Nayab 2016 aur ts5 bahut acchi variety hai inmein se koi bhi cast Karni chahie
@GSBFinney86403 ай бұрын
ورائٹی کون سی ہے یہ بھی تو بتا دو جناب
@qasimka-45459 ай бұрын
تھائیو فلڈ مطلب کے پورانام بتادے کہ کونسی زھر فلڈ کرنی ھے
@saraikimundachowkazamda35576 ай бұрын
تھاہیو فنٹ زہر کا نام ہے اور اس کو فلڈ کرنا ہے مطلب پانی کے ذریعے اس کو دینا ہے
@FherazFarooq7 ай бұрын
Sir g wakt kasat to btya he ni apny k kis wkt kast karni chiya
@saraikimundachowkazamda35577 ай бұрын
Gundam ki katai k forn bad.kasht krni ha bhai
@ismmultipk6 ай бұрын
بھائ جی کٹائ کے بعد والے سپرے کا نام اور فی ایکڑ کتنا کرنا ہے بتا دیں شکریہ
@saraikimundachowkazamda35576 ай бұрын
پیارے بھائی لڈا کا سپرے کریں اور اتنا کریں کہ اس کے اوپر ایک ٹڈا اتا ہے مکوڑا نما اور اس کے اوپر پر بھی ہوتے ہیں تو وہ کیپسول کو توڑتا ہے اور بہت سا نقصان کرتا ہے تو اس کو بچانے کے لیے لیمڈا کا سخت سپرے کریں
@RizwanhaiderSial-dl5bd7 ай бұрын
کٹائ کتنے مہینہ بعدہوتی ہے
@saraikimundachowkazamda35577 ай бұрын
پیارے بھائی یہ تین ماہ سے لے کر ساڑھے تین ماہ تک کی فصل ہے
@qasimka-45459 ай бұрын
بھائ میں زھر کے بارے نہیں سمجھا ۔ پہلے پانی پہ جو زھر فلڈ کرنی ھے اس کا نام بتائیں ۔
@saraikimundachowkazamda35579 ай бұрын
thayofanet تھائیو فنٹ
@shahzaibwattoo87737 ай бұрын
بھاٸ یہ والا بیج مل جاۓ گا آپ سے میں نے ابھی اس کی کاشت کرنی ہے
@saraikimundachowkazamda35577 ай бұрын
Ji ji zaror mil sukta ha. Ap ko ktna chahy aur 1200. Rs. Kilo mily ga
@ayeshaiqbal51786 ай бұрын
Snd contect
@FherazFarooq7 ай бұрын
Sir wakt kasat to batyan
@saraikimundachowkazamda35577 ай бұрын
پیارے بھائی گندم کی کٹائی کے فورا بعد یہ کاشت ہوتی ہے
@897338578 ай бұрын
Ktai k waqat spray kis liey krna?
@saraikimundachowkazamda35578 ай бұрын
Bhai ji.ktai k bad us p ik tida hamla krta ha.jis ko mukhtalif log mukhtalif nam dety han. WO kafi nuqsan krta h.us luiy lamda ki spry krni zarori h wrna. Ap ka 2 4 man ikar nuqsan ho sukta ha.
@InnocentOakTree-op7pn7 ай бұрын
Till ki Variety ka naam batayain plz ????
@saraikimundachowkazamda35576 ай бұрын
پیارے بھائی تلی کا کوئی ہبریڈ بیج نہیں ہوتا اس میں دو ہی ورائٹیز چلتی ہیں ایک کو ون سٹک بولتے ہیں اور ایک کو زیادہ شاخ نما تلی بولتے ہیں۔ یہاں پہ ہم بتا رہے ہیں کہ زیادہ شاخ نما تلی کو کاشت کرنا اس کے بہت سے نام ہیں کچھ لوگ اس کو چاہنا تلی بولتے ہیں کچھ فیصل ابادی بولتے ہیں کچھ لوگ اس کو کوئی اور نام دیتے ہیں اپ کے علاقے میں جو بھی ہے زیادہ شاخ نما تلی کو کاشت کرنا
@InnocentOakTree-op7pn7 ай бұрын
Varity kon si hay ????
@saraikimundachowkazamda35577 ай бұрын
تلی کا کوئی ہائبرڈ بیج نہیں ہوتا اس لیے اس کو کچھ لوگ چائنہ کہتے ہیں کچھ لوگ فیصل ابادی کہتے ہیں کچھ لوگ زیادہ شاخوں والے کہتے ہیں تو اس کے مختلف نام ہیں
@aminmohammad90917 ай бұрын
😂
@FherazFarooq7 ай бұрын
Sir g wakt kasat to btya he ni apny k kis wkt kast karni chiya