وہ گاؤں کا ایک غریب دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا، جب انکی بچّے شہر جاکر فر نہ لوٹے تو لوگ سمجھے۔۔۔ وہ کیا درد چھپا ہے۔۔ بہترین سلمان صاحب واه
@BaljeetSingh-mp7ky12 күн бұрын
Kya baat hai, Kamal baat hai
@MajMuhammedimran3 ай бұрын
میں آج کافی سالوں بعد حیران سا ہوں کہ آج بھی اچھا شعر کہنے والے پیدا ہوتے ہیں _ احمد سلمان صاحب نے دونوں عشقوں کی حقیقت ہی بیان کر دی ، واہ واہ جی واہ
@azheriqbal55204 ай бұрын
بےشک جی ہاں یقیناً ضرورت کے مطابق دعا بدلتے رہے ۔۔۔ یہ لوگ خود نہی بدلے "خدا بدلتے رہے ضرورتوں کے مطابق فقط! اتنا ہی پوچھا گیا ہوں میں ۔۔۔۔
@Sumaiyyafatima6292 күн бұрын
Henis the most underrated poet 🤌🏻🤌🏻
@codingislife63873 ай бұрын
May u live long Sir Salman Ahamad thanks
@tashiezaheer6 ай бұрын
احمد سلمان ایک عمدہ شاعر ہیں
@wakilrao31104 ай бұрын
واہ واہ بہت خوب
@jazibjahangir5 ай бұрын
Kya lab o lehja h wahh kya shayari h
@syedliaquatali68355 ай бұрын
Excellent poetry Masha Allah
@awaisanjumofficial4 ай бұрын
Thanks for liking
@AliAkber-n8q3 ай бұрын
کوئی دکھ بھی نہ ہو اور سک بھی نہ ہو اور تم بھی نہ ہو اور مصرا کہیں ،،،،ایسا ممکن نہیں ایسا ہوتا نہیں لیکن ایسا ہوا میں نے غزلیں کہیں ،،،، وا بھی ماشاءاللہ کیا بات ہے احمد سلمان کی شاعری کا
@ashrafhayat31776 ай бұрын
I am not sure if the background music adds any value to the listening of Ahmad Salmans poetry. The originality and depth of his thoughts are sufficient attraction. No need to embellish the post. For me, the music is a distraction.
@1957raza4 ай бұрын
Wonderful poetry ❤❤❤❤❤
@awaisanjumofficial4 ай бұрын
Thanks 🤗
@aqraazie76984 ай бұрын
افسوسناک... یہ جس نے بھی اس میں میوزک ٹھونسا ھے اس نے ثابت کرنے کی کوشش کی ھے کہ شاعری شاعری کوئی چیز نہیں موسیقی ھی سب کچھ ھے ...