الحمد للہ میں احناف میڈیا سے ایک زمانے سے جڑا ھو ھوں اور مسلک حنفی سے بھت مطمئن ھوں لیکن وتر کے متعلق اسکی رکعت کے متعلق میں بڑا مذبذب رھتا ھوں کہ کی میں نے ایک ویڈیو دیکہی جسمیں ایک عربی شیخ بول رھے ھیں کہ وتر کے متعلق کوئی حدیث وارد نھیں ھوئی احناف کے موقف کے مطابق بلکہ اس سے متعلق نھی وارد ھوئی ھے کہ وتر کو مغرب کی نماز کے مشابہ نہ بناو مھربانی کر کے میری رھنمائی کرے کہ اس میں کھاں تک صداقت ھے کیا واقعی احناف کا موقف غلط ھے وتر سے متعلق
@محمدبلالاکبر6 жыл бұрын
ہماری نماز بھی ثابت ہے بھاٸی ۔۔۔۔۔۔ دلاٸل کے لیٸے نماز اہل سنت والجماعت کا مطالعہ کریں ۔۔۔۔۔ یہ اسکا لنک ہے www.archive.org/stream/Namaz-e-AhlesunnatWalJamatByShaykhMuhammadIlyasGhumman#page/n0/mode/1up