ماشاء اللہ اللہ ہماری اس عزیز تحریک کو نظر بد سے بچائے، اقامت دین کے لیے ہماری جدّ و جہد تیز ترین اور یکسوئی کے ساتھ بڑھتی جائے۔
@aatiflone65422 ай бұрын
Mashallah long live jamat islami Lots of love from kashmir
@nature14262 ай бұрын
کیا بات ہے حرز جاں بنائیں مولانا اعجاز احمد اسلم صاحب
@abdulraheemshaik53602 ай бұрын
Alhamdulillah motivation video
@nature14262 ай бұрын
عبدالمنان بھائی کیا بات ھے
@sarafarazbazmi4185Ай бұрын
ماشاءاللہ عمدہ پیش کش مبارک باد
@syedahumera45982 ай бұрын
Bahot hi achcha bataya sb ne..
@babuddinramzan46952 ай бұрын
ما شاء الله.
@AbdulMannan-ty4sw2 ай бұрын
بہت عمدہ 🌹🌹☔️
@manauwarsultana11932 ай бұрын
Motivational video. Alhamdulillah
@AbdulMajeed-bw1nj2 ай бұрын
Very interested
@mohammadilyas75932 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ تاثرات ومشاہدات
@sumaiyyasualeh34522 ай бұрын
Mashallah bht acche tassurat hen sabke👍🏻👍🏻👍🏻
@tahseenbegum1642 ай бұрын
ماشاء اللہ ۔
@nikhatataullah7274Ай бұрын
السلامُ وعلیکم رحمت اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ تبارک وتعالی اللّہ تعالیٰ تنظیم کو واپس پہلے اکابرین کی طرح منظیم مستقم وسونچ وفکر عطا کرے تاثرات جن کے تھے اسکرین پہ نام پوزیشن بھی ڈالتے تو جو نہی جانتے انکو بھی تعاروف ھوتا پر جزاک اللّہ خیرا کثیرا
@nature14262 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
@nature14262 ай бұрын
محمد اطہر طارق جدہ سے
@mohammedabdulnaseer73392 ай бұрын
Assalam o alaikum. Ijtema k bad k bhi ehsasat ???
@attatvАй бұрын
آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے ، اتنے دنوں بعد ایک ویڈیو آپ لوڈ ہوتی ہے جس سے رابطہ میں کمی رہتی ہے۔ جس طرح یہ بہت اچھا پروگرام کیا ہے بلکل اسی طرح دہلی کے ایک ایک یونٹ پر ایک پروگرام کیا جائے کہ وہاں کتنے ارکان کارکنان اور کسطرح کے پروگرام ہوتے ہیں وہاں عام افراد کے جماعت اسلامی کے بارے میں تاثرات اس طرح 20 25 ویڈیو بن سکتی ہے اور جماعت اسلامی دہلی کو بھی سمجھنے میں مدد ملے گی
@ummesafia41042 ай бұрын
وقت کے ساتھ مالی وسائل کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کے وسائل بھی وسیع پیمانے پر دستیاب ہیں سطحی طور پر آسانیاں تو نظر آتی ہیں لیکن چیلنجز بھی اسی معیار سے بڑھے ہوے ہیں ۔ تحریک اسلامی کے افراد ان سب سے نمٹنے ہوۓ آگے بڑھ رہے ہیں الحمدللہ ۔ محنت بھلے ہی کم ہو لیکن ذہنی ورزش بہت ہے زمانے کے حساب سے ترقیاتی امور میں بھی آگے رہنا ہے اور تحریکی معیار بھی گھٹنے نہ پاۓ ۔ خیر تساہل پسندی لو گ جب کم رہے ہوں گے آج تعداد کے حساب سے دیکھاجائے تو تناسب بڑھ گیا ہے ۔ پھر بھی چند لوگ( گروہ قلیل) آج بھی ہیں جن کی وجہ سے تحریک زندہ ہے اللہ تعالی تحریک اسلامی کے ہر فرد کو جذبہ خالص عطا فرما تاکہ بغیر کسی تساہل و تغافل کے اپنے کارواں کے ساتھ رواں دواں رہیں اور تحریک اسلامی کی منزل مقصود کے مراحل میں اپنی حصے داری کو یقینی بنائیں آمین ثم آمین ۔
@SahistaParveen-q2g2 ай бұрын
Ameen suma ameen
@nature14262 ай бұрын
عرض گزارش یہ ہے کہ اواز خراب ہو گئی ہے مولانا اعجاز اسلم صاحب کے تاثرات کے ساتھ ہی براہ کرم ممکن ہو تو اواز ٹھیک کریں