Me b afg ho me bhot piyar krta ho Pakistan awam se
@KandyalaPakistan-tt1rn11 ай бұрын
Also love for u from me and us from all pakistan
@yasirnaeem849811 ай бұрын
اللہ نے افغانستان میں امن قائم کیا ہے اب آپ لوگ خیریت سے اپنے ملک میں چلے جائیں اور وہاں ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔تکلیف تو شروع میں ہوتی ہے لیکن افغانستان آپ کے لیے اہم ہے
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🇵🇰
@adeelusmani513210 ай бұрын
Jamshaid bhai a true patriotic, love you, magnificent work , showing right side of picture 💓👍
@Jamshaidkahout10 ай бұрын
Urdu m batao g Koe pata NH kia kaha h
@adeelusmani513210 ай бұрын
@@Jamshaidkahout Mei ne arz ki k aap aik sahi muhib e watan insan hein, dheroon muhabbtein aap k lye, buhut umda kaam kia hai aap ne tasveer k sahi rukh dikha kr 👍
@Bhattigee606 ай бұрын
ماشاءاللہ جی مثبت کوشش اور مثبت کاوش پہ آپ کو سلام پاکستان کا مثبت چہرہ اور افغانستان کے اچھے لوگوں کی حقیقی باتیں دکھانے پہ آپ کے لئے داد و تحسین کے چند الفاظ چھا گئے او اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے آج کا کمنٹ اردو میں اس تاکہ سب کی سمجھ میں آجائے شکریہ
@Jamshaidkahout6 ай бұрын
Muhabtoon Ka shukrya 🌹🌹🌹
@doctorusman46625 ай бұрын
Afghanistan great log hain. baray bhai hain humary. love
@abdulghafoor390711 ай бұрын
افراط و تفریط اور مبالغہ آرائی سے بچتے ھوئے اور راہ اعتدال سے کام لیتے ھوئے صرف یہ کہنا چاھتا ھوں کہ افغانستان کے بارے میں نہایت محتاط ، اور دانش و حکمت کا رویہ اختیار کرنا چاہئے۔۔۔ دوست تبدیل ھو سکتے ھیں، ھمسائے تبدیل نہیں ھو سکتے ۔۔ عزت نفس کی بنیاد پر سب ھمسائیوں کے ساتھ ، اسلامی شریعت/خارجہ پالیسی کے مطابق تعلقات رکھنے چاہیے۔۔۔۔۔
@nazimbukhari528711 ай бұрын
MashaAllah nice information Pakistan zindabad ❤
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
ناظم بخاری 🇵🇰👍
@fakharjanjua404510 ай бұрын
زبردست
@syedabdullah538611 ай бұрын
ماشاء اللہ ۔۔۔اب تو افغانستان میں امن ھوگیا ھے ۔۔۔۔اب افغانی بھائ اپنے ملک میں جاکر وھاں پر ترقی کیلیے کام کریں ۔۔۔۔اپنا ملک اپنا ھی ھوتاھے ۔۔۔آخر تو جانا پڑتا ھے
@dawoodi110 ай бұрын
وعلیکم السلام ماشاءاللہ
@Jamshaidkahout10 ай бұрын
جزاک اللہ 🌹
@sohailmeer72011 ай бұрын
جزاک اللہ بہت اچھی کوشش ہے اپ کی تاکہ ان لوگوں کا منہ بند کر سکیں جو پاکستان کے خلاف بولتے ہیں ۔
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
سہیل میر صاحب قبول کرو۔❤️❤️🌹
@islamsworld06 ай бұрын
افغانستان اور پاکستانی مسلمان بھائیوں کو اللہ رب العزت سلامت رکھے۔ امریکہ کی کوشش ہے کہ وہ ہمیں آپس میں لڑوا دے لیکن ہم کبھی بھی نہیں لڑیں گے اور ہم آپس میں اچھے دوست ہمسائے مسلمان بھائی بن کر رہیں گے۔ ان شاءاللہ پاکستان افغانستان زندہ باد ❤❤❤ میرے والد محترم مرحوم صاحب رحمۃ اللہ علیہ سات سال کی عمر میں تلہ گنگ کے دیہات ٹمن کو چھوڑ کر لاہور آگئے تھے اور ہماری پیدائش لاہور کی ہے ہم صرف خوشی غمی میں پیچھے جاتے ہیں باقی تمام معاملات ہمارے لاہور میں ہی ہیں۔ انسان مسافر ہے جہاں سے گزر جائے اچھی یادیں چھوڑ کر ضرور جانا چاہئیے۔
@nonstopeditz86110 ай бұрын
Love from Pakistan 🇵🇰 Afghanistan and Pakistan is brother Magar Kuch log ha Jo social media par hate pilate Hain magar aap acchi video banate
@Jamshaidkahout10 ай бұрын
♥️
@imranchanvlog11 ай бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور کامیاب کرے
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹❤️
@Qamariltaf-ud8hg11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Shahbaz...999 ай бұрын
Jamshaid bhi Khair ho apki
@AliIrfan-d9e11 ай бұрын
Good msg
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🇵🇰
@KHANIFTI111 ай бұрын
زبردست جناب چھا گے ھو
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
Hala g. ♥️♥️♥️♥️
@Pakistanivillog11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھا
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
👍🇵🇰
@maliksaghir176511 ай бұрын
Great efforts jamshaid kahot sahib
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@maliksaghir176511 ай бұрын
@@Jamshaidkahout ،♥️
@mniazi111811 ай бұрын
wo dushman logg h jo pakistanyon ko or afghanyon k dilon me nefrett dal rehy h wo humary muslman bahi h
@zahidakbar333611 ай бұрын
Zabardast Jamshed Bhai, app bhout acha kaam kr rahy ho, Kuch Galt annaser ki waja Sy 2 musalman mulkoon ki nafrat hr gez theak nh Hy, jazakallah
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
Aisy hi h
@wasimakram679311 ай бұрын
Ma sha Allah 👍👍
@SyedFazalHussain202410 ай бұрын
"Good Survey".
@mniazi111811 ай бұрын
MashaAllah itna arsa ho gya unk bechy peda hwy wo pakistani h most welcome hr qoom me achy bury hoty h ak maa k olad bhi mukhtleff adett ki hoty h
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹
@saleemraza18557 ай бұрын
افغانستان میں اب حالات ٹھیک ہیں اب ان سب کو چاہیے واپس افغانستان چلے جائیں
@MyVillageLife1110 ай бұрын
Good zabrdast yaar 🎉❤😊
@Jamshaidkahout10 ай бұрын
🌹🌹🌹
@Bilawalvlog1235 ай бұрын
Zindabad bhi jan
@omarkhan-nk8ge11 ай бұрын
Mashallah bhaijaan aapane bahut acchi video banai hai aur ek Chand soahal worker ki vajah se Sara Afghani ka naam badnaam hai ham log Sara musalman hai
@AzharAli-kx5yw11 ай бұрын
Love you brother, thanks
@AbdulWaheed-pz9yd11 ай бұрын
Afgani bhai bhot achy log hin
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
عبد الوحید پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف بولنے والوں ک چھوڑ کر۔اچھے برے ہر جگہ ہوتے ہیں۔ آپ ایک دفعہ میری بات کی تصدیق کیلئے میرا فیس بک پیج جمشید کہوٹ وزٹ کریں ۔اور کمنٹس دیکھیں۔
@Beautifulrecitationquran-n3q10 ай бұрын
Super
@muhammadomar11 ай бұрын
Ya log khud b bht achy ha 🎉
@punjabichanelfim772011 ай бұрын
Good 👍
@istikharahmed622911 ай бұрын
Masahallah 💐💐💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
♥️♥️♥️🌹🌹🌹
@user-sh6zd11 ай бұрын
لوگ اچا هی لیکن گورنمنت دوسرو کی هات می هی سب جانتی هی.
@MuhammadWaris-wh3ux22 күн бұрын
Jamshaed bhai hum mahman nawaz loog hen
@chperveiz302911 ай бұрын
MashaAllah g ❤❤❤
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
♥️♥️♥️♥️
@taimurch195111 ай бұрын
Very good
@pinddavlog10311 ай бұрын
Jamshed bhai allah ap ko kamyab kary❤❤❤❤
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
Ameen 💞💞💞
@sunnybhatti956711 ай бұрын
Afghans are our brother, they have every right to be in pakistan!
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
سنی بھٹی انگریزی سے ہاتھ تنگ ہے ۔اردو چلاؤ🫣🫣
@sanwaljutt804710 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@taimurch195111 ай бұрын
Masllah
@Boycott-franch-products0011 ай бұрын
Masha *ALLAH* is trha likhty hein
@Hadi-tv3li11 ай бұрын
ماشااللہ
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹👍
@syedwaqaralihashmi771011 ай бұрын
o ma'may khan Afghania nuo apne mulk jaan dey.
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
شاہ جی میرا مقصد صرف پیغام محبت ہے۔ 4منٹ کی ایک ویڈیو میں افغانیوں کے بارے تفصیلی بات کی ہے میں نے۔دیکھیں اور اس ویڈیو پر آپ کے کمنٹ کا انتظار رہے گا
طالبانو دا وسنی هکومت ډیر خطر ناک ده ملاعمر مجاهد وخت افغانستان کی جنګونه وو 6 تنظیمونو جنګونو کو . وس هیس غلاط ارکت نشی کولی زنده باد افغانستان اسلامی امارت 💪💪
@afzalnoon565611 ай бұрын
❤️
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
افضل نون صاحب ۔یہ نون کیوں لکھتے ہیں قوم ہے۔؟جیسے میری قوم کہوٹ ہے
@afzalnoon565611 ай бұрын
@@Jamshaidkahout قوم ہے نون
@huzaifarajpootvlog603111 ай бұрын
nice
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹🌹
@pakhtunyar973411 ай бұрын
Khala G Ka GHAR
@bazkhan113411 ай бұрын
جو افغانی چکوال ڈوڈیال میں پیدا ہوئے ہیں وہ افغانی کم زیادہ چکوال ڈوڈیالی پاکستانی زیادہ ہیں۔ میں ۴۵ سال سے یوکے میں رہا ہوں ۔ میرے بچے سارے یوکے میں پیدا ہوئے ہیں۔ ہم یوکے سے دلی محبت کرتے ہیں اور یہاں کے لوگوں سے پیار کرتے ہیں۔ اور یوکے کے قوانین کا احترام کرتے ہیں۔ اور اگر اس ملک پر کھبی بھی کوئی بُرا وقت آیا تو اس ملک کے لیے جان بھی دیں گے۔ ہمیں یوکے میں مذہبی آذادی ہے ۔ میرا دادا یوکے کےلیے پہلی جنگ عظیم میں میرا والد میرے چچا اور تقریباً سارا گاوں دوسری جنگ عظیم میں کڑئے ہیں۔ میرے ایک چچا برما میں شہید بھی ہوگیا تھا جس کا نام فیروز خان تھا۔ میرے بچے اپنے آپ کو پاکستان سے زیادہ یوکے کے شہری سمجھتے ہیں۔ افغانی ہمارے بھائی ہیں۔ ❤🎉❤
@mominkhan-yv1ef11 ай бұрын
جمشید صاحب افغانی اگر پاکستان سے یا پاکستانی عوام سے نفرت کرتے تو واپس جاتے ہوئے افسردہ نہ ہوتے . یہ اس بات کا ثبوت ہے وہ پاکستان سے دلی محبت کرتے ہیں . میری پیدائش پاکستان کی ہے میرا آدھا خاندان یہاں دفن ہے تو کیسے پاکستان کے بارے اچھے خیالات نہیں ہونگے . باقی نفرتوں کے بیوپاری اپنا کاروبار کرتے رہیں گے . وہ کون ہیں آپکو بھی پتہ ہے . پاکستان زندہ باد
@badarmunir58811 ай бұрын
Baly❤❤❤
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹👍
@sehr44011 ай бұрын
Well yeh jo yahan paida hoye ... Really in ko bht strange lgy g
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🇵🇰
@Musafir09111 ай бұрын
❤
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹🌹
@latifmalikvlog456810 ай бұрын
السلام علیکم
@Jamshaidkahout10 ай бұрын
W.salam
@mujeebrahman-yc4sn11 ай бұрын
is video men to kafi siryas hen Ap
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
بڑا نچوڑ کڈیا نے۔🫣👍
@mniazi111811 ай бұрын
wo jo bol rehy unko dushmano ny passy dye hongye nefret pehlany waly h
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
👍
@ImranImran-i6f3w10 ай бұрын
Afghani Pakistan main hesy rehty hain jesy massi ka ghar hai par aik bi Pakistani Afghanistan main kamyaab nahi hai na koi izat hai
@hubibkhan185911 ай бұрын
Please bahi sab wapas ao Pakistaneon ki bht tazlel karte hain
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🫣🫣
@zohaibahmad288211 ай бұрын
ap kabul me safe nae thy is lea wapis aa gy?
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
Alhamdulilah koe masla NH tha.kandhar m problem bani
@MAli-nq8mt11 ай бұрын
@@Jamshaidkahout افغانی کو گھروں میں پاکستان سے نفرت سکھائی جاتی
@zohaibahmad288211 ай бұрын
ye jo letter kabul me lena perta h, wo kahan se milta h aur kitny time me mil jata h?
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
آپ کسی بھی طالب سے کہیں گے وہ خود آپ کو متعلقہ دفتر لے جائیں گے
@SuperMan-ne8tb11 ай бұрын
Ministry of foreign affairs kabul
@aliso598711 ай бұрын
Ye abi idr h. Border k us par janay do phir po6na.
@adnankhan-bv8ou11 ай бұрын
Ap KZbin comments ki bunyad par vlogs koshsh karai na banain
@Hadyajan310311 ай бұрын
کس قدر ظلم اور بر ریت کے ساتہ پاکستان حکومت نے نکال دیا افغان مہاجرین کو ای کاش اپ ان لوگوں کے بیج میں جاکر ویدیو بنالی جو اس وقت ظلم سہ رہا ہے
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🤔
@RFatimi11 ай бұрын
Ap ku pata nhi haqiqat ku
@QariUmer-xl8ni11 ай бұрын
Assalam walekum bhai dodiyar mansehra mein hai
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
وعلیکم السلام
@QariUmer-xl8ni11 ай бұрын
@@Jamshaidkahout dhodiyal Konsa ilaky ma ha
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
قاری عمر صاحب چکوال میں ہے۔ڈھڈیال
@mohsinshah905211 ай бұрын
واپس جاو ۔۔ دفع ھو جاو
@Jamshaidkahout9 ай бұрын
ہم نے لاکھوں لوگوں کو پناہ دی۔تم یہاں سے دفع کیوں نہیں ہوتے
@sehr44011 ай бұрын
😂
@zohaibahmad288211 ай бұрын
jamshaid sab, afghan logon ki wapsi k bad kabul me kia situation h?
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
Zabrdast
@zohaibahmad288211 ай бұрын
zabardast ka matlb?@@Jamshaidkahout
@MAli-nq8mt11 ай бұрын
Talibani deported him in 1 day and he had valid visa for afgani. Pakistanis shall not tolerate afganis in Pakistan
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
@@zohaibahmad2882 acha rawaya
@topvillagevlog818211 ай бұрын
نہ ان کے پاس ویزا ہیں یہ کس قانونی طریقے سے رہ رہے ہیں اور پھر اپ پنجابی لوگ ان کو سپورٹ بھی کرتے ہیں جو غیر قانونی رہ رہے ہیں ان کو سپورٹ نہ کریں
@MuhammadKhan-hx3dk11 ай бұрын
یہ تو سچ ہے کہ جو بھی بغیر ویزا کے پاکستان مین رہتا ہے وہ اپنی ملک چلا جاۓ اور اگر کوۓ بھی پاکستان آنا چاہتا ہے وہ قانونی طریقی سے آۓ
@sarwarahmadzai528011 ай бұрын
صوفی صاب آپ کو بهت پیار اور احترام کیساتھ؛ چالیس سال تک آفغان مهاجرین نے اپنے ھمت پر پاکستان کو آباد کیا، چالیس سال تک افغان مھاجرین کے راشن پر پاکستان نے اېٹمی پٹاخہ بنوایا، چالیس سال تک افغان مھاجر نھی تھے بلکہ اپنا مقبوضہ افغانستان (خیبرپختونخوا) پر رہ رھے تھے، چالیس سال تک افغان مُجاھدین نے اپنا وطن کو ویران اور برباد کیا، اپنا افغان فوج کے سارا سامان لوٹ لیا بھاگستانی کمپنیوں پر کباڑ کیا، چال سال تک افغان نے اپنا مردانگی دیکھا کر اپنا جان اور مال کا قربانی دیا دونوں سوپر پاوروں کے سامنے جھاد افغانستان دفاع پاکستان کا جنگ لڑی، چالیس سال تک بھاگستان نے افغان مھاجر اور افغانستان کے نام پر ملین، ارب اور کھرب ڈالر، ین، دینار اور درھم دُنیا والوں سے لیکر اپنا کاروبا اور تُجارت کا وسیلہ بنایا، چالیس تک افغان مھاجرین نے پاکستانی کریکٹ ٹیم کیلئے تالیاں بجاکر ورلڈکپ تک سپورٹ کیا، اور آجکل الحمدللہ افغانستان کا اپنا الگ کریکٹ ٹیم ھے، یہ کھیل نا کیسی کا احسان ھے اور نا کیسی کا میراث ھے بلکہ دنیا کا ھر انسان کا حق بنتا ھے کے اپنا ھمت اور لگان کیساتھ کھیل دیکھا دے ، ایک وقت ایسا بھی اتا ھے کہ استاد کا شاگرد، وزیراعظم بنتا ھیں جس کا سارا کمال شاگرد کے لیاقت اور ھمت کیساتھ منسلک ھوتی ھے استاد کا صرف اپنا تنخوا پر شاگرد کو سیکھاتا ھے _ #JayHind , #JayBaharat 🇮🇳💞🤗
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
آپکا کمنٹ تفصیل طلب ہے ۔مختصر۔۔۔۔۔۔ پاکستان زندہ باد تا قیامت پائندہ باد ۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️ آپ فیک اکاؤنٹ سے نہیں اوریجنل سے کمنٹ کریں ۔
@junaidhassan709111 ай бұрын
Isi waja sy to mola ali ny farmaya tha k jis par ahsan karo osky shar sy daro.
@waqarahmad22511 ай бұрын
Saray Muslims bhai bhai hain ka nara afghani Pakistan m tou laghatay hain, jub Afghanistan koi Pakistani jaye tou phir bahi bahi ko bohl jatay hain aor intahi zaleel kartay hain
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🇵🇰🇵🇰
@gujarchaudhry39 ай бұрын
Tussi dudiali de ho
@Hadyajan310311 ай бұрын
پاکستان کے لوگ تو بہت اچہی ہیں اس میں کویے شک نہے ہے لیکن آخر میں جو سلوک ہورہاہے ۔وہ کسی کافر کی ساتہ نہے کرتا کوی بہے جمشید بہایے آپ ان لوگوں سے بات چیت کر لی جو پاکستان۔ حکومت کی ظلم سہ چکے ہیے
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
میرا مقصد افغانیوں کا مثبت چہرہ دکھانا تھا
@Hadyajan310311 ай бұрын
@@Jamshaidkahout کاش میں آپ کو دکہا سکتے پاکستان حکو؟ت کے ظلم اور تشدد
@Hadyajan310311 ай бұрын
@@Jamshaidkahout لیکن پاکستانی عوام کے محبت اور خلوص کا ہمیشہ یاد رکھیں گی
@ThinkIt-cz9ou11 ай бұрын
Tum ne Pakistan KO gutne tk tabah KR dia..shukr hai brwaqt pta chl Gia aur tumhari sazishen nakam ho gaen..tum to India baag Jana tha...
@RFatimi11 ай бұрын
@@Hadyajan3103 Liken sp sare pakistane ghlat commnte deku har koi namak namak kehrh hi
@pakhtunyar973411 ай бұрын
Afghanio ko Bhagao PAKISTAN ko Bachao
@mniazi111811 ай бұрын
panchon unglyan braber nahi hotee
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
👍❤️
@fahadahmadzai555311 ай бұрын
Pakistan awam.ache khai Khokumat Acha nahi khai
@Qisam-f4w11 ай бұрын
یار بھائ افغانستان کتنا خرچہ آتا ہے صرف جانے اور آنے کا ؟
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
چینل وزٹ کریں شکریہ ۔1ویڈیو میں بتایا ہے
@akarim1176011 ай бұрын
پورےافغانستان میں پاکستانیوں کے لیے نفرت پائی جاتی ہے عام لوگ بھی ھم کو روک کر پوچھتے ہیں کہ آپ کے پاس ویزا ھے پاسپیورٹ ھے جبکہ ادھر بغیر کسی اجازت نامہ کے دنداتے پھرتے ہیں کیسے ھو سکتا ھے کہ لاکھوں لوگ ملک میں ا جائیں اور لوکل لوگوں کا کاروبار متاسر ناں ھوں اب افغانستان میں امن ھے افغانیوں کو چاہیے ک واپس جائیں اگر کوئی پاکستانی غیر قانونی وھاں پر ھے تو اسے وھاں سے نکال دیں ۔
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🇵🇰
@fghan78611 ай бұрын
تاسو تول پختونخوا دلا زامن یاست، پشتانه نوم او افغان نوم خه شو تاسو دلاگانونه ایسته سول، زکه تاسو پشتانه په نوم تول ننگ یاست او پشتون هیچ چاته اجازه نه ورکوی چه ده هغوی خاوره او ناموس بیلچا ویساتی تاسو تول ده پنجاب دلاگان سوی یاست بیکاری پاکستانی انگریزو کا دلال زانته پشتون او افغان مه وایه دینه باد
@SaeedAhmed-z2p11 ай бұрын
In the Jihad that happened during the time of Mullah Muhammad Umar, Pakistanis gave their lives and later gave place to 5 million Afghanis in Pakistan and still more than 2 million Afghanis are present in Pakistan, they do business and respect. but the people of Afghanistan abuse Pakistanis, the fact is that they are not Muslims and if they are not Muslims, then we have no problem with them.
@HS-of2dk11 ай бұрын
Ye indian fake ids se galat comments krte hain
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
War GIA india.pakistan zindabad
@HS-of2dk11 ай бұрын
@@Jamshaidkahout ♥️
@sayedfarooqshah779011 ай бұрын
شکر زندہ واپس اگئے یوتوب کے چکر میں تم اپنا بیڑا غرق کر دیتے محنت کرو مزدوری کرو حلال پیسے کماؤ ان چکروں کو چھوڑو
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
Agar AP Ka fatwa theek h to hazrat sb AP KZbin Pr kia leny ay hn
@saqibsakhie238411 ай бұрын
You tube dekhna aur KZbin say earning do alag cheezay hay, Zaida ter adds jo KZbin per yahe Europe aur Uk May aati hay wo haram cheezo ki hoti hay to un adds say jo income aati hay wo halal kaisay ho sakti hay.
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
@@saqibsakhie2384 AP log KZbin dekhty hn to adds aaty hn.baqi AP ko jawab dena zarori NH h k m halal kama Raha hon ya haram.jis ki tarjumsni AP kar rahy hn.is ny bagher tasdeeq mujhy Pr fatwa laga dia k halal kamao.is ko kaisy pata h m Haram kamata hon.hosakta h yeh khud logon k chandoon Pr palny Wala ho
@ThinkIt-cz9ou11 ай бұрын
Tum sirf India k liye ho..tum ne Jo Pakistan k sath Kia hum Nahi bolega..Tum Bhai kehlane k qabl Nahi rahe. ab jao Afghanistan humari Jaan chodo..
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🤔
@pakhtunyar973411 ай бұрын
Ab to in NAMAK HARAMO ko Wapas Jana hi Chahiye **
@KamranKhan-pc4hn11 ай бұрын
بدقسمتی سے جو لوگ تاریخ سے آگا ہے وہ کبھی افغانیوں کو برا بھلا نہیں کہ سکتے افغانی برے نہیں ہے ایک چیز ہم پاکستانی بھول رہے ہے کہ 20 سال امریکی تسلط رہا افغانستان میں 4 لاکھ افغانی امریکی فوج میں رہے اس طرح دوسرے ادارو میں بھی لاکھوں لوگ تھے اب وہ لوگ تو پاکستان کو تو کیا طالبان حکومت کو بھی گالیاں دیتے ہے ہمیں ایسے لوگوں کی وجہ سے سب کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیے وہ لوگ خود اپنی موت آپ مر رہے ہے کیوںکہ نہ افغانستان میں ان کی چلنی ہے نہ پاکستان میں باقی ہمیں بھی اپنی پالسیوں پر نظر ثانی کرنی چاہیے ادھر یورپ اور دوسری ممالک میں جو مسلمانو کے جانی دشمن بھی بے ہم جا کر ایک سال میں شہریت حاصل کرتے ہے اپنے ملک میں مسلمان بھائی پیدا ہو کر بوڑھے ہو جائیں ہم ان کو اپنا نہیں مانتے حالانکہ یہ ہمارے ملک سمیت پوری دنیا کا قانون ہے جہاں آپ پیدا ہوے اپ وہاں کے شہری ہے الله پاکستان اور افغانستان سمیت پوری امت کو ایک جسم کی طرح رکھے ہمارے درمیان نفرت پیدا کرنے والوں کو عبرتناک انجام تک پہنچائے آمین
@user-sh6zd11 ай бұрын
میری بایی. افغان لوگ. پاکستان مین بهت هی لیکن پاکستان. افغانو. کی وجه سی اباد هوگیا. اگر افغان نه هوتی پاکستان. کا سرک. ابادی. نه هوتی
@MAli-nq8mt11 ай бұрын
تم افغانستان جا ۔پھر پتہ لگے گا
@user-sh6zd11 ай бұрын
مین last year. افغانستان می تها. هماری کویی نهی افغانستان مین. ورنه هر سال 15. دن کیلی جا تا
@user-sh6zd11 ай бұрын
ساری my brother. کیس بات کی پته جلی گا
@MuhammadZubair-pn3ww9 ай бұрын
افغانیوں کو بتائین ۔۔ جو آپ کے ساتھ ھوا۔ ۔۔۔۔۔۔یا ۔۔۔۔۔کوئی پاکستانی ان کے ملک نہ جائے۔۔۔۔۔۔۔یہ آپ کلیر کرین۔۔۔۔؟
@taimurch195111 ай бұрын
Ma nay apni family k mobile say b ap ko subscribe kiya ha 💜💙💙💙
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
🌹👍
@Khalid_village0711 ай бұрын
پاکستان میں پاکستانی پشتون محفوظ نہیں تو افغانی کیا محفوظ ہونگے
@Jamshaidkahout11 ай бұрын
الحمدللہ محفوظ ہیں
@Khalid_village0711 ай бұрын
@@Jamshaidkahout کیونکہ آپ پشتون نہیں ۔ باقی میرا پاک فوج کے ساتھ 19 سال گزرے ہے میں نے پنجابیوں میں جو تعصب دیکھا ہے وہ کسی دوسرے قوم میں نہیں دیکھا یہ بات بتانے کا مقصد یہی ہے کہ قوموں کا رویہ ہی یاد رکھا جاتا ہے جس کا خمیازہ آنے والے نسلے بگتی ہیں