Da shro k sound ma add kawa khpl viewers da kam karhy de
@AbbasJan6 ай бұрын
Agha sangy?
@beautyofpakistan74986 ай бұрын
السلام علیکم میرے پیارے بھائی اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اور چینل کا نام بھی بہت پیارا ہے لیکن شروع میں جو اپ نے عورت کی آواز میں چینل سبسکرپشن کا جو وائس لگایا ہے وہ اس چینل کے ساتھ اچھا نہیں لگتا ۔ اگر میری بات سے کسی کی دل ازاری ہوئی ہو تو معذرت چاہتا ہوں ❤❤❤
@AbbasJan6 ай бұрын
وعلیکم سلام جناب بلکل میں آپ کی رائے سے متفق ہوں اور انشاء اللّٰہ اس کو تبدیل کیا جائے گا ۔ آگاہ کرنے کا بُہت بُہت شکریہ ۔
@rafiqhussain-qz3ds5 ай бұрын
جسں نے بانسری کی ڈبلنگ کی ہے اچھی کی ہیں لیکن بانسری خاضر مجلس میں نہیں ہیں
@AbbasJan5 ай бұрын
میرے بھائی ہم کوئی ڈبلنگ نہیں کرتے یہ بلکل اوریجنل ریکارڈنگ ہے