آپ کی انفارمیشن بہُت اچھی ھے لیکن آپ فرماتے ہیں کہ اسے تین سے چار انچ نیچے ڈالنا چاہیے۔میرے ذاتی تجربے کے مطابق یہ زیادہ نیچے نہیں ڈالنا چاہیے زیادہ بارش ہونے کے بعد جب زمین خشک ہوجاتی ھے تو یہ سخت ہوجاتی ھے جس کی وجہ سے زیادہ نیچے ڈالا ہوا گارلک کا دانہ زیادہ نہیں پھل پھول سکے گا اس لیۓ صِرف ڈیڈھ دو انچ نیچے ڈالنا چاہیے یہ میری ذاتی رائے ھے ضروری نہیں کہ کوئی اتفاق کرے ۔