Assalamualaikum Bhai BaarakAllahu feekum Inteqqaal ka lafz istemaal kar sakte hai Lafze inteqqaal me koi gadbad hai
@Maktabah_Salafiyyah2 ай бұрын
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ، انتقال کا مطلب ہے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونا، جیسے اس دنیا سے برزخ منتقل ہونا، اس لیے بعض لوگ ادب کے لحاظ سے اسے استعمال کرتے، لیکن اگر بدعقیدگی ہو جیسے کہ انبیاہ کرام کے وفات کو تسلیم ہی نہ کرنا اس وجہ سے وفات کا لفظ استعمال کرنے سے پرہیز کرنا تو یہ غلط عقیدہ ہے۔