achi breed k lye totay qaid Mai b Azad | natural mahol ma totay kitny khush

  Рет қаралды 451

Tipu Birds

Tipu Birds

Күн бұрын

Пікірлер: 4
@khanking7051
@khanking7051 Ай бұрын
ارے بھائی کوئی بریڈنگ فارمولا بتا کہ بریڈ کیسے کریں گے گرین رنگ نے یا پہاڑی یہ کونسا منجن بیچ رہا ہے
@TipuBirds
@TipuBirds Ай бұрын
انڈہ اور بریڈ دو evion کا کیپسول ڈال کے
@khanking7051
@khanking7051 Ай бұрын
یہ بتاؤ بھائی میرے پاس کالونی کافی سارے طوطے ہے گرین رنگ نیک اور کلر میں بھی ہے پر مسئلہ یہ ا رہا ہے کہ وہ فیڈ بھی کرا رہے ہیں کراس بھی ہوتے ہیں پر بریک نہیں اتی یعنی کے انڈے بچے نہیں اتے پچھلا سال میرا پورا ضائع ہوگیا تقریبا 7 8 پیر لگے ہوئے تھے اور فیٹ اور کراس بھی ہو رہے تھے جن کی ویڈیو بھی میرے پاس اویلیبل ہے ابھی تک پر کسی نے انڈے بچے نہیں دیے بکس میں بھی جارہے تھے یہ کیا مسئلہ ہے
@TipuBirds
@TipuBirds Ай бұрын
بھائی جو مجھے لگتا ہے وہ خود کو محفوظ نہیں سمجھتے ۔ یا تو ان کو الگ کر دو۔ یا وہ اور ٹایم لیں گے۔
REAL or FAKE? #beatbox #tiktok
01:03
BeatboxJCOP
Рет қаралды 18 МЛН
December 27, 2024
6:12
Love bird 1122
Рет қаралды 607