah
@anjumkhan430517 күн бұрын
دل کو چھو لینے والے اشعار۔ خوبصورت ادائیگی۔ اللہ تعالیٰ سارے ماں ، باپ کو ان کی محبتوں کا بہترین اجر عطا فرمائے اور جو دکھ وہ اولاد کے لئے اٹھاتے ہیں ،_اس کے بدلے میں ان کی اور ان کی اولادوں کی مغفرت فرمادے، آمین۔