اللہ صمد وہ نیاز ہے ہر چیز سے ہم اس کے محتاج ہیں ہمیں اللہ ہی دیتا ہے اور کوئی نہیں الحمدللہ رب العالمین❤❤❤❤❤❤❤
@naumanahmedcheema7 сағат бұрын
❤
@MuhammadMuzammil-tx5lg6 сағат бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علی بھائی اس سے پہلے ایسے بیان نہیں سنے الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے اپ کو اس کی ہمت دی جزاک اللہ خیرا الحمدللہ کافی کچھ سمجھ لیا ہے اور صحیح معنوں میں اللہ کا تعارف ہوگیا ہے الحمدللہ اللہ اپ کو صحت تندرستی دے❤❤❤❤❤❤
@ATIF_ALI_KATHIA7 сағат бұрын
Bhai Salam Hai Ap Ke Koshish Ko 😊 Very Nice Video ❤