بدقسمتی سے یوتھیئے ایک بہروپیا شخص نیازی کی نحوست میں وطن عزیز کی عزت عظمت اور وقار کے ساتھ کھلواڑ کر رھے ھیں۔ اللہ سبحان و تعالٰی وطن عزیز کے تمام باسیوں کو ھر گمراھی سے محفوظ رکھیں۔ آمین یا رب العالمین🤲
@madagascerlovers10688 сағат бұрын
Sniping 😮😢
@ayubkhan84747 сағат бұрын
تماری ساتھ جو ہونے والا ہے آپ کو انداذہ نہیں ہے
@mazharmemon7 сағат бұрын
maryam nawaz ko yeh bayan pashto main daina chahiyeh, D choke per yeh sara kuch karney waloon ko urdu samagh naheen aatee
@mirzamunirbaig1967 сағат бұрын
شریعت اسلامی ریاست کے خلاف اور سامنے آنے والوں کو خوارج قرار دیتی ھے۔ خوارج اور فتنہ کی سزائیں شریعت میں طے شدہ ھیں۔ گمراھی میں مبتلا لوگ اپنے لیئے اور دوسروں کیلئے ھدایت مانگنے کی دعائیں کیا کریں۔ ممکن ھے کہ اللہ سبحان و تعالٰی قبول فرمائیں۔ اللھم اختم باالصالحات اعمالنا اللھم حفظنا من الفتنة نیازی و فتنة الدجال🤲
@akhtarmohammad57478 сағат бұрын
PTI ka ASA treatment krna ho ga k ye Pakistan and Pakistan army k khalaf probganda na Karin
@mirzamunirbaig1967 сағат бұрын
واقعہ 9 مئی والوں کی چھترول بھی ھونی چاھیئے اور ٹھیک ٹھاک قسم کی سزا بھی ھونی چاھیئے تاکہ آئندہ کوئی ریاست کے ساتھ بدمعاشی کرنے کی جرآت نہ کرے۔ اس طرح کی کھلی جمہوریت نہ امریکہ میں ھے اور نہ برطانیہ میں۔ لندن میں یوتھیوں کو قاضی محمد فائز عیسی صاحب کے واقعہ میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ھے۔ اصل ڈنڈا تو پاکستان میں چلانے کی ضرورت ھے۔ کیا خیال ھے؟