Mufti Taqi Usmani Visit Quetta | شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کی کوئٹہ آمد Date: 6 January 2022
Пікірлер: 435
@user-cr7op1cw4s2 жыл бұрын
میرا پیارا ہیرو استاد محترم جناب قائد حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اللہ تعالیٰ اپ کو زندگی تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین حضرت جی اپ کی دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پاکستان میں انصاف اور آئین اور شریعت اور قرآن سنت اور قانون کا بول بالا کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ ✌️ انشاء اللہ تعالیٰ ✌️ انشاء اللہ تعالیٰ ✌️
@hafezhasan492 жыл бұрын
بنگلہ دیش سے 🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@arifqasmi41172 жыл бұрын
حضرت مفتی صاحب وقت کے علماء کے عظیم ترین بادشاہ ہیں........ فخر علماء جہاں ہے.......
@rashidrahman12252 жыл бұрын
ایے اللہ تعالیٰ تجھے تیرے کریمی کا واسطہ حضرت شیخ اسلام جیسی ہستی کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دور تک زندہ رکھنا
@abdulwahidkhan21932 жыл бұрын
شیخ الحدیث اور شیخ التفسیر اور شیخ القرآن اور شیخ الاسلام مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@harisyasinjunakiya73052 жыл бұрын
اس شخصیت کو دیکھتا ہوں تو میرے آنکھوں سے آنسوں نکل جاتے ہیں،،،
@Mahmooditm2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@ZKKakar362 жыл бұрын
مرحبا مرحبا شیخ الاسلام مرحبا ❤❤❤
@mohdgufran2052 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ
@Mahmooditm2 жыл бұрын
علماء دیوبند زندہ بار
@lalalala442 жыл бұрын
اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے ♥️
@Shoqeenokashouq2 жыл бұрын
یا اللہ جناب تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما۔
@mahmoodkakar5732 жыл бұрын
قربان جاؤں مفتی صاحب کے قربان جاؤں
@shahfaisalkhan31802 жыл бұрын
ماشاءالله علماے دیوبند کی شان اللّه ہمارے علما کو صحت تندرستی دے آمین
@sufiyanali02 жыл бұрын
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب کو سلامت رکھے اور ان کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
@zahidiqbal54262 жыл бұрын
اللہ تعالٰی ان سب کو ھدایت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@arfashahzad71902 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اکابرین اسلام کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین اور صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین
@naeemjameel67922 жыл бұрын
اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطاء فرمائے اور ہر طرح سے آفات وبلایاء سے حفاظت فرمائیں آمین یا رب العالمین
@jananshaker45062 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@quranislamicvideos2 жыл бұрын
ماشاء اللہ میرا تقی عثمانی اللہ سلامت رکھے میرے تقی کو اس کی گفتگو میں کایا اثر رکھا ہے اللہ نے