AFZAAL CHISHTI SB_MEHFIL_02.11.2024

  Рет қаралды 29

AHLYEZOAQ OFFICIAL

AHLYEZOAQ OFFICIAL

Күн бұрын

٭ہم آج ہیں کل نہ ہوں گے مگر یہ گلشن آباد رہے گا٭
ازقلم:
خاکسار بلال احمد قاضی
٭بستی سے لب ٹھٹھو تک٭
02 نومبر 2024ء بروز ہفتہ بمطابق 29 ربیع الثانی 1446 ھجری
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
سہروردیہ نعت فاونڈیشن اہل ذوق واہ کینٹ کے زیراہتمام ماہانہ محافل نعت کو پورے پچاس سال ہوگئے ہیں۔ آج مورخہ 02 نومبر 2024ء کو 50ویں ماہانہ محفل پاک ایک تاریخی نوعیت کی قاضی ہاؤس، لب ٹھٹھو حسن ابدال میں منعقد ہوئی۔ محفل پاک اپنے مقررہ وقت پر صبح سات بجے سورۃ یسیٰن شریف کے ختم پاک سے شروع ہوا۔ تقریباً 0730 پر فخرالسادات جناب قبلہ سید اکبر علی شاہ صاحب نے تلاوت کلام الہٰی سے کیا۔ آپ ک تلاوت کے بعد سلسلہ نعت خوانی کا آغاز ہوا۔ دوننھے ثناء خوانوں نے محفل پاک کو اپنی معصوم صداؤں سے مہکا دیا۔ اِس کے بعد جناب سلمان بشارت سہروردی انکل نے اہل بیت کی شان میں منقبت پیش کی۔ احباب کی آنکھوں کو چھلکتا دیکھا۔ اِس کے بعد جناب افضال چشتی انکل اور پھر سید احمد علی بھائی نے محفل پاک کے حُسن کو مزید چارچاند لگائے۔ سید احمد علی بھائی کی نعت کے بعد قبلہ سید اکبر علی شاہ جی نے سہروردیہ نعت فاونڈیشن اہل ذوق واہ کینٹ اور چیرمین مسعود اقبال قاضی کے متعلق پچاس سالوں کی داستان پر اپنا مرکزی خیال اس انداز میں پیش کیا کہ احباب ذوق پر کپکپی طاری ہوگئی۔ آنکھوں سے اشکوں کی لڑی بہہ گئی۔ جناب محمد عاصم بھائی اور جناب شاہدالرحمن صابری بھائی نے اپنی اپنی باری پرمحفل پاک میں ایک سحر کا سماں باندھا۔ اِس سماں کو برقرار رکھنے کےلئے لاہور سے آئے جناب احمد بٹ بھائی نے اپنی دل سوز آواز میں نعت پیش کرکے اور قلندری لاہوری علامہ اقبال ؒ کے کلام پڑھ کر مزید سحر میں مبتلا کردیا۔ اِس بار بزرگ ثناء خوان میں قبلہ جناب منیر معصومی صاحب تشریف لائے۔معصومی صاحب کی نعت کے بعد جناب اشرف شہزاد انکل اور پھر ہماری پچاس سالوں کی محفل پاک کے پکے اور سچے نعت خوان جناب سلطان محمود چشتی صاحب مائیک پر تشریف لائے۔ محفل پاک کا اختتام جناب ڈاکٹر حافظ محمد احسن قاضی بھائی نے ختم شریف اور درودِ تاج پڑھ کر کیا۔ استاذ القراء جناب قاری محمد فخر الدین صدیقی صاحب نے محفل کے اختتام پر دُعا فرمائی۔
محفل پاک کے آخر میں ذوق بھرے احباب کو ناشتہ پیش کیا گیا۔ اِس بار ناشتے میں پرانی یاد کو تازہ کرتے ہوئے قیمہ آلو اور حلوہ پیش کیا گیا۔ 02 نومبر کی ماہانہ محفل پاک بھی اب یاد کے دریچوں کی طرح ہم سب کے ذہنوں میں قید ہوگئی ہے۔
آج مجھ خاکسار بلال کو یاد آرہا کہ یہ گھر کی سطح پر ہونے والی محفل پاک جو میری پیدائش کے پہلے سے جاری و ساری ہے۔ مجھ خاکسار نے اِن پچاس سالوں میں اِس محفل پاک میں بہت سے نعت خوانوں کو علمائےکرام کو شامل ہوتے دیکھا۔ جن کی فہرست میں ٖخلیفہ آفتاب احمد صاحب، صورفی محمد عظیم صاحب، سر محمد عارف قادری صاحب، استاد جی سید منظورالکونین اقدس صاحب ،سید ذبیب مسعود صاحب، علامہ منیر عالم ہزاروی صاحب، علامہ پیر عبدالقادر صاحب، علامہ ذوالفقار احمد ہزاروی صاحب،نوجوان ثناء خوانوں میں محمد حذیفہ ، حافظ حسیب، شاکر شہزاد کریمی، وجاہت،محمودالہٰی صاحب، الغرض بہت سے نعت خوان آئے اور اِس ذوق بھری نشت کے بارے میں اپنی جانب سے زبان اور دل کی کدورتوں کو بیان کرکے خود ہی چھوڑ گئے۔ ٭سہروردیہ نعت فاونڈیشن اہل ذوق واہ کینٹ کے چیرمین جناب مسعود اقبال قاضی صاحب کے کیا کمال الفاظ ٭کہ اِس محفل پاک میں جو دل کے بُرے ہیں وہ کارواں کا حصہ زیادہ دیر نہیں بن سکتے٭ ۔ اپنے والد صاحب کی اِس بات کو دیکھا اور آج محسوس کرلیا کہ آپ نے حق فرمایا۔ ایک فقیر صفت اور انسانوں کی داد رسی کرنے والی ہستی صوفی باصفاء جناب قاضی عمر الدین رحمانیؒ کے فیض سے چلنے والی عشق رسول ﷺ سے سرشار محافل منافقوں اور حاسدوں سے پاک ہی ہوکر چلیں گی۔ ان شاء اللہ، مَیں خاکسار بلال اپنے کارواں کے ایک ممبر جناب شاہدالرحمٰن صابری بھائی کی مدد سے اِن پچاس سالوں کا احوال اور یادیں یوٹیوب چینل کے ذریعے براہ راست نشر کرنے کا عزم رکھتا ہوں۔ مجھے اُمید کہ میرے اِس عزم کو میرے والد صاحب اور شاہد صابری بھائی پورا کرنے میں مدد فرمائیں گے۔
٭اللہ پاک سے دُعا ہے کہ مَیں خاکسار بلال رہوں یا نہ رہوں یہ ذوق بھری محفل پاک اپنا سفر جاری و ساری رکھتے ہوئے پورے سو سال اور تاقیامت جاری رہے۔ اللہ پاک اِس محفل پاک میں شامل ہونے والے ہر بزرگ،نوجوان اور بچوں کو سدا سلامت رکھے۔ آج کی ساری محفل پاک آفیشل یوٹیوب چینل بانام AHLYEZOAQ OFFICIAL پر اپلوڈ کردی جائے گی۔ آج پچاس سال ہونے پر مَیں خاکسار ایک عرض کرتا کہ اہل ذوق واہ کینٹ کے کارواں کا حصہ بننے والا ہر پیارا انسان کم از کم آفیشل یوٹیوب چینل کے پچاس سبکرائبر تو بنوائے۔ جزاک اللہ ۔
اللہ پاک ہمیں محبتوں کو عام کرنے اور نفرتوں کو مٹانے والا بنا دے۔ آمین
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
٭ازتحریر: خاکسار بلال احمد قاضی٭
واہ کینٹ
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Пікірлер
Kalam Peer Meher  ali shah je|15.11.2024
18:55
AHLYEZOAQ OFFICIAL
Рет қаралды 50
Players push long pins through a cardboard box attempting to pop the balloon!
00:31
How Many Balloons To Make A Store Fly?
00:22
MrBeast
Рет қаралды 149 МЛН
كم بصير عمركم عام ٢٠٢٥😍 #shorts #hasanandnour
00:27
hasan and nour shorts
Рет қаралды 11 МЛН
SIZE DOESN’T MATTER @benjaminjiujitsu
00:46
Natan por Aí
Рет қаралды 3,5 МЛН
منهج القرآن للصف الأول الابتدائي
16:16
فيديوهات مفيدة
Рет қаралды 10 МЛН
Mustafa ki Nazar ma rehta hoon|15.11.2024
6:42
AHLYEZOAQ OFFICIAL
Рет қаралды 30
Qabar Ki Pehli Raat | Allama Nasir Madni Ne Sab Ko Rula Dia
35:59
Allama Nasir Madni Official
Рет қаралды 4 М.
wo kasa samaa ho ga|Zabeebbhai|15.11.2024
5:59
AHLYEZOAQ OFFICIAL
Рет қаралды 75
Main To Khud Unkay Dar Ka Gada Hoon - heart touching naat Mere aanso bahut qeemti hai
6:38
Hamd o Naat Islamic Videos
Рет қаралды 16 МЛН
Mohabbat Kay Sajday | Shaz khan & Sohail Moten | Muhabbat Ke Sajde (Official Video)
5:55
Shaz Khan & Sohail Moten Official
Рет қаралды 23 МЛН
Baba je Sultan Chishti Sb|15.11.2024
12:11
AHLYEZOAQ OFFICIAL
Рет қаралды 62
Players push long pins through a cardboard box attempting to pop the balloon!
00:31