اللہ اپ کو اجر دے جو میرا بچپن سے شوق تھا صحیح طریقے سے سیرت النبی پڑھنے کا وہ اپ نے میرا پورا کر دیا اپ کا کبھی چہرہ تو دیکھا نہیں ہے لیکن انشاءاللہ حشر کے میدان میں اپ کی اواز سے اپ کو پہچان لوں گا اور میں اپ کو یہ التجا کرتا ہوں کہ میرے لیے مغفرت کی دعائیں کرتا رہے میرا نام محسن ہے