تین باتوں پر عمل کریں آپکو حسینی بنا دیں گی؟؟ ایسے لوگ یزیدی بنتے ہیں۔۔۔؟ #AllamaAliMurtazaZaidi #Hussaini ...... Like page on Facebook👇 / alirazahiraj5 •Like,Share And Subscribe Channel Contact Info / alirazahiraj
Пікірлер: 48
@AliRazaHiraj Жыл бұрын
Next Majlis خوف،لالچ اور عصبیت کی بنیادی وجہ؟ kzbin.info/www/bejne/bIfFnpSuoJKrlc0
@asadabbas9315 Жыл бұрын
حق پر چل کر ہم کامیاب ہو جائیں گے۔ ایمان پر قائم رہیں۔
@asadabbas9315 Жыл бұрын
ایمان کی کمزوری کی وجہ ہے لالچ خوف اور عصبیت
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
غدیر خم میں اگر کچھ کہا تو نبی پاک نے امت کو اھل بیعت کے ساتھ حسن سلوک کی تلقین کی انکے خیال رکھنے کا کہا جناب علی سیدہ فاطمہ جناب حسن جناب حسین کے سروں پر ھاتھ رکھ کے کہا یہ بھی میرے اھل بیعت ھیں کہں امامت کا تصور ثابت نہی ھے مولا صرف اللہ ھے نبی پاک نے کہا میں محمد اللہ کا بندہ اور اسکا رسول ھوں اور میں آخر نبی ھوں میرے بعد کوٸ نبی نہیں ھوگا
@khadijabibi96859 ай бұрын
@@sadiqhussain157 یہ بھی نہیں یہی میرے اہلبیت اطہار ع۔ ہیں 🙏🙏🙏 پڑھ حدیث کساہ پڑھ مباہلہ کے موقعے پر کہا فرمایا لاکھوں مجمع یہودی عیسائ نصارا مجوسی کے غدیر کے موقعے پر کیا فرمایا لاکھوں کے مجمع میں
@fzai6790 Жыл бұрын
یا اللہ ھمیں سچا حسینی بنا دے 😭😭🤲
@muneebasalman1944 Жыл бұрын
Great
@sarwatzaidi76972 ай бұрын
Jazak Allah
@kamalhaider8546 Жыл бұрын
Mashallah
@kumailakhtar72876 ай бұрын
Mashllah Allha apko salamat rakha
@alikkk9910 Жыл бұрын
Masha Allah bohut acha bayan tha I'm Ahly sunat!Ak Achy muslman ur ik Achy huseni men yehi khobiyan honi chayen Jo Molina me farmaya hai!!
@kamalhaider8546 Жыл бұрын
Jazakallah
@husainmehdi849610 ай бұрын
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN LABBAIK YA HUSAIN A.S.
@MuhammadNawaz-tc8zr Жыл бұрын
السلام علیک یا مولانا یا ابا عبداللہ الحسین الشہید المظلوم 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@zulfequar_ali Жыл бұрын
Jazakallah! Sahi farmaya, sirf labbaik ya Hussain (A.S.) kahne, majlis me baithne, dil me Ahle Bait ki muhabbat rakhne, aansu bahane se koi Hussaini nahi ban jata balki in sab ke sath sath koi lalach na karne wala aur hamesha haq sath bekhauf ho kar khade rahne wala (chahe apne qabila walon ke khelaf hi kyu na jana pade) hussaini hota hai.
@fatimahaider5588 Жыл бұрын
دولت کی ہوس ۔ لالچ۔ دنیا دار ۔ ایمان کی دولت سے مہروم
@AbidAli-sk5kp Жыл бұрын
Jazakallah Allah pak ap ko dunia o Aakhrat main buland treen farajat par faiz farmaiy
@husainmehdi4116 Жыл бұрын
YA ALLAH PAAK Sabhi azaadaaro ko BIBI ZEHRA S.A. ke sadqe me Bimari o Bala se mehfooz rakh ,tamaam merhoomeen ko Shifaat e Masoomeen a.s. naseeb ho amin summa amin
@nasimfatima8584 Жыл бұрын
Khuda salamut rkhy
@zeeshansarfraz6951 Жыл бұрын
الللہ بحق محمد وآلہ محمد درجات بُلند کرے آمی
@ZakiraRababChannel Жыл бұрын
Mashallsha
@SyedKalbeHaider Жыл бұрын
Àstagfar..YA Mula Hamain In khofnak bemarion sy Apni oannah dein ..Mula Hamaray Dillon ko apny Ishq o ikhlas sy Bhar dein...YA HUSSAIN AS 😭🙏🙏🙏🙏🙏😭🙏😭🙏😭🙏😭🙏
@ahsanraza9369 Жыл бұрын
Mashallah aalah aapko salamat rakhe
@saeedazamir8784 Жыл бұрын
Mashallah moulana bhtreen topic lia hs
@RRiaz-np4lr Жыл бұрын
Thankyou. This was very insightful. Thankyou for uploading. This was very very informative.
@romanamakkani6894 Жыл бұрын
👍👍
@sairafatima3427 Жыл бұрын
Aj bhee yahi halat haen ..... Why.,...... Asbeat hamarae apas AJ bhee hae
@thekillergamer4385 Жыл бұрын
Ya huseen zida bad
@salama4539 Жыл бұрын
Afsos k Ameere mukhtar or jo qaid me the on ka ziker nahi kia
@Fizzabatooltrt123 Жыл бұрын
یہ عصبیت آج بھی ہے
@smzca39 Жыл бұрын
woh loog der gaye thay
@Mehdialavi72 Жыл бұрын
یہ تین خصائل یعنی خوف سے نجات لالچ سے نجات اور حق پرستی کیسے اپنے وجود میں پیدا کریں؟ اس کے بارے میں آغا کی کوئی مجلس و درس وغیرہ ہو تو بتائیں جزاکم اللّہ خیراً
@AliRazaHiraj Жыл бұрын
اگلی مجلس میں بتایا جاۓ گا ان سب کی بنیاد کیا ہے خوف،لالچ اور عصبیت اور اس سے اگلی مجلس میں انکا حل انشاءاللہ۔
@Mehdialavi72 Жыл бұрын
@@AliRazaHiraj جزاکم اللّہ خیراً جی ان شاءاللّہ
@AliRazaHiraj Жыл бұрын
خوف لالچ اور عصبیت کی بنیادی وجہ؟ kzbin.info/www/bejne/bIfFnpSuoJKrlc0
@naqvipedia2793 Жыл бұрын
تعلیم و تعلم
@khadijabibi96859 ай бұрын
@@AliRazaHiraj صاف صاف کیوں نہیں کہتے کربلا درس اسلام ہیں اصل میں وہاں ایک طرف فوج خلیفہ میں کوئ خوف کوئ لالچ میں سارے کلمہ گو تھے جو کہ آج ہیں کوئ یہ نہیں کہ سکتے فوج خلیفہ میں سنی نہیں تھے یا شیعہ نہیں تھے 🙏 دوسری بات حسین ع۔ نے پکارا ہے کوئ میرے مدد کو آئے کیا آپ ع۔ کے ایک حکم سے فرشتے جن دوسرے مخلوق نہ آتے ؟ تیسری بات لوٹے قافلہ آل رسول ص۔ 🙏 کے کوفہ سے گزرے تو کوفہ والے افسوس کرنے لگے تو بی بی زینب ع۔ نے فرمایا تم لوگ سارے زندگی اسے ہی پیٹتے رہو گے ۔ جب شام سے گزرے تو وہاں عجب منظر تھے وہاں تو شادیانی بجا رہے تھے خلیفہ ک باغی کہتے پوے جو ظلم شام میں ہوے کربلا بجلا دیا 🙏 کیا آج بھی وہی کوفی وہی شامی نہیں آیا حسین ع۔ نے مدد کے لیے پکارا تو مدد کہاں کرنا تھا کہاں کرنا ہے ؟ حسین ع، نے یہ بھی فرمایا مجھ جیسا تم جیسوں کے بیعت نہیں کرینگے اس بات پیغام سے یہ واصح ہے جو طاقت کے آگے سچ بولتے ہے وہی حسین ع۔ جیسا ہے 🙏 آج سب کے سامنے ہے کون ہیں حسین ع۔ جیسا 🙏 اور سارے فرقے کے علماہ خاموش کوئ کوفی ہے تو کوئ شامی چند ہے حسینی وہ بھی سب جانتے ہے 🙏
@murtajizhussain1617 Жыл бұрын
Please up load the remaining part of majlis jzahkallah
@AliRazaHiraj Жыл бұрын
This is Full majlis....Next Majlis Will be Uploaded On This Topic.....
@alhaqeeqat5161 Жыл бұрын
Full majlis melegi bhai??
@AliRazaHiraj Жыл бұрын
Brother ye bh full majlis hy.
@alhaqeeqat5161 Жыл бұрын
@@AliRazaHiraj ok I am waiting for your next video 🤲👍
@HassanKhan-cs8ho Жыл бұрын
Bhai ye Jawad Naqvi sahab ki photo in azeem ulama k sath mat lagaen please
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
خلافت ھو یا امامت دونوں طریقے بھلے اگر پریکٹس صیح ھو اصل تو عمل ھے مگر ھمنے دونوں میں ایک امیجی پیک پیدا کردیں خلافت میں انسانوں کو امام بنا دیا اور امامت میں فلسفہ ماسٹر بن بیٹھا گروہ بنے دین میں تاویلیں ابھریں قیاس ھمارا عمل بنا جسطرح ھمارے دانشوروں نے فلسفہ کو دین کے ساتھ نتھی کردیا اسی طرح دین میں تاویلیں گھڑ لیں صوفیإ کی طرح دین سے مخفی پہلو تلاشنے لگے نتیجہ کیا نکلا ھر بندے نے اپنا دین بنا لیا ظاھرانا ھم سب مسلمان کہلاٸۓ مگر اصل اور عمل میں ھم ایک دوسرے سے مختلف ھوگیے بات تھی سیاسی جیسے دین کے ساتھ جوڑ کر جزبات ٹچ دے ڈالی ۔
@Fizzabatooltrt123 Жыл бұрын
امامت کا امیج رسول صلی اللہ و آلہ وسلم نے بنایا ، مورخین نے غدیر خم کو حجتہ الوداع سے نکال دیا اور پھر علی علیہ السلام کو امامت کے منصب سے ہٹانے کےلئے اور بھی لوگوں کے من گھڑت فضائل گھڑے گئے ، اصل میں تو دین اور قرآن کو اہلبیت کے بغیر سمجھنا مشکل ہے ، کچھ درباری مورخ اور علماء نے دین کو مشکل بنا دیا