Рет қаралды 676,169
Reciter-Shahid Ali Shahid-(Baltistani)
Manqabat Title-Al Ajal Mola Mola Mola(a.s)
Year- 2018
Poet-Abbas Nimar Al-Nimar
🌹 Lyrics🌹
العجل مولا مولا العجل مولا مولا
العجل مولا مولا العجل مولا مولا
یہ میرا دل نہ رہا،
یہ میری جاں نہ رہی
تمھارے عشق میں یوں،
اب میری سانسیں رُکی
دل میں سمایا ہے تو میرے مولا
جلوہ دکھا دے یوسفِ زہرا
دل میں یہ حسرت لئے
ہوں تیری راہ میں کھڑا
پھولوں کی طرح رہوں
قدموں میں تیرے پڑا
بندہ ہوں تیرا اے میرے مولا
تیرے غلاموں میں نام ہو میرا
پیاسی ہے میری نگاہ
لب پہ ہے آہ و بکا
ہوں اپنا تن من لئے
تمھاری راہ میں کھڑا
عشق ہء میرا دریا سے گہرا
تیری محبت ایمان ہے میرا
ہے میرے خوں کی صدا
اشکوں میں ہے جو بہا
دفاعِ دیں کے لئے
کربلا میں ہوں کھڑا
ہے خامنائی نائب ہے تیرا
وہ حق کا پیکر رہبر ہے میرا
میرے خدا تو بنا
مجھ کو سراپا وفا
حجتِ آخر پہ یوں
کروں میں جان فدا
کربوبلا میں ہو میرا لاشہ
قدموں میں تیرے ہو میرا جنازہ
بقیع میں زہرا کہے
آجا تو میرے لئے
خدا کے دشمنوں سے
مجھ کو رہائی دے دے
فتنۀ شر سے مجھ کو چھڑانا
بابا سے پیٹے سے مجھ کو ملانا
نمر تمھاری وفا یہ عاشقانہ ادا
کہیں فریب نہ ہو یہ مخلصانہ دعا
ہر پل گناہ سے خود کو بچانا
آ سان ہو گا پھر مولا کو پانا