Afzaliyat E Siddique E Akbar Par Hazrat Imam Jafar Sadiq Ka Munazra | 14 Jan | Dr Ashraf Asif Jalali

  Рет қаралды 13,246

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

2 жыл бұрын

Afzaliyat E Siddique E Akbar Par Hazrat Imam Jafar Sadiq Ka Munazra | 14 Jan | Dr Ashraf Asif Jalali
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali,
Chairman of Tehreek Labbaik YaRasoolAllah,
Founder of Tehreek e Sirat-e-Mustaqeem,
Official KZbin channel of Dr Ashraf Asif Jalali
For more updates Follow up other Official accounts given below
KZbin👇🏼
/ thedrjalali
Twitter👇🏼
/ iamdrjalali
Contact us
Thedrjalali92@gmail.com
This channel Officially Managed by Team (Tawheed TV)
Other links of Tawheed TV given below
KZbin👇🏼
/ @tawheedtvofficial
Twitter👇🏼
/ tawheedtv92
#DrAshrafAsifJalali
#Tawheed_TV
#JalaliMedia

Пікірлер: 109
@3dworking108
@3dworking108 2 жыл бұрын
اللہ کریم کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اتنا اچھا عالم عطا فرمایا
@MaheNoor
@MaheNoor 2 жыл бұрын
*ماشاء االلہ سبحان االلہ ہم بریلی شریف سے*
@hamidraza4700
@hamidraza4700 2 жыл бұрын
Bahut khoob aap hamesha baraili Bane rahe
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 2 жыл бұрын
امام جلالی زندہ آباد
@tariqmahmood399
@tariqmahmood399 2 жыл бұрын
حق بات یہی ہے کہ لوگوں کی امانتوں کی نگہبانی اللہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دی اور رسول اللہ کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ نے حضرت ابو بکر صدیق کے ذمہ لگائی۔ سبحان اللہ
@malikabdullah5736
@malikabdullah5736 2 жыл бұрын
حق کا داعی، حق کا واصف، اشرف آصف، اشرف آصف❤
@malikabdullah5736
@malikabdullah5736 2 жыл бұрын
حق جلالی، سچ جلالی❤
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
مبارک ہو
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
تاجدارِ ختم نبوت زندہ آباد
@positivethinkers2479
@positivethinkers2479 2 жыл бұрын
حضرت قبلہ قائد اہلسنت بطل حریت جبل استقامت صاحب علم و حکمت پیکر شجاعت وارث علوم اعلی حضرت پیر طریقت رہبر شریعت کنزالعلماء مفکر اسلام ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زید شرفہ کی اہلسنت کے عروج و تحفظ کے لیے لازوال قربانیاں ہم کبھی نہیں بھول سکتے آپ نے تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت میں امت مسلمہ کو ایک ایسا عظیم تحفہ عطا فرمایا ہے جو مستقبل میں فتح کے کئی باب رقم کرے گا انشاءاللہ
@mrmdhasanansari1261
@mrmdhasanansari1261 2 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ 💖💖💖💞💞
@user-cq6cg5zv9w
@user-cq6cg5zv9w 2 жыл бұрын
امام برحق بطل حریت جبل استقامت قاٸد عزیمت امام انقلاب حامی سنت ماحی بدعت محافظ عقاٸد ونظریات اھلسنت فاتح نجدیت وخارجیت وناصبیت قاطع رافضیت وتفضیلیت وشیعیت مفکر اسلام ممتاز مذہبی سکالر ثانی اعلحضرت کنزالعلما ٕ بحر العلوم معلم عصر نباض ملت اسلامیہ استاذ الاساتذہ جامع المعقول والمنقول حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر پروفیسر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب زندہ باد
@mbamba9012
@mbamba9012 2 жыл бұрын
MAASHA'ALLAH bhai ❤️🇮🇳
@smooky12
@smooky12 Жыл бұрын
Dr asif jalali, jawed ahmed ghamdi or engineer mirza ka farar😆🏃🏃🏃 Jab engineer mirza ne mujhy challenge kia tha manzray ka, to ab bhag q raha hay?? Hassan Allahyari ne ali ul Hassan naqvi ko pakar lia, funny discussion 😁 kzbin.info/www/bejne/iqqnZYKNo5t7pbM
@sayyedamjadali8200
@sayyedamjadali8200 2 жыл бұрын
یا الہی کلک آصف کو بنا کلک رضا دشمن دیں یہ نہ سمجھیں کہ رضا جاتا رہا
@MaulanaUmarFarooq
@MaulanaUmarFarooq 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@khalilurrahman9190
@khalilurrahman9190 2 жыл бұрын
بہت خوب اللّٰہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mstabrez7155
@mstabrez7155 2 жыл бұрын
MashaAllah #ahlesunnatindia
@AsifRaza-mt2zc
@AsifRaza-mt2zc 2 жыл бұрын
ماشاءاللّه
@islamichannel.7867
@islamichannel.7867 2 жыл бұрын
ماشاءالله
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
حق کی آواز امام جلالی زندہ آباد
@awaisluton5
@awaisluton5 2 жыл бұрын
Imam Jalali ❤️❤️❤️
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا
@khalilurrahman9190
@khalilurrahman9190 2 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ ❤️
@QadriTv-us9bi
@QadriTv-us9bi 2 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف اشرف آصف
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@mkaleemullah19
@mkaleemullah19 2 жыл бұрын
زبردست
@mazharhussain2062
@mazharhussain2062 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب قبلہ جزاک اللہ خیرا کثیرا 👌👍💪👊🤛✊💐🕋
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
تاجدارِ ختم معصومیت زندہ آباد
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
حق کی پہچان امام جلالی زندہ آباد
@msjawalraza8786
@msjawalraza8786 2 жыл бұрын
♥️♥️♥️♥️
@swadeazam1938
@swadeazam1938 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک حضرت کا سایہ اہلسنت پہ قائم رکھیں اور یہ بہاریں لگی رہیں
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@Shahbaz92
@Shahbaz92 2 жыл бұрын
Haq Jalali Sach Jalali
@nasirchadarali4991
@nasirchadarali4991 2 жыл бұрын
Geo
@zubair127127
@zubair127127 2 жыл бұрын
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali is the great leader
@merajahmed848
@merajahmed848 2 жыл бұрын
Great topic & wonderful speech.
@princekks5141
@princekks5141 2 жыл бұрын
Masha Allah Subhanallah bahut hi umda bayan haq tahqiq wah shona dr ashraf asif jalali shahab Allah aap ko Salamat Rakhe ❤👍
@syedsajjadqadri8656
@syedsajjadqadri8656 2 жыл бұрын
جبل الاستقامت منبئے علم حکمت حضرت والا کی ذات ہے بارك الله في عمرك
@nsturk7922
@nsturk7922 2 жыл бұрын
ہمارا قائد کیسا ہو آصف جلالی جیسا ہو
@BalqaB
@BalqaB 6 ай бұрын
ALLAH Dr Ashraf Sahab ki Umarr daraz frmaye aur hmein b unki trhan Deen e haqq ko smjhney ki toufeeq ata frmaye Ameen Ya Arhamar Rahimeen
@wayofalahazrat
@wayofalahazrat 2 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@AliRaza-jl1kd
@AliRaza-jl1kd 2 жыл бұрын
حق حق حق
@owaisabbas9103
@owaisabbas9103 2 жыл бұрын
اللہ پاک علماء حق کا سایہ ہم پہ قائم رکھے اور اپنے پاس سے انہیں بہترین جزا دے۔ آمین یا رب العالمین
@dilawarkhanniazi6186
@dilawarkhanniazi6186 2 жыл бұрын
Haq jalali such jalali
@faizerasooliaqadria2210
@faizerasooliaqadria2210 2 жыл бұрын
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف❤
@miansariahussain
@miansariahussain Жыл бұрын
Ma Sha allah
@qadeer-uz-zamansheikh7776
@qadeer-uz-zamansheikh7776 2 жыл бұрын
mashaAllah
@tahirrazvi7510
@tahirrazvi7510 2 жыл бұрын
مسلک اعلی حضرت کے ترجمان امام أصف جلالی صاحب زندہ باد
@dilawarkhanniazi6186
@dilawarkhanniazi6186 2 жыл бұрын
Haq emam jalali
@qaribhaivlogs
@qaribhaivlogs 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ امیدیں لے کر حاضر ہوں آپ سب بھائی بہنوں کی مہربانی ہوگی جزاک اللّہ خیرا واحسن الجزاء ❤💓💓..
@qadeer-uz-zamansheikh7776
@qadeer-uz-zamansheikh7776 2 жыл бұрын
jazakAllah
@user-yn4vm3xq7p
@user-yn4vm3xq7p 2 жыл бұрын
Qibla imam jlali Sab Zindabad
@MohsinAli-ik8jn
@MohsinAli-ik8jn 2 жыл бұрын
😍😍😍😘😘😘
@imranatif8240
@imranatif8240 2 жыл бұрын
Imam jalali haq
@user-ns8hu9tj6f
@user-ns8hu9tj6f 2 жыл бұрын
سيد أفضل حسين شاه صاحب نقشبندى كيلاني
@Jalalinewsofficial
@Jalalinewsofficial 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Tlotus1987
@Tlotus1987 2 жыл бұрын
براہِ کرم ڈاکٹر جلالی صاحب کے 30 اور 60 سکینڈ کے کلپ سٹیٹس پر لگانا کے لیے اس چینل پر بھی اپ لوڈ کیے جائیں.
@wayofalahazrat
@wayofalahazrat 2 жыл бұрын
Haq abu bakar haq maula Ali radi allaho tala anhum ajmain ❤️
@muhammadabdulrahmanfarooqu5677
@muhammadabdulrahmanfarooqu5677 2 жыл бұрын
نہ بستر مصطفیٰ پر لیٹنے والے شیر خدا کا جواب ہے نہ حضور کو کندھے پر بیٹھا کر غار ثور تک لے جانے والے یار غار یار مزار کا جواب ہے حق چار یار حق علماء اہل سنت و جماعت
@aminproduction6607
@aminproduction6607 2 жыл бұрын
حدیثِ قسطنطنیہ کی تشریح بھی کر دیں جلالی صاحب
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
آپ کیسے ہیں؟
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
السلام علیکم
@adilraza5351
@adilraza5351 2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تحریری طور پر مل جائے گا
@omairtayyib
@omairtayyib 2 жыл бұрын
No sound
@mfarrukhshan2015
@mfarrukhshan2015 2 жыл бұрын
No voice???
@ilmnoorhy6380
@ilmnoorhy6380 2 жыл бұрын
السلام علیکم اس مناظرہ کا حوالہ عطا فرما دیں
@Islamic12339
@Islamic12339 2 жыл бұрын
أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ ترجمہ: کہ جوشخص اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل پر ہے اس کے پیچهے آتا ہے ایک گواہ جو اسی میں سے ہے.(سورہ هود آیت 17) جو ہستی روشن دلیل پر ہے وہ حضرت محمد مصطفی' ؐ ہیں اور آپ ؐ کے پیچهے آنے والا گواہ جو رسول ؐ میں ہی سے ہے وہ علی ابن ابیطالب ؑ ہیں. حوالے: تفسیر کبیر فخر الدین رازی ج 5 ص 5، تفسیر نیشاپوری ج 2، ص 449، مطبوعہ مصر، تفسیر درمنثور سیوطی ج 3، ص 324، تفسیر ابن جریر طبری ج 12، ص 10،تفسیر حسینی واعظ کاشفی، کنزالعمال ج برحاشیہ امام احمد ج 1، ص449، تذکرہ خواص الامتہ ص 10، مناقب اخطب خوارزمی تفسیر درمنثور میں ہے کہ ایک مرتبہ حضرت امیرالمومنین علی ؑ منبر پر قرآن کے بارے میں گفتگو فرمارہے تهے کہ ایک شخص نے کهڑے ہوکر سوال کیا کہ آپ ؑ کے بارے میں کیا نازل ہرا ہے؟ تو حضرت علی ؑ نے فرمایا کہ کیا تونے قرآن کی یہ آیت نہیں پڑهی أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ تو سن َ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ سے مراد رسول خدا ؐ ہیں وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ اور رسول ؐ کے پیچهے آنے والا گواہ جو رسول ؐ ہی میں سے ہے وہ میں ہوں. اسلئے اللہ نے یہ بهی ارشاد فرمایا "والشَّمْسِ وَضُحَاهَا ہ وَالْقَمَرِ إِذَا تَلاهَا ہ النَّهَارِ إِذَا جَلاَّهَا ہ " ترجمہ: قسم ہے سورج کی اور اس کی روشنی کی اور قسم ہے چاند کی جب وہ سورج کے پیچهے آئےاور قسم ہے دن کی جب اسے چمکادے. (سورہ الشمس آیت 1-3) چاند بلافصل جانشین ہے سورج کا جب سورج چهپ جاتا ہے تو چاند روشنی دیتا اور راہ دیکهاتا ہے قرآن کے مشہور مفسر اور رسول ؐ کے چچا زاد بهائی اور صحابی عبداللہ ابن عباس نے کہا کہ سورج محمد مصطفی' ؐ ہیں اور چاند علی ابن ابیطالب ؑ ہیں. یعنی جب آفتابِ نبوت بصورتِ محمد ؐ چهپے گا تو بلا فصل مہتابِ امامت بصورتِ علی ؑ طلوع ہوگا. حوالہ: تفسیر شواہد التنزیل علامہ ابوالقاسم حسکانی حنفی لصاحب سے دلیل افضلیت عقلی بات نہیں کیوں ساتھ ہونے سے زیادہ ذات میں سے ہونا افضل اور رہی بات رضا کی تو شب ہجرت اللہ نے اپنی رضاوں کا مالک ہی بنادیا وَمِنَ النَّاسِ مَن يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ ترجمہ: لوگوں میں سے ایسا بهی ہے جو اپنی نفس کو بیچ کراللہ کی رضائیں خرید لیتا ہے اور اللہ بندوں پر بڑا مہربان ہے. (سورہ بقرہ آیت 207) جب جناب رسول ؐ نے ہجرت فرمانے لگے تو علی ؑ سے فرمایا کفار مجهے قتل کرنا چاہتے ہیں سو آپ ؑ میری جگہ میرے بستر پر میری چادر لیکر سو جائیں حضرت علی ؑ نے فرمایا کیا میرے سونے سے آپ ؐ کی جان بچ جائے کی آپ ص نے فرمایا ہاں! اور اسطرح حضرت علی ؑ نے بسترِ رسول ؐ پر سو کر اپنی جان بیچ دی اور اللہ کی رضائیں خرید لیں. حوالے: تفسیر کبیر فخرالدین رازی جلد دوم ص 283 مطبوعہ مطبع عامرہ مصر، تفسیرنیشاپوری برحاشیہ تفسیر طبری مطبوعہ مصر جلد 2 ص 280، معارج النبوت ملا وعظ کاشفی، تاریخ خمیس جلد اول 325، تذکرہ خواص الامتہ ص 21 حدیث لیلتہ الہجرت، تاریخ حبیب السیر بمبئ جزو سیوم جلد اول ص 24، روضتہ الصفا فارسی جلد دوم بمبئ ص 55، تفسیر روح المعانی خلد 1 ص 399 مناقب امیر الموءمنین عربی بمبئ، احیاء العلوم امام غزالی، روضتہ الاحباب جلد اول، سیرت المحمدیہ ؐ، کفایت الطالب إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ آیت "انما" سے شروع ہو رہی ہے اور "انما" کلمہ حصر ہے اور حصر حصار کو کہتے ہیں اس کا ترجمہ ہے: "بس"،"سوائےکے نہیں". لہذا ولی وہی ہیں جنہیں قرآن نے ولی کہا ہے. لہذا کسی اور کا ولایت کبری میں کوئی حصہ نہیں۔ ترجمہ: بس تمہارا ولی اللہ ہے اس رسول ؐ کا ہے اور وہ ایمان والے جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالتِ رکوع میں زکو'ة دیتے ہیں. (سورہ مائدہ 55) یہ آیت مولائے کائنات علی ؑ کی شان میں اس وقت نازل جب آپ ؑ نے ایک سائل کو حالتِ رکوع میں انگوٹهی دی. حوالے: تفسیر جامع البیان ابن جریرطبری مطبوعہ دارالمعارف ج 10، ص 425-426، تفسیرحافظ ابن کثیردمشقی مطبوعہ مصر ج، ص 329، تفسیر خازن مطبوعہ مصر ج 1، ص 506، تفسیر درمنثور سیوطی مطبوعہ جلد 2، ص 293-294، تفسیر حسینی (فارسی) مطبوعہ نولکشور لکهنوء ج 1، ص 105 یا تفسیر قادری (اردوترجمہ تفسیرحسینی) مکتبہءمصطفائی کشمیر بازار لاہور ج 1، ص 245، کنزل العمال برحاشیہ مسند امام احمد حنبل مطبوعہ مصر ج 5، ص 38 آیت ولایت کے مصداق اگر حضرت ابوبکر ہوتے تو وہ حزن نہ کرتے کیوں کہ قرآن کہتا ہے ان اولیاءاللہ لاخوف علیھم ولا ھم یحزنون رہی بات خدا و رسول ع کے بعد تیسرا ہونے کا تو علی رسول کی رسالت کی گواہی میں خدا کے ساتھ شامل ہیں وَيَقُولُ الَّذِينَ كَفَرُوا لَسْتَ مُرْسَلًا ۚ قُلْ كَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ وَمَنْ عِندَهُ عِلْمُ الْكِتَابِ ترجمہ: اور وہ جن لوگوں نے کفر کیا وہ کہتے ہیں کہ آپ ؐ اللہ کے رسول ؐ نہیں ہیں. (اے رسول ؐ) کہدیجئے کہ لوگو میرے اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے کافی ہے اللہ، اور وہ جس کے پاس مکمل کتاب کا علم ہے. (سورہ الرعد 43) وہ ہستی جس کا ذکر اس آیت میں آیا ہے کہ اس کے پاس پوری کتاب کا علم ہے وہ حضرت علی ابن ابیطالب ؑ ہیں اللہ نے ان کو اپنے ساتھ رسالت کے گواہ کے طور پر شامل کیا. (حوالہ: تفسیر ثعلبی، تفسیر حسینی، ینابیع المودت) وَالَّذِي جَاءَ بِالصِّدْقِ وَصَدَّقَ بِهِ ۙ أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُتَّقُونَ ترجمہ: اور وہ شخص کہ سچ کیساتھ آیا اورجس نے اس کی تصدیق کی وہی پرہیز گار لوگ ہیں. (سورہ زمر 33) حضرت ابوہریرہ ہے روایت ہے کہ اس سے مراد جناب رسول مقبول ؐ اور زوج بتول ؑ یعنی علی ؑ ہیں. (حوالہ: ابن مردویہ، تفسیر درمنثور سیوطی،ابن عساکر حافظ ابونعیم، ابن مغازلی، ارحج المطالب ص 66) اگر وہ نبی ص کے لئے روتے تو نبی ص کو چھوڑ کر جنگوں میں راہ فرار اختیار نہ کرتے اس لئے انہیں نبی ص کی نہیں اپنی جان عزیز تھی۔
@qasimraza9815
@qasimraza9815 2 жыл бұрын
جس نسخے کا علامہ جلالی صاحب ذکر فرما رہے ہیں وہ کس نام سے اور کہاں ملے گا ؟ کیا پی ڈی ایف میں دستیاب ہے ضرور رہنمائی کریں
@islamicinformation2767
@islamicinformation2767 Жыл бұрын
نیٹ پر موجود ھے ۔مناظرۃ جعفر بن محمد الصادق مع الرافضی
@Tlotus1987
@Tlotus1987 2 жыл бұрын
نام نہاد, "شیخ السلام" اس مناظرے کا علمی جواب دیں گے?
@012rt
@012rt 2 жыл бұрын
mozu aik hi Pehlay menazira rafiziyu say hota tha Ab usi ki kedi repeat ho rehi ha Minhaji vs berailvi Example Kamil shah vs rajput minhaji
@umairuddin7909
@umairuddin7909 2 жыл бұрын
🙄
@zarbehidrimuhammadnaseerud427
@zarbehidrimuhammadnaseerud427 2 жыл бұрын
چھایا چھایا دین چھایا
@islamPakOHind
@islamPakOHind 2 жыл бұрын
اس مناظرے کی اسنادی حیثیت کمزور ہیں کیونکہ تمام آئمہِ اہلبیت کے متعلق صحیح اسناد سے ثابت ہے کہ وہ افضلیت میں مولا علی کو پہلا نمبر دیتے تھے۔
@hafizsaqibali2657
@hafizsaqibali2657 2 жыл бұрын
جناب جھوٹ بولتے وقت تھوڑا سا دلیل کا سہارا لیا کریں ذرا آئیں اور معتبر روایات کے ساتھ ثابت کریں۔۔۔
@NizamKhan-lb9mx
@NizamKhan-lb9mx Жыл бұрын
abe kutte isnad kazor hai to kiya istidlal bhi kamzor hai
@Hashtagsmovie
@Hashtagsmovie Жыл бұрын
jang e uhad me bhagne ki bhi fazilat hai hazrat abu bakar ki .
@RealMiyaBhai643
@RealMiyaBhai643 2 жыл бұрын
Saudi Me Wahabiya Or Unke Behna Ek Sath Mujra Karte Huwe Nazar Aaye 😂😂😂😂😂Video 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 kzbin.info/www/bejne/bmLFpWCElMl4qZY
@smooky12
@smooky12 Жыл бұрын
Dr asif jalali, jawed ahmed ghamdi or engineer mirza ka farar😆🏃🏃🏃 Jab engineer mirza ne mujhy challenge kia tha manzray ka, to ab bhag q raha hay?? Hassan Allahyari ne ali ul Hassan naqvi ko pakar lia, funny discussion 😁 kzbin.info/www/bejne/iqqnZYKNo5t7pbM
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
غربت جہالت مہنگائی بےروزگاری بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیا جاۓ گا انشاءاللہ ۔ گندم چاول ۔ کپاس ۔ کماد۔ سبزیوں اور پھلوں کے بیج کسانوں کاشتکاروں کو فری دیۓ جائیں گے انشاءاللہ پوری پاکستانی قوم کو بڑا تحفہ ۔ اول کلاس سے میٹرک تک تمام سکولوں میں فری تعلیم مہیا کی جاۓ گی طالب علموں کو فری کتابیں کاپیاں یونیفام ۔( 2) وقت کا کھانا ۔ غریب گھرانو کو فری راشن دیا جاۓ گا۔پاکستان کو پڑھا لکھا ترقی یافتہ حوشحال ملک بنانا ہے پورے پاکستان سے سود کا خاتمہ کیا جاۓ گا ۔ سود کا کاروبار نہیں ہوگا إنشاءاللّٰه قائد ملت اسلامیہ کی قیادت میں پورے پاکستان سے علماءکرام شاگرد الیکشن 2023 میں حصہ لیں گے اور اپنے قائد شیخ القرآن مناظر اسلام مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب کو ملک پاکستان کا وزیراعظم نامزد کریں گے إنشاءاللّٰه
@AbdulQayyum-ti5sk
@AbdulQayyum-ti5sk 2 жыл бұрын
قابل احترام جلالی صاحب آپ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ جب رسول الللہ صلی الللہ علیہ وسلم نے حضرت علی سے یہ فرمایا کہ میرے بستر پر سو جاؤ ساتھ ہی یہ بھی فرمایا کہ تم خیریت سے رہو گے کیا اس گارنٹی کے بعد بھی کسی کو کچھ اور چاہئیے دوسری بات یہ کہ غار ثور میں حضور نبئ کریم صلی الللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تھا کہ اے ابوبکر “ غم “ نہ کر یہ نہیں فرمایا تھا کہ اے ابوبکر “ خوف “ نہ کھاو غم دوسرے کی ذات کے متعلق ہوتا ھے جبکہ خوف اپنی ذات کے متعلق ہوتا ہے
@IslamicChannel081
@IslamicChannel081 2 жыл бұрын
انشاءاللہ وزیراعظم قائد ملت اسلامیہ امام المناظرین مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب دامت برکاتھم العالیہ عظیم اسلامی فلاحی ریاست ملک پاکستان میں قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون پاس نہیں ہوگا ناموس رسالت ختم نبوت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر مکمل پہرہ دیا جاۓ گا انشاءاللہ ۔ غربت جہالت مہنگائی بےروزگاری بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیا جاۓ گا انشاءاللہ ۔ گندم چاول ۔ کپاس ۔ کماد۔ سبزیوں اور پھلوں کے بیج کسانوں کاشتکاروں کو فری دیۓ جائیں گے انشاءاللہ پوری پاکستانی قوم کو بڑا تحفہ ۔ اول کلاس سے میٹرک تک تمام سکولوں میں فری تعلیم مہیا کی جاۓ گی طالب علموں کو فری کتابیں کاپیاں یونیفام ۔( 2) وقت کا کھانا ۔ غریب گھرانو کو فری راشن دیا جاۓ گا۔پاکستان کو پڑھا لکھا ترقی یافتہ حوشحال ملک بنانا ہے پورے پاکستان سے سود کا خاتمہ کیا جاۓ گا ۔ سود کا کاروبار نہیں ہوگا إنشاءاللّٰه قائد ملت اسلامیہ کی قیادت میں پورے پاکستان سے علماءکرام شاگرد الیکشن 2023 میں حصہ لیں گے اور اپنے قائد شیخ القرآن مناظر اسلام مولانا محمد سعید احمد اسعد صاحب کو ملک پاکستان کا وزیراعظم نامزد کریں گے إنشاءاللّٰه
@mahmadraza2322
@mahmadraza2322 2 жыл бұрын
😂
@mohammedabrarahmad6065
@mohammedabrarahmad6065 2 жыл бұрын
اگر کوئی پاکستان میں وزیراعظم بننے کا حق دار مستحق ہے وہ حضور کنز العلماء کی ذات مبارک ہے
@khannazimtayyab8043
@khannazimtayyab8043 2 жыл бұрын
ABUBAKAR MAIDAN E UHAD SE BHAAG GAYE THE IS LIYE AFZAL HAI
@ishqehussainas9381
@ishqehussainas9381 Жыл бұрын
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@nabibakhsh2393
@nabibakhsh2393 2 жыл бұрын
Ye sab tumhara MN ghrat drama he is ki Koi na Koi sand he na hqiqt TM iblees key pirokaar ho
@mohsinwasimkhan3082
@mohsinwasimkhan3082 2 жыл бұрын
bhaag raazi ty shairan hai. la haula wala kuwwata illa billa hil alliyil azeem.
@nabibakhsh2393
@nabibakhsh2393 2 жыл бұрын
@@mohsinwasimkhan3082 ye sab kuch in zaalmo ne MN ghrat bnaya he Imam Jafar sab key zmane ye kis ne lekha ya baad key zmane key kis imam ne riwayt Kiya Ye in. Zaalmo ne khud se hi resala chhap liya
@mohdhaneef5738
@mohdhaneef5738 2 жыл бұрын
ماشااللہ
@mohdhaneef5738
@mohdhaneef5738 2 жыл бұрын
اللہ پاک آپ کی عمر میں بے پناہ خیرو برکت عطا فرمائے آمین
@mohsinwasimkhan3082
@mohsinwasimkhan3082 2 жыл бұрын
@@nabibakhsh2393 Pehle Tehkeek Karlo Warna Khamosh Raho Sirf Iss Kitaab Se Nahi Balki Darhano Kitaab Ka Hawala Hai Humare Pass Jo Bilkul Authentic Hai Use Koi Radd Nahi Kar Sakta Jisme Imaam Jafar Aur Ek Raafzi Ka Munzra Huwa Hai Afzaliyat E Siddiqe Akbar Ke Mouzu Par. Abe Kab Tak Bhokoge Tum Siddiqe Ki Shaan Par Jisko Allah Ne Surah Touba Me Farmaua Hai "Tummne Teesra Allah Hai" Aur Wobhi Apne Nana Ka Quran O Hadees Ki Roshni Me Authentocation Ke Saath Nawase Imaam Jafar Defense Karraha Hai. Alhamdulillah!
@rizwanshafqat1105
@rizwanshafqat1105 Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت مدلل انداز میں نبی علیہ السلام کے بیٹے سیدنا امام جعفر الصادق رضی اللہ عنہ نے اس بد مذہب کو جواب دیا
@Babar56.b
@Babar56.b 3 ай бұрын
Masha Allah apne sahee bataya hy sajjad Ahmed attari from attock pakistan
@qasimshah159
@qasimshah159 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@user-ns8hu9tj6f
@user-ns8hu9tj6f 2 жыл бұрын
سيد أفضل حسين شاه صاحب نقشبندى كيلاني
@muhammadabdulrahmanfarooqu5677
@muhammadabdulrahmanfarooqu5677 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
ТЫ С ДРУГОМ В ДЕТСТВЕ😂#shorts
01:00
BATEK_OFFICIAL
Рет қаралды 6 МЛН
Stay on your way 🛤️✨
00:34
A4
Рет қаралды 27 МЛН
Hafiz Imran Aasi || Hazrat e Siddique e Akbar r.a || By Allama Imran Aasi Official
1:02:14
Janaza | Muslim Funeral comparisson Dispute| Pod 108 | Owais Rabbani
56:02
Rawafiz Shia Khatam E Nabuwatﷺ Ke Munkir Sabit | Full Byan | Dr Ashraf Asif Jalali |
58:30
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
Рет қаралды 25 М.
Afzaliyat e Siddique Akbar and Quran o Sunnat By Mufti Rashid Mahmood Rizvi[Complete Dars]
42:31
Mahana Dars e Quran o Hadith Jhelum(Mufti Rashid)
Рет қаралды 4,1 М.