ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالی اپنے محبوب ﷺ کے وسیلہ سے جلالی صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے دل خوش ہو گیا ذکرِ حبیب ﷺ سن کر
@MuhammadAfzaal-rk5kw Жыл бұрын
اللہ تعالی میرے شہر کو لمبی زندگی عطا فرمائے میرے مرشد کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے مسلک حق اہلسنت و جماعت کا یہ کام کرتے رہیں بے شک حضور کے گنبد خضرا شریف
@farhansaeedi8928 Жыл бұрын
کِس خاکِ پاک کی تو بنی خاکِ پا شفا تجھ کو قسم جنابِ مسیحا کے سر کی ہے
@aftabaliali486510 ай бұрын
MashaAllha imamehaq dr jalali sb zindabad subhanAllha MashaAllha
@razvijalaliattari6760 Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی کیا بات ہے میرے مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اشرف آصف جلالی دامت برکاتہم العالیہ کی
@farhansaeedi8928 Жыл бұрын
میں دُور ہوں تمﷺ تو ہو مِرے پاس سُن لو میری پکار آقاﷺ
@AhmadKhokher-yg4zd3 ай бұрын
MashaAllah imamehaq dr jalali sb zindabad
@hafiznabeel8647 Жыл бұрын
امام جلالی زندہ باد
@farhansaeedi8928 Жыл бұрын
وَاروں قدم قدم پہ کہ ہر دَم ہے جانِ نو یہ راہِ جاں فزا مِرے مولیٰ ﷺکے دَر کی ہے
@burhanrasool5759 Жыл бұрын
ڈاکٹر آصف اشرف جلالی 💖💖💖
@syedsarfarazali9288 Жыл бұрын
واقعی علامہ صاحب قبلہ علم کا سمندر ہیں اللہ رب العزت علامہ صاحب قبلہ کو لمبی عمر باالخیر عطا فرمائے من الھند
@farhansaeedi8928 Жыл бұрын
اللہُ اَ کْبَر! اپنے قدم اور یہ خاکِ پاک حسرت ملائکہ کو جہاں وَضعِ سر کی ہے
@farhansaeedi8928 Жыл бұрын
ہاں ہاں رہِ مَدینہ ہے غافِل ذرا تو جاگ اَو پاؤں رکھنے والے یہ جا چشم و سر کی ہے
@razasiddiquiofficial9882 Жыл бұрын
Subhan Allah Masha Allah🌷
@akmalsiddiqui8219 Жыл бұрын
( Ya rasoolallah sallallahu alaihi wasallam ) Aapka karimana haal to Yeh hai ki Khalq ke haqim ho tum aur rizq ke qasim ho tum aur jo mila tumse mila tumpe karodo durood ) Ya rasoolallah sallallahu taala alaihi wasallam meri to saari baharain aapse hai ) Jinke talwon ka dhowan hai aabe hayaat hai woh jaane mashiha hamara nabi sallallahu taala alaihi wasallam )
@KabeerHussain-k9cАй бұрын
Mashallaha jalali sb
@abubakerabubakre4801 Жыл бұрын
Mashallah ❤❤️❤️❤️❤❤❤️🌼🥀🥀🥀👍
@abkarim492 Жыл бұрын
Subhanallah mashallah Haq hai sach hai Ameen summa ameen
@RanaAliNawaz813 Жыл бұрын
Jalali Is No More ❤❤❤
@khadimhussain5943 Жыл бұрын
Ma Sha Allah Subhan Allah
@mdiftekharalam843 Жыл бұрын
Masa Allah ❤❤❤ subahanallah ❤❤❤❤❤❤❤ maslake a Ala hazrat jinda baad
@aasif1100vlog Жыл бұрын
masha allah
@farhansaeedi8928 Жыл бұрын
حرم کی زَمیں اور قدم رکھ کے چلنا ارے سر کا موقع ہے اَو جانے والے
@mazaharhayat8425 Жыл бұрын
Mashallah
@SaddamKhan-k9m6w2 ай бұрын
❤
@AlamAlam-vc2rz Жыл бұрын
Dr. Asraf Asif jalali zindabad
@MustafaGorsiJalali Жыл бұрын
❤❤
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
۔ صحابہ کرام کا طرز عمل خلافت راشدہ کے دور میں یہ تھا کہ وہ مسجد نبوی میں نماز ادا کرتے اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاتے تھے۔ اسی طرح ابوبکر، عمر رضی اللہ عنہما وفات تک نماز کی ادائیگی کیلئے حاضر ہوتے رہے اور عثمان رضی اللہ عنہ، محصور ہونے تک مسجد نبویﷺ میں حاضر ہوتے رہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ، جب تک مدینتہ الرسول میں مقیم رہے، مسجد نبویﷺ میں نماز کی ادائیگی کیلئے آتے رہے۔ ان کے علاوہ دیگر صحابہ کرام تابعین عظام بھی مسجد نبویﷺ میں نمازیں ادا کرتے رہے لیکن ان میں سے کوئی انسان بھی نماز کی ادائیگی کے علاوہ قبر نبویﷺ پر نہ حاضری دیتے اور نہ ہی وہاں کھڑے ہوکر دعا کرتے۔ اگر وقوف کرنا جائز ہوتا تو شمع رسالت کے یہ پروانے وہاں حاضری دیتے اور کثرت کے ساتھ آپ کی قبر شریف پر زائرین کا تانتا بندھا رہتا اور کتب سیر و تواریخ میں اس کا تذکرہ ملتا، لیکن سیر و سوانح کی کتابیں خاموش ہیں۔ ان میں یہ تذکرہ نہیں ملتا۔ البتہ امام مالک فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص سفر سے مراجعت فرمائے تو اس کے لئے قبر شریف پر وقوف کرنا اور سلام کہنا جائز ہے، جیسا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا طرز عمل اس کی شہادت پیش کررہا ہے۔
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
کسی صحابی ، تابعی اور تبع تابعی نے صرف قبر نبی اکرم صلی علیہ و سلم کی زیارت کے مقصد سے مدینہ کی جانب سفر نہیں کیا جب حضرت عمر اور صحابہ بیت المقد س گۓ ، تو انہیوں نے حضرت ابراھیم ، حضرت موسی کی قبر کی زیارت نہیں کی
@mrashid476 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
ماخذ کتاب : روضہ ٔ اقدس کی زیارت… ترجمہ: الرد علی الاخنائی، تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ… صفحہ نمبر ۲۶۹ ابن تیمیہ متوفی 1327 عیسوی فرماتے ہیں قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔
@saeedimediaofficial Жыл бұрын
کہاں احادیث مبارکہ اور ملا علی قاری جیسے محدثین اور کہاں ابن تیمیہ جیسا فتنہ ابن تیمیہ جیسے تو جوتے کی نوک پر
@syedfurqanali8103 Жыл бұрын
Saudi s/o yahudi par Lanat ..
@nazeerpasha2075 Жыл бұрын
ماخذ کتاب : روضہ ٔ اقدس کی زیارت… ترجمہ: الرد علی الاخنائی، تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ… صفحہ نمبر ۲۶۹ ابن تیمیہ متوفی 1327 عیسوی فرماتے ہیں قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔
@AbdullahJalali-5290 Жыл бұрын
Agr Kisi bhi Bhai ke pass is full byan ka link he to send kar de