Qabr Mein "Aurat Card" Nahi Chalega I Sahil Adeem

  Рет қаралды 1,426

Alieftv

Alieftv

Күн бұрын

Пікірлер: 6
@LiyakatAli-up5gy
@LiyakatAli-up5gy 8 күн бұрын
Hum jab India mein ladies ko deen ke bare mein aur fashion ke bare mei Samjate hain to kahati hain Pakistan mein bhi fashion karti hain
@sadiairum1722
@sadiairum1722 6 күн бұрын
Unkonbatayen lailaha illalah hai .lailaha pakistan nahi hai. Nabi ka naam mohammad hai pakistani larki nahi
@GUMQAFILAP
@GUMQAFILAP 8 күн бұрын
پیارے ساحل بھائی قران مجید میں صاف لکھا ہوا ہے کہ جو لوگ اللہ کی راہ میں کام کریں گے جہاد کریں گے جدوجہد کریں گے کوشش کریں گے تو وہ ہوں گے اور ان کے زوج جنت میں تکیے لگائے ہوئے ریشم کے زمہریر کے اب دیکھیں یہ قران مجید ہے اللہ پاک کا کلام ہے اللہ پاک جھوٹ نہیں بولتا یعنی کہ اس میں عورت بھی اگئی مرد بھی اگیا لیکن مولوی بتایا ہے اج تک مولویوں کا ایمان نہیں ہے قران مجید پہ دیکھو اب سامری نے جو بچھڑا بنایا تھا صاف لکھا ہوا ہے قران مجید میں کہ وہ دیکھو ان کے زیورات وغیرہ جو تھے وہ تپا کے اب اج کل دیکھو سامری جو ہے یہ ائی ایم ایف فیڈر ہے ذرا پوری دنیا کا گولڈ جو ہے وہ ادھر اکٹھا کر کے لے گیا ہے اور میڈیا اس کا جو ہے وہ بچھڑا ہے میڈیا بول رہا ہے لوگوں کے اگے یعنی کہ یہ تصویر جو ہے یہ حرام کس لیے کی گئی تھی دیکھو بہن بھائی پہ حرام ہے تو مطلب میں بہن کوئی پلیت چیز تو نہیں ہے بہن تو بڑی پیاری چیز ہے لیکن وہ دوسرے مرد کی بیوی ہوتی ہے تو اس کے لیے حلال ہوتی ہے اسی لیے اللہ پاک نے محنت کے بغیر کسی کا مال کھانا مسلمان پر حرام کیا ہوا ہے اور یہ کاغذ کے نوٹ کے سے بغیر محنت کے دوسرے کمال کھایا جاتا ہے تو جو بھی یہ استعمال کرتا ہے یہ اس گناہ میں برابر کا شریک ہے اب ائیے میں اپنے تمام دنیا کا سونا اکٹھا کر کے وہ بچھڑا نہیں بنایا ہوا اور اس کی اواز ہی ہے میڈیا نہیں ہے یعنی کہ ربیزہ یہ جو بھی سسٹم تو اب اسی خزانے کے پیچھے یہ انقلابی جماعتیں نہیں کہہ رہی ہیں ہم اس خزانے پہ بیٹھتے ہیں تو ہم اسلام نافذ کر دیں گے وہ یہ سب بھٹکے ہوئے ہیں ان کو راستہ نہیں مل رہا ان کو اللہ پہ محمد صلی اللہ علیہ ہ وسلم پر ایمان لانا پڑے گا لوگوں کو اللہ پاک نے جو اپ کو بتایا طریقے بتائے ہوئے ہیں یعنی کہ دیکھیں کتنا صاف بتایا کہ ایمان میں عمل شامل ہے اب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو انہوں نے کہا تمہیں اچھی عورت دیتے ہیں قبول کرو تمہیں مال و دولت سونا چاندی دیتے ہوں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا کہ میرے ایک ہاتھ پہ چاند رکھ دو دوسرے پہ سورج رکھ دو میں اپنی بات سے ٹلنے والا نہیں ہوں ساری باتیں بتائی ہوئی ہیں قران مجید میں انہی احادیث میں ان کنجروں کا دماغ کام نہیں کرتا کیونکہ انکھوں کے اگے ان کے پردے پڑے ہوئے ہیں ڈالر کے یعنی کہ پوری دنیا میں ڈالر ہی ہے نا اب پاکستان گولڈ ریزرو تو نہیں رکھتا نا ڈالر رزرو کرتا ہے تو یار دیکھو کاغذ کا کاغذ سے تبادلہ ایک جنس کا دوسری ایک ہی جنس سے تبادلہ جو ہے وہ سود ہے اب دیکھو باپ پر بیٹی کے بالغ ہونے پر اس کے نکاح کا بندوبست کرنا لازم ہے فرض ہے اج سب لوگ کہتے ہیں کہ جی یہ میری بیٹی ہے اللہ پاک نے تو کوئی رشتے اخرت میں فرشتوں کا حساب نہیں ہوگا اپنی اپنی ذمہ داریوں کا ہوگا یعنی کہ عورت سے اس کی عہد کا یعنی نکاح ایک عہد ہے اس کی عہد کا حساب ہوگا اور مرد سے اس کی حد کا حساب ہوگا ہوگا تو اپنا اپنا اب جس نے ذمہ داری پوری کی ہوگی وہ تو بریت ذمہ جس نے اپنا عہد پورا نہیں کیا ہوگا اب اسی طرح جو ہم نے بتایا بھی ہے اپ کو کہ یہ انہوں نے جتنے معاہدے کیے ہوئے ہیں اس سے نکالنا اللہ کا کام ہے سارے جو گناہ کیے ہوئے ہیں سیاست دانوں نے فوجیوں نے مولویوں نے یہ ان کی نیکیاں بنا کے ان کے کھاتے میں نہ ڈالے عام ادمی تو پھر کہنا لیکن یہ ہے کہ ایمان لانا پڑتا ہے یہی نواز شریف جو ہے یہی تمہارا مسیحہ نہ بنے یہی عمران خان جو ہے یہ انسان کا پترنا بنے تو پھر کہنا یارا خدا کے بندو تمہیں یہ نہیں پتہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مجاہد کے گھوڑے کی لد جو ہے وہ بھی تولی جائے گی نیکیوں کے پلڑے میں اور یہ تو روایت موجود ہے نا دوسری روایت ہے کہ ایک مجاہد کے پاؤں جو ہے وہ تمام ولیوں کے گردن پہ ہے یہ تو خود بیان کرتے ہیں یہ جتنے یہ پیروں والے ہیں طاہر القادری نے بیان کرتا تھا القادری سے پوچھو نا کہ ایک مجاہد کا کا پاؤں جو ہے ولیوں کی گردن پہ ہے ہم یہ نہیں ہے کہ اج کے سپاہی کا پاؤں شیخ عبدالقادر جیلانی کی گردن تیار شیخ عبدالقادر جیلانی اپنے دور میں اپنی محنت کر کے چلا گیا اج کے دور میں جتنے علماء ہیں دیکھو وہ ان پر بھی اسلام ہر مرد اور عورتیں جب لاگو ہے تو تہل قادری پہ لاگو نہیں ہے اس کو کیا تکلیف ہے اللہ کی راہ میں نکلنے کے لیے دیکھو اپنی بیوی کے لیے 10 10 منزلہ 40 40 منزلہ عمارت پہ لٹک کے چنا کر رہے ہوتے ہیں اور اللہ کے لیے سڑک کے اس پار کھڑے ہوں تو ان کو بولتے ہیں کہ بھئی اجاؤ دوسرے پار تو وہ دو قدم پیچھے چلیں گے اگے نہیں جائیں گے کیا وجہ ہے ان سوالوں کے جواب ہیں کسی کے پاس باقی دیکھو ذاکر نائک نے طاہر القادری نے اب طاہر القادری صاحب فرماتے ہیں کہ جس نے جو کمایا وہ اس کا ہے قران مجید کی اس ایت کے ترجمہ کر رہا ہے جو عورت نے کمایا وہ اس کا جو مرد نے کمایا وہ اس کا ہے حالانکہ یہ تو نیکیوں کے بارے میں ہے لیکن اس نے کمائی کے بارے میں کہا ہے کہ یہ عورت کما سکتی ہے نوکری کر سکتی ہے اب ہم اعتراض نہیں کرتے کہ اس نے غلط کہا ہے اس کو بھی غلط کو صحیح کرنا اللہ کا کام ہے یہ سب ٹھیک ہو جائے گا تمہاری سب سیاہ کاریاں بدکاریاں نیکیاں میں بدل جائیں گی یار اس کی سمجھ نہیں اتی تمہیں یہ ان کو مولویوں کو کیوں نہیں سمجھ ارہی یعنی کہ ان کا قران مجید پہ ایمان نہیں ہے ایمان لانا ہے بس اور کوئی مشکل ان کو رکھتا نہ نہیں ہے عورتیں بھی راضی ہو جائیں گی اللہ پاک یہی کہہ رہا ہے نا کہ عورتوں کو بھی وہ کچھ ملے گا کہ ہر بندہ راضی ہو جائے گا اور پھر جو مانگے گا مل جائے گا دیکھو اگر مسلمان کہتے ہو اپنے اپ کو یہ چیزوں پہ تو یہ دیکھو یار قران مجید شروع ہی ہوتا ہے کہ جو غیب پر ایمان لاتے ہیں اور جو اپنا مال خرچ کرتے ہیں مال میں کاغذ کو نوٹ نہیں ہے جو ان کو رزق دیا اللہ پاک نے اس میں سے خرچ کرتے ہیں رزق میں بہت کچھ ہے اس کی بہت لمبی تشریح ہے تشریح تو نہ بھی کریں تو اس کے معنی بھی بہت اہ رزق کا معنی کاغذ کا نوٹ نہیں ہے جو لوگ ہیں پر ایمان لاتے ہیں جو رزق ان کو ہم نے دیا اس میں سے خرچ کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور اخرت پر تو ان کا پکا یقین ہے یعنی کہ عیسائی یہودی اور اج کے مسلمان اور سابی یہ تو منکر ہو نہیں سکتے نا یہ کدھر بھاگ کے جائیں گے ماسی ہے کہ پاکستانی قوم ناشکری ہے ان کے پاس ان کا ایک ایک فوجی بھی ان کے لیے ہیرا موتی ہے لیکن ان کو سمجھ نہیں ارہی۔۔
@mominaali2700
@mominaali2700 8 күн бұрын
ساحل عدیم کے چہرے پر پڑی کالک اور لعنت اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ادمی شیطان ہے۔
My scorpion was taken away from me 😢
00:55
TyphoonFast 5
Рет қаралды 2,7 МЛН
“Don’t stop the chances.”
00:44
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 62 МЛН
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 61 МЛН
黑天使只对C罗有感觉#short #angel #clown
00:39
Super Beauty team
Рет қаралды 36 МЛН
Namaz Aik Technology Hai | Sahil Adeem Explained
9:04
Alieftv
Рет қаралды 337 М.
How Sahil Adeem Become Rich | Sahil Adeem Aggressive Podcast With Yasir Janjua
1:33:49
My scorpion was taken away from me 😢
00:55
TyphoonFast 5
Рет қаралды 2,7 МЛН