سب پاکستانی سیاستدان عوام کو نیچے لگا کے رکھنا چاہتے ہیں ، صرف عمران خان اپنی قوم کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہے
@AmirIqbal-h2s21 сағат бұрын
تاریخ دیکھ لو ٫ جس نے بھی عاشق رسولؐ صلؔ اللہُ علیہٖ وسلم کو سزا دی یا تنگ کیا ٫اس کو اللٌہ نے دنیا میں ہی زلیل ورسوا اور نشانٖ عبرت بنا دیا ۔
@MuhammadAqibOfficial-zi4xw19 сағат бұрын
Kon sa ishaq
@MuhammadAqibOfficial-zi4xw19 сағат бұрын
Wo ishaq tha jb aik 2 number ke 2 husband umre per gye wah
@LalaLala-n9d17 сағат бұрын
Nawaz sharif @@MuhammadAqibOfficial-zi4xw
@farazamvlogs658916 сағат бұрын
@@MuhammadAqibOfficial-zi4xwapka kuch nai ho sakta Allah apko hdyat da
@milestoneacademy425715 сағат бұрын
Aap ki baji geraj gayi thi wahi ishiq
@mehbooobrana624120 сағат бұрын
شوکت خانم تیری عظمت کو سلام۔۔۔تیری لحد پر لاکھوں کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے سبحان و تعالٰی۔۔۔۔۔
@QuotesTopQuality18 сағат бұрын
"Shoukat khanum maa " AZEEM MAA, AZEEM BEITA ❤ Salute to u ... U gave birth to such a good natured human being whose name is Pride "IMRAN KHAN AHMED NIAZI"
@suhaibfrontier490518 сағат бұрын
Ameen
@Ishnorah18 сағат бұрын
Allah ta'ala Shaukat khanam ko jannat ul firdos main ala mqam ata farmay Ameen 🤲🏼😢
@naginakhan87717 сағат бұрын
Ameen suma Ameen
@jabeen48617 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
@jubanabasyasir97717 сағат бұрын
دل خون کے أنسو روتا ہے اللہ پاک خان صاحب کو دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے
@ibrahimkhan-rx3li5 сағат бұрын
امین
@zakirhussain89317 сағат бұрын
Great Vlog. خان صاحب واقعی قسمت کے دھنی ہیں۔ ۔ ۔ دنیا میں بھی عزت اور آخرت کیلئے صدقہ جاریہ۔ ۔ ۔ ۔ واللہ رشک آ رہا ہے
@umairkhan-ro2lg22 сағат бұрын
ارمغان عکسی بھائی آپ کا کام قابل فخر ھے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@rubia236119 сағат бұрын
بس خود ذرا۔ کم بولا کریں دوسروں کو زیادہ بولنے دیا کریں ۔ 😊
@Dasti6021 сағат бұрын
اسلامک یونیورسٹی اس لیے بنائی کیونکہ کہ عمران خان نیازی نے سیرت النبی ﷺ پڑھی ہے اور اور دین اسلام کی قدر ہے محب وطن ہے
@NaseemMuhammad-om8yk18 сағат бұрын
کس کو کہہ رھے ھو کاکولیون کو یا پٹواریوں کو ؟ ان کا بس چلے تو یہاں بورن porn یونیورسٹی بنا دیتے
@Abidshafeq-w4v7 сағат бұрын
درود شریف تو پڑنا اتا نئی خاتمن نبی تو کہا نئی گیا اور عاشق رسول ہے
@translator23695 сағат бұрын
کیا سیرت النبی میں کہیں جھوٹ، عیب جوئی، نکاح کے اوپرنکاح اور چوری کی کہیں کوئی گنجائش ہے؟ ارمغان پکا یوتھیوبڑ ہے، بکواسی ہے۔
@sayedimranhussain1125 сағат бұрын
حقیقت دیکھ کر بھی منافقت؟؟؟ بڑا بد بخت انسان ہے تو۔ کیا پایا ؟ ایسا پلید منافقت کا اظہار کرکے۔سچ بتا دے تو مسلمان ہے یا کسی کا کرائے کا منافق اور پلید ٹٹو۔ @@Abidshafeq-w4v
@hamzaraj76255 сағат бұрын
قادیانی ھے منشی گوہر علی جالندھری کا نواسہ
@AbdulJabbar-zm6ul20 сағат бұрын
عمران خان زندہ آباد عمران خان کو پیسہ واپس لانے پر 14 سال سزا دی گئی۔ عمران خان بہت بڑا لیڈر ہے۔
@mohammedkhalil616313 сағат бұрын
ارمغان بھائ یہ وی لوگ بہت ہی اہم خوب صورت اور ضروری تھا میں آپ کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور آنکھوں میں آنسو ہیں
@Amir786p9 сағат бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ارمغان بھائی جب تک پاکستانی عوام کرپٹ اداروں کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی اوس وقت تک پاکستان اور پاکستانی عوام کے خلاف ظلم ہوتا رہےگا اور جب تک شریف خاندان اور زرداری مافیہ قا خاطمہ نہیں ہوگا پاکستان اور پاکستانی عوام قا کوئی مستقبل نہیں ہوگا
@TommyTim-b6r19 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اس احسن کام کی جزا خیر عطا کرے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ آمین ثم آمین
@salmanahmad74992 сағат бұрын
Ameen
@AsadSherazi-z6z5 минут бұрын
عمرانڈو اور رنڈی
@naseer264120 сағат бұрын
ارمغان صاحب ! اللہ آپکو سلامت رکھے ، القادر یونی پہ آپکا ویلاگ قابل فخر کارنامہ ہے ، دل خوش ہو گیا یہ سب دیکھ اور سن کر
@rubia236119 сағат бұрын
بہت اچھا پروگرام ہیے ۔ ایک درخواست ہیے کہ خود کم بولا کریں دوسروں کو زیادہ بولنے کا موقع دیا کریں ۔
@SaleemShaikh-kc8qh18 сағат бұрын
@@rubia2361 yeh ism-e ba mussamah hen, Armughan...?
@Sherkhan-oj7yg11 сағат бұрын
@@rubia2361 😂😂😂😂App class MA teacher ko be yh mashwara datay hain Kia😇😇🙏🙏🙏
@HasnanAfridi-mx8fs22 сағат бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عمران احمد خان نیازی کو اور عمران ریاض خان بھائی کو لمبی زندگی دے امین ثم امین یارب العالمین 🎉🎉🎉❤❤❤❤
@shafaqatkhan20909 сағат бұрын
ماشاءاللہ جی اللّٰہ پاک ایمان والی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@khalidazahoor73184 сағат бұрын
آپ بہت آچھی صحا فت کررہئے ہیں اللہ میاں اپ کی روزی میں برکت دیں آپ کی حفاظت کریں
@quraishfatima417621 сағат бұрын
ماشاء اللہ بھائی؛اپ نے لوٹیروں کو بہت اچھا ائینہ دکھایا اللہ نہ کرے ان کی تحویل میں جائے اللہ تعالی جلد عمران خان کو رہائی دلائے امین
@MuhammadKhan-if5su11 сағат бұрын
😢😢
@sabrasultana4939 сағат бұрын
AMEEN
@hareemshah34427 сағат бұрын
IMRAN NIAZI KHAN CHOR DAKU SAB SE BARA CHOR DAKU LOOTERA SABIT HOUA HAIN
@mumtazhussain508818 сағат бұрын
ارمغان بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے آمین آپ نے القادر ٹرسٹ میں پروگرام کر کے پوری قوم پہ احسان کیا ہے جزاک اللّٰہ
@Murshad_khan12322 сағат бұрын
کمال کمال ۔۔ آج کا پروگرام تو بم بن کر گرے گا ان پر۔۔ زبردست
@MaqsoodaKaleem-mm3hr21 сағат бұрын
Noon league ne isy b jhuta Dena h choron K khandaan ne
@ShahmohamadShaho8 сағат бұрын
واھ واھ جوان واھ بھت اچھاکام سر انجام دیاھی سچائی سامنی لیئی ائی یااللہ تمی بھت عزت عطا فرمائے ❤ یااللہ عمران خان کامیابی عزت عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤
@sun42149 сағат бұрын
آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے کہ یہ یونیورسٹی بنانے پر 14سال سزا کم ہے کیونکہ اس ملک پر مسلط ٹولا یہ سب کچھ برداشت نہیں کرسکتا
@Adilmustafa-wf3tx20 сағат бұрын
بیشک اللّٰہ حق سچ والوں کے ساتھ یے اور یزیدی ہمیشہ عبرتناک انجام کو پہنچا اللّٰہ حق سچ والوں کو ہر میدان میں کامیاب فرمائے آمین یارب العالمین
@Abidshafeq-w4v8 сағат бұрын
ابی تک تو عمران خان ذلیل ہو رہا ہے
@irfansipra287022 сағат бұрын
یزید وقت اور اس کے حواریوں کا انجام عبرت ناک ھو گا، اور عاشق رسول ﷺ کا شملہ بلند ھو گا۔ ان شاءاللہ❤
@AishuNa163020 сағат бұрын
Inshalla
@MonaJamal-s5b18 сағат бұрын
InshaALLAH
@IshratAhmed-r7p13 сағат бұрын
Insha Allah ta’ala 🤍
@sabrasultana49310 сағат бұрын
IN SHA ALLAH
@omni2sam20 сағат бұрын
کمال ھے پورےادارے مں کہیں بھی عمران خان صاحب کی تصویر نہیں ھے.
@AshfaqAhmad-p9g5v18 сағат бұрын
Yh hota he leader jis ne apni advertisment ni krni bal k mulki mfaad m achay Kam krne hote he
@NahidKhan-c2j18 сағат бұрын
@@AshfaqAhmad-p9g5vاسکی تصویر دلوں میں ہے
@RajputChauhan6634 сағат бұрын
Jo Dillon mein basta ho usko apni tasveeron ki koi zaroorat nhi
@tahiraifraheem71703 сағат бұрын
Kamal leader salute 👍
@rushdapasha6239Сағат бұрын
Badqismati se ab aap yahan per Maryam Nawaz , Nawaz shareef or uskey poorey khandan ki tasweerien daikhen ge,😥
@mahmoodhussain643911 сағат бұрын
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین اللہ پاک ہمارے لیڈر کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
@aslammunir66439 сағат бұрын
ارغمان بھای اپنے بہت اجھی ویڈیو بنای ھے❤❤❤❤❤❤
@anisahanif410420 сағат бұрын
اللہ تعالٰی اس ملک پر حق اور سچ کہنے والے حکمران مسلط فرما دے آمین ثم آمینآمین ثم آ مین یارب العالمین پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔
@zafarullahkharljhang21720 сағат бұрын
اللہ تعالٰی خان کو اس کا اجر اس جہاں میں بھی دے گا اور اگلے جہاں میں بھی ملا گا
@bibihurmat19 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد❤❤❤
@aneesakhan7873 сағат бұрын
Ameen 🤲🤲
@testerreviewer325622 сағат бұрын
کی محمّدؐ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں
@muhammadzafariqbalkhankhat14669 сағат бұрын
سلیوٹ یو برادر 👍 ویلڈن اللّٰہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲 Salute you 🫡🫡🫡🫡🫡🙌🙌💚 brother
@ChoudaryAli-cf7qo5 сағат бұрын
❤❤ ارمغانِ ❤❤❤❤❤❤❤❤بھائی کیا بات ہے اپ کی یار مزہ کرا دیا اپ نے مزا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@khalidmahmood213321 сағат бұрын
ماشاءالله زبردست تجزیہ بھائی آپ کا شکریہ عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
@zh440719 сағат бұрын
ہمیشہ کی طرح بہترین کام پر آپ کوسلام اور آپ کے اور آپ کی نسلوں کے لئے اللہ رب العزت سے رحمتوں کی دعا۔
@khalilkhatana950922 сағат бұрын
او بھائی جان اپ حق پر ہو اللہ اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@tajamalkarim2 сағат бұрын
Great Job Brother Allah pak aap ko salamat rakhay aur kamyab Farmay Ameen
@muhammadtoufiq34955 сағат бұрын
اللہ تعالٰی آپکو کامیاب کرے اور سلامت رکھے صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم
@LuckyKhan-l1f22 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان کو بھی اپنے حفظ و امان میں رکھے عمران خان ہماری جند جان ہے پاکستان ہے پاکستان زندہ باد❤❤❤
@BilalAhmad-fg9jd15 сағат бұрын
ماشاء الله خان صاحب واقعی قسمت کے دھنی ہیں۔ ۔ ۔ دنیا میں بھی عزت اور آخرت کیلئے صدقہ جاریہ۔ ۔ ۔ ۔ واللہ رشک آ رہا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
@nasreenjamil48335 сағат бұрын
ماشاءاللہ
@AsadSherazi-z6z52 секунд бұрын
پہلی دفعہ سنا ھے کہ جیل میں چھترول کھانے والا قسمت کا دھنی ھے
@ahmadrazzaq16415 сағат бұрын
اللللہ تعالیٰ عمران خان کے والدین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین اور عمران خان کو صحت والی زندگی عطا فرمائے
@mazharnawazkhan79210 сағат бұрын
Ameen
@SaeedaAkhter-g5h7 сағат бұрын
Ameen Suma Ameen
@jahangirhussain5133 сағат бұрын
Ameen Sum Ameen
@ZulfiqarAli-n8q6 сағат бұрын
آپ کو سلام ھے جی اللہ اپ کو سلامتی والی زندگی عطا فرماۓ عمران خان زندہ باد
@asgharchouhdry253713 сағат бұрын
زبردست اور بہت ھی دلچسپ بنا کر رکھ دیا یہ پروگرام بھی أپکے پہلے کے پروگراموں کی طرح دلچسپ بلکہ بہت ھی دلچسپ ھے پرخچے زندہ باد
@LuckyKhan-l1f22 сағат бұрын
ارمغان بھائی اپ کو میاں چنوں سے محبتوں بھرا سلام۔۔سلامت رہیں اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہر بلا سے محفوظ رکھے امین
@iqrarkhan894122 сағат бұрын
انشاءاللہ جیت خق اور سچ کی ھو گی عمران خان زندہ باد ❤
@Abidshafeq-w4v7 сағат бұрын
ہو گی نئی ہو گئی ہے
@AsadSherazi-z6z2 минут бұрын
حق کی فتح ہوئی اور یہودی لابی کو شکست ہوئی
@asifazadmalik222620 сағат бұрын
بہت شکریہ آپ کا دیار غیر میں میں بیٹھے ہوں کو القادر یونیورسٹی کا وزٹ کروایا
@younishussain43359 сағат бұрын
Mashallah it's great university Allah Imran khan ko lambi Zindagi de Ameen ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@rafianazir14985 сағат бұрын
عظیم انسان عمران خان اللہ اسکی مدد کرنا ھمشہ اسکو جلد سے جلد رھائ دے ان چور ڈاکوں کے چنگل سے آمںن
@LiaqatAli-zm9xo20 сағат бұрын
انشاء اللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی عمران خان کی جیت ہوگی ❤❤❤
@IloveimrankhanPtitiger21 сағат бұрын
ہماری تو اللہ پاک سے یہی دعا ہے اتنا سچ دکھانے پر بھی اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے
@nasreenjamil48335 сағат бұрын
حق و سچ کے لیے آواز اٹھانے پہ اللہ آپ کو ا جرے عظیم عطا فرمائے آمین ۔
@gauharmir584010 сағат бұрын
Very good program , very important information ..... Pm Mr Imran khan zindabad.....
@MalikSahab-bc3fk16 сағат бұрын
ملک کیلئے پرخچے قوم سب سے اچھا پروگرام۔۔۔۔ماشااللہ❤❤
@QueenHg-ix2me21 сағат бұрын
ارمغان عکسی بھائی اللہ آپ کو سلامت اور کامیابی عطا فرمائے آمین ♥️🤲
@IloveimrankhanPtitiger22 сағат бұрын
مجھے اپ کو سبسکرائب کیے ہوئے ڈیڑھ سال ہو گیا لیکن مجھے اپ کا یہ پروگرام سب سے اچھا لگا ہے
@ImranKhanFanPage-d3l17 сағат бұрын
❤❤
@aali2023115 сағат бұрын
sahi kaha
@MuhammadIqbal-ur4il8 сағат бұрын
❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ❤ ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ❤ ❤ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ ❤ ❤تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤ ❤تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤ ❤تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤
@aneesakhan7873 сағат бұрын
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرماۓ آمین 🤲🤲🤲
@ZafarAliKhan202322 сағат бұрын
Good job ARMAGHAN BHAI یا اللہ عمران خان کو خوش اور سلامت رکھے اور کامیاب کرے اور ان چوروں ڈاکوؤں کو تباہ وبرباد اور زلیل کریں آمین عــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران احـمــد خـᷡــⷶــⷩــᷜـــان نــیــازی زنـدا بـاد
@sensizolmaz62022 сағат бұрын
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@ambreenbasit376221 сағат бұрын
Ameen 🙏🏼💕
@naseemkamal230519 сағат бұрын
@@ZafarAliKhan2023 آمین یا رب العالمین
@sabrasultana4939 сағат бұрын
AMEEN
@zubaidaiqbal43119 сағат бұрын
بھائی جی آپ کی اللہ حفاظت کرے آپ کے سچ بولنے پر😢
@rafianazir14985 сағат бұрын
ںقںن ھی نھی آرھاھے کہ ںہ پاکستان کا نقشہ دںکھا رھے ھں ؟ اللہ عمران کی بھت مدد کرنا انشاء اللہ
@lifeinukwithmaira884112 сағат бұрын
Allah zaror apny pyary Habib ki hurmat ky ley Imran khan ki hifazat farmay or kamyabian ata farmay Ameen summa Ameen 🤲
@RazzaqMUhammad-x1d22 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ آ پکو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@waseemyounus884719 сағат бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤ اللہ تعالی عمران خان اور جس مرد و زن نے اس یونیورسٹی(القادر یونیورسٹی ) کے قیام اور تعمیر کے کارخیر میں اپنا حصہ ڈالا اللہ تعالی ان پر اپنا رحم فرمائے آمین یا رب العالمین
@khurshidahmed992218 сағат бұрын
بہت خوب۔۔۔ اپ نے اصل تکلیف کی خوب نشاندہی کی ھے۔۔۔ اس یونیورسٹی کے لئے یقیناً بڑی تعداد میں اندرون اور بیرون ملک سے بھاری عطیات سے مل رھے ھوں گے ۔ "کچھ لوگوں" کے پیٹ میں مروڑ لوٹ مار کا یہ سنہری موقع کھو دینے سے پڑ رھا ھے ۔۔۔۔
@ABDUlKAREEMMaher-b4j13 сағат бұрын
تمام مجرموں کو اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونا ھے جہاں مجرموں کو بچانے والا کوئی نہیں ھوگا انشاءاللہ تعالٰی
@nabilazebqureshi223912 сағат бұрын
Aap ko is khidmat A khalq ka behissab Allah taAla se ajar aur barkat atta ho ameen bhai
@NofalAbas913820 сағат бұрын
بہت زبردست پروگرام ھے ،دیکھ کر مزا آگیا ھے،,❤
@imtiazahmed340821 сағат бұрын
ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک میرے رب کا بیشک میرا رب بہترین منصوبہ ساز ہے
@shaikhghulammustafa633519 сағат бұрын
Chor shreef he
@nad294917 сағат бұрын
Bashak
@sirajkhanchoudhry576222 сағат бұрын
سنا ہے مرشد نام سے بہت تکلیف پہنچتی ہے۔ تو اضافہ کریں انکی تکلیف میں۔۔۔۔ مرے یاقوت اور مرجان مرشد تمہارے نام پر قربان مرشد کسی لمحے بھی رد ہوتا نہیں ہے تمہارے وصل کا امکان مرشد اچانک آئیے اور آئیے یوں مجھے کر دیجئے حیران مرشد مسلسل سر اٹھانے لگ گئے ہیں مرے اندر کے یہ طوفان مرشد ہے میری شاعری اس کے سوا کیا مرے ہر شعر کا عنوان مرشد
@AishuNa163020 сағат бұрын
Zabardast
@Farmansarwar-mr8bl19 сағат бұрын
عمران خان زندہ باد ماشاءاللہ زبردست چشمہ بد دور عمران خان تو سرخرو ہوئے ہیں دعائیں ہیں خان کے لئے بد دعائیں ہیں ن لیگ پیپلز پارٹی کے ممبران غداران کے لئے
@naseemkamal230519 сағат бұрын
@@sirajkhanchoudhry5762 سبحان اللہ مرشد کے نام پر بہت خوبصورت الفاظ اور شاعری ہے (مرشد کا مطلب ہے رُشد و ہدایت دینے والا شعور اور آگاہی دینے والا)مرشد عمران خان زندہ باد
@fehmeedamalik327917 сағат бұрын
Good job😊
@sajjadsaeed993115 сағат бұрын
Was bhai khush rahon Allah pak Salamat rakhe
@lubnajaved89837 сағат бұрын
Allah Pak in naik kamo k sadqy Imran Khan ko Zindagi k Sath kamyabi dy aameen Suma aameen yaaa Rabbee
اللہ تعالیٰ آپکی ھمیشہ حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤❤
@mobinasiddiqi944619 сағат бұрын
آللہ الحق ہے انصاف تو ملے گا انشااللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چاہنے والے کو
@anwarabbas559821 сағат бұрын
عمران خا ن ملک اور قوم کے بچوں کے لۓ سوچتا اور کام کرتا ھے ۔ ۔یہی اس کا جرم اور قصور ھے ۔ ۔اللہ پاک اسےسلامتی والی زندگی دے۔ ۔
@RashidKhan-dw9io5 сағат бұрын
Allah Pak appko sehat o tandrusti atta farmay appkay RIZQ main barkat o wosat frmay appko IZAT ATTA FARMAY APPKO APPNI HIFZ O AMMAN MAIN RAKHAY AMEEN SUMMA AMEEN YA RUB UL ALLAMEIN ❤️❤️❤️❤️❤️
@tajamalkarim2 сағат бұрын
Ya Allah pakistan aur Imran khan ki hifazat Farma Ameen
@faqeerali4018 сағат бұрын
یار مجھے اپ بہت اچھے لگتی ھو کیوں کی اپ ایک ایماندار انسان ھے اللہ اپ کی مددگارھو
@riyazuljannah367320 сағат бұрын
MashaAllah kia zabardast uni vercity bnae h Allah qubool kre or ajr ata farmae
@h.a.devil369922 сағат бұрын
تمام عمران احمد خان نیازی کے چاہنے والوں کو اسلام علیکم 😊
@nazzia4913 сағат бұрын
Allah Pakistan aur pakistaniun ko apni hifazat main rakhe ameen aur imran khan ko Allah kamyab kare ameen suma ameen ❤❤❤
@MuhammadArif-mu9gr9 сағат бұрын
ماشاءاللہ خان صاحب گریڈ لیڈر
@mirahmadali735020 сағат бұрын
آپ بہت بڑا کام کر رھے ہیں۔جراءت، اور ھمت کے ساتھ سچ کو عام کر رھے۔اپ جیسے ھی ایماندار صحافی اور اینکر قوم کا سرمایہ ہیں۔
@amirsaab531015 сағат бұрын
عمران خان پاکستان کے لیے ایک انمول تحفہ ھیں
@rajasaeed547222 сағат бұрын
جھوٹوں اور فرعونیت فسطائیت بغض سے بھرے ہوئے بدبختوں کو اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے آمین 🤲🕋🤲
@HudaJaved8048 сағат бұрын
Khan Zindabad ❤❤❤❤
@MuhammadDin-pm8vz18 сағат бұрын
اللہ تعالٰی آپ لوگوں کو سلامت رکھے اور اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے
@mujahidepakistan452518 сағат бұрын
ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب اس ملک میں کوئی پٹواری نہیں ہوگا ہر طرف انسان ہی انسان ہوں گے روشن خوشحال پاکستان ہوگا 🇵🇰💕
@MuhammadKhan-if5su11 сағат бұрын
😂😂😂😂😂😂 Deewany ka khab
@hareemshah34427 сағат бұрын
YOUTHIYA TO KHATAM HOTA JARAHA HAIN INSHALLAH
@MuhammadMushtaq-sg6vm5 сағат бұрын
بہت مشکل ہے سن کو ختم کرنا
@LiaqatAli-zm9xo20 сағат бұрын
ارمغان عکسی صاحب ہم آپ کی جرات اور ہمت کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@arifzareen55313 сағат бұрын
Inshallah Imran khan win the match with people of Pakistan 🇵🇰
@SarahMumtaz-ul9hl13 сағат бұрын
Mashallah, beautiful university ! God protect our leader and protect this university from evil. Ameen !
@ashfaqalikhan636021 сағат бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان صاحب لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@natureworks31217 сағат бұрын
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پڑھانے پر عمران خان صاحب کو سزا دی گئی۔ جیت حق اور سچ کی ہو گی۔ عمران خان زندہ باد ❤❤
@abuhafsa617217 сағат бұрын
Isi trha such ka sath dete rehna mere bhai allah tala apko apni hifazat main lein aameen
@jahanzaibkhan-fp7yg9 сағат бұрын
جتنی دیر یہ پر۔گرام دیکھتا رہا اتنی دیر آنکھوں سے آنسو جاری رہے بخدا
@rajanajibullahkhan271421 сағат бұрын
We studied in Pakistan universities and England but we never had such facilities at all thank you showing this vlog you are great. May Allah swt help and protect from evil doers Thank you.
@STJ1422 сағат бұрын
Allah Pak apko hamesha salaamat Rakhe Aameen 🤲
@rajpotpak22 сағат бұрын
بہت قسمت والے ہو جو یونیورسٹی تک پہنچ بھی گے اور زندہ واپس بھی ا گے ورنہ سب جانتے ہیں سچ بولنے کی سزا ملک پاکستان میں کیا ہے
@Samman_Faiz10 сағат бұрын
Al Qadir k students 1 dream University mein majood hain 😢❤❤ how lucky people..
@liaqat51756 сағат бұрын
JazakAllah o Khaira brother May Allah Almghty protect you from all evil eyes and worries
@princeayubprinceayub908020 сағат бұрын
السلام علیکم بھائی صاحب بھائی صاحب جتنے بھی اپ نے پروگرام کیے سب سے نمبر ون پروگرام یہ ہے اپ میری طرف سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ کو حفظ و ایمان میں رکھے اور سچ بولنے کی ہمت اور طاقت دیتا رہے امین
@imtiazhussain552114 сағат бұрын
گریٹ ایفورٹ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
@ابوالاشبالمحمدالیاس22 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ خان صاحب کو صحت والی نیکیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین