No video

Aik Din Geo Ke Sath | Nawab of Kalabagh Malik Waheed Khan | 31st January 2020

  Рет қаралды 1,294,396

Geo News

Geo News

Күн бұрын

Aik Din Geo Ke Sath | Nawab of Kalabagh Malik Waheed Khan | 31st January 2020
Get up close and personal with powerful personalities and influential individuals as GEO invites you to spend a day with politicians, film stars, musicians and athletes. Get to know the people behind the personalities on Aik Din Geo Kay Saath, with your host Sohail Warraich.
Timings Every Sunday @ 07:05pm Repeat: Next day @ 03:05 am
Watch More Videos Subscribe - / @geonewselectioncell
#ADGKS
#SohailWarraich
#DrJavedAkram

Пікірлер: 889
@apnibasirat6264
@apnibasirat6264 3 жыл бұрын
زندہ باد نواب وحید صاحب ! آپ کی شائستگی ۔ عاجزانہ تکلم اور سچائی نے دل موہ لیا ۔ کاش سارے ایسے ہو جائیں دل کے صاف ۔ ایک بات اور میں نے آپ لوگوں کا کھانے کا انداز اور کھانے کے آداب بھی نوٹ کئے ۔ ماشاءاللہ ۔ واقعی نوابی اسلوب ۔ مبارک ہو فخر پاکستان ۔
@javediqbal5969
@javediqbal5969 3 жыл бұрын
ہمارے علاقے میں ملک اور خان لوگ ہیں جس کے باتوں میں بڑا تکبر ہے لیکن کالاباغ کے نواب ماشااللہ اعظم انسان ہے سادہ انسان ہیں
@imranch.2998
@imranch.2998 3 жыл бұрын
کیمرے کے سامنے سبھی ایسے ہی کرتے ہیں
@ringspring8389
@ringspring8389 3 жыл бұрын
@@imranch.2998 hahaha bilkul
@imranch.2998
@imranch.2998 3 жыл бұрын
@@ringspring8389 💖
@fehmidatabassum4239
@fehmidatabassum4239 3 жыл бұрын
نواب صاحب کا طرزتکلم بہت شائستہ اور مہذب ہے
@fiaznaz2752
@fiaznaz2752 3 жыл бұрын
خاندانی لوگوں کی یہی پہچان ھوتی ھے
@malikasif651
@malikasif651 3 жыл бұрын
نواب صاحب اخلاقی طور پر بول چال میں بہت مہزب اور اچھے انسان ہیں اللہ خوش رکھے
@ariftanoli9768
@ariftanoli9768 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ ۔ نواب ملک وحید خان صاحب کو اللہ سلامت رکھے ۔ بولنے کا خوبصورت انداز شائستہ اور دیمہ لہجہ ہے۔ یہ خاندانی شرافت ہی کا نتیجہ ہے ۔ اللہ پاک آپ کو اور اپ کے سب خاندان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
@osamarahim4555
@osamarahim4555 3 жыл бұрын
Sir kindly is khandan ki history b to parhay. Thank you
@hgffig3563
@hgffig3563 3 жыл бұрын
A mean. Khawaja safari Sr jour eu press
@naveedshakar701
@naveedshakar701 3 жыл бұрын
وڑاٸچ صاحب کبھی کسی عام آدمی مثلا“ مزدوردیہاڑی دار مستری موچی خاکروب وغیرہ کےساتھ بھی ایک دن گزارا کریں تاکہ خدا آپ کوکسی غریب کےمساٸل سامنےلانےکی بھی توفیق دےکہ کس طرح ایک غریب کا اس ملک میں ایک دن گزرتاھے
@drshafqat9291
@drshafqat9291 3 жыл бұрын
Fantastic u r utterly right this all but the dirt of Hinduism in the mind n thinking n character n blood of the bloody Sohail
@NomanKhan-ps9ts
@NomanKhan-ps9ts 3 жыл бұрын
Ohoo greeb k pass gya wraich to rotian kidr sy khay ga
@NomanKhan-ps9ts
@NomanKhan-ps9ts 3 жыл бұрын
Wasy adha program guzd gya mgr abi tk roti nae nzr ai wraich ko
@abdulnasir4672
@abdulnasir4672 3 жыл бұрын
These people can’t feed Sohail sahib He eats too much where he goes for whenever he goes for interviews 😂😂
@yaqoobkhan8396
@yaqoobkhan8396 3 жыл бұрын
جو آدمی وڑائچ صاحب کو کھلائے انٹرویو اسی کا ھوگا۔۔۔۔ LOVE from Quetta 😉
@arqam.school
@arqam.school 3 жыл бұрын
Masha ALLAH إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا (الأحزاب، 33: 56) ’’بے شک اللّه اور اس کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔‘‘
@Saqib_AliRana
@Saqib_AliRana 3 жыл бұрын
پوری دو صدیوں تک اس دھرتی کی غریب عوام انگریزوں کے ظلم کا بوجھ برداشت کرتی رہی مگر ان نام نہاد نوابوں نے ان کے زخموں پر مرحم رکھنے کے لیۓ کچھ نہ کیا۔ یہ تب بھی موج کر رہے تھے آج بھی
@ace_gaming31
@ace_gaming31 3 жыл бұрын
His grandfather late nawab ameer khan is symbol of proud for all awans and pakistan.. Once he said to late ayub khan "tum ik hawaldar k bty or me ik handani nawab ho"
@nasirkhan-yw3uh
@nasirkhan-yw3uh 3 жыл бұрын
یہ نواب لوگ شروع میں یہاں کے آبی گزرگاہوں اور معدنیات پر قابض ہوے، پھر سکھوں کے دور میں راجہ رنجیت سنگھ کیلیے مقامی لوگوں سے ٹیکس اور مالیہ وصول کرنے والے ۔۔ ملک۔۔۔ بنے، اسکے بعد انگریزوں کے پٹھو بنے اور اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں مجاہدین آزادی کے خلاف انگریزوں کو لاکھوں روپے کی مالی امداد، گھوڑے اور سینکڑوں جنگجوفراہم کرکے ازخود بھی مجاہدین کے خلاف پختونخواہ میں جنگ لڑی۔ اور بعد میں انگریزوں سے انعامات اور خطابات وصول کیے۔ پاکستان بننے کے بعد بھی ان کے گیسٹ ہاوس عیاش عہدیداروں کے عیاشی کے مراکز رہے اور یہ بھڑووں کی طرح ان کو سامان عیاشی مہیا کرتے تھے۔۔ ادارکار شان کی والدہ ۔۔ نیلو۔۔ بھی ان کے ظلم کا شکار ہویی لیکن اس خاتون نے پیشہ ور رقاصہ ہونے کے باوجود نشہ آور گولیاں کھاکر خود کشی کی کوشش کرکے بہادری کا ثبوت دیا اور اپنی عزت و عصمت کی حفاظت کرنے میں کامیاب ہویی اورمیرے خیال میں اللہ تعالی نے اسی ادا پر خوش ہوکراس خاتون کو ایمان کی دولت سے نوازا اور عیساییت چھوڑ کر مسلمان ہوی اور ایک مسلمان سے شادی کی۔
@AnsariAli-ux1fu
@AnsariAli-ux1fu 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ، اللہ نواب صاحب کو لمبی عمر واچھی صحت عطاء فرمائے ۔۔ نواب صاحب آپ سیاست سے دور رہ کر اچھے ، فلاحی کام کرسکتے ہیں، اللہ نے آپ کو بہت عزت و شہرت ، دولت و وقار سے نوازا ھے ۔۔ اللہ خوب ترقی دے، آپ غریبوں کے لئے ،اسکول، کالج، اسپتال، کمپنی، وغیرہ کی افتتاح کیجئے، اس سے آپ کی تجارت کو فروغ ہوگا اور لوگوں کو روزگار ملے گا، جس سے ملک کی معاشیات بڑھے گی ۔ ملک سے غریبی اور جہالت ختم ہوگی ۔۔ ۔ یہ صدقہ جاریہ ھے ۔ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ و مرحوم بزرگوں کو ثواب بھی ملے گا ۔۔ وما علینا الا البلاغ المبین ۔۔ اللہ آپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔۔ امین ثمہ امین ۔۔۔ انڈیا ۔
@shahjalaluddin3685
@shahjalaluddin3685 3 жыл бұрын
Fantastic n informative video.
@AnsariAli-ux1fu
@AnsariAli-ux1fu 3 жыл бұрын
@@shahjalaluddin3685 Khush rahiye, Salamat rahiye, Jazaak Allah khair,
@MrNib007
@MrNib007 3 жыл бұрын
Ma sha Allah very nice people and sensible try to protect our culture. Love from Lahore
@wesleyalvin3308
@wesleyalvin3308 3 жыл бұрын
Sorry to be so off topic but does anyone know of a tool to get back into an Instagram account? I somehow forgot my password. I love any tricks you can offer me
@abdulbaloch6097
@abdulbaloch6097 3 жыл бұрын
Personally I am impressed with politeness and eco-friendly attitude of Honourable Nawab Sahib. Thanks for conserving the mother nature in pristine form.
@ibrahimkhattak1438
@ibrahimkhattak1438 3 жыл бұрын
بہت خوب نواب صاحب کی تصویر انکے حلقے سے اوجھل ہے
@shifamalik3070
@shifamalik3070 3 жыл бұрын
He is a Awan and he is a close relatives of lagahari baloch
@kashijohn1148
@kashijohn1148 3 жыл бұрын
Please
@kashijohn1148
@kashijohn1148 3 жыл бұрын
Please
@drjaweed1344
@drjaweed1344 Жыл бұрын
Malik (late) Hon. Nawab Amir Muhammmad was wonderful personality' I really miss the Hon. Nawab of Kala Bagh,'.maney ques tions are there but I am not conce rned person to dare ask any quest ion about great man who was rare personality'.He was prestige, grace and dignity of his great family'.'rainbow320.Sroya'.🥀
@tahirahmad2337
@tahirahmad2337 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ نواب صاحب کے بولنے کا ا نداز بہت زیادہ پسند آیا
@ayat-e-quranhadith6003
@ayat-e-quranhadith6003 3 жыл бұрын
استغفراللہ العظیم واتوب الیہ استغفراللہ العظیم واتوب الیہ استغفراللہ العظیم واتوب الیہ
@041219633
@041219633 3 жыл бұрын
Nice interview with nice people. Very beautiful talk with politeness. Answers have been given with manners and truthfulness. Who will not love them.
@fiazhaidry2152
@fiazhaidry2152 3 жыл бұрын
ملے گا ظلم دا بدلہ ملے گا ظلم دا بدلہ علاقے کی ترقی نہ دینے اور بدحالی کے مجرم ہیں قیامت کے دن کہاں ان کی حویلی ہوگی ظلم کے داستانیں ہر مظلوم بتائے گا تیرا کیا بنے گا کالیا ؟؟؟؟؟؟
@khanismail9305
@khanismail9305 3 жыл бұрын
نواب صاحب کو پہلی بار دیکھا اور سنا بہت ہی نرم مزاج اور اچھی شخصیت کا مالک ہے
@MuhammadBilal-hk9ik
@MuhammadBilal-hk9ik 3 жыл бұрын
سہیل صاحب بڑے بڑے لوگوں کے بارے میں پروگرام کرنے کے ساتھ مڈل کلاس طبقے اور عام لوگوں کے ترز زندگی کے بارے میں بھی پروگرام کریں۔
@drshafqat9291
@drshafqat9291 3 жыл бұрын
Great
@SumeerMustifa
@SumeerMustifa 3 жыл бұрын
Ap logon ka interview Ilogical h .bhai jan aisy loggon ka interview hmary lye b informative hota h aur Pta chlta kya chl ra duniya me
@londonoxfordstreet
@londonoxfordstreet 3 жыл бұрын
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
@zafarbashir8489
@zafarbashir8489 3 жыл бұрын
Barray logoon say khana mutlab khai Rooti Booti b tu barri milti khai aur program karnay ka wada matbal b yahi khai bhai g
@muhammadasad6311
@muhammadasad6311 2 жыл бұрын
@@SumeerMustifa damn on your thinking
@Hassan346c
@Hassan346c 3 жыл бұрын
Kindly Open an International level School and collage in your area and promote education pl Sir
@jattakjattak2273
@jattakjattak2273 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ملک صاحب اللہ پاک آپ عزت سے نوازے ماشاءاللہ
@minahilfatima6801
@minahilfatima6801 2 жыл бұрын
Nawab Malik Waheed bhut humble insane hm ye mery baba saen ki dawat pay hamary deray par bhi tashreef la chukay hn yahan bhakker kay qareeb hamary village mn
@saqlainabbas1366
@saqlainabbas1366 3 жыл бұрын
ایک مہمان جس میرا دل یاد کرتا ہے بہادر انسان تھی شاہ فیصل اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
@nasirzaman3149
@nasirzaman3149 3 жыл бұрын
Respected Nawab Sahib Ap ka Mohabbat Bhara Lehja bahut Piyara Laga Dil sy dua hy Allah Taalah ap ko Hifzo Aaman may Rakhain Aamin
@londonoxfordstreet
@londonoxfordstreet 3 жыл бұрын
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
@zarb-e-haq6462
@zarb-e-haq6462 3 жыл бұрын
Geo ***پی ڈی ایم PDM والو! کان کھول کر سن لو کہ ہم تمام سویلین عوام صرف اور صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہیں جو کتی کرپٹ جرنیل مافیا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ٹکرانے کا جذبۂ جنوں رکھتی ہے... اور وہ جماعت پہلے نمبر پر ہے PML-N اور دوسرے نمبر پر ہے JUI-F اور تیسرے نمبر پر ہے شاید JUP انس نورانی وغیرہ وغیرہ... لیکن اس فہرست میں پی پی پی زرداری بالکل نظر نہیں آ رہی کیونکہ زرداری مافیا کا جرنیل مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ ہو چکا ہے...... پی ڈی ایم PDM کے تمام قائدین بالخصوص میاں محمد نواز شریف صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب نوٹ کر لیں کہ ہم سویلین عوام سروں پر کفن باندھ کر کتے کرپٹ جمہوریت دشمن اور آئین دشمن جرنیلوں کرنیلوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ٹکرانا چاہتے ہیں تاکہ کتی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے پاکستانی عوام کی جان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھوٹ جائے... پی ڈی ایم PDM والو خدا کے واسطے آصف علی زرداری جیسے منافقوں اور غداروں سے بچ جاؤ بچ جاؤ بچ جاؤ ابھی بھی وقت ہے بچ جاؤ اور اپنی ساری توجہ عظیم الشان عوامی لانگ مارچ پر لگا دو کیوں کہ اسی میں تمہاری بھی بقا ہے اور پاکستان کی بقا بھی ہے...... یا اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے پی ڈی ایم PDM والوں کو اپنی پوری توجہ لانگ مارچ پر مرکوز کرنے کی توفیق عطا فرما اور پی ڈی ایم PDM کو آصف علی زرداری جیسے تمام منافقوں اور غداروں سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ***
@mrafique5587
@mrafique5587 3 жыл бұрын
@@zarb-e-haq6462 مجھے رپلائی کرنے کا مقصد کیا ہے ۔کچھ سمجھ نہیں آئی
@burhanali2454
@burhanali2454 3 жыл бұрын
Ameen
@abaidullah7475
@abaidullah7475 3 жыл бұрын
P
@asgharbaba2270
@asgharbaba2270 3 жыл бұрын
ALLAH Tala Nawab Off Kala Bagh Malik Ameer Muhammad khan Awan Sahab ko Janat ul ferdoos main Jaga day our Malik wahid Sahab ko lambi Zindagi day
@s.k.parashar2175
@s.k.parashar2175 3 жыл бұрын
Soft spoken man, appears to be very humble person of his area. Good that he is working for conservation of flora fauna of the area is laudable.
@malikali5880
@malikali5880 3 жыл бұрын
Notable Awan:Malik Fateh Khan Awan (kot Fatah Khan )malik Ameer Muhammad Khan Awan (nawab of kalabagh )Khan Ibrahim Khan jhagra (kpk)Maj munawar Khan (hero of 1965 war).
@hugoboss652
@hugoboss652 3 жыл бұрын
Great I respect that
@jaeepsap4151
@jaeepsap4151 3 жыл бұрын
I salute to malik sahib because he conserve and protect the endangered species . I am fond of to meet him.
@nasirkhan-yw3uh
@nasirkhan-yw3uh 3 жыл бұрын
یہ نواب لوگ شروع میں یہاں کے آبی گزرگاہوں اور معدنیات پر قابض ہوے، پھر سکھوں کے دور میں راجہ رنجیت سنگھ کیلیے مقامی لوگوں سے ٹیکس اور مالیہ وصول کرنے والے ۔۔ ملک۔۔۔ بنے، اسکے بعد انگریزوں کے پٹھو بنے اور اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں مجاہدین آزادی کے خلاف انگریزوں کو لاکھوں روپے کی مالی امداد، گھوڑے اور سینکڑوں جنگجوفراہم کرکے ازخود بھی مجاہدین کے خلاف پختونخواہ میں جنگ لڑی۔ اور بعد میں انگریزوں سے انعامات اور خطابات وصول کیے۔ پاکستان بننے کے بعد بھی ان کے گیسٹ ہاوس عیاش عہدیداروں کے عیاشی کے مراکز رہے اور یہ بھڑووں کی طرح ان کو سامان عیاشی مہیا کرتے تھے۔۔ ادارکار شان کی والدہ ۔۔ نیلو۔۔ بھی ان کے ظلم کا شکار ہویی لیکن اس خاتون نے پیشہ ور رقاصہ ہونے کے باوجود نشہ آور گولیاں کھاکر خود کشی کی کوشش کرکے بہادری کا ثبوت دیا اور اپنی عزت و عصمت کی حفاظت کرنے میں کامیاب ہویی اورمیرے خیال میں اللہ تعالی نے اسی ادا پر خوش ہوکراس خاتون کو ایمان کی دولت سے نوازا اور عیساییت چھوڑ کر مسلمان ہوی اور ایک مسلمان سے شادی کی۔
@gadhvidharamdandanbhoordan5807
@gadhvidharamdandanbhoordan5807 3 жыл бұрын
@@nasirkhan-yw3uh vah vah app kee malumat keay liyea shukriya
@umarawan7490
@umarawan7490 3 жыл бұрын
@@nasirkhan-yw3uh sir ap ki information ko 7 topon ki salami, ap ko tu ak book likni chahiye is per...... by the way ye historical information kahan sy li hain aap ny, kisi book ka reference dein gy............
@afnanid45
@afnanid45 3 жыл бұрын
@@nasirkhan-yw3uh brilliant. this information is true. habib jalib also wrote a poem on neelo incident. which became a song in Zarqa movie named "Tu kay nawaqif-e-aadab-e-ghulami hae abhi...raqs zanjeer pehan ker bhi kya jata hae".
@londonoxfordstreet
@londonoxfordstreet 3 жыл бұрын
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
@090masooma
@090masooma 3 жыл бұрын
He is educated and fine men
@xenium535
@xenium535 3 жыл бұрын
7 منٹ گزر گئے نواب صاحب نے کوئی کھانا ناشتہ پیش نہیں کیا۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ھے؟؟؟
@hugoboss652
@hugoboss652 3 жыл бұрын
Ider 18 minutes bhi guzar gy hyn Abhi tk koi khana wanna peesh nahi Kiya gya balky paani ka galas tk nahi piya sohail waraich sahib ne
@malikawan8935
@malikawan8935 2 ай бұрын
Lagta hai nawab bi imrando ka followar hai😂
@sarbelandkhan9782
@sarbelandkhan9782 3 жыл бұрын
میرا سب سے پسندیدھ پروگرام۔۔ایک دن جیو ہے
@generalinfo9999
@generalinfo9999 2 жыл бұрын
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو پڑھتے ہیں اور خلفائے راشدین کی زندگی کو پڑھتے ہیں تب ہم کو پتہ چلتا ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین نے صرف صرف عوام کی خدمت کی ہے غریب لوگوں کی خدمت کی ہے اپنے لئے کچھ نہیں بنایا محل نہیں بنائے بڑی بڑی جائیدادیں نہیں بنائی صرف صرف غریبوں کی مدد کی اور اللہ کے حکم کی مطابق زندگی گزاریں آپ کو خلفائے راشدین اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بڑے بڑے محل نظر نہیں آتے نہیں ملتے اور ان کی بیویوں کے بڑے بڑے گھر نہیں ملتے محل نہیں ملتے اور بڑے بڑے مقبرے نہیں ملتے ان نوابوں نے کیا کیا بڑے بڑے محل بنائے جائیدادیں بنائی انگریزوں کا ساتھ دیا اگر یہ لوگ انگریزوں کی مدد نہیں کرتے تو انگریز کبھی بھی ہمارے برصغیر میں نہیں آ سکتے
@asifkhan_1969
@asifkhan_1969 3 жыл бұрын
I am really impressed seeing nawab sb.. such an intelligent person .
@mustafamalikmalik139
@mustafamalikmalik139 3 жыл бұрын
I am also Malik but i dont have Castle .....gareeba da malik 🤣😂
@malikhaider9741
@malikhaider9741 3 жыл бұрын
😅🤣
@mustafamalikmalik139
@mustafamalikmalik139 3 жыл бұрын
@Kīñg ŁëöÑîđäs hahaha 😂 g bhai bilkul
@shifamalik3070
@shifamalik3070 3 жыл бұрын
Malik koi qoom nahi .qoom Awan hay,khan or malik Awano ka laqab hay
@khanawan8459
@khanawan8459 3 жыл бұрын
@Draconian o pathan apne suna nhi k Awan kis k7 aye or kahan se aye...
@malikqamarziaawan2053
@malikqamarziaawan2053 3 жыл бұрын
یعنی آپ کنگلے ملک ہو 😀😀
@mylifemyrules155
@mylifemyrules155 3 жыл бұрын
Very straight forward man , a real nawab , simplicity at its peek , yahe asli nawab ki pehchaan hai
@mohammadasgharrehmani7274
@mohammadasgharrehmani7274 3 жыл бұрын
کتنا سچا انسان ہے نوابی والی کوی بات نہیں ہے
@s.apakistan524
@s.apakistan524 3 жыл бұрын
Hahahaha lekin ye dam to ni banny dy rha to phr ye to duniya ka sb sy ganda insan ha Q k dam to Pakistan k lia sb sy ziada zrori ha
@zohairfahmee3238
@zohairfahmee3238 3 жыл бұрын
50 murabay wala tou safeyd jhoot bol diya
@muhmmadmushtaq3388
@muhmmadmushtaq3388 2 жыл бұрын
@@s.apakistan524 ,,*,🔥😆😶😆😆😐🔥😐😆😐😆😐😆😑🔥😐😆😐😆😐😆😐😆😐😆😐😆😑😆😚🔥😚😆😚😆😐😆😐😆😐😆😐😆😚😆😙😆😚😆😐😆😑😆😙😆😚😆😚😆😐😆😐😆😐😆😐😆😚😆😚😆😚😆😐😆😐😆😐😆😐😆😐😆😆😆😐😆😚😆😐😆😐🔥😐😆😐😆🔥😐😆😐😆😆😆😆😆😆😚😆😚😆😆😆😚😆😚😆😆😙😚😚😘😚😚😚😘😚😚😚😘😙😄😘🔥😘😚😃🔥😚🔥😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😚😃😚😚😚🔥😚😘😘😚😚😚😚😜😘😘😘🔥😘😘🔥😘🔥🔥😘😘😍😍😍😍😍😍☺️☹️☺️☺️☺️☹️☺️☹️☺️
@AbdurRehman-xs4yj
@AbdurRehman-xs4yj 2 жыл бұрын
Ye such bol rhe hae ye 50 murabe wale bat such he aur dam to sind wale nhi bane de rhe hae
@mkalvi6086
@mkalvi6086 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ نواب صاحب کو اپنی اصل ذات ۔ جو علوی (اعوان) ہے وہ بھی لکھنی چاہیے۔
@gulrazejunjua3417
@gulrazejunjua3417 3 жыл бұрын
Masha Allah well mannered civilized honest man love to see you sir stay blessed
@zahidbhutto7759
@zahidbhutto7759 3 жыл бұрын
Bht umeda aur behtreen speech. Mash Allah Sain
@abdullahjankhanabdullahjan9188
@abdullahjankhanabdullahjan9188 3 жыл бұрын
What a great man nawab Ameer Muhammad Khan was .may Allah reward him with the highest ranks of jannat. Ameen .his grandson is so polite n educated and still intact to his ancient culture.
@zarghamali5167
@zarghamali5167 Жыл бұрын
Pakistan had only two real nawab's Nawab of kalabagh Malik Ameer Mohammad Khan and Nawab of bahawalpur sir sadiq Mohammad Khan abbasi
@rabiabashir9231
@rabiabashir9231 5 ай бұрын
Very true
@atifshah4604
@atifshah4604 3 жыл бұрын
جب تک خاندانی لوگ سیاست میں تھے معاشرہ میں کچھ نہ کچھ شرم و حیا تھی اب اللہ معافی ۔۔
@mrafique5587
@mrafique5587 3 жыл бұрын
اس کی وجہ خاندانی لوگوں نے شادیاں لش پش والی جب کیں تو پیدا ہونے والے بچے انڈہ برگر کھانے والے آج 85٪ سیاست دان وہ لوگ ہیں
@allahdadmalik9233
@allahdadmalik9233 3 жыл бұрын
@@mrafique5587 qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq
@londonoxfordstreet
@londonoxfordstreet 3 жыл бұрын
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
@ktv189
@ktv189 3 жыл бұрын
تب بھی حالات ایسے ہی تھے بلکہ اس سے زیادہ برے تھے۔ فرق صرف اتنا تھا تب میڈیا نہیں ہوتا تھا۔ سوشل میڈیا تو بلکل بھی نہیں اور کسی چیز کی خبر نہیں ملتی تھی۔ یہی لوگ ہمارے معاشرے کا اصل نا سور ہیں۔ سیاست میں بھی یہی لوگ ہیں۔ بڑے بڑے زمین دار اور سرمایہ دار بھی یہی ہیں۔ قانون ان کو کچھ نہیں کہتا۔ آپس میں ان کی رشتے داریاں ہوتی ہیں۔ حکومت کسی کی بھی ہو یہ طاقت میں ہوتے ہیں۔
@yadein2728
@yadein2728 3 жыл бұрын
Aap shaied khandani ghulam hain shaied nasl darr nasl
@ZulfiqarAli-yb2bu
@ZulfiqarAli-yb2bu 3 жыл бұрын
Aslamwalikum wa Rehmatullahi wa Barkatuhu. Very good nice beautiful programme BRILLIANT Allah Hafiz 🇸🇦🇵🇰😎😍
@5minute810
@5minute810 3 жыл бұрын
نواب صاحب اچھے با اخلاق انسان ہیں۔
@omarpasha5306
@omarpasha5306 3 жыл бұрын
Royal Family of Punjab Traditional way of living Great 👍
@ghazanfarali5304
@ghazanfarali5304 2 жыл бұрын
Good visit with Nawab of Kala Bagh.l am very happy to see and awareness about the Nawab of Kala Bagh
@ktv189
@ktv189 3 жыл бұрын
What they have done for poor people in the area. Education, health etc. These are feudal mindset people who live on poor people, Miseries. They must be stopped sooner or later.
@londonoxfordstreet
@londonoxfordstreet 3 жыл бұрын
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen May Allah protect us from the Colonial British System as we witness in the rest of Pakistan!🇬🇧👎
@JahangirKhan-eu6mt
@JahangirKhan-eu6mt 3 жыл бұрын
Jelous
@saimsammy724
@saimsammy724 3 жыл бұрын
@Sher Ali better the shirry capitalistic systems
@muttiullahkhanjanjuatv962
@muttiullahkhanjanjuatv962 3 жыл бұрын
Great Feeling to see this historical place.
@iftikharali4217
@iftikharali4217 3 жыл бұрын
OK 😎
@mumtazhussain2731
@mumtazhussain2731 3 жыл бұрын
Allah pak Nawab of Kala bagh kay in in naik sahib ko tamam ahlo ayal smait salamat rakhain. Aameen.
@sharoomawan3955
@sharoomawan3955 3 жыл бұрын
Masha Allah Allah pak lambi umar ata kra
@syedsajjad4668
@syedsajjad4668 3 жыл бұрын
میں نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ نواب امیر محمد خان کے ایک پیر صاحب تھے، وہ نواب صاحب کے ساتھ کچھ دن ٹہرا۔۔ وہاں نواب صاحب کے نوکروں نے منصوبہ بنایا۔۔ نواب صاحب چونکہ اس دن شکار کرنے گئے تھے، نوکر معلوم کرنا چاہتے تھے کہ آیا نواب صاحب کے پیر صاحب اصلی ہے یا جعلی۔۔ پیر صاحب سے کہا نواب صاحب کو واپس بلائیں۔۔ پیر صاحب نے کہا چھوڑیں شکار کرنے دو۔۔ وہ نہ مانے۔۔ تو پیر صاحب نے کہا کاغذ اور قلم لے آؤ۔۔ کچھ لکھ کر ایک پتھر کے نیچے رکھا تو نواب صاحب چند منٹوں میں واپس محل پہنچے تو پیر صاحب سے عرض کیا جناب نے بلایا خیریت ہے؟.
@shahumarfarooq2190
@shahumarfarooq2190 3 жыл бұрын
Jhoot lagta hy
@malikali5880
@malikali5880 3 жыл бұрын
Awano ki shaan
@ShahzadKhan-fe1dd
@ShahzadKhan-fe1dd 3 жыл бұрын
ماشاءالله نواب خاندان میں تکبر نام کی کوئی چیز نہیں
@farsicafe6365
@farsicafe6365 3 жыл бұрын
MashaAllah wraich shb Allah aapki seht mien barkat dy,bht hi informative programe hota hai aapka,bht kuch sekhny ko milta hai,Thanks to GEO Pakistan also for sponsrig this informative show💖💖💖👍👍👍👍👍👍👍👍👌👌💖💖💖💖💖💖
@AliHaider-by6wf
@AliHaider-by6wf 3 жыл бұрын
سلطان محمود غزنوی کے پاس ایک شخص ایک چکور لایا جسکا ایک پاؤں نہیں تھا۔ جب سلطان نے اس سے چکور کی قیمت پوچھی تو اس شخص نے اس کی قیمت بہت مہنگی بتائی۔ سلطان نے حیران ہو کر اس سے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے پھر بھی اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں بتا رہے ہو؟ تو وہ شخص بولا کہ جب میں چکوروں کا شکار کرنے جاتا ہوں تو یہ چکور بھی شکار پر ساتھ لے جاتا ہوں۔ وہاں جال کے ساتھ اسے باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکالتا ہے اور دوسری چکوروں کو بلاتا ہے۔ اس کی آوازیں سن کر بہت سے چکور آ جاتے ہیں اور میں انہیں پکڑ لیتا ہوں۔ سلطان محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شخص کو دے کر چکور کو ذبح کردیا۔ اس شخص نے پوچھا کہ اتنی قیمت دینے کے باوجود اس کو کیوں ذبح کیا؟ سلطان نے اس پر تاریخی الفاظ کہے: "جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں سے غداری کرے اس کا یہی انجام ہونا چاہیے۔“ ❤♥️❤❤❤❤کاپی پیسٹ
@syedmuhabbatshah6524
@syedmuhabbatshah6524 2 жыл бұрын
خوش اخلاقی جس کی اتنی قدرومنزلت ہے، اس سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں کے ساتھ مسکرا کر گفتگو کی جائے اور بس، جیسا کہ آج کل ہمارے ہاں گاؤں یا علاقےمیں ہوتا ہے۔ اس کا جواب نفی میں ہے۔ حسنِ اخلاق سے مراد باہمی ادب و احترام، وقار و شائستگی، نظافت و پاکیزگی، حسں مزاح، عالی ظرفی اور شرافتِ طبع، ہمدردی اور خیرخواہی، نرم خوئی، تواضع و انکساری، ایثار و قربانی، خلوص، استقلال و پامردی، فرض شناسی، پرہیزگاری، توکل، حسنِ ظن، بیمار کی عیادت کرنا، پڑوسی کا خیال رکھنا، سچ بھولنا، جھوٹ سے بچنا، دوسروں کی ناپسندیدہ باتوں پر صبر کرنا، لوگوں سے خندہ پیشانی سے ملنا، غصے پر قابو رکھنا، دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا، دوسروں کی غلطیوں سے درگزر کرنا، کینہ سے بچنا، مظلوم کی مدد کرنا، خود ظلم کرنے سے بچنا، حاجت مند کی حاجت پوری کرنا، اپنے اہل و عیال کا خیال رکھنا، صلہ رحمی کرنا، والدین سے اچھا برتائو کرنا، حسد، کبر، جھوٹ، بغض، غیبت، ریا کاری اور لغویات سے بچنا، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنا ہے۔ copy paste
@HaseebSoomro2010
@HaseebSoomro2010 3 жыл бұрын
Love you Nawab Sahb... As usual beautiful program by Sohail Warraich Sahb
@sulaman1624
@sulaman1624 2 жыл бұрын
Allah pak Meri Awan bardri ko APNI hefazo amaan ma rakhye ameen sum Ameen ❤️
@malikshehzad86
@malikshehzad86 3 жыл бұрын
نواب آف کالاباغ فیملی کا سیاست میں ایک اپنا مقام ہے،
@syedsajjad4668
@syedsajjad4668 3 жыл бұрын
وڑائچ صاحب کمال کی ویڈیو بنائی۔۔
@waqarhussain.1910
@waqarhussain.1910 3 жыл бұрын
He is the actual nawab - Uncrowned King.
@ZahidKhan-ko9qu
@ZahidKhan-ko9qu 3 жыл бұрын
Nawab jdr b ho ga , English people k peeto rahy hn ya
@robertsteive2802
@robertsteive2802 3 жыл бұрын
Rubish of the ratth.
@zulfiqarawan2660
@zulfiqarawan2660 3 жыл бұрын
@@ZahidKhan-ko9qu iske baap me dam bnaye pakistan me ayub daur me likn ap log intehai manfi zehniat rakhty ho
@zj4323
@zj4323 3 жыл бұрын
Well done sohail sb,dil khush ho gia prog dekh kar.
@londonoxfordstreet
@londonoxfordstreet 3 жыл бұрын
We Love ❤️ You Nawab Sahib! May Allah keep You Safe, ameen
@zarb-e-haq6462
@zarb-e-haq6462 3 жыл бұрын
***پی ڈی ایم PDM والو! کان کھول کر سن لو کہ ہم تمام سویلین عوام صرف اور صرف اس سیاسی جماعت کے ساتھ ہیں جو کتی کرپٹ جرنیل مافیا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ٹکرانے کا جذبۂ جنوں رکھتی ہے... اور وہ جماعت پہلے نمبر پر ہے PML-N اور دوسرے نمبر پر ہے JUI-F اور تیسرے نمبر پر ہے شاید JUP انس نورانی وغیرہ وغیرہ... لیکن اس فہرست میں پی پی پی زرداری بالکل نظر نہیں آ رہی کیونکہ زرداری مافیا کا جرنیل مافیا کے ساتھ گٹھ جوڑ ہو چکا ہے...... پی ڈی ایم PDM کے تمام قائدین بالخصوص میاں محمد نواز شریف صاحب اور مولانا فضل الرحمن صاحب نوٹ کر لیں کہ ہم سویلین عوام سروں پر کفن باندھ کر کتے کرپٹ جمہوریت دشمن اور آئین دشمن جرنیلوں کرنیلوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ٹکرانا چاہتے ہیں تاکہ کتی فوجی اسٹیبلشمنٹ سے پاکستانی عوام کی جان ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چھوٹ جائے... پی ڈی ایم PDM والو خدا کے واسطے آصف علی زرداری جیسے منافقوں اور غداروں سے بچ جاؤ بچ جاؤ بچ جاؤ ابھی بھی وقت ہے بچ جاؤ اور اپنی ساری توجہ عظیم الشان عوامی لانگ مارچ پر لگا دو کیوں کہ اسی میں تمہاری بھی بقا ہے اور پاکستان کی بقا بھی ہے...... یا اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے پی ڈی ایم PDM والوں کو اپنی پوری توجہ لانگ مارچ پر مرکوز کرنے کی توفیق عطا فرما اور پی ڈی ایم PDM کو آصف علی زرداری جیسے تمام منافقوں اور غداروں سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یارب العالمین ***
@zahidbhutto7759
@zahidbhutto7759 3 жыл бұрын
Mash Allah. Nawab sahab. Duriya sindh zabardast
@Mujaddadimedia
@Mujaddadimedia 3 жыл бұрын
گوجرانوالہ سے پیر رفیق احمد مجددی کا انٹرانٹرویو کریں ۔
@forcomments6982
@forcomments6982 3 жыл бұрын
فوج نہ سیاستدان موجیں تو صرف سہیل وڑائچ جیسوں کی ہیں ۔
@mohammadkhan5876
@mohammadkhan5876 3 жыл бұрын
Aap ney bilkul theek kaha hay.
@zamurdjan86
@zamurdjan86 3 жыл бұрын
Wo kesy?
@forcomments6982
@forcomments6982 3 жыл бұрын
@@zamurdjan86 یہاں یورپ میں کئ مرتبہ آچکا ہے ۔ عام لوگوں کی دعوتیں اڑے گا تحائف سمیٹے گا فنکارانہ اداوں سے وعدے وعید کر کے پاکستان آنے کی دعوتیں دے کر پاکستان میں تو کون اور میں کون ۔ اسی کامیاب ترین پروگرام کے تحت اسنے ساری دنیاں میں بیشمار ذاتی مراسم قائم کئے ہیں شاید اتنا امیر و خوشحال نواز شریف اور پرویز مشرف یا یوسف رضا گیلانی نہ ہوں جتنی موج مستی اس ریچھ نما آدمی کی لگی ہوئی ہے ایک راج مسلسل ہے جو جاری و ساری ہے
@sohaibhassan3356
@sohaibhassan3356 3 жыл бұрын
great work for the conservation of biodiversity 💞💞🇵🇰🇵🇰💞
@ishfaqishaq6740
@ishfaqishaq6740 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے نواب ملک امیر محمد خان اعوان صاحب کو اور ان کی اولاد پر رحمتیں نازل فرمائے آپکی وفات کا نقصان پاکستان اور علاقائی لوگوں کو ہوا ایک سچے مسلمان اور سچے پاکستانی تھے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں 🌙🌙🌙❤️🌙🌙🌙❤️🌙🌙🌙❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🔥🔥🔥🔥🔥👊👊👊👊👊
@ZafarIqbal-lo8nu
@ZafarIqbal-lo8nu 2 жыл бұрын
کاش آج نواب امیر محمدخان نواب آف کالا باغ زندہ ھوتے تو پاکستان کا نقشہ کچھ اور ھوتا اُن جیس عظیم انسان صدیوں بعد پیدا ھوتے ھیں۔اللہ پاک نواب امیر محمد خان کو جنت الفدس میں اعلٰی مقام عطافرمائیں طاب دِعا ظفراقبال۔۔۔لیہ🍂
@ayoubkhan995
@ayoubkhan995 Жыл бұрын
Nice
@tariqmehmood9097
@tariqmehmood9097 3 жыл бұрын
Ameer Muhammad Khan is great personality in this family.. Great family ❤️ Pakistan ko Ameer Muhammad Khan jaisa Banda ab zarorat hy .
@SalamKhan-hh9qn
@SalamKhan-hh9qn 2 жыл бұрын
This is the number I ADGKS I have been watching.
@quratulainawan3111
@quratulainawan3111 3 жыл бұрын
Their effort about conservation of biodiversity is really amazing...
@muhammadyasinsaleem7616
@muhammadyasinsaleem7616 3 жыл бұрын
Love this programme ( Aik Din Geo ke Saath) we know about the personalities of people who belong to different backgrounds and Sohail Waraich style is very amazing. Love you Sohail Waraich Sb
@abdulbaloch-mhbe-9482
@abdulbaloch-mhbe-9482 3 жыл бұрын
What a gentleman this Nawab is?
@masmat3020
@masmat3020 3 жыл бұрын
Nawab of kalabagh malik waheed khan great man
@Ayazgarden
@Ayazgarden 3 жыл бұрын
Very polite talk By Nawab Sahib ,Great fan....
@syedmuhabbatshah6524
@syedmuhabbatshah6524 2 жыл бұрын
خوش اخلاقی جس کی اتنی قدرومنزلت ہے، اس سے کیا مراد ہے؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ دوسروں کے ساتھ مسکرا کر گفتگو کی جائے اور بس، جیسا کہ آج کل ہمارے ہاں گاؤں یا علاقےمیں ہوتا ہے۔ اس کا جواب نفی میں ہے۔ حسنِ اخلاق سے مراد باہمی ادب و احترام، وقار و شائستگی، نظافت و پاکیزگی، حسں مزاح، عالی ظرفی اور شرافتِ طبع، ہمدردی اور خیرخواہی، نرم خوئی، تواضع و انکساری، ایثار و قربانی، خلوص، استقلال و پامردی، فرض شناسی، پرہیزگاری، توکل، حسنِ ظن، بیمار کی عیادت کرنا، پڑوسی کا خیال رکھنا، سچ بھولنا، جھوٹ سے بچنا، دوسروں کی ناپسندیدہ باتوں پر صبر کرنا، لوگوں سے خندہ پیشانی سے ملنا، غصے پر قابو رکھنا، دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا، دوسروں کی غلطیوں سے درگزر کرنا، کینہ سے بچنا، مظلوم کی مدد کرنا، خود ظلم کرنے سے بچنا، حاجت مند کی حاجت پوری کرنا، اپنے اہل و عیال کا خیال رکھنا، صلہ رحمی کرنا، والدین سے اچھا برتائو کرنا، حسد، کبر، جھوٹ، بغض، غیبت، ریا کاری اور لغویات سے بچنا، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنا ہے۔ copy paste
@ishfaqishaq6740
@ishfaqishaq6740 2 жыл бұрын
انشاء اللہ نواب صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ اعلیٰ مقام عطا فرمائے گا اور آپ نماز کے پابند تھے اور آپ نے آل پاکستان میں لوگوں کی خدمت کی ہے اور وہ حقدار ہیں جنت الفردوس کے ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️🌙🌙🌙❤️❤️❤️💐💐💐🔥🔥🔥👊👊👊👊👊
@ehtishamhrm7
@ehtishamhrm7 3 жыл бұрын
His son feels proud on killing a Zebra what nonsense yar 😑
@zafarbashir8489
@zafarbashir8489 3 жыл бұрын
Is same guy who kill his father?
@mohsinrafeeqofficial1030
@mohsinrafeeqofficial1030 3 жыл бұрын
جناب مولانا معاویہ اعظم طارق کا انٹر ویو کریں
@imranahmed-zh3hl
@imranahmed-zh3hl 3 жыл бұрын
Hme apni soch postive rkhni chaye, agr kisi ko ALLAH ny nwaza he tu hasad ni krna chaye ,beshak Ameer logo ko poor ki help krni chaye sarii dolat ise dunia main rejaygi.
@robinberry6562
@robinberry6562 3 жыл бұрын
@Geo why are you promoting this family, that has been cruel to animals since generations ???
@umeriftikhar4103
@umeriftikhar4103 3 жыл бұрын
you must be thick in the head somewhere troll !
@wonderfullife9585
@wonderfullife9585 3 жыл бұрын
Malik sahib ek intehayee saaf go insan hain
@arifm6842
@arifm6842 3 жыл бұрын
بہت انجوائے کیا
@razniazahmed2322
@razniazahmed2322 3 жыл бұрын
Excellent. Masha. Allah
@rajatahirmehmood-cs3zb
@rajatahirmehmood-cs3zb 5 ай бұрын
Boht achi soch janwron k baray me great man Allah slamat rkhay inko
@NadeemKhan-pv9cl
@NadeemKhan-pv9cl 3 жыл бұрын
Concentration of wealth is one reason of poverty in Pakistan.
@waqarhussain.1910
@waqarhussain.1910 3 жыл бұрын
Not in Pakistan particularly - But It is Globally.
@msaddique2985
@msaddique2985 3 жыл бұрын
@@waqarhussain.1910 this
@muhammadsaqlain5618
@muhammadsaqlain5618 2 жыл бұрын
Very glad to learn about Nawab family
@habibullahkhanniazi5888
@habibullahkhanniazi5888 3 жыл бұрын
میرے خیال میں نواب صاحب کو خود بھی نہیں پتہ ان کی کالاباغ سٹیٹ کتنی بڑی ہے کیونکہ کہ کافی بڑا رقبہ ہے ان کے پاس
@muhammadanas8450
@muhammadanas8450 3 жыл бұрын
ایسا نہیں سب انکو پتہ ہے یہ مکر کررہے ہیں اسکے بیٹے کی بات سنو تو کہہ رہا ہم زمین خیرات کی ہسپتال کے لئے ہسپتال ان لوگوں کے لے جنکو عوام کہتے ہیں اور یہ لوگ اس علاقے پر نہیں اسملک پر حکمران رے چکے ہیں اندازاً لگاؤ کے کیا حال ہو گا مقامی لوگوں کا یہ خود کو انسان کہتے ہیں اور جو عوام ہے وہ سب کیڑے مکوڑے ہیں انکی نظر میں
@habibullahkhanniazi5888
@habibullahkhanniazi5888 3 жыл бұрын
@@muhammadanas8450 بالکل ان کے علاقے کو دیکھو پسماندہ ترین ہے
@muhammadanas8450
@muhammadanas8450 3 жыл бұрын
@@habibullahkhanniazi5888 ہم سب جانتے ہیں ہر ماہ جانا پڑتا ہے ان کے علاقوں میں بس مقامی خوش ہوتے واہ نواب صاحب واہ واہ کرکے یہ لوگ فرعون بنےہیں تھوڑی سی جاگیر مل جانے پر ان کے ضلع میں زیادہ گاؤں میں بجلی تو دور کی پینے کا پانی میسر نہیں عوام کو اور بلکے سارے برصغیر کا یہی مسئلہ ے غلام ابنےغلام بس
@wajidkhan8708
@wajidkhan8708 3 жыл бұрын
Jo bi ha nawab ha jisa ha par banda ka bato sy lagta ha acha admi hoga or Hamri allha talla sy duwa ha ki in jsay logo ki apny muslmano bayo KY Kam ay or allha in razi ho ameen
@zafarriaz7870
@zafarriaz7870 3 жыл бұрын
زبردست انہیریٹج۔ زبردست اور وجیہ لوگ۔ زندگی میں پہلی بار کسی نواب زادے کی گفتگو سننے کو ملی اور ان کے خاندانی اوصاف کا پتا چلا۔ بہت لطف آیا۔ خاص کر ملک وحید صاحب کا طرز تکلم اور بی ہیویئر جس میں نوابی کی کوئی بو نہیں پائی۔ یقیناً غریب پرور بھی ہوں گے اس موضوع پر البتہ کوئی روشنی نہیں پڑ سکی۔ جہاں کچھ لوگ کسی سے خوش ہوتے ہیں وہیں کچھ ناراض بھی ہوتے ہوں گے اس سے ہمیں غرض نہیں۔ حالات کے تقاضے اپنے ہیں۔ اللہ اس خاندان کو زوال نہ دکھائے۔ زندہ باد ملک وحید صاحب۔ سہیل وڑائچ صاحب آپ کی انٹرویو کرنے کی مہارت کو داد۔ اور مجھے میانوالی کے نواب آف کالا باغ کے ہمراہ ہزاروں سینکڑوں ایکڑ پر محیط آباد و شاد علاقے میں کشتی کی سواری سے لے کر دعوت اڑانے تک ہر مقام پر ساتھ رکھنے کا شکریہ۔ آپ بھی سلامت رہیں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
@Azamdad5050
@Azamdad5050 3 жыл бұрын
Allah pak nawab family ko itafaq day aameen.
@MuhammadRamzan-nz7vj
@MuhammadRamzan-nz7vj 3 жыл бұрын
Nawab Sb tried at most to resume the status of his family and Alhamdo Lillah he has succeeded up to some extent.
@zafarkamal4645
@zafarkamal4645 3 жыл бұрын
شکاری بڑے بڑے ہونے کہ باوجود پاکستان آج تک اولمپک میڈل نہیں جیت پائے
@Saqib_AliRana
@Saqib_AliRana 3 жыл бұрын
اولمپکس میں پہیچنے کے لیۓ دن رات محنت کرنی پڑتی ہے۔پاکستان میں موجود جاگیرداروں کا شکار فقط اپنے فالتو وقت اور پیسے کو خرچنے کا بہانہ ہے
@tanwerralammashallah7361
@tanwerralammashallah7361 3 жыл бұрын
Hats off to Nawab Sahab for conservation of wildlife. In addition he is not arrogant despite being big landowner.
@malikkashif7447
@malikkashif7447 3 жыл бұрын
MashaAllah nawab sahub
@abdullahfaisal8350
@abdullahfaisal8350 3 жыл бұрын
Koi school,koi hospital,koi university ya gareebon k liye koi social help k liye bhi kuch ka in teen naslon k nawabon ny?
@abdullahtahir1634
@abdullahtahir1634 3 жыл бұрын
jo ALLAH ki raah mn khrchta hai zruri nhi hai wo media pr camera k smny la la kr dey jesy corona mn MA SHA ALLAH naujwano ny selfie ley ley kr safaid posh logon ka hashar ki
@AsifAli-um7vd
@AsifAli-um7vd 3 жыл бұрын
Animals preservation Aur nature reserve Ka jo kaam Ker ra hy yeh b bohat Acha hy.
@cholastanicowbreederinpaki8600
@cholastanicowbreederinpaki8600 3 жыл бұрын
Mashaallah
@SRM_STUDIO_ETAWAH2
@SRM_STUDIO_ETAWAH2 3 жыл бұрын
🌹Bismillahirrahmanirrahim🌹 Ya Rahmano ya Rahimo ya Vadudo ya Hayyu ya Qayyumo ya Khabiro Allahu Akbar🤲🤲🤲 Assalam walikum 🌹🌹🌹🌹
@guggasheikh
@guggasheikh 3 жыл бұрын
Nawaab Waheed Khan sounds very upfront/honest/truthful AND KHANDANI----which he is
@inferno1635
@inferno1635 Жыл бұрын
MashAllah ❤️
@fazalrehman6118
@fazalrehman6118 2 жыл бұрын
ALLAH O AKBAR SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH BASHAK HAQ HAIN
@bellanabers9427
@bellanabers9427 3 жыл бұрын
Allah Pak aese Khanadani logon ko hamesha sallamat rakhe
@zainhasankhan3932
@zainhasankhan3932 3 жыл бұрын
Ameen main India se kheri zameen dari khandan se tallukh
Nawab Aslam Raisani | Interview | Aik Din Geo Ke Sath | 29th September 2019
34:17
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 77 МЛН
Lehanga 🤣 #comedy #funny
00:31
Micky Makeover
Рет қаралды 30 МЛН
لااا! هذه البرتقالة مزعجة جدًا #قصير
00:15
One More Arabic
Рет қаралды 52 МЛН
Logo Matching Challenge with Alfredo Larin Family! 👍
00:36
BigSchool
Рет қаралды 22 МЛН
Prince Mir Mehdi Raza Khan | Sohail Warraich | Aik Din Geo Kay Sath
19:33
Aik Din Geo Kay Sath
Рет қаралды 752 М.
Akbar Bugti | Pakistani Politician | Sohail Warraich | Aik Din Geo Kay Sath
21:16
Aik Din Geo Kay Sath
Рет қаралды 4,2 МЛН
MERI AWAZ 16 02 2020
24:55
PTV News
Рет қаралды 217 М.
Can This Bubble Save My Life? 😱
00:55
Topper Guild
Рет қаралды 77 МЛН