بیشک حق ہے حق جماعت حق جماعت اہلسنت وجماعت مسلک اعلیحضرت زندہ باد فیضانِ حضور تاج الشریعہ زندہ باد
@ruhanibhai98052 жыл бұрын
Subhanallh
@786_92_Qadri2 жыл бұрын
subhaanAllah subhaanAllah
@mmahmoodamjadi51732 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب حضور
@alimuddinmomin86852 жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ بیشک حق ہے حق جماعت حق جماعت اہل سنت وجماعت مسلک اعلیحضرت زندہ باد فیضان حضور تاج الشریعہ زندہ باد حضور عسجد رضا خان قادری مدظلہ العالی قاید اہل سنت زندہ باد
@ziyaiimranraza48022 жыл бұрын
Masha Allah
@riyazansri12282 жыл бұрын
Bahut khub
@shoyabkhan59242 жыл бұрын
Khub mashallah hazret ji
@muhammadsohrabquraishi2172 жыл бұрын
ماشاءاللہ حضرت میں اللہ تعالیٰ کے لیے آپ سے محبت کرتا ہوں۔
@sagehuzoortajushshariahrad21722 жыл бұрын
subhanAllah
@razvimoinuddin64202 жыл бұрын
ماشاءالله تبارك وتعالى
@faizanehuzurshahbazedeccan72312 жыл бұрын
Subhanallah❤❤❤
@nahidhussain56932 жыл бұрын
❤️ mashallah subahnllah ❤️
@fakhruddinkhan10832 жыл бұрын
Subhan Allah
@mdsohil53272 жыл бұрын
Mashallah
@akhtarhusenrazvi65572 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH - MASHA ALLAH : ALLAH MUFTI SHAMSAD AHMED MISHBAHI SAHAB KI MAGFIRAT FARMAYE AUR OLEMA-E-AHLE SUNNAT KE SADAK TUFAIL ALLAH HAMARI BHI MAGFIRAT FARMAYE AUR AAP KE ILAM AMAL UMAR SEHAT SHOHRAT AUR IZZAT ME BARKAT ATA KARE - AMIN SUMMA AMIN🇮🇳 TAJDARE KHATME NABUVVAT ZINDABAD 🇮🇳 OLEMA-E-AHLE SUNNAT ZINDABAD🇮🇳
@juhikhan8002 жыл бұрын
Subhanallah 🌹🌹🌹 subhanallah
@AbidKhan-tt6xl2 жыл бұрын
Haq hai
@istiyakrazvi53092 жыл бұрын
Subhanallah
@Sunni-br7bm2 жыл бұрын
Bhai ye kahan ka h program
@MuhammadAsif-zl5zn Жыл бұрын
ایصالِ ثواب کے فائدے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت گناہوں سمیت قبروں میں داخل ھو گی مگر جب اٹھائ جاے گی تو بے گناہ ھو گی کیونکہ وہ مومنین کی دعاؤں سے بخش دی جاتی ھے۔اس لئے نماز روزہ نفل درود شریف استغفار حج زکوٰۃ صدقات الغرض ھر قسم کی عبادت اور نیکی کو آ پ ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں 3بار سو رہ اخلاص پڑھیں تو حدیث کی روشنی میں ایک قرآن کا ثواب ملتا ھے اب آپ نے سورہ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب حاصل کر لیا۔اگر آپ ایک قرآن شریف کے ثواب کو ایصالِ ثواب کر دیں کہ اے اللہ تعالیٰ اس کا ثواب حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر قیامت تک جتنے بھی صحیح عقیدہ مسلمان ھوں گے سب کو عطا فرما تو سب مسلمانوں کو ایک ایک قرآن شریف کا ثواب ملےگا اور ان سب کے ثواب کے مجموعے کو اکٹھا کر کے آپ کو ان سب کی تعداد کے مطابق اربوں کھربوں قرآن شریف کا ثواب ملےگا ۔اگر ایصالِ ثواب آپ نہ کرتے تو ایک قرآن شریف کا ثواب ملنا تھا۔اب آپ کو ایصال ثواب کرنے کی وجہ سے ان کی تعداد کے مجموعے کے برابر ثواب ملےگا۔اس لیے نماز روزہ نفل درود شریف استغفار حج زکوٰۃ صدقات الغرض ھر قسم کی عبادت اور نیکی کو آ پ ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں اور ایصالِ ثواب کی برکت سے اپنے عمل اور نیکیوں میں بے شمار اضافہ کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگ سمجھتے ھیں کہ ایصالِ ثواب کر نے سے اپنا ثواب بھی ضائع ہو جاتا ھے حالانکہ کہ یہ بلکل غلط ھے۔ایصال ثواب کر نے سے الحمدللہ عمل اور نیکیوں میں اضافہ ھوتا ھے کمی نہیں ھوتی۔اس پر خود عمل کریں دوسروں کو سکھائیں سمجھائیں اور جتنا ھو سکے پھیلائیں۔