Ajeeb Bayan 😍 Maulana Ibrahim Sahab Dewla Nematoon Ka Wazifa نعمتوں کا وظیفہ Heart Touching Bayan

  Рет қаралды 100,443

Tablighi Bayanat Official

Tablighi Bayanat Official

Күн бұрын

Пікірлер: 47
@abdulwaheed8662
@abdulwaheed8662 10 ай бұрын
May Allah give moulana best rewards here and here after and give him health and strength with afiyat
@zubairizubairi9629
@zubairizubairi9629 10 ай бұрын
مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اس وقت قطب ھیں عجیب بیانات کر رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے روحانی بیٹے ھیں زبردست طریقے سے دعوت وتبلیغ کی محنت کر رہے ہیں
@mohammadsamiullah4980
@mohammadsamiullah4980 10 ай бұрын
Alhamdulillah
@MH-oz5ig
@MH-oz5ig 9 ай бұрын
Allah hajrat ki umar me barkat Ata farmawe hifazat farmawe ummat ko qadar Karne ki tawfiq ata kare istifade ki tawfiq ata kare ameen
@AliAhmed-ku3wz
@AliAhmed-ku3wz 6 ай бұрын
♥ from Pakistan 🇵🇰 ♥. MashaAllah ♥
@muhammadganja4330
@muhammadganja4330 Жыл бұрын
Allah Hmare bado ka saya ham par kayam or dayam farmave
@mohammedalthaf3563
@mohammedalthaf3563 Жыл бұрын
Allah hazrat ke Umar me barkat atta farmaye
@muhammadganja4330
@muhammadganja4330 Жыл бұрын
Aamin
@MdsadamHusen-uq3lx
@MdsadamHusen-uq3lx Жыл бұрын
Allah pak hamsab ko nek aamal
@adilashraf2859
@adilashraf2859 Жыл бұрын
Allah pak humary hazarth ji key umar shareef mai barkatha farmey ameen hazarth ji please dua key darkastha hai please
@Sanaullah-ox1vc
@Sanaullah-ox1vc 7 ай бұрын
Mash Allah ❤
@duroodshareefkywaqiyataurm7110
@duroodshareefkywaqiyataurm7110 Жыл бұрын
مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اس وقت کے کتب ہے حضرت کی بیانات سے معلوم ہوتا ہے اللّٰہ پاک حضرت کی زندگی میں برکت دے آمین ثمہ آمین
@nadeemsiddiqui3281
@nadeemsiddiqui3281 Жыл бұрын
Kutub kya hota h
@duroodshareefkywaqiyataurm7110
@duroodshareefkywaqiyataurm7110 Жыл бұрын
@@nadeemsiddiqui3281 ابدال، قطب وغیرہ، ہم معنی الفاظ ہیں، حدیث میں ابدال کے متعلق یوں ذکر آیا ہے کہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بعض لوگوں نے گزارش کی کہ آپ اہل شام پر لعنت اور بد دعا فرمادیں، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایسا ہرگز نہیں کیا جاسکتا، اس لیے کہ میں نے تو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ملک شام میں چالیس ابدال ہوتے ہیں، جب ان میں سے کسی ایک کی وفات ہوجاتی ہے توان کی جگہ دوسرے کو قائم مقام کردیا جاتا ہے، اور انھیں کی برکت اور دعاوٴں سے اللہ تعالیٰ بارش برساتا ہے، اور کفار اور دشمنوں کے خلاف اہل شام کی مدد کرتا ہے، اور انھیں کی برکت سے اہل شام کے اوپر سے عذاب کو دور فرماتا ہے۔ (مشکاة شریف) جن ممالک یا صوبے یا علاقہ میں آسمانی آفات اور بلائیںآ تی ہیں، اس کی وجہ عام طور پر یہ ہوتی ہے کہ وہاں والوں کی طرف سے خدا کی نافرمانی حد سے تجاوز کرجاتی ہے حتی کہ ان سے قطب وابدال کی توجہات ہٹ جاتی ہیں، خدا تعالیٰ بھی سخت ناراض ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں آسمانی عذاب اور آفات ان پر آپڑتی ہیں۔ قطب وابدال کا معاملہ پوشیدہ ہوتا ہے اور ائمہ مجتہدین اور مجددین کا حال پوشیدہ نہیں ہوتا ہے، راہِ نبوت، راہ ولایت سے اعلیٰ اور فائق ہوتی ہے، اور حضرات صحابہٴ کرام میں سے ہرایک کو قطب وابدال سے اعلیٰ درجہ حاصل تھا، اور ائمہ مجتہدین اور فقہاء ومحدثین اور ہرصدی میں آنے والے مجددین کا کام ہی منہاجِ نبوت اور صحابہٴ کرام کے طریقہ کو زندہ کرنا اور شرک وبدعت کو دین سے نکال کر مٹانا ہے، اس لیے صرف حضرات صحابہٴ کرام اور خلفائے راشدین اور ان کے طریقوں کو زندہ کرنے والے ائمہ مجتہدین اور ہرصدی کے مجددین کا اتباع کرنا ہم سب پر لازم ہے۔
@duroodshareefkywaqiyataurm7110
@duroodshareefkywaqiyataurm7110 Жыл бұрын
@@nadeemsiddiqui3281 حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ نے ”التکشف“ میں مسند احمد کی ایک روایت نقل فرمائی ہے جس کا ترجمہ یہ ہے: شریح بن عبید سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے روبرو اہل شام کا ذکر آیا کسی نے کہا اے امیرالموٴمنین ان پر لعنت کیجیے، فرمایا نہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے فرماتے تھے کہ ابدال (جو ایک قسم ہے اولیاء اللہ کی) شام میں رہتے ہیں اوروہ چالیس آدمی ہوتے ہیں جب کوئی شخص ان میں سے مرجاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی جگہ دوسرا شخص بدل دیتا ہے ان کی برکت سے بارش ہوتی ہے اور ان کی برکت سے اعداء (دشمنوں) پر غلبہ ہوتا ہے اور ان کی برکت سے اہل شام سے عذاب (دنیوی) ہٹ جاتا ہے۔ (رواہ احمد) آگے حضرت تھانوی علیہ الرحمن فرماتے ہیں کہ صوفیا کے ملفوظات ومکتوبات سے اقطاب، اوتاد، غوث کے الفاظ اور ان کے مدلولات کے صفات، برکات وتصرفات پائے جاتے ہیں اوپر ذکر کردہ حدیث سے جب ایک قسم کا اثبات ہے تو دوسرے اقسام بھی مستبعد نہ رہے، برکات تو اس حدیث میں مذکور ہیں اور تصرفات تکوینیہ قرآن مجید میں حضرت خضر علیہ السلام کے قصہ سے ثابت ہوتے ہیں۔ دنیا میں از قبیل اصلاح معاش اور انتظام امور جو تغیرات ہوتے ہیں انھیں کو تکوین کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے اولیاء دو قسم کے ہوتے ہیں ایک قسم ان حضرات کی جن سے مخلوق کے ارشاد ہدایت واصلاح قلب، تربیت نفوس اور اللہ تعالیٰ کے قرب وقبول کے طریقوں کی تعلیم سپرد ہوتی ہے وہ اہل ارشاد کہلاتے ہیں، ان میں سے جو اپنے زمانہ میں افضل واکمل ہو اور اس کا فیض اتم واعم ہو وہ قطب الارشاد کہلاتا ہے۔ دوسری قسم ان ولیوں کی جن سے متعلق اصلاح معاش وانتظام امور دنیویہ اور دفع بلیات ہے کہ اپنی ہمت باطنی سے باذن الٰہی ان امور کی درستی کرتے ہیں ان کے اختیار میں خود کچھ نہیں ہوتا، یہ حضرات اہل تکوین کہلاتے ہیں اور ان میں سے جو سب سے اعلی اور اقوی اور دوسروں پر حاکم ہوتا ہے اسے قطب التکوین کہتے ہیں، ان کی حالت مثل حضرات ملائکہ علیہم السلام کے ہوتی جن کو مدبرات امر فرمایا گیا ہے۔ قطب، ابدال، غوث وغیرہ اولیاء کی قسمیں ہوتی ہیں جسے اولیاء اللہ ہی جانتے پہنچانتے ہیں، اور یہ انھیں کی اصطلاح ہے، عام لوگوں کو ان اسرار کے درپے نہیں ہونا چاہیے۔ جس بات کا ہرانسان مکلف ہے یعنی رضائے الٰہی کے حاصل کرنے کے طریقے کو جاننا سیکھنا اسی کی کوشش میں لگے رہنا چاہیے۔
@shahbazkhalfe9537
@shahbazkhalfe9537 Жыл бұрын
Aameen ya rab
@javedshaikh8282
@javedshaikh8282 Жыл бұрын
Allah molana ki zindagi me khub Barkat de
@muhammadganja4330
@muhammadganja4330 Жыл бұрын
Aamin
@AqibKhattak-u8c
@AqibKhattak-u8c Жыл бұрын
Ameen suma ameen
@janmuhammad2183
@janmuhammad2183 Жыл бұрын
Ya ALLAH tera shuker hea
@tahirsaify5324
@tahirsaify5324 Жыл бұрын
Mashaallah
@munazzaalim240
@munazzaalim240 Жыл бұрын
صل اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
@devilgamer-ye5pd
@devilgamer-ye5pd 11 ай бұрын
Mashaallah ❤
@umarkarachi1805
@umarkarachi1805 10 ай бұрын
No cc
@Islamitalimataurtabligh
@Islamitalimataurtabligh Жыл бұрын
Allah fikr E aakhirat ata farmaye
@Mahmood-Trader
@Mahmood-Trader Жыл бұрын
Mashallah
@hakeem6g803
@hakeem6g803 Жыл бұрын
Mashallah
@waniirfan8173
@waniirfan8173 Жыл бұрын
Mashallah Allah pak apki zindghi ma barkat naseeb kray
@muhammadganja4330
@muhammadganja4330 Жыл бұрын
Aamin
@asifasifmehmood6570
@asifasifmehmood6570 Жыл бұрын
Jazaka Allah
@amangaddi8034
@amangaddi8034 Жыл бұрын
😅
@Sanaullah-ox1vc
@Sanaullah-ox1vc 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAbdullah-tn5oi
@MuhammadAbdullah-tn5oi Жыл бұрын
MASHALLAH ❤
@asifasifmehmood6570
@asifasifmehmood6570 Жыл бұрын
Subhan Allah
@sajdaathar4687
@sajdaathar4687 Жыл бұрын
P
@EliyaasSk
@EliyaasSk Жыл бұрын
Good
@noman.nazeerbk
@noman.nazeerbk Жыл бұрын
Mashallah ❤️
@tablighibayans
@tablighibayans 10 ай бұрын
00:40 4:50 22:30
@renewskill
@renewskill Жыл бұрын
Need this duwa where i get this @ 5:10
@AbdulRaheem-vr8li
@AbdulRaheem-vr8li Жыл бұрын
Assalam alaikum warahmatullah kal baroze hafte our attwer pura puranan jhod Karnataka Bangalore Sultan Shah rh jhod thi details
@asifasifmehmood6570
@asifasifmehmood6570 Жыл бұрын
Dua ki drwast
@shaikhiliyas
@shaikhiliyas Жыл бұрын
8:50 Sirf 05 Kaam Ki Dawat Nahi
@IslamicScholar313
@IslamicScholar313 Жыл бұрын
حضرت جی مولانا سعد صاحب بھی کتب الکتاب ہے
@hafsahrasheed4868
@hafsahrasheed4868 Жыл бұрын
قطب الاقطاب لفظ ہے
@masterzubairkhanpuri148
@masterzubairkhanpuri148 Жыл бұрын
Mashallah
@IslahiBayanClips-eb6xp
@IslahiBayanClips-eb6xp Жыл бұрын
Mashallah
Maulana Ibrahim Sahab devla  ikhtilaf  per bahut Ajeeb byan
25:22
Islamic hidayat
Рет қаралды 18 М.
А что бы ты сделал? @LimbLossBoss
00:17
История одного вокалиста
Рет қаралды 9 МЛН
小天使和小丑太会演了!#小丑#天使#家庭#搞笑
00:25
家庭搞笑日记
Рет қаралды 59 МЛН
mollana ibadullah sahib | life changing bayan
20:09
Islamic videos1
Рет қаралды 93 М.
bayanat clip | Maulana Ibrahim sahab Devla | Allah se na ummid na hona | #bayan
8:34
Ajeeb Bayan 😍 | Maulana Ibrahim Dewla | Heart Touching Bayan عجیب بیان
18:39
Tablighi Bayanat Official
Рет қаралды 123 М.
Ajeeb Bayan 😍 | Maulana Ibrahim Dewla | New Heart Touching Bayan عجیب بیان
48:19
Aise logon Ka anjam jahannam hai
48:06
Islamic hidayat
Рет қаралды 25 М.