سرکاری اداروں کو پرائیویٹ کرنے کامنصوبہ جبکہ مدارس کو زبردستی سرکاری تحویل میں لانےکی کوشش حیرت
@KhanKhan-fg6hi28 күн бұрын
ڈون نیوز زبردست ھمیشہ حق سچ بات سامنے لاتا ھے فل سپورٹ ڈون نیوز کو❤❤❤❤
@jafarshah485928 күн бұрын
حکومت کو شرم آنی چاہیے مدارس اسلام کی قلعہ اور پاکستان کے محافظ ھے مدارسی دینیہ کی ساتھ ایسا رویہ درست نھے
@Moibikan28 күн бұрын
😂😂😂😂
@pkmuslim655028 күн бұрын
کسی لبرل کے بچے لگتے ہو @@Moibikan
@pkmuslim655028 күн бұрын
اسلام دشمن قوتیں ایڑی چوٹی کا زور لگائیں یہ سب اسی طرح مر کھپ جائیں گے جس طرح ان کے بڑے شیاطین مر کھپ گئے 😂 لیکن مدارس کبھی ختم نہیں ہوں گے 😂@@Moibikan
@islamiceducation287427 күн бұрын
پریس ریلیز ملتان( ) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی سپریم کونسل (مجلس عاملہ) پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی لاہور، مولانا مفتی محمد طیب فیصل آباد، مولانا قاری محمد یاسین فیصل آباد، مولانا زبیراحمد صدیقی شجاع آباد، مولانا مفتی حامد حسن کبیروالا، مولانا مفتی محمد طاہر مسعود سرگودھا، مولانا اشرف علی راولپنڈی، مولانا ظہور احمد علوی اسلام آبادنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمہوریت کی بالا دستی اور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ حکومت خود اپنی جانب سے قومی اسمبلی اور سینٹ سے منظور کروائے گئے، مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دے کر ملک میں نافذ کرے، انہوں نے کہا دونوں ایوانوں سے متفقہ طور پر منظور ہونے والا بل پس پشت ڈالنا جمہوریت، انصاف کا قتل اور عہد شکنی ہے، انہوں نے کہ دینی مدارس اپنی رجسٹریشن سوسائٹی ایکٹ سے کروانا چاہتے ہیں،ستتر سالوں سے مدارس اسی قانون کے تحت رجسٹرڈ چلے آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ کچھ حکومتی نمائندے غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں کہ دینی مدارس صنعت نہیں،بلکہ تعلیم سے متعلق ہیں، اس لیے انہیں محکمہ تعلیم سے رجسٹرڈ ہونا چاہیے، انہوں نے کہا کہ آج بھی مساجد سوسائٹی ایکٹ کے تحت محکمہ صنعت سے رجسٹرڈ ہو رہی ہیں، کیا مساجد صنعتی ادارے ہیں؟ اگر مساجد کی محکمہ صنعت سے رجسٹریشن درست ہے ،ستتر سال تک مدارس کی رجسٹریشن محکمہ صنعت کے ساتھ جائزتھی،تو اب کیوں ناجائز ہوگئی ؟ انہوں نے کہا کہ 2005ء میں جنرل (ر)پرویز مشرف نے چاروں صوبائی اسمبلیوں سے سوسائٹی ایکٹ میں ترمیم کر کے دفعہ نمبر۲۱ کا اضافہ کیا تھا، کیا وجہ ہے کہ اس متفقہ قانون کو ترک کیا جارہا ہے، انہوں نے کہا مدارس رجسٹریشن بل پر اگر کوئی اعتراض تھا تو حکومت کو قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم سے ایوان میں بل لانے سے پہلے بات کرنی چاہتے تھی، منظوری کے بعد بل سے انحراف اخلاقی گراوٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگست2019ء کے حکومت اور اتحاد تنظیمات مدارس کے معاہدہ کی حقیقت قانون کی نہیں بلکہ یاد داشت کی تھی، اسے قانونی حیثیت نہیں دی گئی تھی، انہوں نے کہا کہ اس یاد داشت کے تحت طے شدہ چار امور میں سے حکومت نے تین امور کو ترک کر کے معاہدہ سے خود انحراف کیا، نہ تو بینک اکاؤنٹس کھولے گئے نہ غیر ملکی طلباء کو 9سال کے ویزے ملے اور نہ ہی مدارس سے کوائف طلبی بند ہوئی، حکومت نے نئے وفاق بنا کر معاہدہ خود سبوتاژ کیا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صنعت کے ساتھ رجسٹریشن کی صورت میں مدارس کے بینک اکاؤنٹس کی بندش، رجسٹریشن میں رکاوٹ، مدارس کے لیے مشکلات جبکہ محکمہ تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے پر اصرار اور ایسے مدارس کے لیے سہولیات سے اندازہ ہوتا ہے کہ مسئلہ رجسٹریشن کا نہیں بلکہ حکومتی عزائم کی تکمیل کاہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ ہونے والے اداروں کے بھی بینک اکاؤنٹس نہیں کھولے جارہے بلکہ ان سے چیرٹی کمیشن کا سرٹیفکیٹ مانگا جارہا ہے، حکومت کے دینی مدارس کے متعلق عزائم اچھے محسوس نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ دینی مدارس وفاق المدارس العربیہ پاکستان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، نیز وہ اپنے قائدین شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی اور ترجمان مدارس مولانا محمد حنیف جالندھری کی قیادت میں متحد ہیں۔
@MuhammadNawaz-h8s23 күн бұрын
Hamaray hukmaran kudmuktar nai hn na idaray khud mukhtar hn,andrunr Khana hamaray mulk ki bag door america k hath me ha❤
@MuhammadAbdullah-eo8mr28 күн бұрын
we all support u!
@MuhammadNawaz-h8s23 күн бұрын
Ye maghrib ka agenda ha❤maghrib hamaray ulmae Karam ko Apne net me Lena chahta ha❤❤❤
@muhammadsajjad146628 күн бұрын
JUI ❤
@MuhammadNawaz-h8s23 күн бұрын
Retired sahib ko q in charge bnaya GIA ha, ❤❤❤❤kia wo koi Almay Deen ha❤❤❤❤
@abdulmajeedkhaskheli359928 күн бұрын
Sader zardari se serf kalma tayab poochha jae ager wo kalma saheh Nahin persakte to unhen rizaine krdena chahye
@Moibikan28 күн бұрын
اور مدرسوں کے طلباء سے۔۔۔۔۔۔۔ 😂😂😂😂😂😂
@ahmadmahmood24528 күн бұрын
یہ ریٹائرڈ صاحب کون ھیں ؟
@SalarAhmed-b4o28 күн бұрын
Major general retired
@SalarAhmed-b4o28 күн бұрын
دین کے ٹھیکیدار جو ڈاڑھی بھی نہیں رکھتے۔
@SalarAhmed-b4o28 күн бұрын
اصل طاقت صرف خدا کے پاس ہے۔ جس کو چاہے وہ دے۔ فوج میں آنے سے آپ طاقتور نہیں بنتے۔ خوش فہمی میجر جنرل ریٹائرڈ کی۔
@SalarAhmed-b4o28 күн бұрын
ادھر بھی اپنی مقدس گائے مارخور کی تعلیمات ضرور دے گا جس کی مورتیاں سارے ملک لگائی ہے آپ لوگوں نے۔
@muhammedibrahim790226 күн бұрын
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانے گے۔
@izatullahkhan24828 күн бұрын
پاکستان میں فوج کی کمپنیاں ایک سال میں 26 بلین ڈالر کا منافع کماتی ہیں
@ahmedfarooq863428 күн бұрын
جی او یوتھیے 😁
@polaris313428 күн бұрын
Jo bhi tumharay patloon ko hath daalta hay wo tumhay youthia Nazar aata hay@@ahmedfarooq8634
@MuhammadNawaz-h8s23 күн бұрын
Ye maghrib ka agenda ha❤maghrib hamaray ulmae Karam ko Apne net me Lena chahta ha❤❤❤