الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں ایک بہترین موقع عطاء فرمایا جس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملا
@drmohammadshuaib2 күн бұрын
Fortunate to be invited as Chief guests . Wonderful management Wonderful decorum .
@sumerarishoo16858 сағат бұрын
MashaAllah Golden words
@helpmealmighty11292 күн бұрын
دینی معلومات فراہم کرنے کا پہلا مدرسہ ماں کی گود ہے, ماں وہ کھڑکی ہے جس سے بچہ پہلی مرتبہ دنیا کو دیکھتا اور سمجھتا ہے، ماں بچے کی پہلی استاد ہے جو اسے لکھنا بولنا اور ہنسنا کھیلنا سکھاتی ہے، اس کی صلاحیتوں کو دریافت کرتی ہے اور اسے پروان چڑھاتی ہے