Рет қаралды 5,346,046
New Heart Touching Beautiful Studio Naat 2021
la ilaha illallah Muhammadur RasulAllah Alif Se Allah Ko Pehchan Baa Se Baat Nabi Ki Maan
Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri With Kids
Subscribe Our Official Channel For More For More Bayan & Naats
👇More Info👇
🎧 Alif Se Allah - Studio
🎙 Allama Hafiz Bilal Qadri
⏱ 07:35 Minutes
🎬 • Alif Se Allah Ko Pehch...
For Audio Contact With (Full Name)+(City With Area)+(Naat Name) on Official WhatsApp 👇
+92 333 2433521
New Studio Naats:
Sarkar Ki Batein:
• Sarkar Ki Baatein | Ne...
Tu Shamme Risalat:
• Tu Shama e Risalat Hai...
Mola Banda Tera:
• Mola Banda Tera | Baks...
Aankhon Ko Band Karlo:
• Aao Chalen Madine | An...
Click To Here More Studio Naat Collections :
• Studio Naats All Time ...
حضرت علامہ حافظ بلال قادری صاحب کا آفیشل واٹس اپ گروپ برائے مرد اور خواتین
جوائن واٹس اپ کمیونٹی گروپ
Group 2:
chat.whatsapp....
اسی گروپ میں ویڈیو اسٹیٹس, حضرت کی ایک آڈیو نعت یا بیان, موقع کی مناسبت سے ویڈیو لنک, عوامی محافل کی پوسٹ, اسلامک میسج, موقع کی مناسبت کے وظائف, نماز کے اوقات وغیرہ روزانہ کی بنیاد پر شئیر ہوتے ہیں۔
حضرت کے نمبر پر جو اسٹیٹس لگتا ہے وہ بھی آپ اس گروپ سے حاصل فرماسکتے ہیں۔
ہوسکے تو اس کمیونٹی گروپ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شیئر کریں۔
Best Super Hit New Naat Ever
#HafizBilalQadri #Studio #AlifAllah
الف سے اللہ کو پہچان ، ب سے بات نبی کی مان
ت سے توبہ کر انسان ، ث سے ثابت رکھ ایمان
لااله الا اللہ - محمد رسول اللہ
ج سے جنت ، خ سے خیرات ، ح سے حضرت پر صلوات
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی اله وصحبه وبارك وسلم
د سے دین اسلام کی بات ، ذ سے ذات خدا کی بات
ذات خدا اور اس کی صفات
ر سے روزه ، ز سے زکوۃ ، فرض ہے دونوں سن لے بات
ص سے صدقہ ، ع سے عید ،غ سے غازی ، ش سے شہید
س سے سجدہ ، ض ضرور ، ظ سے ظفر ، ط سے طور
ف سے فرشتہ ، ق سے قرآن ، ک سے کلام دل سے مان
ل سے لازم لااله ، ء سے الا اللہ
م سے مسجد ، ن سے نماز ، و سے وحدت کی آواز
ہ سے ہجرت کا ہے سفر ، ی سے یاد خدا کی کر
پیارے بچوں! ہم نے اسکول مدرسہ میں "ا"، "ب" ، "ت پڑھتے ہیں۔
آیئے آج ہم اسلامیات کی "الف ، ب ، ت" پڑھتے ہیں۔
سبحان اللہ
ٹیچرٹیچر، یہ صلوت کیا ہوتا ہے ؟
بیٹا صلوت کا مطلب ہے ہمارے پیارےآقا ﷺ بر درود پڑھو ، چلیں درود پڑھیں
بچوں ہم نے قاعده پڑھ لیا۔
آئیے اب بارہ مہینوں کے نام یاد کرتے ہیں
(1) محرم
(2) صفر
(3) ربیع الاول
(4) ربیع الآخر
(5) جمادی الاولی
(6) جمادی الآخر
(7) رجب
(8) شعبان
(9) رمضان
(10) شوال
(11) ذوالقعدہ
(12) ذوالحجہ
بچوں اب ہم نماز کے شرائط یاد کریں گے : ۔
(1) پہلی شرط طبارت ہے
(2) دوسری ستر عورت ہے
(3) تیسری استقبال قبلہ
(4) چوتھی وقت ہے یاد رکھو
(5) پانچویں نیت دل سے کرو
(6) آخری تکبیر تحریمہ ہے
نماز کے فرائض پڑھتے ہیں
(1) تکبیر تحریمہ
(2) قیام
(3) قرات
(4) رکوع
(5) سجود
(6) تشہد میں بیٹھنا
(7) خروج بصنعہ یعنی سارم پھیر کر نماز سے باہر ہوجا