Рет қаралды 1,272
"فلائٹ میں مسافروں کا روزہ دیکھ کر ہم خوش ہوتے تھے کہ کام کم کرنا ہے۔ دورانِ پرواز روزہ رکھنے پر پہلے سخت پابندی نہیں تھی۔ کبھی کوئی پوچھ لیتا تو ہم جھوٹ بھی بول دیتے تھے کہ روزہ نہیں ہے۔"
دیکھیے سابق فضائی میزبان رخشندہ پرویز کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔