Mashallah sir May Allah bless you with good health and happiness in your future life Ameen my best wishes always with you Ameen
@molanaubaidofficial4 ай бұрын
thank u very much asif bhai ameen
@atifshahzad96395 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@atifshahzad96395 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Faizan
@loveskookie3 ай бұрын
Hazrat aap online padhate hai
@molanaubaidofficial3 ай бұрын
yes
@BabaAttari3 ай бұрын
جی ایک پیاری بہن تلاوت قران سیکھنا چاہتی ہےرابطہ نمبر مل سکتا ہے
@molanaubaidofficial3 ай бұрын
03211413558
@raheemansari29164 ай бұрын
قاری صاحب گلے کو صاف کیسے کریں 😢😢😢😢
@molanaubaidofficial4 ай бұрын
پرہیز اور مشق
@raheemansari29164 ай бұрын
@@molanaubaidofficial کس کس چیز سے پرھیز کریں قاری صاحب 😔😔😔 اور قاری صاحب جب میں قرآن پاک پڑتا ہوں تو آواز ناک میں جاتی ہے بہت زیادہ میں پرسان میں ہوں 😔😔😔😔😔😔
@molanaubaidofficial4 ай бұрын
@raheemansari2916 گھی چاول کھٹی چیزیں بادی چیزیں ان سے پرہیز کریں مشق مسلسل کریں گے تو ناک کا مسئلہ ٹھیک ہو جاۓ گا گلہ خراب ہے اس وجہ سے آواز ناک میں جاتی ہے
@raheemansari29164 ай бұрын
@@molanaubaidofficial تو قاری صاحب گلے ساف کیسے کریں جیسے کہ کیا کیا استمال کریں
@molanaubaidofficial4 ай бұрын
@raheemansari2916 حضرت گلے کیلیے صرف مشق اور پرہیز ہے جس سے گلہ اپکا ٹھیک ہوگا اس کے بغیر دنیا کی کوئی دوائی اثر نہیں کرے گی