Aaj Shahzeb Khanzada Kay Sath | 27th September 2019

  Рет қаралды 959,872

Geo News

Geo News

Күн бұрын

Aaj Shahzeb Khanzada Kay Sath | 27th September 2019
A program that combines fast paced news, undivided analysis and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada.
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
For More Videos Subscribe - / geonews
#ASKKS
#HamidMir
#KhuwajaAsif

Пікірлер: 1 900
@hassnainali1438
@hassnainali1438 5 жыл бұрын
‏جنگــ ہوئی تو ” لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ “ پـــڑھ کر لڑیں گے، پوری تقریــــر میں کمال کا جملـــہ تھا ✌
@safirajpoott
@safirajpoott 5 жыл бұрын
امریکہ میں کھڑے ہو کر مدینہ کی باتیں میرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں یہ ہے میرا وزیراعظم ♥
@azizullah4764
@azizullah4764 5 жыл бұрын
Mahshalla
@ch.muhammadmanshawarrich268
@ch.muhammadmanshawarrich268 5 жыл бұрын
نہ جانے ان اندھے مقلدوں کی دلیلیں کتنی عجیب ہوتی ہیں۔۔۔۔ابھی ایک کہ رہاا تھااا کہ دنیا جسے یہودی ایجنٹ کہتی ہے وہ اپنی تقریر میں 50 بار اسلام کا لفظ استعمال کرتا ہے۔۔۔تو کیا اس سے اسے پاک مان لیں؟؟؟ عبداللہ ابن ابی پہلے جمعہ کے روز ممبر پر بیٹھ کر خطبہ دیا کرتا تھا جب تک سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف نہ لاتے تھے لیکن پھر بھی منافق کیوں بنا؟؟؟؟ عمر پاک علیہ السلام کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا "میں آپ کو قرآن سنانا چاہتا ہوں" آپ نے فرمایا"یہاں سے چلا جا عمر تجھ سے قرآن نہ سنے گاا" بعد میں لوگوں نے وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا یہ منافق تھا۔۔۔۔۔لوگوں نے کہا امیرالمومنین!قرآن سننے میں کیا ہرج تھا؟؟؟؟ آپ نے ان سب کو یہ کہا جس کا مفہوم ہے "قرآن سے میرا دل اس کیلئے نرم ہو جاتا اور عمر یہ نہ چاہتا تھا کہ کسی منافق کے معاملے میں نرمی کرے" اسی بابت ایک اور بات کرتا ہوں۔۔۔عبداللہ ابن مبارک رضی اللہ عنہ ایک شخص کے متعلق فرمایا کرتے تھے "اگر اللہ قیامت کو کہے کہ پہلے جنت میں جاؤ گے یا فلاں سے ملاقات کرو گے۔۔۔۔تو میں اس شخص سے ملنے کو جنت پر ترجیح دونگا..... آپ سوچ سکتے ہیں کہ وہ کس قدر پرہیزگار ہو گا؟؟؟؟کتنے اعلی اخلاق کا مالک ہو گا؟؟؟؟کس قدر صاف دل ہو گااا؟؟؟کس قدر اسلام پسند ہو گا؟؟؟؟ لیکن جونہی آپ کو پتہ چلا کہ وہ حدیث سنانے میں گڑبڑ کرتا ہے تو آپ نے یہ فرما دیا "اب عبداللہ کے ہاں اس شخص کی حیثیت بکری کی مینگنوں سے بھی کم تر ہے" ہمارا بھی یہی حال ہے۔۔۔ہم نے کبھی اللہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کو اپنی محبت یا نفرت کا معیار بنایا ہی نہیں۔۔۔۔۔اگر بنایا ہوتاا تو ہم کبھی راہ حق سے نہ بھٹکتے۔۔۔۔ مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ کے بیٹے لکھتے ہیں حشر کو صدا لگے گی "سب سے بڑا عالم کھڑا ہو جائے۔۔۔امام ابو حنیفہ۔۔۔امام محمد اور امام ابویوسف کھڑے ہو جائینگے" اور ایمان کا مقام یہ تھا کہ ہارون الرشید کے دربار میں امام ابو یوسف کا جانا ہوااا باورچی کہنے لگا "اے خلیفہ!مجھے کدو پسند نہیں" امام نے تلوار نکال لی اور کہاا تو مرتد ہو گیااا۔۔۔تیری اوقات کیا کہ تو رسول اللہ کی پسند کو ناپسند کہے۔۔۔کلمہ پڑھ ورنہ ابویوسف تیری گردن اڑا دے گا" اور پاکستان میں 40 گستاخ جیلوں میں سزائے موت سن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔انہیں سزا کوئ نہیں دے رہاا البتہ آہستہ آہستہ رہا کیا جارہا ہے۔۔۔دس سال بعد ملعونہ آسیہ رہا۔۔۔پھر شکور قادیانی رہا۔۔۔۔پھرر وجیہ نامی ملعون قادیانی 17 سال بعد رہااا۔۔۔۔تم سارے بھنگ پی کر سو رہے ہو؟؟؟؟جو منہ سے الفاظ تک نہیں نکال سکتے۔۔ لیکن ہماری قوم کو اس سے فرق نہیں پڑ رہا انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ جی وہ اسلام کی بات کرتاا ہے۔۔۔حد ہو گئ بےضمیر ہونے کی بھی۔ جان لوو!!!جو حضور کی عزت کی خاطر نہ بول سکاا وہ یہاں بھی مردہ ہے۔۔۔قبر میں بھی مردہ ہے اور حشر میں بھی مردہ ہے۔۔۔۔ اور تم دلیلیں دیتے ہوو کہ جی یہ کورٹ کا کام ہوتاا ہے وہ رہا کر رہے ہیں؟؟؟؟ اے جاہلوں!!!ذرا بتانا پاکستان میں چیف جسٹس کا عہدہ کون دیتا ہے؟؟؟؟؟ اخے ریاست کا کام نہیں یہ کورٹ کا کام ہے۔۔۔ تم نے نہیں پڑھا ریاست کی اولین ذمہ داری ہی یہ ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی بات کرے۔۔۔تم کہتے ہو میں صبح شام وزیراعظم پر لعن طعن کیوں کرتا ہوں؟؟؟؟ یہ آج بیان دے میرے ہوتے ہوئے اب کوئ گستاخ رہا نہ ہو گااا میں خود اسے پھانسی لگوائونگا چاہے سارا کفر کھڑا ہو جائے یا وزارت عظمی چھوڑ دونگاااا۔۔۔۔میں اس کے پاؤں دھو کر بھی پیونگاااا۔۔۔۔اس کے چیلوں کے پاؤں کی خاک سر پر لگاؤنگااا۔۔۔تم میرے نبی کی عزت پر پہرہ تو دوووو۔۔۔اللہ کی قسم میرا ذاتی عناد نہیں ہے۔۔۔مجھے وہ ایک ایک آنسو تڑپاتا ہے جو میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے لئے بہایا ہے۔۔۔۔میں اس نبی سے کیسے دغا کر بیٹھوں جس نے مجھے نار جہنم سے بچانا ہے؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...والسلام۔۔۔محمد منشاء رہے نام اللہ کاا
@devladi5305
@devladi5305 5 жыл бұрын
Saly converted h tu 😂
@divymahawar
@divymahawar 5 жыл бұрын
Converted Rajpoot
@alirazaaliraza5718
@alirazaaliraza5718 5 жыл бұрын
رب ذوالجلال کی قسم آج میرے ووٹ کا حق ادا ھوگیا۔ اللہ تیرا شکر ھے تو نے ھمیں ایسا عظیم لیڈر عطا کیا۔ اے پروردگار! عمران خان کی ھر قدم پر حفاظت فرما آمین۔
@hinasabir273
@hinasabir273 5 жыл бұрын
Ameen
@kunalmanhas3953
@kunalmanhas3953 5 жыл бұрын
Jhoot ki dukan hai aapki country tum se nahi ho payega jung ke naam se aap 71 yaad karo
@zulfijan5192
@zulfijan5192 5 жыл бұрын
بلکل بھائى آج میرے بھى ووٹ کا حق ادا هوگیا
@chmurtaza9105
@chmurtaza9105 5 жыл бұрын
Me also
@zohaibalimalik8568
@zohaibalimalik8568 5 жыл бұрын
Ameen
@tanvirhaider7951
@tanvirhaider7951 5 жыл бұрын
آج تو نہ چاہتے ہوئے بھی جیو والے تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ؛؛؛ میرے وزیر اعظم کی جیئو عمران خان صاحب 💓💓💓💓💓
@tanvirhaider7951
@tanvirhaider7951 5 жыл бұрын
@@aftabhussain652 آفتاب صاحب بلکل صحیح بات ہے... وہ بھی حامد میر کے منہ سے
@raufnaginacenter7822
@raufnaginacenter7822 5 жыл бұрын
الحمداللۂ اللۂ پاک نے پاکستان کو ایک اچھا لیڈر دیا عمران خان..❤
@yasirsaddique386
@yasirsaddique386 5 жыл бұрын
Hi
@europedesicommunity5837
@europedesicommunity5837 5 жыл бұрын
Khan👍👍💪
@marhor2654
@marhor2654 5 жыл бұрын
*_ہائ یااللہ شکر ہے جیو والو کوعقل اگیا پہلی دفعہ میں نے جیو ٹی وی سن لیا_*
@KhanBaba-zw3kq
@KhanBaba-zw3kq 5 жыл бұрын
mar Hor yeh kuttay ki dum hein kabhi seedhi nahi hogi,,, Kal phir bak bak karein gy
@marhor2654
@marhor2654 5 жыл бұрын
@@KhanBaba-zw3kq maybe
@malikbros5949
@malikbros5949 5 жыл бұрын
😜😂😂😂
@haideralisherazkhan79
@haideralisherazkhan79 5 жыл бұрын
آج کافی عرصہ کے بعد جیو کو سننے کا دل مائل ہوا
@saleemahmed2950
@saleemahmed2950 5 жыл бұрын
Same for me....but I still hate shahzaib khanzada & Hamid Mir....
@ShahidAhmed-po1hb
@ShahidAhmed-po1hb 5 жыл бұрын
@@saleemahmed2950 I feel the same. Well said bro.
@physicsdunia6890
@physicsdunia6890 5 жыл бұрын
Sahi keh rahy
@rajaajaz1777
@rajaajaz1777 5 жыл бұрын
mara bhe
@shujaatwahlahadvocateshuja5959
@shujaatwahlahadvocateshuja5959 5 жыл бұрын
Well said mai b aj hi suna geo
@razishafique3395
@razishafique3395 5 жыл бұрын
I don't know what more prime minister can speak on islamphobia an kashmir for me I don't have words to explain this speech.. I never see speech of great Quaid live but I'm happy an proud to see an hear this speech live.. Thank You Khan ❤🇵🇰
@ranashahzad3256
@ranashahzad3256 5 жыл бұрын
جس کو اللہ تعالیٰ عزت دے اس کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
@usamaubaid6561
@usamaubaid6561 5 жыл бұрын
بلکل...
@kamranbhutta2687
@kamranbhutta2687 5 жыл бұрын
Beshak
@pringles23
@pringles23 5 жыл бұрын
its the same way as cricket... 1st 30 Overs play smoothly then Overs hitting so hard.. PM Imran played wonderful and aggresive inning in the end.... THUMBS UP
@tauqeerahmad665
@tauqeerahmad665 5 жыл бұрын
مودی چار نکات کو ہلکا نہ لینا کیونکہ یاد رکھنا بات چار حلقوں سے شروع ہوئی تھی😀
@saadabbasi9289
@saadabbasi9289 5 жыл бұрын
Haha haha well said bro
@mahnoorfatima5069
@mahnoorfatima5069 5 жыл бұрын
Hadd o gai 🤣🤣🤣
@Yukam1912
@Yukam1912 5 жыл бұрын
Sahi
@raoshahzad143
@raoshahzad143 5 жыл бұрын
@ShaukatAli-hz9tn
@ShaukatAli-hz9tn 5 жыл бұрын
توقیر چار حلقوں کی بات یہاں بر محل نہیں. صرف کشمیر پر بات کرنی چاہیے. چار حلقوں کا معاملہ ملکی ہے اور سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا تھا.
@IjazAhmad-go4in
@IjazAhmad-go4in 5 жыл бұрын
عمران خان بہادر لیڈر بہت خوب بہت اعلی کمال بہت کمال سلام میرا عمران خان
@zulfiqaraliali4706
@zulfiqaraliali4706 5 жыл бұрын
ﷲپاک عمران خان کو دشمن کے شر سے بچانا اور پوڑی دینا میں عزت دینا عمران خان ﷲ آپ کی حفاظت کریں گریٹ انسان سچا مسلمان عمران خان
@MrSohailAhmad
@MrSohailAhmad 5 жыл бұрын
@@Crimi576 Ameen
@anmoldesigning8090
@anmoldesigning8090 5 жыл бұрын
Ameen
@ranaasim3876
@ranaasim3876 5 жыл бұрын
@@Crimi576 hi
@naseemnagina96
@naseemnagina96 5 жыл бұрын
جیو ، نے مجھے حیرت میں ڈال دیا ہے ، آل پاکستان خوش آمدید تمام مسلمان کی ہوگی جیت۔
@Media7zeby
@Media7zeby 5 жыл бұрын
*‏‎لَا اِ لٰہَ الَّا اللہ* اسلام، کشمیر اور انسانیت، کی دلیرانہ اور دو ٹوک ترجمانی پر ، وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور وزیراعظم عمران خان کو خراجِ تحسین پیش کرتےہیں
@m.irfanbaig5237
@m.irfanbaig5237 5 жыл бұрын
Yes
@yaqoubm8270
@yaqoubm8270 5 жыл бұрын
Salut beshak Allah pak ka inam
@anamullahpakishtan1170
@anamullahpakishtan1170 5 жыл бұрын
ماشاءالله
@afzalkhan8094
@afzalkhan8094 5 жыл бұрын
I APPRECIATED MR. SHAHZAIB KHANZADA'S OVERALL COMMENTS ON PRIME MINSTER OF PAKISTAN SPEACH IN UNITED NATON OTHER THAN THE COMMENTS I.E EX-F/MS KHURSHI MAHMOOD KASURI, KAWAJA ASIF BUS SO AND I ALSO APPRECIATE MR. HAMID MIR THANKS AAPNI UNDER KI JALAN KO ZUBAN PAR NAA LAYE.
@HappyMood728
@HappyMood728 5 жыл бұрын
Aaj mera vote ka haq ada hoo giya ...😏 Qasam se akhri sans tak lary gy ..khan you are great...💓 Live you long life..💓💓
@syednasirshah5701
@syednasirshah5701 5 жыл бұрын
وزیر اعظم نے ایک اورز میں 7 چکھے لگائیں۔نو بال بھی مارا۔
@furqanahmad6729
@furqanahmad6729 5 жыл бұрын
ہمارے ملک کو ایسے ہی لیڈر کی ضرورت تھی ۔۔۔
@ayazsomro
@ayazsomro 5 жыл бұрын
I have clearly seen pain on his face while doing an adress to united nation and when he said,"i believed there is no God but Allah ❤️ i feel proud! Yes you are the one whom I voted!
@PKS802
@PKS802 5 жыл бұрын
Bahut Pele Jaoge pakistan Fir se agar aaoge Hindustan
@ingleprashant79
@ingleprashant79 5 жыл бұрын
Chiilaoo aur chilloao yha tumhari awaz sune Wala koooiiiiii nahi hai 😂😂🤣😂😂😂😂😂😂 modi ko Ghanta 🔔 bhi farak nahi padta.. Ready for destroying 🤣🤣😂🤣🤣🤣
@pukhtoondunya6305
@pukhtoondunya6305 5 жыл бұрын
سچے اور مسلمان پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہے
@rameshbajracharya8175
@rameshbajracharya8175 5 жыл бұрын
I m nepali , but always fan of Imran khan in cricket field, he was great Captain. Hope he will best leader to make as prospers country to Pakistan .
@Saba-dq5rg
@Saba-dq5rg 5 жыл бұрын
It was a historic speech. May Allah bless khan sahib
@manasmallick9879
@manasmallick9879 5 жыл бұрын
I think Pakistani will not forgive him for his speech what will destroy the economy of Pakistan completely.
@SHOAIBANSARIvlogs
@SHOAIBANSARIvlogs 5 жыл бұрын
Mere dil ki baat keh di mere Kaptaan Ne.. Brave Muslim 💕💪
@subhampandey8627
@subhampandey8627 5 жыл бұрын
Aapke kaptan aur aapki puri team china k samne ek shabd nahi keh paa rahe hai jo muslims k upar kya kya kar raha hai aur saari duniya dekh rahi hai Waha bhi boliye..mai bhi aapka sath dunga
@SHOAIBANSARIvlogs
@SHOAIBANSARIvlogs 5 жыл бұрын
@@subhampandey8627 jo mrzi keh lo tm jaiso ki ab khair nhe jinhoo ne Zulm ki inteha kr di.. 😡
@asimnazir20
@asimnazir20 5 жыл бұрын
خواجہ آصف اور حنا ربانی کھر دنوں جیلس ہیں عمران خان سے۔۔۔۔۔
@yaqoubm8270
@yaqoubm8270 5 жыл бұрын
Sab bahi total yani nura chor groupes zardari chor groupes diesel molwi
@z-a3099
@z-a3099 5 жыл бұрын
Sub he jaltay hain khan ki personality aur zahanat se
@samaviakh
@samaviakh 5 жыл бұрын
Shazaib haramzada bi ander say jal gia
@Kami02197
@Kami02197 5 жыл бұрын
Yes bro yeh ppp aur pmln wale lajaeab thy inke pas nuqta cheeni ka koi chance nh tha na islye ppp wali begherti per agye
@princeeysa2362
@princeeysa2362 5 жыл бұрын
😜😜😜😜
@ashfaqsunny1549
@ashfaqsunny1549 5 жыл бұрын
Salam pak Army Salam pak isi Salam Imran khan Salam Pakistan zindabad paindabad
@ranashahzad3256
@ranashahzad3256 5 жыл бұрын
یااللہ پاک عمران خان کی مدد فرما آمین
@mohammadriazkhan
@mohammadriazkhan 5 жыл бұрын
Ameen
@zaibunnisa8925
@zaibunnisa8925 5 жыл бұрын
Ameen
@arifmehmood8041
@arifmehmood8041 5 жыл бұрын
Ameen ya ALLAH
@munirairfan742
@munirairfan742 5 жыл бұрын
Ameenn
@khalidmehmood6841
@khalidmehmood6841 5 жыл бұрын
واہ جی واہ کیا بات ہے خان صاحب ! بات چار حلقوں سے شروع ہوئی ,,,,,,اور چار نکات تک جا پہنچی ! اور پھر پوری دنیا نے دیکھا
@ahsamkashmiri61
@ahsamkashmiri61 5 жыл бұрын
جو لوگ ہر ٹایم عمران خان 💖 کو یہودی کہیتے تھے ان پر آج پانی ڈالو جل گے ہو گے ۰۰۰ وہ خان وہ دل خوش کر دیا یے اللہ پاک کا شکر ہمیں آپ سا سچا انسان ملا ہے کاش 22 سال پہیلے آپ اے ہوتے تو اج کفر مٹا ہوتا۰۰۰ آج عمران 💖خان نے مودی پر سر جیکل سٹرایک کر دی یے اور جمہ کا دن صرف نوازشریف پ باری نی مودی پر بھی باری ہے۰۰۰۰۰ سلام ان سب کو جنھوں خان کو سپوٹ کیا
@ahsamkashmiri61
@ahsamkashmiri61 5 жыл бұрын
@Info Time کوی شک نہں بھای صاحب ۰۰۰ ایک تو کہا رہا تھا کہ جو Un میں گیا ہے اسے ہم Pm منتے ہی نہں
@anniekhokhar8043
@anniekhokhar8043 5 жыл бұрын
M un m sy hon muje lagta tha imran kham thk nh hai pr aj dil jeet lye unhony he win our heats 😍💪😍
@ahsamkashmiri61
@ahsamkashmiri61 5 жыл бұрын
@@anniekhokhar8043 yaie tu galtie ham 22 sal karty rhy or asa qamtie insan khoya hy sab nay....
@anniekhokhar8043
@anniekhokhar8043 5 жыл бұрын
@@ahsamkashmiri61 nh inky dhrny ky bad m khilaf hui thi inky fane to hum hmesha sy hai pr abi dhrny ky bad muje laga imran khan acha leadr nh hai pr jis trhan aj inhon ny bt ki hai to dil jeet lye dubara
@syedakhtar6130
@syedakhtar6130 5 жыл бұрын
khan is great great great we are 1000 % ready to fight for Pakistan meray dil ki awaz hay kill the opposition leaders please pakistaneoun get up and demand to hang these politician what else u need FROM KHAN TO PROVED IT ,, NOW KHAN LIFE IS IN DENGER TOO
@TariqKhanstd
@TariqKhanstd 5 жыл бұрын
Dear Endia please Explain? 🤔 27 Feb : The Tea Was Fantastic 27 Sep: The Speech was Fantastic
@jankitraders1295
@jankitraders1295 5 жыл бұрын
bhai pakistan mai tea hai milte kya lagta nai hai aur rahe speech kee wo to imran khan roj natak kar rahe hai jiske 4 biwi ho ho insaniyat ke baat kar rahe hai esa desh jaha ladies kee ijjat nai hai bekar desh bharat ka bss chale to roj roj ka natak khatam kar de insan ke naam per pisach hai mulle
@Run4treadmill
@Run4treadmill 5 жыл бұрын
Wash the cup... And world will wash Pak from Map.
@Aqua-ov4bp
@Aqua-ov4bp 5 жыл бұрын
27 is very luck for us😄
@erumafzaal850
@erumafzaal850 5 жыл бұрын
@@jankitraders1295... Ap ki country m ak village aisa b h dafar insan jhan sb bhaeon ki 1 hi bv hoti h🤣 ta k property division na ho. Kc bhai ko ni pta hota k in bachon m sy mera bacha kon sa h... 😂😂😂 So apni country m washroom bnany p ghoor kro hmary pm ki shadi p nai..
@fahadfaran373
@fahadfaran373 5 жыл бұрын
@@jankitraders1295 hhhhhhh ladies ki ijt to India ma Ni waha to had roz 100k ladies ka raif krthny hn
@KhanKhan-md4fi
@KhanKhan-md4fi 5 жыл бұрын
عمران خان کى وجه سى اج خانزاده کو بهي سننا پړا.
@mukamilshah8013
@mukamilshah8013 5 жыл бұрын
واقعی یار میں نے بھی عمران خان کی وجہ سے جیو کی پروگرام سنا ورنہ میں جیو کی پروگرام جتنا بھی اچھا ہو میں نہیں سنتا سننی کا من نہیں کررہا لیکن کسی کی پیار میں بندہ کچھ بھی کرسکتاہے
@abvideo1361
@abvideo1361 5 жыл бұрын
Sir shahzaib ap ka shikar guzar ho ga
@umarspeaks8559
@umarspeaks8559 5 жыл бұрын
Ri8 jinab me b aaj asi lye sn raha ho 😂😂😂
@abuumar7754
@abuumar7754 5 жыл бұрын
میں بنیادی طور پر ایک سادہ سا پختون اور پاکستان مسلم لیگ ن اور نواز شریف کا عاشق ہوں لیکن عمران خان کی تقریر نے میری رونگٹے کھڑے کردیں اور جس انداز میں کشمیر کی موجودہ حالت کو دنیا کے سامنے لانے اور انڈیا کی بنیادی پالیسی اور مسلمانوں اور نان ہندؤں کے خلاف مودی اور آر ایس ایس کا ایجنڈے کے بارے میں جو بتانا چاہیے تھا وزیر اعظم عمران خان نے اس سے دو قدم آگے گئے، ہماری امیدوں سے بھی کہیں دور جا کر ہندوستان کی بھینٹ بجھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، اور ایسی بہترین سپیچ پر میں بحیثیت ایک بنیادی مسلم لیگی اور میاں صاحب کا سپاہی وزیراعظم عمران خان کو سلوٹ پیش کرتا ہوں⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
@letsfigureout4481
@letsfigureout4481 5 жыл бұрын
Geo waley aaj hosh main aye hain 🤣🤣🤣🤣
@pringles23
@pringles23 5 жыл бұрын
Hosh mien nahi aey.... khalaf baat kerny ko hay he nahi
@maliktayyab3580
@maliktayyab3580 5 жыл бұрын
Mra phla vote tha or mujy fakhar hai ka main na ek acha insan ko vote dia always proud of you 👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@aminahmed3339
@aminahmed3339 5 жыл бұрын
First time i love 😘u shazeb !!!
@ranamuhammadarshad6421
@ranamuhammadarshad6421 5 жыл бұрын
After Imran khan’’s speech Geo’s condition looks improved too 😀
@asrarsiraj3641
@asrarsiraj3641 5 жыл бұрын
پاکستان کے غداروں کو ان حالات میں بند کردینا چاہیے
@syedhabibwasti8180
@syedhabibwasti8180 5 жыл бұрын
P
@nasimarman1216
@nasimarman1216 5 жыл бұрын
یو این والو خالی ہاتھ نہیں ایا۔۔ بوریاں بھر کر لایا ہوں۔۔ پرچیوں کے تین بھورے تم پر قربان ہیں قربان 😍😍
@aaqibmaken5278
@aaqibmaken5278 5 жыл бұрын
😂😅😜
@m.asifshafikhan4643
@m.asifshafikhan4643 5 жыл бұрын
میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے میں ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ کے سب سے پہلے جیو ٹی وی چینل شروع ہو ا تھا اور بہت اعلی اور سیاست سے پاک تھا ہر اینکر اور آرٹس کا جواب نہیں تھا بہت مقبول تھا پاکستان کی عوام صرف جیو ٹی وی دیکھتی تھی مگر جب سے نواز شریف کو اپنا خدا مانے لگا اور سیاست کرنے لگا تب سے ناکام ہو گیا ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس چینل کو پھر سے آباد کردے
@tariqkhanontario
@tariqkhanontario 5 жыл бұрын
Hamid Hamid? Money Laundering is a big issue for developing countries including Pakistan. First World knows very well that corrupt black looted money is parked in their countries. Mostly in real estate. Looted wealth is mostly transferred through illegal routes. Wealth once transferred to the West never returns due to bad laws. Imran Khan pointed all this honestly. It was an extraordinary point. The ex foreign ministers commenting here what they did during their own tenure?
@iammansoorhassan
@iammansoorhassan 5 жыл бұрын
عمران خان گریٹ لیڈر ھیں وہ میں پہلے سے جانتی ھوں
@zahidamin8312
@zahidamin8312 5 жыл бұрын
میں اگر پاکستانی نہ بھی ہوتا کسی بھی ملک کا مسلمان ہوتا آج عمران خان کی تقریر سننے کے بعد اس نتیجے پر پہنچتا کے عمران خان سلیکٹیڈ وزیراعظم ہیں اللہ کی طرف سے اسلام اور مسلمانوں کی حفاظت کے لیے
@abdulwalikhan1235
@abdulwalikhan1235 4 жыл бұрын
ماشااللہ ۔زبردست
@imranmalik8342
@imranmalik8342 5 жыл бұрын
اللہ پاک خان کو لمبی ذندگی دے
@nsahibzada1
@nsahibzada1 5 жыл бұрын
Fakhar E Pakistan /Shan E Pakistan/ Mujahid e Islam Imran Khan Zinda Baad !!!
@tayyubayub1032
@tayyubayub1032 5 жыл бұрын
Great show
@bilalsiddiqui436
@bilalsiddiqui436 5 жыл бұрын
Aj bhot din bad geo news sune ka Dil kra
@ZulfiqarAli-iw9cy
@ZulfiqarAli-iw9cy 5 жыл бұрын
اگر خان اپنی ائی پر اگیا تو اس جیسے پٹواری بھی انسانی حالت میں آسکتے ھیں
@mahnoorfatima5069
@mahnoorfatima5069 5 жыл бұрын
😝😂😂😂😂✌
@iftikharali5211
@iftikharali5211 5 жыл бұрын
@qasimmamoon1970
@qasimmamoon1970 5 жыл бұрын
hahahaha bade bade wo bhi tareef kr rahy hen khan ki.
@mohammedsalim2530
@mohammedsalim2530 5 жыл бұрын
الله کی قسم پہلی مرتبہ جیو نیوز اور جیو کے نمائندہ نے 90فیصد سچھ بات کردیا، پھر بھی 10پرسن رہے گیا ۔شکران
@reviewer3335
@reviewer3335 5 жыл бұрын
Imran Khan agr selected hai tu this is the best selection 😂😂😂 patwari becoming imranian. Khan has a long term view. Pakistaniyoun bas Tora tax bardasht krlo inshallah khushali
@yaqoubm8270
@yaqoubm8270 5 жыл бұрын
Beshak
@waleedmanzoor6692
@waleedmanzoor6692 5 жыл бұрын
@@umeshchoudhary8995 brahman ki najaeyz olad terrorist tamal tiger rss killed in Gujarat Kashmir who is kalboshan Everybody know randian are the terrorist. Saly kuty.....
@aha1775-m6g
@aha1775-m6g 5 жыл бұрын
umesh choudhary says somebody whose county right now is engaged in state terrorism. What an arrogant attitude!
@pikopaa3315
@pikopaa3315 5 жыл бұрын
Ab Tak ka bahtreen tajzia Bhai ap na pash kia 👍👍👍👍
@noormahsoodnoormahsood9127
@noormahsoodnoormahsood9127 5 жыл бұрын
I m having many political disagrees with Khan shab but today I m in love with him
@burhanmuzafarwani2137
@burhanmuzafarwani2137 5 жыл бұрын
Love for khan from Kashmir ❤❤
@waqasmaqsoodkahloon1798
@waqasmaqsoodkahloon1798 5 жыл бұрын
Positive man khursheed qasori..... He appreciated open heartedly
@muhammedali5111
@muhammedali5111 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ. ...عمران خان زندہ باد
@nawazishbaig
@nawazishbaig 5 жыл бұрын
What a shame khawaja sab and Hina rabani atleast today is the time when we need to stand as one nation for Pakistan. Instead I feel pity for both of u and ur narrow mind what ever u said is very baised and just to prove ur loyalty to the traitors of Pakistan Nawaz and Zardari who are behind bars.....shame on u and May Allah show u the right path.
@nasirabutt7035
@nasirabutt7035 5 жыл бұрын
Very well said! They are in fact traitors not patriotic.... If I have an authority, I must have thrown such " namak haram traitors" out of Pakistan
@usmani609
@usmani609 5 жыл бұрын
میں اور بہت سے ھمارے دوست آج تک اچھا نہیں سمجھتے تھے لیکن اقوام متحدہ میں اور اس کے علاوہ پہلے 5 دن تک مسلسل محنت اور پاکستان کاخوبصورت مدلل اور جامع اور دل میں اترنے والے انداز میں مقدمہ پیش کرنے پر عمران خان صاحب کو سلام پیش کرتے ھیں ۔ اور جس جرت اور بہادری سے انھوں نے ہر پہلو پر ایڈریس کیا ھے۔ پوری قوم اور امت مسلمہ اس کا اعتراف کر تی ھے۔ اللہ تعالی ھمارے ملک کی عزت میں اضافہ اورحفاظت فرمائے عمران خان زندہ باد
@momskitchen1895
@momskitchen1895 5 жыл бұрын
کچھ لوگوں کو شرم نہیں آتی ۔۔۔
@taskeennadramughal4916
@taskeennadramughal4916 5 жыл бұрын
ALLAH kren k aplogo k b yhe hal ho jo abe kashmir ka he aur modi ro ro ker apne takleef ko bayan kren mger pir hume b moqa mile k ap jaose behis logo ko yhe jwb de jo apne farmya h beshk ALLAH k mar prhen ge aplogo p behish logo insannyt k lie socho apne apko is position p rko jha p kashmiri h
@nawaznawaz191
@nawaznawaz191 5 жыл бұрын
Nice byan
@qadeerkhan6901
@qadeerkhan6901 5 жыл бұрын
مسلمانوں صرف الله سے ڈرو اللہ کے سوا کسی سے مت ڈرو
@pareshprajapati7916
@pareshprajapati7916 5 жыл бұрын
Very very very very very very very long time taken. No one cared. 🇮🇳♥️👍
@fahadmaqbool9280
@fahadmaqbool9280 5 жыл бұрын
Thoka kysa
@thinkwithfalakchaudhry9402
@thinkwithfalakchaudhry9402 5 жыл бұрын
Asal mard zeada time lagty namrd jaldi free ho jaty ha
@pareshprajapati7916
@pareshprajapati7916 5 жыл бұрын
@@thinkwithfalakchaudhry9402 Asal mard hai to Pakistan wala Kashmir bachao, Modi ji Lene aa Raha hai , India wala Kashmir to Gaya. 🇮🇳♥️👍
@javedchoudry94
@javedchoudry94 5 жыл бұрын
Imran Khan great & shahzeb ur program is also best
@subhampandey8627
@subhampandey8627 5 жыл бұрын
😊 May I know what u people want? Are u fighting for muslim? Please let me know
@qurbanalirana5505
@qurbanalirana5505 5 жыл бұрын
فخر ہے خان صاحب پے اور شکر ادا کرتا ہوں اللہ تعالی کا کہ ہم کو سچا نڈر وزیراعظم دیا ہے
@naveedkhan7465
@naveedkhan7465 5 жыл бұрын
Imran Khan p.t.i xindabad.. allah.. app.. ko.. lambi.. zindagi.. naseb.. frmayi.. amen.. u r greatest person in the world.. sir..
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 5 жыл бұрын
Very balanced programme nicely conducted .
@urduislamic24
@urduislamic24 5 жыл бұрын
non waly selectid kehty hain to sono Humein yehi pm Manzor hai
@qasimmamoon1970
@qasimmamoon1970 5 жыл бұрын
han yr zaror kahengy qabol he. bohot se pmln wale bhi tareef kr rahy hen.
@rashidmohammad3918
@rashidmohammad3918 5 жыл бұрын
Sirm tumhe manzoor he pak awam ko nahin
@qaisargul8016
@qaisargul8016 5 жыл бұрын
@@rashidmohammad3918 hum ko b manzor he sun lo hindo bhai
@ghulamullah9628
@ghulamullah9628 5 жыл бұрын
واہ واہ عمران خان زندہ رہو
@sumerakhurram2120
@sumerakhurram2120 5 жыл бұрын
Hina rabani sahiba... Ap ny sirf tanqeed braiye tanqeed hi ki... Ap ny b yahan dosron ka time hi waste kia. Invalid way
@zahiddubai1032
@zahiddubai1032 5 жыл бұрын
Great g from Dubai hi
@goodseallvi2474
@goodseallvi2474 5 жыл бұрын
عمران خان نے بہت زبردست تقریر کی
@muhammadkhalid4421
@muhammadkhalid4421 5 жыл бұрын
I am proud on Imran Khan I am from Quetta Balochistan Long live Imran Khan long live pakistan Long live kashmir
@khanpukhtun5167
@khanpukhtun5167 5 жыл бұрын
Islam is the most polite religion
@IqbalAhmad-xs3jv
@IqbalAhmad-xs3jv 5 жыл бұрын
First time I proud that I am a pakistani love you khan
@AnujSingh-kj8pl
@AnujSingh-kj8pl 5 жыл бұрын
Phle aur akhri baar kyuki war k baad tum hindustani ho jaoge aur us k baad roj proud feel kroge
@imranafzal3973
@imranafzal3973 5 жыл бұрын
@@AnujSingh-kj8plIndians Fantasy. :D
@muhammadfiaz760
@muhammadfiaz760 5 жыл бұрын
Imran khan Sb ap ny dil jeet liye hum Kashmiron k js thara ap ny hamra maqdma Lara un mein sulot hai apko hamra ..M.Fiaz from azad Kashmir
@saniakhan7870
@saniakhan7870 5 жыл бұрын
Salute to such a honourable leader.. we have a proud to have u..
@syedshah7449
@syedshah7449 5 жыл бұрын
Imran Khan zindabad Pak Army zindabad Pakistan paindabad
@usamajutt1802
@usamajutt1802 5 жыл бұрын
Great Leader imran khan
@mahabiryadav9657
@mahabiryadav9657 5 жыл бұрын
Pagland Leader hai
@mahabiryadav9657
@mahabiryadav9657 5 жыл бұрын
😃😀😄
@firstplace7151
@firstplace7151 5 жыл бұрын
What has he done great really 🤔
@abdulkhaliq-cb2zc
@abdulkhaliq-cb2zc 5 жыл бұрын
Great leader imran khan saadyo baad leader paida hoty hy imran khan zinda baad
@ali81020
@ali81020 5 жыл бұрын
1st time trending me aya hai ye program .. 👍
@UmarMalik-ti4op
@UmarMalik-ti4op 5 жыл бұрын
Tareef woh jo dushman b kary....Lafafa sahafi majboor ha tareef krny ko
@abbasitv5835
@abbasitv5835 5 жыл бұрын
Apsi ranjishon ko dushmni ka naam kun daty ho humin in ranjishon say nikalna ho ga
@aqsashaukat6883
@aqsashaukat6883 5 жыл бұрын
Umer ye tm to nh?
@UmarMalik-ti4op
@UmarMalik-ti4op 5 жыл бұрын
@@aqsashaukat6883 bhen ji nam umar ha to me he hoknga...
@aqsashaukat6883
@aqsashaukat6883 5 жыл бұрын
@@UmarMalik-ti4op stupid main apna czn umer samjhi thi itna mj ko b pata hai k umar ho to umar he ho gay
@UmarMalik-ti4op
@UmarMalik-ti4op 5 жыл бұрын
@@aqsashaukat6883 lol meri koi cousin nahi ..Or sarcastically bola ha stupidity ki wja say nai
@inderissar9821
@inderissar9821 5 жыл бұрын
Religion or Islam is your problem...not world's problem...India is a vibrant democracy...with a strong constitution and judiciary... Topping it all a secular society...hate will distroy you first....not your enemy...
@muazamnaeem9863
@muazamnaeem9863 5 жыл бұрын
First time I liked Hamid Mir shazeb and jeo
@aminrehman7943
@aminrehman7943 5 жыл бұрын
Mashaa Allah Islam ko bhi bhot support kya or Bhot hi Shandar Speach ki Prime Minister Imran Khan ny.
@hitluuurkkaaa1286
@hitluuurkkaaa1286 5 жыл бұрын
Shahzaib ..esay hi bola kerooo... Ap 1 fit person they lifafa choro or wapis aa jaoo.. u r genious person
@waleedali3853
@waleedali3853 5 жыл бұрын
MashAllha. Bohat bohat khob.
@mjron1269
@mjron1269 5 жыл бұрын
Imran khan aaj or ek bar world cup jitaya. from Bangladesh
@Lolywoodz.world9
@Lolywoodz.world9 5 жыл бұрын
Wahhhh Geoooo andr sy ro rhy hogy pr zuban py tarif aa hi gyi
@zumu9550
@zumu9550 5 жыл бұрын
For all who suffering from imranphobia today"s speech is big slap on their faces .. for.God.sake respect this great in fact greatest leader the one and only Imran khan .. love u khan sab
@technicalkhan4864
@technicalkhan4864 5 жыл бұрын
PM Imran khan has proved his credibility, intelligence, dignity, bravery and truth to the world. that's why a world loves him and swore his honesty..
@syedkamilaliagha4152
@syedkamilaliagha4152 5 жыл бұрын
Really my throat started breaking at the end of Imran speech!
@Devil911Gaming
@Devil911Gaming 5 жыл бұрын
Aaj Shahzaib khanzada k saath may motherboard hu jou yaha aagaya😫
@ShahidImran-bo9vp
@ShahidImran-bo9vp 5 жыл бұрын
We love imran khan We love pak pkistan
@malikwaheeda8055
@malikwaheeda8055 5 жыл бұрын
AJ shahzeeb ap n haq ada kiya dil Khush Kiya ap n ap ki batein suni
@iftikharali5211
@iftikharali5211 5 жыл бұрын
Imran Khan is a great leader
@nabeelpatras7347
@nabeelpatras7347 5 жыл бұрын
سر زبردست
@Saimakhan-js4xo
@Saimakhan-js4xo 5 жыл бұрын
Love you imran khan❤️❤️❤️❤️😘😎😎😘🙏😍😍😍🙏🙏😊 Thanks shazain 🤗🙌👍😚❤️
@Meena-kr5vq
@Meena-kr5vq 5 жыл бұрын
😂😂🙏🙏
@PawanKumar-cf9lc
@PawanKumar-cf9lc 5 жыл бұрын
Ye to 4th number ki begam banne wali h. Keep it up.
@Ahsanbilal07
@Ahsanbilal07 5 жыл бұрын
My leader Imran khan 💪💪💪
@mohammadwasimaliawan5009
@mohammadwasimaliawan5009 5 жыл бұрын
خواجہ آصف نے بات درست کی کہ جن ممالک یعنی عرب ممالک خصوصا سعودی عرب نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا ساتھ نہیں دیا ان کے ساتھ تعلقات کا از سر نو جائزہ لے کر نئی فارن پالیسی بنانی چاہیے اور جن ممالک یعنی ترکی، چین اور ایران نے پاکستان کا ساتھ دیا ان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ۔
@kamranqureshi8332
@kamranqureshi8332 5 жыл бұрын
Khawaja Asif: the way he talks so irritating
@MeezanRaza12
@MeezanRaza12 5 жыл бұрын
Chutiya aadmi hai khawaja asif
@safamarwa587
@safamarwa587 5 жыл бұрын
Khawaja Asif tottaly changed the answer of Question raised by S.Khanzada. K.Asif looks jealous.
@MuhammadAsif-lq8pp
@MuhammadAsif-lq8pp 5 жыл бұрын
PM imran Khan zindabad Pakistan paindabad Kashmir banega Pakistan inshallah
@MaqsoodKhan-tg6lu
@MaqsoodKhan-tg6lu 5 жыл бұрын
The speech was very good But waiting for the result and outcome ?
@muhammadishaqmuhammadishaq8632
@muhammadishaqmuhammadishaq8632 5 жыл бұрын
Salute imran Khan zindabad
@gulfaraz4399
@gulfaraz4399 5 жыл бұрын
آب انشاء اللۃ کشمیر جلد ازاد ھوگا آزادی کی کران روشن ھو گئی
@kamrannoor4222
@kamrannoor4222 5 жыл бұрын
Good Speech about kashmir
An Unknown Ending💪
00:49
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 11 МЛН
Full Debate Video | Difficult Questions Vs Dr Israr Ahmed | Dr Israr Ahmad
1:18:04
Informative Hashim
Рет қаралды 3,1 МЛН
Faisal Vawda Gets Angry in Senate Session | Geo News
1:58
An Unknown Ending💪
00:49
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 11 МЛН