ماشاءاللہ بہت عمدہ انداذ بیان ۔۔۔ محمد غیاث الحق ۔ ٹیکسلا
@rajakhizar582311 ай бұрын
ماشاءاللہ
@FLURTOVE11 ай бұрын
Logical and convincing points
@qarimuhammadsaleem201910 ай бұрын
ماشاء اللّٰہ تبارک اللّٰہ فی العلم والعمل والعمرک فی الدارین❤
@nazeerpasha207510 ай бұрын
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔ پہلی حدیث: عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء، “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے" دوسری حدیث: عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔ تیسری حدیث: وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔ چوتھی حدیث: ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730 پانچویں حدیث: عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744 “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے" :
@abdulkhaliq8317Күн бұрын
ماشاء اللہ
@muhammadgulzar920111 ай бұрын
ماشاءاللہ مسئلہ سمجھانے کا حق ادا کردیا
@imranzafar439411 ай бұрын
Excellent mufti sab
@ImanFatima-cd3zr15 күн бұрын
Jota molvi 100fesad
@mdamnullaha45014 күн бұрын
Jhhota kahne ki daleel gheebat buhtan ka gunah / ghair muqallid gumrah @@ImanFatima-cd3zr
@aaberesabeel5718Ай бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللہ حضرت مولانا صاحب حفظہ اللہ فقیہ الثقہ ۔۔ اللھم زد لہ فی علمہ وعملہ و اجزہ کل خیر فی الدنیا والآخرۃ - اللھم آمین
@sajidsajidi5015Ай бұрын
ماشاءاللہ مولانا نےبہت آسان اور عام فہم انداز اختیار کیا ہے ہمیشہ پوری تقریر سننے کے بعد کمینٹس کرنے چاہییں
@RashidMinhas-i5t9 ай бұрын
Zaberdast zaberdast zaberdast dalail Hain MashAllaha
@molanarehmatullahofficial11 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمدہ گفتگو
@imranzafar439411 ай бұрын
Best reply allama sab
@azizghouri191111 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
@mudasirbashir573611 ай бұрын
Mashallah.... zabardast
@راجہشکیل11 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
@dr.muftisaeedahmad11 ай бұрын
ماشاء اللہ، زبردست، اللہ آپ کی خدمات کو قبول فرمائے۔
@nazeerpasha207511 ай бұрын
اطاعتِ رسول ﷺکا حکم الٰہی یا تقلید امام؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیار رکھو، اگر تم (اُن کی اطاعت سے) روگردانی کروگے تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذمہ داری تو بس صاف صاف پہنچادینا ہے۔ (المآئدہ : ۹۲) ترجمہ : اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو اگر تم واقعی مومن ہو۔ (الانفال : ۱) اس آیت پر غور کیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر تم مومن ہو یعنی ایمان کا دعویٰ کرتے ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو ورنہ تمہارا یہ دعویٰ ایمان کیسے صحیح ہوسکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ تعالیٰ ایسے کافروں کو پسند نہیں فرماتا۔ (آل عمران : ۳۲) معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنا، اعراض کرنا، منہ پھیرنا کافروں کا طرزِ عمل ہے نہ کہ ایمان والوں کا ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ اور اطاعت کرو اللہ کی اور رسول کی تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (آل عمران : ۱۳۲)
@reayazahmed969811 ай бұрын
Masha Allah
@mdsufyan192411 ай бұрын
بارک اللہ فیکم وحفظگم اللہ
@asimabbasi169111 ай бұрын
السلام علیکم مولانا صاحب اپ کہاں چھپے ہوئے تھے اللہ تعالی اپ کو اس دنیا میں بھی اخرت میں بھی ڈھیروں ساری برکتیں عطا فرمائے اللہ ھم زد فزد
@sadaqathussain360511 ай бұрын
Jazakallah
@mohammedharis796811 ай бұрын
Great talk.. I had listened to Hazrat Maulana Muhammad Ameen Safdar Okadvi RA bayan on the topic. Hazrat Okadvi RA also touched these usool you talked in the video. Fantastic tahqiq Hazrat. Keep the good work up.. Maa Sha Allah, TabarakAllah
@nazeerpasha207511 ай бұрын
گمراہی اور گم راہ لوگ جس طرح حق اور اہل حق کا پہچاننا ضروری ہے اسی طرح ضلالت و گمراہی اور گمراہ لوگوں کا جاننا بھی ضروری ہے، تاکہ ان سے بچا جاسکے۔ چنانچہ گمراہی سے بچنے کا طریقہ اللہ کے رسول ﷺ نے اپنی اُمت کو یوں بتلایا ہے۔ ’’یَا اَیُّھُا النَّاسُ اِنِّیْ قَدْ تَرَکْتُ فِیْکُمْ مَا أَنِ اعْتَصَمْتُمْ بِہِ لَنْ تَضِلُّوْا أَبدًا: کِتَابُ اللّٰہ وَسُنَّہُ نَبِیِّہِ‘‘ ’’اے لوگو! میں تمہارے اندر جو چیز چھوڑے جارہا ہوں اگر اسے مضبوطی سے پکڑے رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہیں ہوگے، وہ اللہ تعالیٰ کی کتاب اور اس کے نبی ﷺ کی سنت ہے۔‘‘ ثابت ہوا کہ جو لوگ ان دو چیزوں پر مضبوطی کے ساتھ جمے رہیں گے وہی ہدایت کی سیدھی راہ پر گامزن ہوں گے اور جو لوگ ان دونوں سے ادھر ادھر ہٹیں گے، سرکنے کی کوشش کریں گے وہ ’’ضلال ‘‘ یعنی گمراہی کی نظر ہوکر راستہ بھٹک جائیں گے۔
@tauheedkakhanjar697711 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت عمدہ مفتی صاحب
@nazeerpasha207511 ай бұрын
آپ کے امام میں کیا خاص خوبی ہے؟ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ’’جو کسی ایک کی تقلید کرتا ہے ہمارا اس سے سوال ہے کہ تمہارے امام میں کون سی خصوصیت ہے کہ دوسروں کو چھوڑ کر اس کی تقلید کی جائے اگر وہ کہے کہ وہ اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم تھا تو اس سے پوچھا جائے گا تمہیں اس بات کا کیسے علم ہوا؟ تم اپنے بارے میں جاہل ہونے کا اقرار کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیونکر دے سکتے ہو کہ وہ اپنے وقت میں امت کا سب سے بڑا عالم تھا یہ بات تو صرف وہ جان سکتا ہے جسے مذاہب کے اقوال ان کے دلائل اور ان میں راجح اور مرجوع کا علم ہو وما للاعمی و نقد الدراھم یعنی اندھا کیا جانے لالے کی بہار‘‘ (اعلام الموقعین ۲؍۲۰۸)
@tauheedkakhanjar697711 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 اگر ایسا ہے تو آپ اپنے اجہل اِمام بٹالوی کی اندھی تقلید کا پٹّہ آج تک اپنے گلے میں ڈالے ہوئے انگریزوں سے بھیک میں ملے ہوئے " اہلِ حدیث " نام کو کیوں لے کر گھوم رہے ہو ؟ جبکہ آپ لوگ ائمہ اربعہ خصوصاً سیّدنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی تقلید کو شرک بولتے ہو اور اپنے آقا انگریزوں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اُن سے بھیک میں ملے ہوئے نام کو شرک بولنے کے بجائے اُسے اپنے گلے كا پٹہ بنا کر گھوم رہے ہو
@AbdulWahab-gh5nb10 ай бұрын
@@nazeerpasha2075Andhi taqleed met Karo Jo alim sarasar quaran o hadees ka khilaf jaraha uski mat suno apni aqal or tlahqeeq sa mustanid alim Ka intekhab Karo or us sa masail pucho na ka quran o hadees sa masla nikalna baith jao
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
@@nazeerpasha2075Arey bhai tu angrezo ki najayaz aulaad Ahle fitna wal jamaat wala hai na
@AsadAli-m6w3 ай бұрын
ماشاءاللہ و تبارک اللہ
@rajasajjadhussain51385 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@atifnawaz564211 ай бұрын
MashaAllah... ❤❤❤
@mushtaqhussain156911 ай бұрын
mashaallah zabardast
@55294Taaqub11 ай бұрын
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور استقامت دے
@muhammadmuaaz705510 ай бұрын
Subhanallah 🎉🎉🎉 Bari mudalllil guftigo farmI❤❤
@comefunnwithmefunn85547 ай бұрын
Jazak Allah khair bht tafseel aur asan tareqy sy aap ny samjaya
@naeemkhank627711 ай бұрын
زبردست مفتی صاحب ❤
@تحفظاسلام-ث5خ8 ай бұрын
مشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے ❤
@azam120011 ай бұрын
Allah aapki Umr aur Ilm me barkat ata farmaye, aap Hazrat ka saya hamare Saro par qayam farmaye. Aameen
@mujeebulhaque185311 ай бұрын
Masha allah❤❤
@iqbalahmedkhan333811 ай бұрын
Emaz maloom nahi hai ke kitna aur kaise padhen magar bahas khoob hai. Nafrat aur separation ka real root nemaz hi hai.
@vloggingvibes8211 ай бұрын
ماشاءاللہ زبردست👍👍👍👍❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@muhammadzamanmari774611 ай бұрын
MashaAllah zabardast
@hafizidrees137911 ай бұрын
❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست کمال کر دیا مولانا اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے آمین
@mohdazeemuddin27406 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@imranjaved129811 ай бұрын
MashaAllah buhat huubb
@rizwannisar477711 ай бұрын
Absolutely right 💯👍
@TariqMahmood-yf4ot6 ай бұрын
Mashallah aap ny Allah ky liay bahtareen kawaish hy
@lifebeyondthethoughts346511 ай бұрын
حکم والی شرائط کا مطالبہ ایسا ہے جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی مطالبہ کفار مکہ کرتے رہے، جیسے چاند کے دو ٹکڑے کرنے کا مطالبہ
@Zohaib-nz3udАй бұрын
Mashallah
@moaviavlogs395710 ай бұрын
mashallah❤❤❤❤❤
@mohammadnaeem25063 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو جزائے خیر عطا فرمائے
@MdMd-yl9vn7 ай бұрын
ماشاءالله تبارك الله اللهم زدفزد
@MalikAftab-b8z6 ай бұрын
Masha Allah.
@تحفظاسلام-ث5خ8 ай бұрын
❤ بہت خوب
@AbubakarWiajwuxue3 ай бұрын
Mashaa Allan kya bat ha molana ki😊
@ghulamhassan442 ай бұрын
Zinda bad
@imranhaneef452410 ай бұрын
Zabardast Masha'Allah
@nazeerpasha207510 ай бұрын
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔ پہلی حدیث: عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء، “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے" دوسری حدیث: عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔ تیسری حدیث: وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔ چوتھی حدیث: ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730 پانچویں حدیث: عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744 “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے" :
@muhammadasif835111 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد محترم شکریہ
@aamir779111 ай бұрын
😢 molana musab umair sahab ap sy dua ke darkhas hy.... Allah mujhy me deen ke ilam atta farmaiye....
@abubakaransari895411 ай бұрын
Mashaallah
@subanabdul2079 ай бұрын
mashallah bohot acche se samjhaye hai aap ne allah aapko shalamat rakhe 😊
@obaidnaveed97078 ай бұрын
awsome
@Islam-is-Truth1029 ай бұрын
Masha Allah Hazrat Bahut khub Allah Hame Ulma e karam ki Qadar karne ki Taufiqe ata kare ameen ❤
@ArshadAli-rr9df11 ай бұрын
Mashallah 🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🥀🌹🌹🌹
@aabidtantry670911 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@muhammadali759711 ай бұрын
❤
@sohaibshah923611 ай бұрын
14صدیوں میں تحقیق بہت ہو چکی ہے، عوام کو چاہیئے کہ اپنے زمانے کے متقی علماء، صالحین کے پیچھے پیچھے چلیں۔
@bconsultant556411 ай бұрын
Assalam alaikum Apki her video bahut kheemti hai, video , audio quality and videos khareeb se banaye
@RedRose-bg5ir11 ай бұрын
❤❤
@abdulmoiz630411 ай бұрын
رفع یدین سنت نہی کسی صورت نہیں باقی باقی مستحب ہے اگر کبھی کبھی کرلی جاے تو اتفاقا اور اگر وہ بھی نہ کی تو کوئی مسہلہ نہیں نماز پوری ادا ہوگی فرض واجب سنت سب ادا ہوگیے
@ansaikhan00711 ай бұрын
BHAI SABIT TO YE KARNA HAI K NABI(SAWW) NE BINA RAFAYADAIN K NAMAZ PARHI HAI K NAHI, AP LOGO KO FARAZ, SUNNAT, MSTAHAB K CHAKAR ME KIO DALTE HO?
@abdulmoiz630411 ай бұрын
@@ansaikhan007پتہ نہی تم کس قدر نا سمجھ آدمی ہو یہ ساری روایات کا نچوڑ ہے اور فقہا محدثین نے کہا کہ فرض کا منکر کافر ہے پہلے عقاید ہے پھر ایمان ہےپھر اعمال ہے جیسے نماز روزہ وغیرہ
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
Bhai hum log witr mein aur Eid ki Namaz mein rafulyaden karte hai
@criszyoung11 ай бұрын
Please voice clearity k liye kuch kiye har video k liye
@RashidMinhas-i5t11 ай бұрын
Zaberdast dalail Hain
@shahzaadahmed752711 ай бұрын
Jo baat inko samajh agai.wo baat Imam Malik Imam Hambal Aur Imam Safai ko nhi bata chali 😮 jo khod fiqu ke imam the..to inke hisab se wo galti per the,aur aaj bhi inke manne wale galti per h...bas ye jo nara h inka ke charo haqu per h...uske baad ye bhi kahe ki har mamlat per nhi bas kuch mamlat per Haqu per h aur RAFAULYADAIN ke mamle me ham Haqu per h...kahe na ...h jorrat....😊
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
Kisne kaha bhai tujhe yeh
@nazeerpasha207510 ай бұрын
صحابہ کا عمل کیا تھا ؟رفع یدین۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکوع میں جاتے ہوئے اور رکوع سے کھڑا ہوتے وقت ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھانا سنت ہے۔ اسے رفع الیدین کہتے ہیں۔ اس کا ثبوت بکثرت اور تواتر کی حد کو پہنچی ہوئی احادیث سے ملتا ہے جنہیں صحابہ کی ایک بڑی جماعت نے روایت کیا ہے۔ ہم پہلے اس بارے میں صحیح احادیث بیان کرتے ہیں، اس کے بعد فقہاء کے اختلاف کا سبب اور دوسرے ضروری امور کیوضاحت شامل کی جائے گی ان شاء اللہ۔ پہلی حدیث: عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَمَنْكِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَهُمَا كَذَلِكَ أَيْضًا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین فی التکبیرۃ الاولی مع الافتتاح سواء، “عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ کندھوں تک بلند کیا کرتے تھے، اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تب بھی انہیں اسی طرح اٹھاتے تھے" دوسری حدیث: عَنْ أَبِي قِلَابَةَ أَنَّهُ رَأَى مَالِكَ بْنَ الْحُوَيْرِثِ إِذَا صَلَّى كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ هَكَذَا صحیح البخاری کتاب الاذان باب رفع الیدین اذا کبر و اذا رکع و اذا رفع، صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب استحباب رفع الیدین حذو المنکبین مع تکبیرۃ الاحرام ابو قلابہ کہتے ہیں کہ میں نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہی اور ہاتھ اٹھائے، پھر رکوع کرتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی ہاتھ اٹھائے اور بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے بھی (نماز میں) ایسا ہی کیا تھا"۔ تیسری حدیث: وَائِلِ بْنِ حُجْرٍأَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ كَبَّرَ وَصَفَ هَمَّامٌ حِيَالَ أُذُنَيْهِ ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِهِ ثُمَّ وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ أَخْرَجَ يَدَيْهِ مِنْ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَهُمَا ثُمَّ كَبَّرَ فَرَكَعَ فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَيَدَيْهِ صحیح مسلم کتاب الصلاۃ باب وضع یدہ الیمنٰی علی الیسرٰی بعد تکبیرۃ الاحرام “وائل بن حجر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز شروع کرتے وقت ہاتھ اٹھائے اور تکبیر کہی، ۔ ۔ ۔ ۔پھر رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو اپنے ہاتھ چادر سے نکالے اور انہیں بلند کیا اور تکبیر کہی اور رکوع کیا، پھر سمع اللہ لمن حمدہ کہتے وقت بھی دونوں ہاتھ اٹھائے"۔ چوتھی حدیث: ابو حمید الساعدی رضی اللہ عنہ نے دس صحابہ کے سامنے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم رکوع میں جاتے اور کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین کرتے تھے اور ان سب نے اس بات کی تصدیق کی۔ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب افتتاح الصلاۃ، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 730 پانچویں حدیث: عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ وَيَصْنَعُ مِثْلَ ذَلِكَ إِذَا قَضَى قِرَاءَتَهُ وَأَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ وَيَصْنَعُهُ إِذَا رَفَعَ مِنْ الرُّكُوعِ سنن ابی داؤد کتاب الصلاۃ باب من ذکر انہ یرفع یدیہ اذا قام من الثنتین، صحیح و ضعیف سنن ابی داؤد حدیث نمبر 744 “علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم جب فرض نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور اپنے ہاتھوں کو کندھوں تک بلند کرتے، اور جب قراءت سے فارغ ہو کر رکوع کرنے کا ارادہ کرتے تب اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی اسی طرح ہاتھ اٹھاتے تھے" :
@عابدحسینباغوالا7 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 حضرت علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کا اپنا عمل کیا تھا ؟
@abdullatifkhan111925 күн бұрын
Hazrat sunan al qubra hadees number 2541 aur bhi kai hadees ki kitaab me Abdullah bin Umar se riwayat hai k ruku me jaate waqt aur ruku se sar uthate waqt raful eidain karne ki
@AadilBahar11 ай бұрын
Jazza' Kallahu Khairan Kaceera... From Kashmir... Hazrat ko mera pyaar bara Assalamu alaikum kehna @ admin
@lifebeyondthethoughts346511 ай бұрын
ایسی پہلی میں پھنسا رکھا ہے، کہ ہوا بھی یے اور نہیں بھی، ذندگی میں تیس سال نہیں کیا تو باقی کی ذندگی میں کرلیں۔
@HSDR7 ай бұрын
Mashallah aaj tak to rafayadain mansuq tha baghlon me buth the ghodon ki dume thi aaj achanak kya hogaya koi b ye na samjhe ke ye log deen ka kaam karrahe hai deen to barre sagheer me 600 saal se hai or inhi andhe taqleed karne wale hanafiyon ke pass hai phir b koi rafayadain se namaz nahi padhta hatta ke namaz hi nahi padhta pehle ye log elaniya tauba karen ge ke aaj tak hum taqleed ki waje se Rasoolullah ﷺ ke tareqe jo kitab me likha the use andhe ban kar jhutlate rahe Allah hum sab ko hidayat aata farmaye
@user-vc11hi9fs3u5 ай бұрын
Deen imamo per nazil hua ya Allah ke nabi per
@waqarkhan949011 ай бұрын
Emam jesa hai hi koi nahien hanafi tau shay hi koi nahien
@muhammadkashifnadeem648811 ай бұрын
G G APKY EMAMSAAA JHOOTAAA HAY E KOEE NI.... MIRZA AWWAL TO SHAAAY E KOEEEE NI
@waqarkhan949011 ай бұрын
@@muhammadkashifnadeem6488 Emam ne namaz theek kera di hamari nahien tau Hanafi mar jatay ham ab ham Nabi صلى الله عليه وسلم wali namaz perhte hain kyun k kalima Nabi ka perha hai imam abu hanafia ka nahien
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
Tab toh aap ke hisaab se pura Islam hi gumrah aur jhuta huwa
@tahirjaved44293 ай бұрын
اخری عمل اپ بتا دیں جس کالولی پاپ دے رھے ھو حدیث پیش کریں حدیث نمبر بتا دیں کتاب بتا دیں لوگ دیکھ لیں گے
@m.r.ansari29463 ай бұрын
All the salaf and muhaddis used to do rafaaidain whether he was Imam Bukhai, Imam Muslim and Abdul Qadir jeelani etc. Taqlid is the door 🚪 to misguidance and deviation.
@tariqtabani30511 ай бұрын
Bhi shahb koi bata sakta mufti shahb kha rhata ha ma na milna tha
@umarlocutorio617710 ай бұрын
SALAAM Hazrat, i m not qualified person as far as Din is concerned, i want a video of your side over this link(video of youtube),i need your response over this link about rafa yadain,,,,, molana abdul wahid qurashi made a video over rafa ul yadain,,, plz give ur response over it... regards
@muhammadharis125411 ай бұрын
اگر حضرت عبد اللّٰہ بن عمرؓ حُضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی مُبارک زندگی ہی میں رفع الیدین ترک کرچکے تھے تو نافع رحمہ اللّٰہ تعالی کی روایت کے مطابق تابعین کے زمانہ میں اگر وہ تابعین میں سے کسی شخص کو نماز میں رفع الیدین نہ کرتے ہوۓ دیکھتے تو اسے کنکریوں سے کیوں مارا کرتے تھے حتٰی کہ وہ نماز میں رفع الیدین شروع کرتے؟؟
@mrjanaab399811 ай бұрын
Rafayadein na karne ka word aapne nikala, sahih lafz check karo.. iska jawab bhi inke channel pe hai.. laikin aap musannaf ibn e abi shaeba ki riwayat aane k bawajood dhadak se palti maarke dusri baat par aagaye hain, kamaz kam hadees ko maanne k liye raazi ho to jayein
@muhammadharis125411 ай бұрын
@@mrjanaab3998 میرے پیارے بھاٸ میں مُصنف ابن أبی شیبة میں موجود مُجاھد رحمہ اللّٰہ والی روایت کو کیوں نہ مانتا اگر اس پر مُحدثین کا کلام نہ ہوتا اور دوسرا اسکا اپنا راوی امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ رفع الیدین کے قاٸل نہ ہوتے۔ میرے بھاٸ آپکو مُصنف ابن أبی شیبة سے مُجاھد رحمہ اللّٰہ کی روایت تو دکھاٸ جاتی ہے لیکن آپکو اِسکے راوی امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ تعالی کا عمل نہیں دکھلایا جاتا۔ اگر آپکے بقول مُصنف ابن أبی شیبة والی روایت بالکل صحیح ہے اور اس سے ترک رفع الیدین ثابت ہوتا ہے تو میرا آپ سے ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ اس روایت کے مرکزی راوی امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ تعالی اپنی ہی اس روایت کے خلاف نماز میں رفع الیدین کرنے کے قاٸل کیوں تھے؟؟؟
@muhammadharis125411 ай бұрын
@@mrjanaab3998 میرے بھاٸ اگر آپ میں تحقیق کرنے کا تھوڑا سا بھی مادہ پایا جاتا ہے تو آپ جا کر محدثین کرام کی کتابیں کھول کر پڑھ لیں آپکو اندازہ ہو جاۓ گا کہ مُحدثین نے امام مُجاھد رحمہ اللّٰہ کا شُمار رفع الیدین کے قاٸلین میں سے کیا ہے نہ کہ ان میں سے جو ترک رفع الیدین کے قاٸل تھے۔
@muhammadharis125411 ай бұрын
@@mrjanaab3998 میرے بھاٸ ہر روایت کو آنکھیں بند کرکے نہیں لیا اور سمجھا جاتا روایت کے سند کو دیکھا جاتا ہے اُسکے متن کو دیکھا جاتا اِسکے سند اور متن پر مُحدثین کے اعتراضات دیکھے جاتے ہیں ان اعتراضات کی روشنی میں روایت کی سند اور متن کو پرکھا جاتا ہے محدثین کے اعتراضات کے وجوہات کو دیکھا جاتا ہے اور روایت کے سیاق کی روشنی میں ان اعتراضات کے وجوہات کو ڈھونڈا اور سمجھا جاتا ہے پوری چھان پھٹک کے بعد تب کہیں جاکر روایت کو لیا اور سمجھا جاتا ہے اور کوٸ حتمی نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے۔
@ansaikhan00711 ай бұрын
BHAI YE JHUT PHALA HUA HAI K HAZRAT ABDULLAH BIN UMAR(RA) NE RAFAYADAIN TARK KAR CHUKE THE, WO YE HADEES PARH LE. BUKHARI # 739
@Waleed.Ahmad401511 ай бұрын
اللہ ہمیں اندھی تقلید سے محفوظ فرمائے اور قرآن و حدیث پر تحقیق کر کے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@AmeerHamza-et4tg11 ай бұрын
apne apni tehkeek kia ki he phir abhi tak
@mdmuzzammil125211 ай бұрын
تقلید کیلئے بصارت کے ساتھ ساتھ بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے اور تقلید ،،،،عقل کے اندھوں کو سمجھ نہیں آتی ،،
@muhammadgulzar920111 ай бұрын
ساون کے اندھے کو ہرا ہی سوجھتا ہے
@Sohail-in8fh11 ай бұрын
Kiski engineer ki😂😂😂
@nazeerpasha207511 ай бұрын
تحقیق یا تقلید؟ (۱) تحقیق کا لفظ تقلید کی ضد ہے۔ جب تحقیق ہوگی تو تقلید ختم ہوجائے گی۔ تقلید آتی ہی اس وقت ہے جب تحقیق نہ ہو۔ ایک غالی دیوبندی مولوی امدادالحق شیووی ’’فاضل جامعتہ العلوم الاسلامیہ، بنوری ٹاؤن کراچی‘‘ نے صاف صاف لکھا ہے کہ ’’حققوا ولاتقلدوا‘‘ (حقیقت الالحاد ص ۲۳۱ مطبوعہ : اسلامی کتب خانہ، علامہ بنوری ٹاؤن، کراچی نمبر ۵ شیووی کی عبارت کا ترجمہ: ’’تحقیق کرو اور تقلید نہ کرو‘‘ معلوم ہوا کہ تقلید تحقیق کی ضد ہے۔ والحمدللہ تحقیق اور تقلید ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں۔ تحقیق کا مادہ ’’حق‘‘ ہے جس کا معنی ثابت شدہ بات صحیح بات وغیرہ ہے اور ’’تحقیق‘‘ کا معنی ثابت کرنا، صحیح بات تک پہنچنا ہے جبکہ ’’تقلید‘‘ اس کے بالکل برعکس: غیرثابت باتوں کو ماننا اور اپنانا ہے۔
@scoobyop3073 ай бұрын
Ibne umar rz ki rawayat musannad abi shayeba ka koi refrence de do
@alwadqislamiccenter75116 ай бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام ضعیف احادیث کا سہارا لیا ہے
@SkGLM-y3y15 күн бұрын
Ap ko kahan se malum huwa h bhai ki hades ज़ईफ h , Allah ne kaha ya Nabi ne ya sahaba ne , hame bhe batla do bhai ,मेहरबानी होगी
Tark e Rafulyaden ki sahi hadees SANAD Imam Muhammad Bin Haris Al Khushani-Usman Bin Muhammad- Ubaid Ullah Bin Yahya- Usman Bin Sawada Bin Abbad- Hafs Bin Maysara- Zaid Bin Aslam- Abdullah Bin Umar Raz.. MATAN Hazrat Abdullah Bin Umar Raz. Farmaate Hai ke Hum Sahaba Rdh. Makkah Mukkaramah me Aap SAW ke Saat Shuru Namaz me Namaz ke Andar Ruku ke Waqt Rafedain Kiya Karte The , Pas Jab Nabi e Karim SAW ne Madina Munawwara ki Taraf Hijrat Farmaayi Toh Namaz ke Andar Ruku Wala Rafedain Tark Farmaadiya aur Sirf Shuru Namaz Wala Rafedain par Saabit Qadam Rahe.. (Akhbaar ul Fuqaha Wal Muhaddiseen : 213, Iss Riwayat Ko Shaikh Abu Shoaib Rah Ne Sahih Kaha)
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
@@muhammadzubair-uy5mhSahi bukhari 828 aur 6667 kyu bhul gaya bhai munafiq ki aulaad
@muhammadzubair-uy5mh10 ай бұрын
@@worldsbestengineering7961 موضوع روایت ہے۔
@muhammadzubair-uy5mh10 ай бұрын
@@worldsbestengineering7961 اس کتاب ( اخبار الفقہاء والمحدثین ) کے مذکور مصنف محمد بن حارث القیروانی ( متوفی 361ھ ) کی وفات کے 122 سال بعد اس کتاب کی تکمیل اور لکھنے والا کون ہے ؟ کسی کو پتا نہیں۔ لہذا اس کتاب کا مذکور مصنف کے نام سے کتاب ہونا ہی ثابت نہیں ہے۔ مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ جب نماز پڑھتے تو تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کرتے ، جب رکوع کرتے تو رفع الیدین کرتے اور جب سر اٹھاتے تو رفع الیدین کرتے اقر فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے۔ ( متفق علیہ ) مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینۃ المنوّرۃ میں غزوہ تبوک کی تیاری کر رہے تھے۔ ( فتح الباری۔ جلد 2 ، صفحہ 110 ، حدیث نمبر 628 ) آپ کے مطابق مدینہ منورہ میں رفع الیدین نہیں کیا۔ حد ہے ہٹ دھرمی کی۔
@MohdAfzal-uq5byАй бұрын
Short m bato
@irshad0333ahmed5 ай бұрын
کیا امام بخاری امام مسلم امام ترمذی اور دیگر ائمہ صیحہ ستہ کے وطن میں رفع الیدین اور امت غیر مقلدین والی نماز اور معاشرت اج تک موجود ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟
@SayyedMAHAMMEDAkbar78611 ай бұрын
TARIKAT aur HADEES
@freepktech69717 ай бұрын
مولوی حضرات نے رفع الیدین ثابت بھی کر لیا اور منسوخ بھی کر لیا ۔۔۔ اب مسلہ یہ ھے کریں کہ نہ کریں ؟؟؟؟ جواب ۔۔۔۔کریں کیونکہ سنت کے محافظ سنت کی نفی نھی کرتے ۔۔۔سنت پہ عمل پیرا ھوتے ۔۔❤
Iski sanad meinعبدالاعلیqadri(taqdeer Ka munkir) ha . ( Tehzeeb ul Kamal;vol:2,pg116,alkashif;vol2pg116,meezan;vol2pg531. Aur Abu dawood mein ha k nabi SAW ne farmaya k qadri meri ummat k majoosi hain.
@muhammadkashifnadeem648811 ай бұрын
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@najmaparveen92462 ай бұрын
Ghamdi sb durast hain 18:09 sb tariqj 17:20
@masoodali179911 ай бұрын
Molana Sahab mufti Sahab raffa yadein nah krny wali Hadith jhoti ha or raffa yadein krny wali thk ha to ap ko sahi Hadith py Amal kr KY raffa yadein krny ma kia masla ha
@worldsbestengineering796110 ай бұрын
Accha kya zabardast gumrah huwa hai bhai tu Sahi hadees ko inkaar karne ke liye Sahi hadees ko hi jhuta sabit kar diya tune
@Khairulamin-dz6pb4 ай бұрын
Har koi apnai firqi ka gole kipar kai.agar rapulyadin nahi KIA to nimaz ho gai.aur agar kar dia to sawab zyada ho ga kio k aik sunat zyada kar dia
@Bilawal_Bakhtiar11 ай бұрын
ALLAH se Dar , jhut ko proof karne ke liye kya natok hai Jaalem