SLAM KHURSHEED SAHEB nay Azimabad aur Urdu Shairi ki Aabru bachali. Bahut Khoob janab! آسماں بدلا زمیں بدلی زمانہ بدلا ہم نے بدلا ہی نہیں اپنا مقدر یارو اپنی منزل کو جوپانے کی طلب رکھتے ہیں وہ کبھی پیچھے نہیں دیکھتے مڑ کر یارو منور داناپوری،پٹنہ
@subbu515 Жыл бұрын
Kya baat hai kahan saab!!!
@shaukathayat8087 Жыл бұрын
لاجواب کلام سے رو برو ہوا... ماشاءاللہ... بہت خوب....
@Crypto_clane Жыл бұрын
First is very deep 🌹
@shoukataliansari438410 ай бұрын
Very Niceeeeee
@allroundersayri4904 Жыл бұрын
Wah kya bat hi❤
@NitinGupta-qm9yn Жыл бұрын
एक अलग अंदाज, nice!
@syedimam105 Жыл бұрын
MashaAllah! Nikhri hui shayeri !
@virinderdogra6086 Жыл бұрын
Kya khoob shayari hai.
@kumarpallavchitransh4397 Жыл бұрын
Faizan Mustafa sir❤
@soniyaroman5736 Жыл бұрын
Bahut khub
@amirgenuine9308 Жыл бұрын
❤❤dil sa
@sangeetawesley6683 Жыл бұрын
❤
@pradeepshrivastav1501 Жыл бұрын
I mis u Kumar sir❤
@johnmallick Жыл бұрын
V NICE JI MALLICKJOHN AUSTRALIA.
@SayedAnwaar Жыл бұрын
5:29 😅 16:36 😅
@jawedjahadpoetry1267 Жыл бұрын
Bahut khoob 💐
@sahirmomadansari5896 Жыл бұрын
Bhut khub mashaallah
@syedshafiullah916811 ай бұрын
بہت خوبصورت اشعار کہا آپ نے ۔ زیادہ معنی قیز ہوتا اگر ۔۔۔۔ نہ تم ہمارے ہووے اور نہ ہم كسیکے ہووے !!
@urdujhalak Жыл бұрын
کیفی اعظمی (Taza Kalam) کلیوں کا لے پیام سحر کا سلام لے کیفیؔ سے حسن دوست کا تازہ کلام لے
@arshadraza9246 Жыл бұрын
Assalamualaikum sir mujhe bhi mauka dijiye mai bhi sher likhta hu please 🙏🙏🙏🙏 please
@urdujhalak Жыл бұрын
Full Nazm of کیفی اعظمی لو پو پھٹی وہ چھپ گئی تاروں کی انجمن لو جام مہر سے وہ چھلکنے لگی کرن کھچنے لگا نگاہ میں فطرت کا بانکپن جلوے زمیں پہ برسے زمیں بن گئی دلہن گونجے ترانے صبح کا اک شور ہو گیا عالم مئے بقا میں شرابور ہو گیا پھولی شفق فضا میں حنا تلملا گئی اک موج رنگ کانپ کے عالم پہ چھا گئی کل چاندنی سمٹ کے گلوں میں سما گئی ذرے بنے نجوم زمیں جگمگا گئی چھوڑا سحر نے تیرگیٔ شب کو کاٹ کے اڑنے لگی ہوا میں کرن اوس چاٹ کے مچلی جبین شرق پہ اس طرح موج نور لہرا کے تیرنے لگی عالم میں برق طور اڑنے لگی شمیم چھلکنے لگا سرور کھلنے لگے شگوفے چہکنے لگے طیور جھونکے چلے ہوا کے شجر جھومنے لگے مستی میں پھول کانٹوں کا منہ چومنے لگے تھم تھم کے ضو فشاں ہوا ذروں پہ آفتاب چھڑکا ہوا نے سبزۂ خوابیدہ پر گلاب مرجھائی پتیوں میں مچلنے لگا شباب لرزش ہوئی گلوں کو برسنے لگی شراب رندان مست اور بھی سرمست ہو گئے تھرا کے ہونٹ جام میں پیوست ہو گئے دوشیزہ ایک خوش قد و خوش رنگ و خوبرو مالن کی نور دیدہ گلستاں کی آبرو مہکا رہی ہے پھولوں سے دامان آرزو طفلی لئے ہے گود میں طوفان رنگ و بو رنگینیوں میں کھیلی گلوں میں پلی ہوئی نورس کلی میں قوس قزح ہے ڈھلی ہوئی مستی میں رخ پہ بال پریشاں کئے ہوئے بادل میں شمع طور فروزاں کئے ہوئے ہر سمت نقش پا سے چراغاں کئے ہوئے آنچل کو بار گل سے گلستاں کئے ہوئے لہرا رہی ہے باد سحر پاؤں چوم کے پھرتی ہے تیتری سی غضب جھوم جھوم کے زلفوں میں تاب سنبل پیچاں لئے ہوئے عارض میں شوخ رنگ گلستاں لئے ہوئے آنکھوں میں روح بادۂ عرفاں لئے ہوئے ہونٹوں میں آب لعل بدخشاں لئے ہوئے فطرت نے تول تول کے چشم قبول میں سارا چمن نچوڑ دیا ایک پھول میں اے حور باغ اتنی خودی سے نہ کام لے اڑ کر شمیم گل کہیں آنچل نہ تھام لے کلیوں کا لے پیام سحر کا سلام لے کیفیؔ سے حسن دوست کا تازہ کلام لے شاعر کا دل ہے مفت میں کیوں درد مند ہو اک گل ادھر بھی نظم اگر یہ پسند ہو
@ibrahimansari-nh5ip Жыл бұрын
Puri video likh di hai kya
@qaisersiddiqi8211 Жыл бұрын
Kahin koi Chiragh nahin
@nisarshahid6228 Жыл бұрын
Goya nheen jatta 😂😂😂😂
@mdsamdni Жыл бұрын
عالم عرب میں ایک عالمی سطح کا یونیورسیٹی نہیں ھے مشاعرہ میں فضول ھوتا ھے
@dajjana19933 Жыл бұрын
You are lost like the gandhians in 1947...future partitionof india will secure future for minorities...and their well being😢😮
@dajjana19933 Жыл бұрын
Go back to school for enlightenment😂
@mohammedsajid442 Жыл бұрын
wahiyat!
@allroundersayri4904 Жыл бұрын
Wah kya bat hi❤
@engr.naseerahmad1265 Жыл бұрын
Please jab moshaira ho to mojhy inform Karna. Ma b ana Chahta ho. Agar apky pass koi information ho.