Assalamoalaikum, bohot Mubarak Aap sab ko... wish we could also attend to see the fun in weddings!! Good wishes from USA!
@KhansKitchen5 сағат бұрын
Walykum assalam! jazak Allah khair
@shamimahassan95357 сағат бұрын
آپ کی سب وڈیو میں دیکھتی ہوں شادی کی وڈیو تو بہت اچھی لگتی ہے لطف آجاتا ہے وہاں کی رسموں کیسی ہیں اور سب سے بڑی بات آپکی پکوان جو لکڑی کے چولھے پر پکاتے ہیں اور سٹارٹر سے لیکر مختلف اقسام کے کھانوں میں اتنی ورائٹی ہوتی ہے کہ یہاں ہم سوچ بھی نہی سکتے اور ہزاروں مہمان ماشا اللہ باورچی بھی نسل درنسل سے چلے آرہے ہیں جن کے ہاتھ میں وہی پرانا ذائقہ ہے مسلمانوں کو خوشحال تعلیم یافتہ دیکھ کر سکون ملتا ہے آپ سن کی خوشیوں کو کسی کی نظر نہ لگے 🇵🇰کراچی ❤