ماشاء ﷲ بہت پیارا ماتم ہے ۔ علامہ صاحب سے گزارش ہے کہ کسی ایک ماتمی کو دوسرے ماتمی پر فوقیت نہ دیا کریں اس سے ماتمیوں کا دل دُکھتا ہے ۔
@ArshadJutt-dh4mk5 ай бұрын
جنہیں آپ آگے بُلا لیتے ہیں انہیں ناف ڈھانپنا میں نے سکھایا ہے اور آپ کے ماتمیں میں ابھی بھی ایسے بہت سارے ہیں جن کی شلواریں ناف سے کافی نیچے ہوتی ہیں۔ یہنی وہ ننگے ہو رہے ہوتے ہیں جبکہ ماتمی کو لازمی اپنے پردے کا خیال رکھنا چاہئے
@ArshadJutt-dh4mk5 ай бұрын
ہو سکتا ہے کسی ماتمی میں تھوڑی کمی ہو اور کچھ کمی ہے تو اسے دور کرنے کا کہیں