Рет қаралды 56,479
آپ تو جنت روانہ ہوگئے ہوکر شہید
آپ کے جانے کا ہم سبکو ہے اک صدمہ شدید
آپکے قاتل کو بخشا جائیگا ہرگز نہیں
اسکو دلوا کر سزا کردینگے ہم مٹی پلید
آپ دنیا کے جھمیلوں سے رہائی پاگئے
خلد میں حوران جنت سے ہے اب گفت و شنید
حکم رب پاتے ہی زاد راہ لیکر چل دئے
کیا خبر تھی خلد میں جاکر کرینگے بقرعید
مدرسے کا سارا عملہ ہے بہت ہی بےقرار
آپ اچانک ہوگئے ہیں چھوڑ کر سبکو بعید
اہل خانہ کو خدائے پاک دے صبر جمیل
زندگی میں نہ ملیں رنج و الم انکو مزید
یوں تو ہے شوق شہادت سارے لوگوں کو نفیس
حضرت فاروق کو اللہ نے لیکن چنید
بآواز : قاری شبیر احمد صاحب قاسمی مظفرپوری
uk0269493@gmail.com
Whatsapp. 9026991278
@BazmeFarooq