Asalamwalykum,. Mashallah bohat achi darga ha, or kafi change hongya ha ,
@syedrashidali93952 жыл бұрын
Good working 👍
@asadvlogshyderabad2 жыл бұрын
Thanks
@amirzib9650 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب اسد بھائی
@asadvlogshyderabad Жыл бұрын
Thanks
@amirzib9650 Жыл бұрын
@@asadvlogshyderabad koi bat nahi asad bhai khush raho
@adnanahmed22602 жыл бұрын
Masha Allah asad bhai apko Allah pak khush rakhy
@asadvlogshyderabad2 жыл бұрын
Ameen Thanks
@nazimbukhari52872 жыл бұрын
اسلام علیکم جناب میں نے باباجیی کو دیکھا بھی ہے کی مرتبہ کمرپرہاتھ بھی مارا سکہ بھی میلا آپ سے 1985میں بابا کی درگاہ شریف مسجد اس کی مینٹیننس رنگ روغن کا بھی کام کر نے کا شرف حاصل ہوا آپنے ویڈیو بہترین بنائی ہے شکریہ ناظم بخاری
@asadvlogshyderabad2 жыл бұрын
شکریہ سر ہوسکے تو چینل سبسکراٸب کر لیں اور اپنے دوست احباب میں بھی زکر کردیں ہماری حوصلہ افزاٸ ہو جاۓگی
@shahzadqureshi82662 жыл бұрын
Asad bhai kya hall hain
@asadvlogshyderabad2 жыл бұрын
Bilkul theek bhai ap sunaen kese han
@areeba-rx5cx5 ай бұрын
Shafa nhi kehty shifa kehty hain shifa k meaning sehat or shafa ki mean mot
@asadvlogshyderabad5 ай бұрын
تصحیح کے لۓ بہت شکریہ
@saminarehman34977 ай бұрын
اسلام علیکم بھائ بہت اچھی وڈیو بناتے آپ لیکن یہ کیڑوں والی بات تو ہمنے بچپن میں سنی بابا غنی جو کے اگے ہیں ان کے نام سے آپ نے انکے نام سے بتائ میرا بچپن یہی قریب گزرا میں اور میرے دوست کھلیتے درگاہ کے اندر چلے گئے اندر کوئ نہیں تھا سلام کیا چھوٹے جھولے کے ہلایا ایسے ہی ہاتھ لگایا 50روپے کے چار نوٹ ملے وہ ہم نے اٹھالیے اور اپس میں بانٹے یہ بات45 سال پہلے جب یہ قبرستان بھی نہیں تھا لیکن یہ انکی اہلیہ کی قبر کب ائ بعد میں میں نے تو توبہ کی دوسو روپے رکھے نیاز کیا اور سلام کے لیے جاتے تھے کیوں کہ ہمارے حیدرآباد میں درگاہوں کے سوا کچھ نہیں تھا جو ہماری لیڈیز باہر گھوم لیتی ہم بچے تب ساتھ ہوتے