واخان پاکستانی سرزمین ھے اور پورے خطے کے لیئے اھم ھے، افغانستان کے کوڑے دان کا واخان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
@BakhtawerSaid17 күн бұрын
یہ تو بہت اچھی بات ہے پاکستان تاجکستان چین اور روس راہداری کو ترقی دیں گے اور اس کی وجہ سے پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا جیو شہباز جیو
@luminescent151517 күн бұрын
😅😅😅
@JawaidIqbal-qe1ku17 күн бұрын
اللہ تعالیٰ امن سلامتی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@steveroyal621417 күн бұрын
بھت زبردست مزمل صاحب واہ خان کوریڈور پر قبضہ کرنا ضروری ہے اگر چین,تاکجستان اور پاکستان کی پیٹرولنگ سے یہ روٹ تینون ملکون کے لیے بہترین ثابت ہوگا
@suliman789017 күн бұрын
Yai koyeee halwa hy ju qabzaaaa karley gaaaaa . Yai sab jhoot bol rahyyyy . Jitnaaa area hy Pakistan ka yai sambaly tu b bari bat hy
@AhmedKhan-m4v17 күн бұрын
یہ خواب آپ کو قبر میں لے جائے گا۔ ya khwab aap ko qabr min le jaye ga.
@shakoormuhammad237617 күн бұрын
واخان کا علاقہ ھے ہی پاکستان کا جو افغانستان خوامخواہ اپنا بنا کر بیٹھا ھوا ھے پاکستان کو ہر صورت میں اس علاقے پر اپنی عملداری قائم کرنی چاہئیے
@luminescent151517 күн бұрын
Lol😅😅😅
@arifsaleem546717 күн бұрын
@@luminescent1515 لول نہیں واقعی پاکستان کا حصہ ھے۔
@Humblemanp5417 күн бұрын
اس کا حل ھے کہ شمالی اتحاد سے رابطہ بحال کیا جایے۔ان کا انڈیا سے رانطہ ختم کریا جایے۔ تو یہ لوگ بدخشاں ۔ پنجشیر۔ اور مزید شمالی علاقوں پر قبضہ کر لیں۔ شمالی اتحاد والے سرحد بھی تسلیم کرنے کو تیار اور واخآن بھی لیا جایے۔ بدلے میں انکی مکمل مدد کی جائے۔ نور ولی اور گل بہادر کابل میں رہ سکتے تو احمد محسود۔ دوستم۔استاد عطا وغیرہ چترال میں کیوں نہءں رہ سکتے۔
@BS-il5nh17 күн бұрын
Abay jaker pehle apne logon ke madad kar jo hal abe pakistani awam ka hai itna bura to kabi nahi ta
@syedwaqaralihashmi771017 күн бұрын
saalay abhi tu Bangladesh ne tumhari 17 state waapis layni hain.
@qailashahmad17 күн бұрын
Bilkul theek
@GoduKhan-v5y17 күн бұрын
اسلام وعلیکم پاکستان پاک فوج زندہ باد ❤سب سے پہلے پاکستان ❤
@ksaconstruction701217 күн бұрын
ہاں جی سب سے پہلے پاکستان تو کیا افغانستان کے لوگ اسرائیلی ہیں جہاں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جارہا ہے وہاں تمھاری موت نظر اتی ہے
@mustansarhussain665017 күн бұрын
Bangladesh❤ Pakistan are brothers ❤😊❤😊
@JawaidIqbal-qe1ku17 күн бұрын
اللہ مسلم ممالک چاہینا روس میں اتفاق اتحاد اور خوشحالی عطا فرمائے آمین ثم آمین
@asifnazir394417 күн бұрын
Excellent janab great genius muzmil shurwardi sahib really patriotic analysis and very much informative information about Pakistan 🇵🇰 politics 🇵🇰 and current affairs of Pakistan 🇵🇰
@muneebsaeedrabbani238517 күн бұрын
اج 70 سال ہو گئے یہی سنتے ہیں کہ سندھ انڈیا کا حصہ بن جاے گا یا سندھو دیش بن جاے گا اسی طرح بلوچستان ایران کے ساتھ مل جاے گا اور پختون علاقہ افغانستان کے ساتھ مل جاے گا یا علیحدہ پختون ملک بن جاے گا۔۔۔۔۔ ہر وقت منفی سوچ اور منفی باتیں جسے سن سن کر ہماری موجودہ نوجوان نسل ملک سے بدظن ہو رہی ے۔ پاکستان اللہ سبحان و تعالی کی ایک نعمت ے کیا ہی اچھا ہو کہ ہم منفی سوچ کی بجاے پازیٹو سوچ کو سامنے لائیں۔ پاکستان کی سرحدیں چھوٹی ہونے کی بجاے بڑی بھی تو ہو سکتی ہیں۔ انڈیا اپنے گریٹر انڈیا اور اسرائیل گریٹیر اسراہیل کی بات کرتے ہی نہیں اس سوچ پر عمل بھی کر رہے ہیں تو پاکستان کیوں گریٹر پاکستان کی بات اور اس پر عمل نہیں کرتا۔ گرداس پور فیروزپور امرتسر اصل پاکستان کا حصہ تھے جو بددیانتی اور نہرو کی بیوی اور ماونٹ بینٹن کے عشق کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ہمیں یہ علاقے انڈیا سے واپس لینے ہیں اور اپنی سرحدیں دہلی تک بڑھانی ہیں۔ اسی طرح ڈیورینڈ لائین ایک بین الاقوامی سرحد ے جو افغانیوں اور انگریزوں کے اپس کے معاہدہ کے بعد وجود میں ائی۔ افغانی پاکستان کے بننے کے بعد سے اپنے کیے معاہدے کی خلافورزی کر رہے ہیں۔ بہتر ے کہ پاکستان پورا پختون علاقہ پاکستان میں شامل کر لے اور اپنی سرحدیں کابل تک بڑھا لے تاکہ سندھو دیش پختونخواہ اور کشمیر کے مسلئے ہمیشہ کے لیے ختم ہو۔
@fayazmuhammad751117 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت بہترین تبصرہ
@manooyanbu76317 күн бұрын
Pak army zindabaad Pakistan zindabaad
@zaeemlearningforum516217 күн бұрын
Pakistan must also engaged tdlban and northern alliance too
@umarfarooq-yu5we17 күн бұрын
Allah kry Esa ho
@mustansarhussain665017 күн бұрын
Wakhan corridor is natural/ Old part of chitral & Pakistan, See the history 😮😊❤
@iftikharshahi694517 күн бұрын
Good analysis bro
@GoduKhan-v5y17 күн бұрын
شہبازشریف پاکستان کو ترقی پے لے جائے گا انشاءاللہ ❤❤❤
@mustafaali47917 күн бұрын
عمران خان کے خاتمے کے بعد ہی پاکستان ترقی کرے گا۔
@Assasin89FT17 күн бұрын
کرنل سہروردی کی زبردست بریفنگ !!!!!
@AnayaMudassarMughal17 күн бұрын
Pak army zindabad
@ahmadqasim799617 күн бұрын
جناب عالی واہکان نہیں واخان جگہ کا نام ہے اور وہاں پر رہنے والوں کو تاجک نہیں واخی کہا جاتا ہے جو ہمارے گلگت بلتستان میں بھی کافی تعداد میں رہتے ہیں
@moonmist917 күн бұрын
Good! Pakistan zindabad.
@BashirAhmad-uv9pu17 күн бұрын
Nice talk
@vipin22nair16 күн бұрын
Pakistan duniya ka wahid mulk hai jahan ka intelligence agency chief jaake trade related talks karta hai. Wah Pakistan wah
@PUBGlivepk17 күн бұрын
Wakhan is area of Pakistan
@AR-fr8br17 күн бұрын
اس کا آسان حل یہی ہے کہ جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کچھ حصہ پر پاکستان اور کچھ پر افغانستان قبضہ کر لے اور درمیان سے افغانستان کو نکال دے۔ جب دونوں ملک مل بانٹ کر قبضہ کر لیں تو افغانستان کیلئے بہت مشکل ہو جائے گا۔
@AhmedKhan-m4v17 күн бұрын
یہ خواب آپ کو قبر میں لے جائے گا۔ ya khwab aap ko qabr min le jaye ga.
@arifsaleem546717 күн бұрын
انگریز نے ھندوستان چھوڑنے اور تقسیم کرنے سے پہلے اس پورے خطے کی تقسیم اس طریقے سے کی کہ ھر ملک کے ہاتھ پیر کاٹ دیئے۔ واخان کے تھرو برصغیر اور سنٹرل ایشیا کے زمینی رابطے کا فائدہ بھارت سمیت خطے کے تمام ممالک کو ھوگا اور یہ لنک مستقبل میں پاک بھارت اچھے تعلقات کا جواز بن سکتا ھے۔
@MuhammadAwais-ul7cf17 күн бұрын
Shehbaz is very hard working and there's no doubt about it.
@zaeemlearningforum516217 күн бұрын
Well done Pakistan
@maliksajid641317 күн бұрын
اساڈا ایک ہی شوق اچھی آرمی تے اچھے لوگ
@HabibUrrahman-c4p17 күн бұрын
اگر پاکستان افغانستان کو زمینی اور سمندری راہداری فراہم کر رہا ہے تو افغانی کو کیا تکلیف ہے کہ وہ چھوٹی سی راہداری پاکستان کو نہیں دے سکتے
@WiseWords786717 күн бұрын
Afganistan k pass damag nam ki koi cheze hoti to aj iss mulk mein saloon hota.
@SittaraAwan17 күн бұрын
❤ Pak Army Zindabad Pakistan 🇵🇰 Zindabad ❤❤❤❤
@JawaidIqbal-qe1ku17 күн бұрын
Pakistan Army zanda bad
@onlyozgetorerTV17 күн бұрын
The Wakhan corridor was part of the former sovereign state of Chitral. It was included in Afghanistan by the USSR and the UK to create a buffer between the USSR and the UK. The mir of Wakhan Mir Mardan was the appointed ruler in 1880 unward till it was created a buffer by the mentioned imperialist power. The whakhi people are culturally and ethnically closer to Hunza GB.
@iqtidarbaig853217 күн бұрын
سہروردی صاحب اگر پاکستان گوادر بندر گاہ چین کو دے رہا ہے تو بدلے میں چین سے واخان بارے بات کرنی چاہئے کیونکہ ہے تو یہ گلگت کا حصہ ، کبھی حالات بن ہی جاتے ہیں ۔یہ نہ ہو کہ چین پھڈا ڈال دے
@Tahir-eo9mu17 күн бұрын
شھباز شریف بہترین وزیراعظم ہیں کوی دور تک ان کے مقابل نہیں- شھبازکی اڑان ما شاءاللہ
@zafaralimirani770117 күн бұрын
Wakhan belong with Pakistan forever inshallah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪
@shahbazomar187017 күн бұрын
good
@naimkhan69517 күн бұрын
Hhhhhaaaaa. پاکستانی هیجړو کی ارمی افغانیو سی کیا لړیګا جو ارمی ستر سال کی دور می کشمیر کو ازاد نه کراسکا وه هیجړی بهادر افغانیو سی کیسا لړیګا.
@NaveedSultan-x9j17 күн бұрын
Great sir
@hamidghazanfar210817 күн бұрын
پاکستان وا خان پر اس لئے قبضہ کرے جب تک افغانستان سیاچن میں موجود ہندوستان سے ملکر سی پیک اور ڈیورنڈ لائین پر اپنی جارحانہ پالیسیز پر نظرثانی نا کرلے ساتھ ہی سنکیانگ میں تخریبی عزائم بھی شامل ہیں یاد رہے یہ بدلتا ایشیا ہے جہاں بدلتی عالمی قوت اور اس کے مفادات میں زمینی صورتحال میں تبدیلی عین ممکن ہے ۔ اگر افغانستان ہندوستان سے ملکر امریکی آشیر باد سے بلوچستان میں زمینی صورتحال پر اپنے مفادات کو دیکھتے ہیں تو پاکستان بھی چین کے ساتھ ملکر خطے میں دفاعی قوت کا اظہار کرکے اپنی سلامتی کے اقدامات کر سکتا ہے اور وا خان پر قبضہ کی میں تائید کرونگا ۔
@GhulamFarooq-d8s17 күн бұрын
Nice ❤❤❤
@sajidbhaijan7817 күн бұрын
16 km ka buffer zone hai Jo pehly state of chitral ka hissa tha Lekin jab Russia central Asia mrin Ed ntre Huwa the o b to I think I SC h India n we is alaqa ko russia aour British India k dermyan buffer zone bana dya
@Tahir-eo9mu17 күн бұрын
Pak-China-Tajikistan must jointly save corridor for the development and prosperity in the region
@Shahid.Rasheed17 күн бұрын
Excellent muzmal bhai
@syedmussawar805217 күн бұрын
Happy new year all your mubers
@asifnazir394417 күн бұрын
Happy new year 🎉 to iqra raiaz and janab muzmil shurwardi sahib
@AnayaMudassarMughal17 күн бұрын
Pakistan zinda bad
@rajaejaz96917 күн бұрын
Afghans don't even recognize our International border, and on the flip side, the Pakistani foreign ministry says we respect the sovereignty of Afghanistan...... What the hell is wrong with Pakistani Foreign Ministry???
@WiseWords786717 күн бұрын
I agree with you, I don’t understand why Pakistan has a soft policy for Afghanistan? We need to have some self respect, if Pakistan wants we can teach a good lesson to these stupid Talban. Pakistani should boycott all afgani business in pakistan
@ZarahMalik-j1v17 күн бұрын
Long live pak army 🪖🪖🪖, we all are pak army 🪖🪖🪖 and pak army 🪖🪖🪖 is we❤❤❤. Hum sab Syed Asim Munir hein❤❤❤.
@ZafaryabAli-l2w17 күн бұрын
Nice v log on vahkhan corridor China Russia and Pakistan.
@stajgeer17 күн бұрын
Historically Wakhan corridor, belongs to Afghanistan. If Afghanistan keep creating trouble for Pakistan, it’s about time Pakistan must take over this corridor. It could be used to negotiate with Afghanistan. Afghan only understands this language.
@azmatalikhan125417 күн бұрын
V good approach .
@unknownfact71717 күн бұрын
ہمارے پاس پہلے جو ہے شکر الحمدللہ ہم کسی کا حق چھیننے پر یقین نہیں رکھتے پہلے افغانستان اور ایران سے تو تجارت فعال کر لو تاجکستان تک رسائی بھی پُرامن طریقے سے مل جائے گی
@MuhammadImran-zt5gx17 күн бұрын
حد ہو گئی ہے تجزے کی کہ عمران خان شہببماز شریف سے خوفزدہ ہے اس کو اتنا نہیں پتا کہ ن لیگ ساری خان سے خوفزدہ ہے 😊
@sohailkhan-nm9km17 күн бұрын
ھا ھا ھا گھڑی چور خان سے کوئ کیوں خوفزدہ ہو گا
@Assasin89FT17 күн бұрын
ہم صرف باتیں کرتے رہے ھیں جبکہ انڈیا، بنگلہ دیش ہم سے بہت آگے نکل گۓ ھیں
@usman111817 күн бұрын
وعلیکم السلام
@Assasin89FT17 күн бұрын
وہ جنرل باجوہ، جنرل فیض نے جو 35 ھزار تحریک طالبان سوات لیکر آۓ تھے اس کی کوئ انکوائری ؟؟؟؟
@munawarkhan-y4q17 күн бұрын
masha Allah sir Aap Aik Aik baat sach sabit hoi hai❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@siddiqahmad647517 күн бұрын
Afganistan ko b faida ho sakt he.kuch understand ker ly
@Assasin89FT17 күн бұрын
گوادر پچھلے بیس سال میں محفوظ نہ کر سکے اور اب واخان ۔۔۔۔
@UsamaG-z5z17 күн бұрын
Pak army zindabad ❤❤❤❤
@Mehfil-e-watan17 күн бұрын
Wakhan was the part of chitral and North area which was separate d by British
@countrysidecalmasmr17 күн бұрын
Pakistan should occupy wakhan corridor its part of pakistan and trade route
@Assasin89FT17 күн бұрын
اگر شہباز شریف کے پاس مینڈیٹ ھوتی تو ۔۔۔۔۔
@nadeemmustafa645016 күн бұрын
ZBRDST ❤❤❤
@Assasin89FT17 күн бұрын
اور وہ انگور اڈہ جو آرمی چیف راحیل شریف نے افغانستان کو کس کی اجازت سے دیا تھا ؟؟؟
@Assasin89FT17 күн бұрын
افغانستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانا پنجاب اشرافیہ کا پرانا خواب ھے لیکن یہ ہر دفعہ ہمیں کاٹ لیتی ھے
@wakyainaamshah17 күн бұрын
واھکان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واخان🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@Assasin89FT17 күн бұрын
پارلمنٹ اور قوم کو خبر ہی نہیں ھوتی اور ۔۔۔۔
@chadeel810017 күн бұрын
Exactly......😮 this is all what it is ?🎯🔥........❤
@rajamujahid507717 күн бұрын
Walecum Aslam ❤
@ziaumar442817 күн бұрын
Acha bat he sir try khar le baki ka afghanistan phar be kabza khar lee youbr welcome
@syedwaqaralihashmi771017 күн бұрын
16 k.m nahi sirf 9 k.m aur maazi mein ye hamara illaqa tha,capture it.
@alibhatt401517 күн бұрын
Wakhan loge wasps no krna.. Yay Pakistan ha sar ha... Kashmir Kay taaj ha...
@gamerbabashah618317 күн бұрын
Aisa kabi ni ho ga jnb
@zafaralimirani770117 күн бұрын
Pakistan immediately announced war with Afghanistan 🇦🇫🦶🇦🇫🦶
@sajidkhan-rv6cj16 күн бұрын
Chall by lol lol
@pakistanlover859817 күн бұрын
Wa Alekum Salam 🇵🇰🇵🇰🇨🇦🇨🇦
@ssfatima315617 күн бұрын
Wa Alaikyum as salam
@HameedKhan-gv5nt17 күн бұрын
Genral muzammel😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@salahuddinsalah403817 күн бұрын
Sir. Agar. Uran. Jo nam shihbaz. Sharif. Sahib. Nay. Rakha. Hay. Agar. Parwaz. Nam. Rakh. Laity. To. Acha. Tha
@mubashirmuzaffar711117 күн бұрын
معزرت کے ساتھ سر ،اپ تمام پروگرام میں واہقان کہتے رہے ۔اسکا درست تلفظ واخان ہے ۔
@hakeemilyassherazi366717 күн бұрын
ارے بھائیوں ، واخان کے راستے تجارت کرنی ہے ، شادی کے لیے عدد نہیں نکال رہے ہیں ۔
@MrHajuu17 күн бұрын
اس جگہ کا نام تو صحیح لیں اور کیا انہیں معلوم نہیں کہ واخان کی پٹی افغانستان کا حصہ ہے ۔@@hakeemilyassherazi3667
@omernasir298817 күн бұрын
What a shame. What a liar.
@ramzankuwait740417 күн бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
@MyPlanetMyDuty17 күн бұрын
Nice Comedy
@rehangul658717 күн бұрын
Muzamil sb you are credible journalist and therefore you don’t need display misleading thumbnail. There is no discussion on spreading of Pak Afghan war but your thumbnail clearly shows that.
@ahmadisrar944617 күн бұрын
Jhoot se perhaze sb k lea zaroori hae.
@ansaraziz870117 күн бұрын
Soharwarde. Shb. Slams ❤❤❤❤❤❤❤
@pakistansugarcanefarming487317 күн бұрын
PMLN media cell
@rehangul658717 күн бұрын
Iqra Riaz doing good job.
@Tbr_317 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@newislambrotherwarehouse17 күн бұрын
Afghanistan ko Pakistan say Gwadar port traf kray is k badlay wakan k zarey Tajikistan say trad kray
@dejocourt17 күн бұрын
Afghanistan zindabad
@VshsvzhVsgsvzgx17 күн бұрын
Dur fitny mounh yuothia
@rashidequbal867817 күн бұрын
@@VshsvzhVsgsvzgxAsim ki thukai ho rahi hai. Ye form 45 nahi hai.
@PUBGlivepk17 күн бұрын
Pakistan sabh ka baap hai
@muhammadmustaqeem364817 күн бұрын
پہلے گلگت کا😢 سن 71 کی جنگ میں آسٹریجک اہمیت کا حامل تورتک گائوں تو انڈیا سے واپس لیں۔اس کے بعد واخان کے خواب دیکھیں
@rajaejaz96917 күн бұрын
Please Ask the Army & PM to give good punishment to Afghanistan.
@RafiqKhuman17 күн бұрын
MNA, JUDGES KO 800% IZAFA OR GOVERNMENT SERVANTS KO BABA JI KA THULOO YAR KABHI TO HAMRY HAQ MIA BHI BOLO
@shahzadaslam38417 күн бұрын
Pakistan should take control of Wakhan Corridore out of Afghanistan control that corridore does not look part of AFG this is the only land connect with central asia and till Russia
@naseerali350017 күн бұрын
Wakhan corridor is under control of Pakistan.
@AhmedKhan-m4v17 күн бұрын
یہ خواب آپ کو قبر میں لے جائے گا۔ ya khwab aap ko qabr min le jaye ga.
@fajaralirao17 күн бұрын
What a comments. That is part of Afghanistan how both countries use it without Afghanistan