Abdul Mannan Rasikh|| Allah ki Zaat or Siffat ka Tazkra| Bayan Bahrain| 10 Feb 2023

  Рет қаралды 2,927

Abdul Mannan Rasikh

Abdul Mannan Rasikh

Күн бұрын

Пікірлер: 14
@maqboolahmadjutt337
@maqboolahmadjutt337 Жыл бұрын
السلام علیکم ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
@UsmanGhani-qu8be
@UsmanGhani-qu8be Жыл бұрын
JazakAllah Kerry Sheik saab
@mohammedarsalan3553
@mohammedarsalan3553 Жыл бұрын
Masha,allah
@alihadi6241
@alihadi6241 Жыл бұрын
*🌴سبحان اللہ وبحمدہ🌹سبحان اللہ العظیم🌴* *🌿🌹سبحان اللہ العظیم وبحمدہ🌹🌿* *🌹سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ🌹* *🌹🌴🌼واللہ اکبر🌼🌴🌹* *🌹🌲اللّهُمَّ اغفِر لِلمُومِنینَ وَ المُومِنَاتِ🌲🌹* *❣️🥀لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہ وَحدَہُ لَا شَرِیکَ لَہُ لہ🥀❣️* *🌹المُلکُ وَلَہُ الحَمدُ وَ ھُوَ عَلٰی کل شَئِ قَدِیرُ🌹* *🌷🌴استغفراللہ🌲🌹🌲لا الہ الا اللہ🌴🌷* *🌷☘️ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ☘️🌷* *🌷🌹 صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹🌷*
@quarat-ul-ainzeeshan8501
@quarat-ul-ainzeeshan8501 Жыл бұрын
T ßl
@meerkhan2039
@meerkhan2039 Жыл бұрын
شیخ فاضل
@afeefashahid8534
@afeefashahid8534 Жыл бұрын
Assalamualaikum sheikh saab . Allah aap ko dono jihan ki kushiyan ata farmay boht mehnt say deen Islam ki hidmat kr rahy hain aap.bus dil say duain hi niklti app k liay . Allah. Qabool farmay ameen
@islamisbeautiful7806
@islamisbeautiful7806 Жыл бұрын
آنکھیں کھول دی اس لیکچر نے
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
ہوشیار: یہ شخص عبدالمنان اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں۔
@meerkhan2039
@meerkhan2039 Жыл бұрын
یہ حق کا عالم ہے عبدالمنان تم پر رب کی پکڑ آئے خبیث ڈر اللہ کے عذاب سے لوگوں کو متنفر کرتا ہے تو
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@meerkhan2039 حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے (جس سے اِس عبدالمنان کا تعلق ھے) اِس نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@AbdullahAbdullah-jc1ro
@AbdullahAbdullah-jc1ro Жыл бұрын
یاسین تیری شکایت کر دی بندے انسان تیرے ہاتھ ٹوٹ جن سے بکواس لکھی ہے تو نے
Muhabat Rasol SAW ki asal nishani || Abdul Mannan Rasikh || 15 Nov 2024
1:21:55
HELP!!!
00:46
Natan por Aí
Рет қаралды 69 МЛН
СКОЛЬКО ПАЛЬЦЕВ ТУТ?
00:16
Masomka
Рет қаралды 2,9 МЛН
Allah Si Hmesha Acha Guman Rakhen | New Byan |  Molana Ahmad Jamshed Khan
52:57
Molana Ahmad Jamshed Khan Official
Рет қаралды 77 М.
Hafiz abdul razzaq Khutba jumaa  اعمال چھوٹے اجر زیادہ
43:21
Shaikh Abdul Razzaq Azhar Official
Рет қаралды 26
🧕AURTON KE LIYE KHAS KHITAB (is bayaan ko baar-Baar sunna chahiye)
1:00:28
🌍Mahdavia.info🌍
Рет қаралды 577
Surah Al Rahman | Qari Abdul Basit Abdul Samad
21:03
موقع الشيخ عبد الباسط عبد الصمد
Рет қаралды 18 МЛН
Sheikh Abdul Manan Rasikh Shab Khutba Juma 24 Feb 2023
1:07:03
Anas CD Center
Рет қаралды 2,5 М.
PROFESSOR ABDUL RAZZAQ SAJID DATE:06:01:2023
57:16
AAIZ Research Center
Рет қаралды 3,2 М.
Molana Hafiz Yousaf Pasrori Topic Khasusiyat e Muhammad.2023.Zafar Okara
1:34:05
Naik Amaan ki hifazat kaise kre || Abdul Mannan Rasikh || 25 Oct 2024
56:05
Abdul Mannan Rasikh
Рет қаралды 13 М.