ماشاءاللہ استاد جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@ahmadshah96063 жыл бұрын
ماشاءاللہ ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
@zubairnomani15183 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر
@fazalmomin63543 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت خوب 👍👍👍
@skamd93693 жыл бұрын
اللہ تعالی حضرت و حضرت کے تمام اساتذہ کے علم و عمل عمر و میں ایمان و ہدایت مال و دولت اور اولاد میں برکت عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
@ZubairKhan-ui9gf Жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ ،،،،آپ سے ملاقات کے منتظر ہے ۔۔۔
@Muhammadazwar-uy2re4 ай бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپکو جزائے خیر دیں آمین
@adilbhai3653 жыл бұрын
Mashaallah Allah hazrat k Ilam me barqat ata farmaye
@arifbukhari66633 жыл бұрын
Subhanallah Mufti sahab
@ziyaofislam75902 жыл бұрын
جزاك الله خيرا 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@swabiswabi35572 жыл бұрын
ماشااللہ مفتی صاحب کو اللہ تعالی لمبی زندگی عطا فرمائے
@ahsanbhalli37923 жыл бұрын
Allha ka lakh lakh shukr ha waheed Qureshi sab apka Ilam se boht azafa howa Mera thnx
@dr.zulfiqarali2444 Жыл бұрын
ماشاءاللہ.سبحان الله❤
@NaveedKhan-tp3rh3 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔اللہ اکبر کبیرا ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔🥀🌹🥀 اللہ پاک مفتی عبدالواحد قریشی دامت برکاتہم کی عمر علم وعمل میں خیر و برکت عطاء فرمائے آمین ۔
@majeedmalik46052 жыл бұрын
MashaAllah.mufti sahb Allah pak apko sehat aur lmbi umr dy ameen. 2/2/22
@jawwadalikhan72492 ай бұрын
MASHAALLAH
@jawwadalikhan72492 ай бұрын
JAZAKALLAH
@tabishakram81852 жыл бұрын
❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
@fawadkhan72832 жыл бұрын
Allah pak Khush rakhy 🤲🤲🥰🥰🥰
@zubairnomani15183 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@asifpathan18963 жыл бұрын
Allah aapke ilmame barkat ata kare or khub tarqqi ata kare
@Sirat-e-Mustaqeem786864 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@arshadmahmood24062 жыл бұрын
jazakallah.mufti sb.dil khush kar dia.allah aza wa jal ap ke aasssb tawana rakhe.ulmae deoband zindabad.
@IslamicHistoryandAhadees7 ай бұрын
سبحان اللہ 💓
@ziyaofislam75902 жыл бұрын
ماشاءاللہ🌹🌹🌹
@dewaana565 Жыл бұрын
Ya Allah Hame bhi Ishq e Muhammad S.A.W ataa kar di jiye or mujh jaise jaahil gunahgaar ko maaf kar dijiye😢
@محمدنثارحنفی2 жыл бұрын
صل اللہ علیہ والہ و سلم
@سبحانالله-ي1ن7ف3 жыл бұрын
ماشاء الله تبارك الله رائع زادك الله علم ونور وبركه وهدايه وتوفيق 💕💕
@mhammad33973 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@TajMuhammad-bh1er3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Khalid-dh1mx3 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
@sammalik12343 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم
@worriermeer60543 жыл бұрын
Mash allah
@mujtabajaved741211 ай бұрын
subhanallaha❤❤❤❤
@muhammadnayeembhat49952 жыл бұрын
Mashallah subhanallah ❤♥💖😍💕💓❤♥💖
@zubairnomani15183 жыл бұрын
بہت خوب
@nickolaslayne17593 жыл бұрын
you all prolly dont give a damn but does any of you know a way to log back into an Instagram account? I was stupid forgot the password. I love any help you can give me!
@keatondamien99753 жыл бұрын
@Nickolas Layne instablaster :)
@nickolaslayne17593 жыл бұрын
@Keaton Damien I really appreciate your reply. I got to the site through google and Im waiting for the hacking stuff now. I see it takes a while so I will get back to you later with my results.
@nickolaslayne17593 жыл бұрын
@Keaton Damien it did the trick and I actually got access to my account again. I am so happy:D Thanks so much, you really help me out :D
@keatondamien99753 жыл бұрын
@Nickolas Layne glad I could help =)
@jaffaralirao17393 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر بہت خوب جزاک اللہ
@saadkhan9852 жыл бұрын
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@umaralisyed11653 жыл бұрын
اللہ عمر میں برکت دے
@ABDULQADEER.93 жыл бұрын
Subhan Allah ❤️ Mashaa Allah 🧡 Jazak Allah o Khaira bhai ❤️
@aneesmuhammad89652 жыл бұрын
Masallah
@maharmohammadyousaftraggar15813 жыл бұрын
جزاكَ اللّٰه
@salmanshad88203 жыл бұрын
الله اکبر
@aqibmushtaq23113 жыл бұрын
Asalatu wasalamu alaika ya rasoolulah salalalahu alaihi wasalam
@haider20ali2 жыл бұрын
❤❤Labaik ya rasool Allah ❤❤
@rafeeqbarohi1583 жыл бұрын
Subhan allah
@aroomashah1593 жыл бұрын
Subhanallah
@mdzakaullahashraf10103 жыл бұрын
Mashaallah subhanalllah alhamdulillah allah aamin 🕋🏝
@Islamicfiqhchannel3 жыл бұрын
Assalamu alaikum Mufti sahab Allah AAP ko jazaye khyr ata farmaye Aap ne mujhe sahi aqeeda sikhaya My aap ki khidmat me guzarish karta hun Aap mere haq me dua kijiye ke Allah mujh gunaho se bachne ka jazba ata farmaye...aur mere gunaho ko maaf farmaye....
@maharmohammadyousaftraggar15813 жыл бұрын
آمین
@dheeranivlog25233 жыл бұрын
Nice
@abdulhamid98623 жыл бұрын
Mashallah Allah asj smjhm m nhi aata ki kasi kisi ko samjhaye ki nazar.pr jana shirq nhi h
@mraf78643 жыл бұрын
MashaAllah Please name the reciter of aayat in the end Tabarkal lazee na
@Ubaidullakhan-b5o11 ай бұрын
Bhai koi batayega ki ye waqiya kis kitab me h please
@maharmohammadyousaftraggar15813 жыл бұрын
اللّٰه مغفرت کرے
@darling-tz8bh Жыл бұрын
وہ کونسی آیت ہے مفتی صاحب
@FaizKhan-et3rw3 жыл бұрын
کس آیت کی تفسیر ہے
@ferojahmed71533 жыл бұрын
سوره نساء كى ٦٤ آيت هے ولو أنهم إذ ظلموا أنفسهم جائوك فاستغفر الله
@FaizKhan-et3rw3 жыл бұрын
@@ferojahmed7153 بہت شکریہ
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
رسول اکرم بھی بغیر اللہ تعالی کی اجازت کے کسی کی شفارش نہیں کرسکتے ۔۔۔۔۔ جب رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن سفارش کریں گے تو ہم کس سے دعا کریں کہ آپ ﷺ ہمارے حق میں سفارش کریں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لۓ ۔۔۔۔۔۔۔ سفارش اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہئے کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’کہہ دو کہ شفاعت ساری کی ساری اللہ ہی کے اختیار میں ہے‘‘ (الزمر:۴۴(
@hammadqureshi87153 жыл бұрын
Ha tu hadees e rasool mai hai kai yai shifarish ki ijazat mil chuki hai
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
@@hammadqureshi8715 ۔۔ حدیث پیش کریں ۔۔۔۔۔۔۔ کتاب کا نام اور حدیٹ نمبر
@nazeerpasha207511 ай бұрын
@@hammadqureshi8715 ۔۔۔ ابھی تک اپ کو حدیث کا نمبر نہیں ملا ۔ تعجب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@jabbarkhan13883 жыл бұрын
Mufti sahab ka watsapp no.hai kya?
@emadyousaf2232Ай бұрын
جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14) (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟) نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ (سورة يوسف 67) اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔ (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟) (سورۃ البقرة 259) محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔ رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے انا الله وانا الیه راجعون رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔ رسول الله کہیں اور تو نہیں چلے گئے
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
شفارش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفارش صرف ان کے حق میں قبول ہوگی جس کے لئے اللہ اجازت دے گا: قرآن میں ہے ۔۔ ترجمہ ’’اور آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی سوائے اس کو جس کے لئے اللہ اجازت بخشے اور سفارش (سننا) پسند کرے‘‘ (النجم: ۲۶( یہ بھی فرمایا : ’’اور اللہ کے ہاں کسی کے لئے سفارش فائدہ نہ دے گی مگر اس کے لئے جس کے بارے میں وہ اجازت بخشے گا‘‘ (سبا: ۲۳( اور فرمایا : ’’وہ (اللہ کے پاس) کسی کی سفارش نہیں کرتے سوائے اس شخص کے جس کے لئے اللہ کی مرضی ہو‘‘ (الانبیاء:۲۸(
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
'' دیہاتی کا یہ قصہ ، قرآن کے واضح نصوص کے خلاف ہے
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت، خلفائے راشدین، صحابہ کرام، اور قرون مفضلہ میں تابعین کے عمل سے ثابت نہیں ہے بلکہ ایک مجہول شخص کا قصہ اور واقعہ ہے، جس کی سند بھی ضعیف ہے ایسے واقعہ کو عقیدہ توحید کے بارے میں کیسے قبول کیا جا سکتا ہے؟! بلکہ اس واقعہ سے متصادم کئی صحیح احادیث موجود ہیں جن میں قبروں، اور نیک لوگوں کے بارے میں غلو کرنے سے عام طور پر منع کیا گیا ہے، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں غلو کرنے سے خصوصی طور پر منع کیا گیا ہے۔ اگر کچھ علمائے کرام نے اسے نقل کیا ہے یا اسے اچھا سمجھا ہے تو یہ کوئی دلیل نہیں ہے کیونکہ یہ صحیح نصوص سے متصادم واقعہ ہے، اور سلف صالحین کے عقیدہ سے بھی ٹکراتا ہے، اور ایسا ممکن ہے کہ کچھ علمائے کرام سے ایسی چند باتیں پوشیدہ رہ جائیں جو دوسروں کیلئے روزِ روشن کی طرح عیاں تھیں، ویسے بھی علمائے کرام بسا اوقات ایک رائے جب قائم کرتے ہیں تو ممکن ہے کہ مخالف کی رائے دلیل کے مطابق ہو، چنانچہ جب ہمیں سیدھے راستے کے بارے میں علم ہوگیا ہے تو اب ہمیں یہ دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ اسے کس نے بیان کیا ہے اور کس کس نے اسے دلیل بنایا ہے، کیونکہ ہمارے دین کی بنیاد فرضی قصوں ،کہانیوں، اور خوابوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ ہمارا دین صحیح اور واضح دلائل پر مبنی ہے۔
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نے قیامت کا نقشہ یوں کھینچا ہے: ’’جس دن روح الامین اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو رحمن اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہو‘‘ (النباء: ۳۸( فرمایا : ’’کون ہے جو اس کی جناب میں بغیر اجازت سفارش کرسکے‘‘ ( البقرۃ : ۲۵۵( ’’محمد رسول اللہ ﷺ قیامت کے دن سب سے پہلے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوں گے، اس کی حمد و ثناء بیان کریں گے، پھر آپ کو حکم ہوگا کہ اپنا سر اٹھاؤ آپ کی بات کو سنا جائے گا، جو مانگو گے وہ دیا جائے گا اور سفارش کرو آپ کی سفارش قبول کی جائے گی‘‘ (بخاری : ۴۷۱۲، مسلم : ۱۹۴(
@rajislam96773 жыл бұрын
Molana ap apny friqy ka alawa koy molana nazaer nahi Ata sorry
@nazeerpasha20753 жыл бұрын
جی ہاں ۔ سب اس قریشی کے شاگرد و حاشیہ نشین ہیں
@fbinqasim32652 жыл бұрын
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہیں لگتا اس کو پتہ نہیں ہوتا وہ کیا پڑھ رہا ھے آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں....! #ثـنــــاء سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں. #تعـــــــوذ أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ. میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں #تســـــمیہ بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ. ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے #سورۃ_الفـــــــاتحہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO *تمام خوبیاں, تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہے ، نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے ، روزِ جزا کا مالک ہے ، ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ، ہمیں سیدھا راستہ دکھا ، ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراھوں کا. #سورۃ_الاخـــــــلاص قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO آپ فرما دیجئے کہ : وہ ﷲ ھے جو یکتا ہے ، ﷲ سب سے بے نیاز ، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہے ، نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی ہمعسر ہے. #رکـــــــوع سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ. پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا. #قـــــومہ سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ. ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی. رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ. اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں. #سجـــــــدہ سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی. پاک ہے میرا پروردگار جو بلند تر ہے. #تشـــــــہد التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ. تمام قولی ، فعلی اور مالی عبادتیں ﷲ ہی کے لیے ہیں ، اے نبی ! آپ پر سلام ہو اور ﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں ، ہم پر اور ﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو ، میں گواہی دیتا ہوں کہ ﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں. #درودِ_اِبــــراہیـمی حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو ، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ. اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. اے ﷲ ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر ، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر ، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے. #دعائے_ماثــــــورہ درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں : رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo *اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے ، اے ہمارے رب ! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی ، جس دن حساب قائم ہوگا... تحــــریری غلطــی ہو گئــی ہو تـــو معـــذرت خـــــواہ ہـوں #طلب_دعا
@afzalraza2351Ай бұрын
توبہ کر توبہ۔
@saleemkhan-lo4ic2 жыл бұрын
Sufi Sahib ap ne taleem kahan c hasil ki......???? Apki guftgu sun k lagta ha ap ne taleem Mufti Aziz ul Rahman k madarsy c taleem hasil ki ha............????????? Sufi Sahib ap sirf unko gumrah ker sakty hn jinky bary mn Allah taala ne farmaya ha........ Unki ankhen hen magar (Qur'an o Hadith ka terjama) dekhty nahi...... Unky kan hn magar wo (Qur'an o Hadith ka audio terjama b) sunty nahi...... Unky dil hn mager wo (Qur'an o Hadith ka terjama) samajty nahi......... Yeh janwer hn balky janwaron C b badter hn... (Sura e Aaraf aayet No. 179)
@KhanKhan-li1dn Жыл бұрын
Quran pal mai audio video ka zekar kha n???
@MohammadShahid-t5b4 ай бұрын
ھم نےتفسیرابن کثیرمیں یہ پڑھاھیکہ یہ واقعہ جھوٹاھےوہ لکھتےہیں یہ واقعہ کسی قصہ گونے گڑھاھے
@rafiquemia5672 жыл бұрын
Koy ilm nehi hey
@alee34323 жыл бұрын
کتابوں کے نام تو بتاتے ہیں ، سند بھی بتایا کریں - یہ بے سند اور ضعیف واقعہ ہے
@RajeelSiddiqui7685 ай бұрын
Diya tu h kitabo ka hawaly sreach karlo inky choro dosri utha ke sreach kr KY pata karlo Sahi h ya zaeef h 🙂
@alladittaarain16672 жыл бұрын
واہ ملاں واہ کتنا صفائ سے نبی پاک کی تعلیم کے بارے میں یقین سے جھوٹ بولتے ہو