بھائی اعجاز اپ نے شروع تو کیا تھا لیس وغیرہ یا میک اپ والا سامان پھر اپ نے بنا لی کریانے کی دکان اب میڈیکل کا سامان رہ گیا ہے وہ میڈیکل اسٹور بھی بنا لیں
@manveen1065 ай бұрын
Very nice vlog 😊😊😊🙏🙏🙏
@ilovepink32695 ай бұрын
Shelf per glass ka frame lagwa lany dust say safe ho gaShelf
@DuaSaadvillagelife5 ай бұрын
Zabardast ❤❤❤😊😊😊
@shaziagull37825 ай бұрын
اعجاز بھاٸی! آپ نے چینی، چاول اور دالوں کے لۓ کاٶنٹر کے ساتھ اسٹوریج کنٹینرز بنوانے ہیں ایل شیپ بن جاۓ گا اور بیچ میں آپ کی کرسی بھی رکھی ہوٸی اچھی لگے گی 👍
@kalsoomejaz35955 ай бұрын
Mashallah good 👍 volag
@user-ft8ud2gr6g5 ай бұрын
👍👍👍👍👍👍👍👍🤲
@HaseenaButt-t5c5 ай бұрын
السلام علیکم ایجاز بیٹر بیل کول ٹھیک یہ طریقہ میں اپ کو بتایا تھا میسج کرکے اور میں نے حسن کو بھی یہ بتایا ہے کہ ایک ایک پاؤں جوتی رکھو سارے مت بھرو اس طرح میلی ہو جاتی ہیں دکانوں میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے اس لئے ہم بتاتے ہیں ہم شہر کے رہنے والے ہیں شہر کے طور طریقے ہم بھی بتاتے ہیں اپ کو اور جو اپ جو بھی چیز ہے اس پر اپنی قیمت لکھ لو جو اپ کو پرافٹ ہے زادی بحث کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ لوگ چنے مارتے ہیں اتنے دے دو اتنے کا دے دو اتنے کا بولو بھائی قیمت لکھی ہے اس سے علاوہ ہم نہیں دے سکتے بحث ختم جو بھی قیمت ہے وہ اپنی چیزوں پر لکھو پھر بحث کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی جیتیو جیتیا اپنے لئے اچھی طرح بھیجو اور ڈبے اپنے ضرور بنواؤ یہ برا لگتا ہے جو پڑا ہوا ہے اپ کا بالکل بیٹا اپ محنت کرتے اللہ پاک اپ کو پھل ضرور دے گا اپ کے بچوں کے میں روز اپ کا بلاک دیکھتی ہوں اللہ پاک زندگی تندرستی دے اپ کو اور اپ کی بیوی کو اپ کے بچوں کو اپ کے بھائیوں کو امین