منکرات کے مذاکرے سے منکرات ہی پھیلتے ہے. افسوس ہے اس وقت اکثر کم عمر کے علما اپنے بیانوے میں بے حیایی کے واقعات ذیادہ بولتے ہے ہمارے اسلاف کا اصول تھا کہ جس چیز کو پھیلانا ہو اس کو خوب بولو. اسی لیے آج کسی بھی جگہ کوی غلت واقعہ پیش آتا ہے تو باطل میڈیا اسکو خوب پھیلاتا ہے صرف اس لیے کہ وہ حرکتیں عام ہو جاے,