LAABAIK LAABAIK LAABAIK LAABAIK LAABAIK LAABAIK YA RASOOL ALLAH LAABAIK LAABAIK LAABAIK YA HUSSAIN.
@hassanhadihassanhadi59055 ай бұрын
MashAllah MashAllah Marhba Marhba Zinda Baad Mazloom Sadat as ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@anniekhan56115 ай бұрын
mashallah
@shahidakhatoon88435 ай бұрын
Allah apni hifzo aman man rakhay aameen
@nazeermallah56605 ай бұрын
Mola ap ko salamat rakhe ❤️❤️
@nehalzaidi36245 ай бұрын
24 ذوالحجہ کو واقعہ مباہلہ کی یاد منائی گٸی۔ اس واقعہ میں بنص قران پانچ ذواتِ مقدسہ میدان میں توحید کے گواہ بن کر پیش ہوئے اور قران مجید نےانہیں صداقت کی سند عطا کی۔ واقعہ مباہلہ کے کچھ مدت بعد ان پانچ ہستیوں میں بزرگ ترین ہیستی Hazrat Muhammad S.A کا وصال ہوا جنازے میں کتنے کلمہ گو تھے؟؟ پھر 75 دن بعد اس گھر کا دوسرا جنازہ Hazrat Fatma S.A رات کی تاریکی میں اُٹھا اور چند مخلصین کی موجودگی میں بڑی خاموشی اور مظلومیت سے دفن کردیا گیا اور نشانِ قبر تک مٹا دیا گیا جو آج تک نہ مل سکا۔ Hazrat Imam Ali A.S پھر اسی گھرانے کا تیسرا جنازہ 40 ہجری میں کوفہ سے آدھی رات کے وقت اٹھا اور پشتِ کوفہ ریت کے ٹیلوں کے درمیان خاموشی سے دفن کر دیا گیا اور مدتوں قبر کا نشان نامعلوم رہا۔ Hazrat Imam Hassan A.S پھراسی جماعت کے چوتھے فرد کا جنازہ 50 ہجری میں شہر مدینہ سےاُٹھا اور نانے کی مزار کی طرف چلا مگر کچھ لوگ تیروں سے مسلحہ راستے میں حاٸل ہوٸے کہ نواسے کو نانے کے پہلو میں دفن نہیں ہونے دیں گے آخر وہ جنازہ بقیع کے عوامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا۔ Hazrat Imam Hussain A.S پھر 61 ہجری میں اصحاب مباہلہ کے آخری فرد کا جنازہ اٹھایا بھی نہ جا سکا بلکہ جنازہ گھوڑوں کی ٹاپوں سے پامال کر دیا گیا۔ بحثیت مسلمان کیا ہم یہ حق نہیں رکھتے کہ کم از کم ہم مورخ اسلام سے یہ تو پوچھیں کہ جنکی صداقت کا گواہ خود اللہ ہے اور وہ توحیدِ خدا کے گواہ ہیں امت رسول نے انکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا۔؟ ہمارا یہ سوال امت مسلمہ پر قیامت تک قرض رہے گا اور اگر اس دنیا میں اس کا جواب نہ ملا تو میدان محشر میں عدالت خداوند تعالیٰ میں ہم یہ سوال اٹھائیں گے مجھے لگتا ھے کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا سے ظاہری پردہ فرمانے کے بعد کا مورخ وھی ھے جسکی اولاد نے پاکستان میں معاشرتی علوم لکھی
@Recitedurood5 ай бұрын
ALLAHHUMMA BISSMIKA ALLAHUMMAHGFIRLI Kaseeran kaseeran kaseera SALLALLAHU 🌹 🌹 🌹 🌹 ALA MUHAMMAD 🌹 🌹 🌹 🌹WA ALA AALLI MUHAMMAD 🌹 🌹 🌹 🌹 SALLALLAHU ALEYHI WA ALA AALLIHI WASSALLAM Kaseeran kaseeran kaseera SUBHAN ALLAHHI WA BIHAMDIHI SUBHAN ALLAHHIL AZEEM Kaseeran kaseeran kaseera ALHUMDULILLAH Kaseeran kaseeran kaseera
@imranhaider26785 ай бұрын
Subhan Allah
@rerab7295 ай бұрын
😢😢😢
@MuhammadFahad-k5t5 ай бұрын
❤❤❤
@farhatabbas39765 ай бұрын
Asad Ali: Allah aap ko salamat rakhe. Ameen
@SadafZehra-y2v5 ай бұрын
Great mufti fazal hamdard haqgoi farma the hn
@shahidakhatoon88435 ай бұрын
Allah kry zory kamar or ziada subhan allah
@Tamannazaidi-uc1rpАй бұрын
❤ fe amen nel labak ya husain Maidekl par kam kr engineering par b kam kar Unnevate par kam kr India 7 cor seya 1 unevstes nhi h 1400 sal sa iamam husain hak ada nhi ho rha h