Next fan GFC supreem model lijiye ga .. phir royal GFC or Khursheed teeno ko campare ker k bataiye ga k air sub se ziyada kis ki hy?
@akhtarnaveedstarvideos67703 ай бұрын
zabardast
@adeel-w8o2 ай бұрын
راٸل اور خورشید میں سے کونسے فین کی اٸیر تھرو زیادہ ہے ؟
@realshariq902 ай бұрын
khursheed 👍
@Iqbal_khan-92 ай бұрын
کوئی بھی ac dc فین نہیں لینا چاہئے اگر سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی ہو کیونکہ اس کا سرکٹ خراب ہوجاتا ہے اور پھر یہ ریپئر بھی نہیں ہوتا پورا سرکٹ بدلنا پڑتا ہے جس پر 2500 تک کا خرچہ آتا ہے خورشید فین سرکٹ کی وارنٹی صرف چھ مہینے کی دیتا ہے اور اگر چھ مہینے میں خراب ہوجائے تو یہ ریپئر کرکے دیتے اور اگر چھ مہینے کے بعد خراب ہوجائے تو یہ ریپئر سے صاف انکار کردیتے ہیں اور سرکٹ تبدیلی کے لئے کہتے ہیں کراچی جیسے شہر میں یہ سرکٹ کوئی ریپئر نہیں کرتا تو باقی شہروں کا کیا کہنا