A۔a arslan bhai ap ki videos bht zbardast hen fdt ap aor b laborty ki videos upload kro thnxx
@f4funny6242 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت معلوماتی کلپ ہے، اگر مزید تفصیل بھی ہوتی یعنی پراکٹر کا سیمپل کس طرح تیار کرکے پراکٹر کرتے ہیں تو زیادہ بہتر ہوتا
@muhammadarsalanamer19862 жыл бұрын
بھائی FDT اور Proctor پر تفصیلی ویڈیوز اس لنک میں موجود ہیں Soil Testing: kzbin.info/aero/PLTvlbsTQ_sOkR2E8dZpNY5a7TLIiVwYAt
@sasankasekhar9735 Жыл бұрын
very nice thank you.....
@f4funny6242 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت معلومات ملیں، صرف ایک چیز کی وضاحت فرمادیں کہ 3/4 کی ریٹینڈ فیصد اور ویٹ جو لیں گے وہ کمپیکشن ٹیسٹ یعنی fdt لگاتے ہوئے pit سے جو میٹیرئیل نکلے گا اس سے لیں گے یا سٹاک پائل سے جو سیمپل پراکٹر اور گریڈیشن کیلئے لے کے آئیں گے اس سے لیں گے؟ مطلب ایڈجیسٹڈ پراکٹر موڈیفائیڈ پراکٹر کے ساتھ ہی بنانا پڑتا ہے یا پھر سائیٹ پہ تیار شدہ ریچ پہ پٹ لگا کر سیمپل لے کے؟
@muhammadarsalanamer19862 жыл бұрын
Test Pit سے نکلے ہوئے میٹیریل کو Sieve "3/4 لگا کر اس پر آئی ہوئی Retained % سے Adjusted MDD Calculate ہو گی