ہرنائی ٹی وی بلوچستان اللہ دی ونازوہ، میں آغا سید اسماعیل شاہ تبریزی، آپ کا بہت مشکور ہوں جو آپ نے میرے جَدِّ اَمْجَد حضرت مولانا سید قاسم شاہ تبریزی جعفری سبزواریؒ کے مزار قبر مبارک کا دیدار کروایا، شکریہ محترم اللہ کریم اس خوبصورت ویڈیو بنانے پر جزاۓ خیر دے ...