شعیب بھائی آپ ویڈیو بہت ڈیٹیل سے بناتے ھیں۔ایک آپ کی ویڈیو اور ایک عبدالواحد صاحب کی ویڈیو بہت زبردست ھوتی ھیں۔میں آپ کا فین ھوں۔ایک چیز اور کہ آپ جھنگ کا تو بتا دیتے ھیں ۔علاقہ بھی بتا دیا کریں۔
@feikahundred Жыл бұрын
شعیب صاحب بہت شکریہ اتنی محنت سے تفصیلات بتانے کا، اگر ایک مہربانی کریں تو کسی قریبی جگہ کی لوکیشن پن شیئر کر دیں تاکہ میں گوگل پر اس علاقے کو دیکھ سکوں۔ جونکہ میں لاہور ہوتا ہوں لہذا ادھر آکر دیکھنا اور پھر فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ میں فی الحال کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں جو کم از کم اتنی پیداوار دے سکے جس سے خرچہ نکل جاۓ اور جس پر قبضے وغیرہ کا اندیشہ نہ ہو۔ اگر آپ کے پاس بھکر اور جھنگ کے درمیان کوئ ایسا رقبہ ہو جو سڑک کے قریب ہو تو ضرور مطلع کیجئے گا۔ شکریہ
@mansoorkhalid8327 Жыл бұрын
Visit Kay liay time batain reply zaroor karain
@idreesomarzai8764 Жыл бұрын
السلام علیکم۔۔۔۔ بھائی جان آپ ہر ویڈیو میں پہلے ڈانٹتے ہیں پھر منجن بیچنا شروع کرتے ہیں۔ حالانکہ پنگہ خود لیا ہے چینل کھول کر۔
@asifsipra764 Жыл бұрын
Aoa Janab Mera soda den Kren our apne charger bhi lein our plz ap rabtha Kren