آپ نے بہترین انداز میں ، اور کہول کہول کر سمجھایا اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے آمین🤲🤲🤲
@AbdulWasay-kb2lkАй бұрын
Kia samjhaya.... Mosoof ko khud samajh ki ashad zururat hai... Khud Allah pak ki talaah main Hain Lekin khoj khura na labhey..... Is tarah to nhi milta... Ye milta hai us se Jo Allah pak se mil Chuka ho...
@shehlaiftikhar825Ай бұрын
کھول کھول کر
@Chwaqargondal21 күн бұрын
کھول کھول کر
@hamzagaming102318 сағат бұрын
اللہ پاک ہم سب کو اپنے پیارے حبیب صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے ساتھ ہمیشہ ایمان اور ہدایت نصیب فرمائے امین۔
@iconicworld395417 күн бұрын
آپ نے بہت بہترین انداز میں اپنا ذاتی تجربہ پیش کیا جو اصل راستہ ہے اپنے آپ کو رب سے جوڑنے کا وہ مرشد کی نگاہ کرم ہے جو جانتا ہے کہ رب ھمیں کہاں اور کیسے ملے گا لیکن تجربات سے گزر کر ہی ھم سیکھتے ہیں اور یہ بڑا کرم ہے اللہ کا کہ وہ ھمیں ھدایت کے راستے پر گامزن رکھے ،،امین❤
@Smawal_areebАй бұрын
Darood e ibrahimi hr mushkil hr azmaish ka hal h, jahan ksi chez s kam ni hota wahan ISM E MUHAMMAD SAW kaam ata h❤, dill lga k darood e ibrahimi prhen sb rahain nikal ayen gi
@ambreenanwar5342Ай бұрын
Mashallah. True. Allah give us taufeeq inshallah. Aameen
@faizanali-ho6xyАй бұрын
Bht khoob Bht achi baten btai hn Eman taza ho gya
@DrewBarrymore-h3x19 күн бұрын
@@ambreenanwar5342 Oh profit we know what’s in your heart you are hiding from us ? Al Quran. The whole ummah is embarrassed and feeling bad about zaid the adopted son who lost his life and wife both due to a lusty old man. 👴 . Ummah is on to your games mullah 🐐. A goat ate the verse of Quran. Damn it Scotty beam these freaks up a goat 🐐 ate the verse that was supposed to make women do adult breastfeeding. Imagine if such a verse wasn’t destroyed people would have been waiting in lines in front of all lactating mothers. The poor kids wouldn’t have any milk.🥛. Damn the goat that was so powerful 👻
@DrewBarrymore-h3x19 күн бұрын
@@faizanali-ho6xy Oh profit we know what’s in your heart you are hiding from us ? Al Quran. The whole ummah is embarrassed and feeling bad about zaid the adopted son who lost his life and wife both due to a lusty old man. 👴 . Ummah is on to your games mullah 🐐. A goat ate the verse of Quran. Damn it Scotty beam these freaks up a goat 🐐 ate the verse that was supposed to make women do adult breastfeeding. Imagine if such a verse wasn’t destroyed people would have been waiting in lines in front of all lactating mothers. The poor kids wouldn’t have any milk.🥛. Damn the goat that was so powerful 👻
@NomiKhan-bv4yc17 күн бұрын
Muhammad saww hamary bare sahan waly ❤
@Alag-rc1sdАй бұрын
اللہ اکبر ، سبحان اللہ، الحمدللہ، استغفر اللہ صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ.
@Shagufta977Ай бұрын
اللّہ کی محبت پانے کا فارمولا❤ حُبِ نبیﷺ+اتباعِ نبیﷺ=قُربِ الٰہی❤
@zakagarewal727Ай бұрын
@@Shagufta977 حب نبی وآل نبی+اتباع نبی=قرب الٰہی
@NidaRubabАй бұрын
حب علی و اولاد نبی کریم
@NidaRubabАй бұрын
علی سے محبت ہی اصل وفا نبی کریم ہے ۔۔۔ علی کی محبت کے بغیر احترام رسول اللّٰہ کبھی حاصل نہیں ہو سکتی
@huqgou8289Ай бұрын
100 ⁰/0 dsrousat.
@syediqbalhussain8220Ай бұрын
لمبی کہانی صرف یو ٹیوب کا پیٹ بھرنے کے لئےـ عام اورصرف کتابی باتیں کوئی ٹھوس بات جس پر لوگ عمل کر لیتے بلکل ندارد، اللہ تعالٰی ھمیں ھدایت عطاء فرمائے
@Alam82764Ай бұрын
بہت دلچسپی کے ساتھ میں نے آپ کو سنا اور آپ کی باتوں سے مستفید بھی ہوا ہوں میں ۔۔۔ اللہ آپ کو استقامت مرحمت فرمائے عافیت کے ساتھ ۔۔۔
@amirhussain151924 күн бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔لا الہ الا انت اللہ انت ربی۔
@mahmudurrehmankhan3277Ай бұрын
آپ نے بلکل عمدہ تھیوری پیش کی ہے کسی بھی کام کے لیے جانا ہو تو پہلے راستہ پھر اس شخص کا پتہ پوچھنا پڑتا ہے
@humairaamjad532117 күн бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپکو راہ راست پر ہی گامزن رکھے ۔ آمین ۔ بات یہ ہے کہ میں نے بھی ہر طرح کی ہر طرف سے بے رخی دیکھی ۔۔ اور پھر صرف ایک در ایسا تھا۔ جس نے مجھے پرسکون کیا ۔اور وہ در ہے اللّٰہ تعالیٰ کا ۔۔ اب مجھے کوئی ڈر نہیں ۔کیونکہ مجھے پتہ ہے اللّٰہ تعالیٰ کی عطا کبھی ختم نہیں ہوتی
@barkatali124015 күн бұрын
بیشک بےشک
@mansmile56Ай бұрын
حضرت اپ نے اپنے دل نشی انداز بیان سے جس طرح میرے غفلت میں پڑے اندر کے انسان کو جھنجوڑا ہے اور طریقت کے راستے میں جو شمع روشن کی ہے اس کے لیے اپ کا شکریہ میری دعا ہے کہ اپ کے شیخ اپ سے راضی ہوں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی نظر کرم ہو اور قیامت کے روز اللہ رب العزت کی نظر میں اپ کے لیے پسندیدگی ہو امین یا رب العالمین ۔
@Finalbook786Ай бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ایاک نعبد وایاک نستعین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AjarAbbas110Ай бұрын
خدا کو پانا ہے تو آ حسین۴ کے آخری سجدے میں دیکھــ_______❤❤
@MuhammadAli-df3onАй бұрын
Sub Han Allah
@sanasheikh37903 күн бұрын
Masha Allah Beshak krny waali zaat hi Allah ki hai
@SV.MasoodAhamedАй бұрын
Maha Allah,best bayan, har ek labz bhee keemti , sach hai ki kamiyabi kae liye Rasool Allah (sws) ka daman pakade ... shukriya jazakallah hu saheb
@AftabAhmed-zs9vmАй бұрын
ایسی باتیں انسان کو عشقِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف لے کر جاتی ہیں اور انسان کو دین کاعشق بناتی ہیں
@mazhariqbal347Ай бұрын
Abh agar apke dill KO Etminaan mil Gia h ya apko apke sawaloon k jawab mil gaye hain meri dua h Allah kreem apko Esteqamat atta Farmaye or apko Mazeed kamyabiyaan atta Farmaye Ameen
@Hadith.Shareef.68Ай бұрын
Main muskura raha hon...... Apki batain hamesha sabhi jaga suni hai ........mukhtalif logon say...... Sach yeh hai k maza ata jab Allah jawab daita hai. Aik saher main ho jata hai insan...... Sach kaha ap ny bey-ustaad banday ka kuch nai ho skta.......love u. ❤
@naeemKHAN-zi6li2 күн бұрын
Subhan ALLAH.... Shaikh sahb zindabad we love shaikh sahb
@shabihatauqeer44472 күн бұрын
Asslam o Alaikum. Could you plz tell me the name of sheikh shb?
@AfzalAhmed-o3e27 күн бұрын
آج ہی میں نے پڑھا ہے کہ "اللہ جسے ہدایت دینا چاہتا ہے اس کو پریشانیوں اور رنج و غم میں مبتلا کر دیتا ہے تاکہ اس کے گناہ اس شخص سے دور کر دے " اور اسے ہدایت سے ہمکنار فرمائے۔
@muhammadsaleemmalik476615 күн бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ العظیم، صل اللہ علیہ والہ وصحبہ و بارک وسلم تسلیما کثیرا، جزاکم اللہ خیرا احسنا الخیر ❤
@mahilaqag6332Ай бұрын
You are the luckiest man who reached the reality. Ofthe ultimate truth
@MajidMajid-rr4rg2 күн бұрын
رسول اللہ صلم اور دوسر انبیاء کرام اس لیئے اللہ تک پہنچنے کا ذریعہ بنتے ہی کہ وہ انسان کو بتاتے ہین کہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیئے انسان زندگی کیسے گذارے وہ ایک طرح سے عملی مظاہرہ ہوتے ہین ۔ اس بات مین اور اللہ تعلی کے شہ رگ سے زیادہ قریب ہونے مین یہی فرق ہے۔ اللہ تعلی سب کچھ جانتا دل کا حال بھی، دیکھتا اور سنتا ہے لیکن اسکی رضا اور قرب حاصل کرنے کا عملی مظاہرہ انبیاء کرام کی زندگیان ہوتی ہین خاص طور پر آخری نبی محمد صلم کی زندگی جسے اللہ تعلی نے انسانون کو مثال بتانے کے لیئے محفوظ کردیا ہے۔
@Mominkimehraj24 күн бұрын
اس لیے تو اہل حدیث دل کے سخت ہیں اور یہ لوگ بزرگوں اور اللہ کے نیک بندوں کی عزت نہیں کرتے یہ میری زاتی رائے بھی ہیں اور میرا تجربہ بھی ہے
@bushrasajid95439 күн бұрын
U r right I also personally observed
@ZenniCoolGadgetsАй бұрын
جزاک اللّہ۔۔۔۔۔۔ آپ نے ایمان کو مزید تقویت فراہم کی ہے۔۔۔۔۔اللّٰہ پاک آپکو مزید آسانیاں نصیب فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین یا رب الامین
@AbdulWasay-kb2lkАй бұрын
موصوف ابھی خود اللہ پاک کی تلاش میں ھیں ۔۔۔۔۔نییت تو بہت اعلی ھے۔۔لیکن راستہ نھی مل رھا ھے۔۔۔
@AhmedBaloch-u7sАй бұрын
مومن کی ایسی کوئی مشکل نہیں جسکاحل استغفراللہ میں نہ ہو
@faheemqureshi3568Ай бұрын
Agreed 💯
@SanobarShahid-bt8yvАй бұрын
Sai kaha
@Muslimah-m9wАй бұрын
Istighfar kitni baar karna chahiay..???plz btain
@Blu-eyedАй бұрын
@@Muslimah-m9w ایک سو مرتبہ روزانہ کر لیا کریں۔
@DAWOOD_KHAN1122Ай бұрын
Ye mera bhi azmaya howa hy aap ky dill me jo bhi jaiz khwahish ho to aap sawa lakh martaba Astagfirullah ko complete karen or phir kuch paka kr bachon me bant den madrassy me dy den jo bhi tofeeq ho inshaAllah sb behtr ho ga sirf Astagfirullah, Astagfirullah Astagfirullah hi parhna hy 1lakh 25 hazaar martaba @@Muslimah-m9w
@HafizAsif-m1p11 күн бұрын
محترم چار ماہ لگاو آپ کی زندگی اور حسین اور جمیل ھو جاے گی اللہ اور اللہ کے نبی کی اور زیادہ پہچان ھوگی
@muzzammalqureshi8014Ай бұрын
بس اللہ اور اللہ کا رسول کافی ھیں
@ziakhan9306Ай бұрын
Hamara pehla aur akhri Peer Nabi Pak SAW ha......
@ghqadirbhat2612Ай бұрын
بہت ہی انمول باتیں سناکر ایمان میں تازگی آگی
@kaleembhatti9828Ай бұрын
Mashaallah Allah Allah ap ko Apne maqbool bandon me shamil kare Ameen
@TarikhutTawarikhАй бұрын
A very inspirational talk. May Allah Paak bless all of us and always guide all of us.
@Jani3338618 күн бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
@muzzammalqureshi8014Ай бұрын
اللہ اس شیخ کو جنت میں اعلی رتبہ فرمائے !
@desitarkabeautytips8478Ай бұрын
Konsy shiekh hn in k?
@sahibzadiairaamirchanal441515 күн бұрын
Subah Allah ❤ masha Allah ❤Muhammad (PBUH) Sy ishq k baad hi Allah pak milty hain❤❤
@SYEDALI-uf6ppАй бұрын
Allah hum sb ko sahi hydayat ata fermay aameen
@saaqivideos27 күн бұрын
بجا فرمایا آپ نے سر۔ اللّہ جل شانہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤
@JaveriaJАй бұрын
Ma sha Allah. Most needed advise these days. JazakAllah
@tahirrahman5716Ай бұрын
بہت اعلی جناب۔۔۔۔اللہ پاک آپ کے شیخ صاحب کو اجر عظیم عطاء فرماۓ جن کی وجہ سے جن کی تربیت سے جن کی رہنمائی سے آپ کا آقاجی صل اللہ علیہ وسلم سے اور پھر اللہ پاک سے رابطہ استوار ہوا❤
@analysis855214 күн бұрын
جی بالکل !! جب تک من کا کعبہ ٹیڑھا رہے اندر کے ہجوم ختم نہیں ہوتے نیز۔ یہ بات بھی150 فیصد درست ہے کہ ولی کامل دل کا سکون دیتا ہے ایسا کہ دماغ بالکل فریج کے اوپر والے خانے میں چلا جاتا ہے غصہ نفرت کینہ بغض لالچ حسد۔ سب کافور ہو جاتا ہے دعا ہے کہ اللہ واقع اپکو مل جاے۔ یہ آپکی محبت ہے کہ آپ یہ دعویٰ فرما رہے ہیں ورنہ اللہ جس بدن کو جس دل کو آپنا گھر بنا لیتا ہے اس بدن کے مالک کو چپ لگا دیتا ہے گہری چپ سکوت خاموشی اسے بات کرنا موت سے زیادہ تلخ ہوتا ہے وہ اپنا پسندیدہ ڈرامہ یا فلم دیکھ رہا ہوتا ہے جس سے ایک لمحے کے لییے بھی رابطہ توڑنا سوہان روح ہوتا ہے بات کرنا یا کسی سے ملنا ہنسنا رونا۔ یہ کچھ بھی نہیں ہوتا بس ہمہ وقت محو دیدار محبوب کے دیدار سے کون احمق نظر ہٹاے؟
@khan-mm7lyАй бұрын
درست فرمایا آپ نے ۔۔۔۔اپ اپنے شیخ صاحب کا نام پتہ بھی بتائیں ۔۔۔۔تاک باقی لوگ بھی استفادہ کر سکیں
@mohammadali8630Ай бұрын
Multan shreef 381 A saha rukne allam ma rehty hn mery shaiek g
@ZirwahHasanАй бұрын
میرے شیخ جیہا نہ ہو کوٸی عکس اللہ کا بھی عکس اقا ﷺ کا بھی ❤❤❤
@NoushinshehzadАй бұрын
@@ZirwahHasan Beshak
@fatimailyas62529 күн бұрын
Kya sheikh sahab ka number mil skta hai ???@@mohammadali8630
@aPakistanZone28 күн бұрын
ملتان کے شیخ امین مرحوم کی بات کر رہے ہیں جو کہ اب اللہ کے پاس جا چکے ہیں ۔ شیخ امین ایک متنازعہ شخصیت تھے۔ انکی بہت ساری باتیں انتہائی قابل اعتراض ہیں ۔ بھائی میری بات پر یقین نہ کرنا یوتوب کے اوپر ان کی ویڈیوز پڑی ہوئی ہیں جن میں قابل اعتراض باتیں کی ہوئی ہیں جن میں شیخ صاحب نے کہا کہ رات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم مجھے خواب میں ائے اور جو انہوں نے مجھے کہا ہے اور اگر میں وہ جو بات دہرا رہا ہوں تو وہ کیا ہوگی لوگوں نے کہا حدیث تو پھر شیخ نے کہا یہ مجھ سے باتیں کی ہیں تو اس طرح شیخ صاحب کی بہت ساری باتیں ہیں اس کے علاوہ میرے ایک دو جاننے والے ہیں جو شیخ صاحب کے پاس جاتے رہے اور اس کے بعد وہ اتنے وظائف کیے کہ پاگلوں والی حرکتیں کرنے لگ گئے اس کے علاوہ شیخ صاحب کے حجرے پر جب لوگ اکھٹے ہوتے تھے تو شیخ صاحب کہتے تھے ہم نبی کے کتے ہیں سارے بولو سارے کتے کی طرح بھونکنا شروع کر دیتے ہیں اس طرح کی بہت ساری ویڈیوز ہیں جو اپ کو یوتوب پر مل جائیں گی شیخ امین کے نام سے
@rajashafique579623 күн бұрын
اللہ پاک اپکو ہدایت کلی عطا فرمائے۔ آمین۔
@irshadsoomro9659Ай бұрын
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ
@ShabanaKouser-wk3tr8 күн бұрын
Alhamdulillah Mari bhi sheikh sahib tk pohanchy ki aisi hi dardnak kahani ha .sheikh sahib great hain❤
@Mushtaq-u1g28 күн бұрын
ماشاءاللہ ، نہایت ہی اہم معلومات ، لیکن میں نے اپنے تجربے سے الگ دیکھا ہے ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ میں بھی ان حالات سے گزر رہا ہوں جس سے اپ گزرے ہیں ۔ لیکن الحمدللہ مجھے مل گئے ہیں ، بس معیشت کو درست کرنا باقی رہ گیا ہے ۔ کیوںکہ ۔ فمن اعرض عن ذکری فان لہ معیشتہ ضنکا ۔
@danishm.341721 күн бұрын
Maeeshet kay aisay kia masayl hain, jo Khuda bhi hel nahin ker pa raha?
@Ameerhamza.pk420Ай бұрын
آللہ تعالیٰ آپ کو آباد رکھے ❤
@HakimHakim-d9rАй бұрын
الللہ تعالیٰ کےرسول محمد رسول اللہ کی باتوں کو مانو اور قرآن پاک کو مانو -شرک ِاور-حرام-کھانے سے. بچو-الللہ تعالیٰ مل جائے گا
@zulfiqarhussain9774Ай бұрын
گناہ گار اللہ نہیں ملتا ؟
@BahadurBhai25 күн бұрын
Ap ko mil gia kia?
@HakimHakim-d9r25 күн бұрын
@@BahadurBhai بلکہ اللہ تعالیٰ مل گیا
@BahadurBhai25 күн бұрын
@@HakimHakim-d9r mulakat hui?
@NimraAdeel-m9tАй бұрын
Ap ki kahni bobt axhi ha, khushi hui k apny apni naik manzeel ka rasta paa lia, Allah sabit qadam rakhy
@latifwarraich6061Ай бұрын
اک دونی دونی دو دؤنی چآر۔
@MuhammadMuhammad-yz4bfАй бұрын
👍السلام علیکم! محترم جناب یہ ہی تو اصل میں تصوف ھے جس سے آج کا نوجوان دور ھے.اللہ کو پا نے کے لئے ایک وسیلہ چاہیے جس کا ذکر قرآن میں موجود ہے .
@sheena-t3hАй бұрын
behtreen wasila talash karain.tehqeeq karain behtareen wasil kon sa hai jiski baat Allah kabhi radd nhi karta jis din aap mukamal us wasilay ko hasil kar layn gai aap kamyaab hain is dunia mai bhi qaber mai aor roz e hasr roz e hisaab her jagah kamyabian qadam chumeingi insha Allah
@alinaamina-j6vАй бұрын
is time jesi zindagi chlri ha bht zada zrroorat thi apki in baton ki... jazak Allah
@irfansignsАй бұрын
"Allah kabhi 2nd 3rd 4th priority py nai milta" Allah Pak iss baat ko samajhny ki tofeeq ata farmaye
@Muslimah-m9wАй бұрын
Kiya matlab...plz detail btain k 1st 2nd priority se na milnay ka kiya matlab ???
@irfansignsАй бұрын
@@Muslimah-m9w jaisy Mei g zara retire ho jau phir namaz parhna shuru kru ga Sara din dunyadari mei guzar k raat ko thaky huvy taabeeh ly k bethy k ab Allah Allah kr lei or sath e so jana. Ek taraf farz ya sunnat ho or dusri taraf koi dunya ka kaam ho or aap priority dunya ko dei hope i explained
@mdsaghir2625Ай бұрын
@@Muslimah-m9wsab se pahle sirf allah ka ziqr o fiqr
@kaneezan-e-ayesha9854Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ و علی آلک واصحابک یا حبیب اللہ
@noreenshahbaz2743Ай бұрын
Jazak Allah, my story is like you but I never denied Allah and his nabi.
@ummyahyasssf-ld3ziАй бұрын
Sun k acha lga ..or hm b us bat pe Amal krne ki Koshish kren ge. In Sha Allah
@muhammadishaq5980Ай бұрын
ماشاءاللہ صحیح سبق آموز کہانی ہے آپکی جزاکلا خیر
@WaijiChaudhry-rp6jkАй бұрын
Jazak ALLAH thik likho
@rehanaslam3822Ай бұрын
Aap ka bohat shukriya, aap ki waja say Sheikh Sahib say mutarif hua... waysay Aap say mutarif mumtaz mufti wali video daykh kar hua tha... Aysa lagta hay Mufti Sahib apnay chalay jaanay kay baad bhi hamain Baboun say milwa rahay hain 🙂
@haiderali1986Ай бұрын
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں علم کا شہر ہوں اور علی علیہ السّلام اس کا دروازہ ہے۔ لحاظ جس کو علم چاہیے وہ دروازے سے داخل ہو۔ اگر آپ علم کے شہر کے دروازے کے پاس جاتے اور نہج البلاغہ پڑھ لیتے تو آپ کا اتنا وقت ضائع نہ ہوتا
@umairkhan2448Ай бұрын
اس بات کا مقصد سمجھنے کے لئے قرآن کو سمجھنا ہوگا نھج البلاغہ کو نہین علی مولا کا مطلب بھی سمجھ اجائے گی یہ بات فرقہ بننے کے لیے ازمائش بن گئی ہے ۔۔قرآن کو تفسیر سے پڑھو یا سنو اسلام 360 ڈاون لوڈ کرین اور 21 بندے تفسیر کرتے ہین۔ ان کو سنو ہر ایت کی تفسیر تفصیل سے موجود ہے
Umair khan sahab .mera Mola khid Natiq e Qur'an hyn. ... Qur'an pak myn to bataya gaya hy k muhabbat kesy krni hy. Or un muhabbat krny walon ko Nabi kehty hyn jo mojzy latt hyn . Ub muhabbat krni kis sy hy ? ALLAH sy ? Sedhe c baat hy ALLAH sy e muhabbat krni hy . Lkn ALLAH hme diya kis ny kbe direct ALLAH to mosa Nabi ni dykh sky . ALLAH sy muhabbat ho g to apni bnaye gye ko ni blk us ko mano gy jisy ALLAH ny bnaya hy ... ALLAH adam ko khalifa , mosa ko kaleem ullah, Ibrahim ko khaleel lkn mery Nabi ko Habib or un k wasi ko apna wali kehta hy. Kbe Ali ka sota hoa nafs khareedta hy to kbe ..... Zindgi chahea ALI k fazail k liye ...
@haiderali1986Ай бұрын
@umairkhan2448 بھائی جان اگر آپ نے قرآن پاک کو بھی سمجھ کے پڑھنا ہے تو آپ کو محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے پر جانا ہوگا۔ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہارے درمیان دو ثقلین چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک اللّٰہ کی کتاب ( قرآن) اور دوسری اپنی عترت (اہل بیت) اگر تم ان دونوں کو مضبوطی سے پکڑ کے رکھو گے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے۔ یہ حکم صحابہ سے لیکر قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے ہے۔جن صحابہ نے اپنی زندگی کے 17 سے 23 سال نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ گزارے اور قرآن مجید کے نازل ہونے کے واقعات کو بھی دیکھ۔اور جن کا دعویٰ تھا کہ قرآن مجید ہمارے لیا کافی ہے وہ بھی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا سے چلے جانے کے بعد جب بھی کوئی دینی فیصلہ کرتے تھے۔بعد میں وہ فیصلہ ٹھیک نہیں ہوتا تھا تو امام علی علیہ السلام کی دروازے پر آتے تھے اور فرمایا تھے کہ اگر علی علیہ السّلام نہ ہوتے تو میں ہلاک ہو جاتا۔ وہ صحابہ جو عربی بھی جانتے تھے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں رہ کر امام علی علیہ السّلام کے بغیر قرآن مجید نہیں سمجھ سکے تو آج کے مولوی جو امام علی علیہ السّلام کا بغض دل میں رکھ کر قرآن مجید کا ترجمہ کرتے ہیں وہ خاک ہمیں قرآن مجید کی آیات کا صحیح مفہوم بتائیں گے ۔
@haiderali1986Ай бұрын
@@umairkhan2448 بھائی جان اگر آپ نے قرآن پاک کو بھی سمجھ کے پڑھنا ہے تو آپ کو محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دروازے پر جانا ہوگا۔ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تمہارے درمیان دو ثقلین چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک اللّٰہ کی کتاب ( قرآن) اور دوسری اپنی عترت (اہل بیت) اگر تم ان دونوں کو مضبوطی سے پکڑ کے رکھو گے تو کبھی بھی گمراہ نہیں ہوگے۔ یہ حکم صحابہ سے لیکر قیامت تک کے مسلمانوں کے لیے ہے۔جن صحابہ نے اپنی زندگی کے 17 سے 23 سال نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ گزارے اور قرآن مجید کے نازل ہونے کے واقعات کو بھی دیکھ۔اور جن کا دعویٰ تھا کہ قرآن مجید ہمارے لئے کافی ہے وہ بھی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا سے چلے جانے کے بعد جب بھی کوئی دینی فیصلہ کرتے تھے۔بعد میں وہ فیصلہ ٹھیک نہیں ہوتا تھا تو امام علی علیہ السلام کی دروازے پر آتے تھے اور فرمایا تھے کہ اگر علی علیہ السّلام نہ ہوتے تو میں ہلاک ہو جاتا۔ وہ صحابہ جو عربی بھی جانتے تھے اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں رہ کر امام علی علیہ السّلام کے بغیر قرآن مجید نہیں سمجھ سکے تو آج کے مولوی جو امام علی علیہ السّلام کا بغض دل میں رکھ کر قرآن مجید کا ترجمہ کرتے ہیں وہ خاک ہمیں قرآن مجید کی آیات کا صحیح مفہوم سمجھائیں گے ۔
@shabeerhusaain5544Ай бұрын
میں نے بھی شیخ صاحب کی تعلیمات سے بہت کچھ پایا یہ درست ہے مجھے ڈپریشن کا مرض تھا شیخ صاحب کے وظائف سے بہت فاہدہ ہوا
@m.rajputroyal483Ай бұрын
Ye shaikh sahib kon hain?
@azaz-oq5ieАй бұрын
Shaikh sahib ka naam bataian please
@fatimailyas62529 күн бұрын
Kya sheikh sahab ka number mil skta hai ??mujhe 10saalo se depression panic attacks anxiety ki bimari hai
@shabeerhusaain554428 күн бұрын
@@azaz-oq5ie محترم شیخ امین بن رحمان رحمتہ اللہ علیہ ۔ اب وصال فرما چکے ہیں
@shabeerhusaain554428 күн бұрын
@@m.rajputroyal483 شیخ امین بن رحمان رحمتہ اللہ علیہ شاہ رکن عالم کالونی میں رہتے تھے اب وصال فرما چکے ہیں
@Saqib-j1sАй бұрын
جو ملتان گیا ہی نہیں وہ اس گفتگو کی گہرائی تک جا ہی نہیں سکتا ۔
@rehananoman6393Ай бұрын
Multaan mai kon shaikh ka ziker hy
@San6447-g7sАй бұрын
Mein Multan se hon mujhe sheak Sahab ka pta den mein Jana chahati hon
@BilalSeedi9 күн бұрын
Dunya ko Panay k Lia bahtir walay mulk ja saktay ho aor Multan ni ja saktay
@ZirwahHasan6 күн бұрын
@@San6447-g7s شاہ رکن عالم اے بلاک 381
@ZirwahHasan6 күн бұрын
@@rehananoman6393 شاہ رکن عالم اے بلاک 381 ملتان
@10xmunafaАй бұрын
I can relate to this video from my personal situation. Sakoon bahut hai but face per smile nahi aati 😊 Alhamdulillah!
@remediesreview7600Ай бұрын
السلام علیکم بہت اچھی ویڈیو ہے اپ نے ایمان تازہ کر دیا اسی طرح کی ویڈیو بناتے رہیں بہت شکریہ
@AsifMuhammad-bq3nbАй бұрын
ماشاءاللہ تبارک اللّٰہ اللّٰہ پاک آپ کو آجر دے
@AftabAhmed-zs9vmАй бұрын
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عشق میں ❤❤ اضافے کا شکریہ
@saqibmanzoor2496Ай бұрын
Feeling tears while listening to your speech, Allah blesses you with good health and wealth. Love from Riyadh Saudi, at the end we need like you guys
@abdulhafeez8869Ай бұрын
شاندار جی۔۔۔اس قدر تفصیل سے سمجھانے کے لئے بہت بہت شکریہ۔۔۔سلامت باش
@muhammadaminaminАй бұрын
اللہ کے رسول کے ساتھ محبت کا سب سے بہترین طریقہ کہ آپ SAW کی طرف رجوع رکھو اللہ پاک کے قریب ہو جاؤ گے❤
@gulgul9379Ай бұрын
اپ نے بالکل سچ اور حق فرمایا
@mohammadmubashir3846Ай бұрын
درست فرمایا ،، قرب الٰہی پانے کے لیے تین چیزیں شرط ہیں، جو مجھے میرے شیخ حضرت مولانا حکیم اختر رحمتہ اللہ علیہ نے بتاییں،، پہلی تقوی دوسری قلبی زکر اللہ اور تیسری صحبت اولیاء اللہ ❤❤❤❤❤❤❤
@Shagufta977Ай бұрын
حب نبیﷺ+اتباع نبیﷺ=قرب الٰہی❤
@Blu-eyedАй бұрын
@@mohammadmubashir3846 قرآنِ مجید میں لکھا ہے کہ جو بندہ نبى کریمﷺ کی اتباع کر گا اللہ اس سے محبت کریں گے۔
@JabranAli-hf7nmАй бұрын
Aslamoalikum sir
@JabranAli-hf7nmАй бұрын
Ap se Koch Deen ky mutaliq information Lani hyn
@mjar7196Ай бұрын
بالکل درست بات کہی ہے اگر گمراہی سے بچنا ہے تو کسی شیخ کامل کی اتباع کرلو ان شاءاللہ کامیابی مل جائے گی
@teach-in-chinaАй бұрын
Follow eight ways to get closer to Allah s.w.t: INSHALLAH 1 Zikr 2 Pray (salat) 3 Istighfar (Seeking forgiveness) 4 Darood Sherif (blessing upon Prophet Muhammad) 5 Take good care of Your Loved Ones 6 Ask help from Allah by doing duas 7 Recite Quran (Morning /Evening) 8 Always talk to Him (Allah) in your heart and feel the reply or see the signs in the form of tears in your eyes.... I am sure you will feel him in your heart.... Don't need 1st , second or third way....
@brightworld007Ай бұрын
Umer bhai bht khoob soorat andaz ma ye rasta guide kiya, Allah pak hum sab ko Aap saw ki qadar krne ki tofeeq dein. ameen
@asif2830Ай бұрын
To find Allah, it's easy. Just follow the life of prophet Muhammad peace be upon him. Just adopt His sunnah in life.
@AbdulWasay-kb2lkАй бұрын
Did you find Him by adopting Sunna.....!
@asif2830Ай бұрын
@AbdulWasay-kb2lk . I am not talking about him it's just a general reminder for every muslim to follow the footsteps of prophet in our daily life. That's the easiest way to get Allah.
@lubnazahid9188Ай бұрын
Janab,bilkul aise hi halat se mn guzar rahi hn same yehi kahani meri bhi h bus mujhe hidayat jis trah mil rahi h wo secret h ALHUMDULILLAH
سلسلہ نہیں تحریک امینیہ ادریسیہ ، اگر سلسلہ ھے تو شیخ امین کے مرشد کا نام بتا دیں جو کہ آپ نہیں بتا سکیں گے کیونکہ انکا کوئ شیخ نہیں ھے اسلئے سلسلہ نہ کہیں تحریک کہیں
@MuhammadSufyian-so9toАй бұрын
بے شک الحمدللہ سلسلہ محمدیہ امینیہ ادریسیہ تاقیامت ان شاء اللہ قائم رہے گا
@zahidsanaullahkhan218819 күн бұрын
شیخ صاحب ملتان والے مرحوم کو ذاتی طور پہ تو نہیں جانتا لیکن دوسرے شھووں سے آ ئے ان کے مریدین اکثر میرے مہمان بنے اور وہ لاکھوں کا چندہ دیتے تھے
@anjumkhan766414 күн бұрын
Shekh sahab kon hy
@User2682011 күн бұрын
@@anjumkhan7664
@raihanifragrance6404Ай бұрын
آپ کی باتوں سے میرے پلے کچھ نہیں پڑا !
@aneelasajid-du3wzАй бұрын
You r 💯 right. جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤❤❤❤
@AsifmasoodusmaniАй бұрын
بے شک شیخ اللہ سے جوڑتا ہے
@ZirwahHasanАй бұрын
میرے شیخ جیہا نہ ہو کوٸی عکس اللہ کا بھی عکس اقا ﷺ کا بھی ❤❤❤
@sultanacademy2339Ай бұрын
بے شک اپ درست فرما رہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں
@shaziatanveer4663Ай бұрын
Subhan Allah!
@RanaManzoor-cr8vvАй бұрын
Main is waqt aap wali situation mein hun mujhe aapki baton se Bada hosla Mila
@Drmiha227Ай бұрын
Guys I did this sheikhs waxaif just once and my heart is so peaceful and I'm starting to have a wish to turn to ALLAH ..to make HIM happy..I seen his video after that accidently someone shared ..
@anamabubakarАй бұрын
Which wazaif? No wazaif in videos
@Drmiha227Ай бұрын
@@anamabubakar go to website ...it's available idressia ameenia something
@fatimailyas62529 күн бұрын
Kya sheikh sahab ka number mil skta hai ??mujhe 10saalo se depression panic attacks anxiety ki bimari hai
@sherazahmad784827 күн бұрын
Sheikh Amin Sab in multan@@fatimailyas625
@SuiabKhan-s5q6 күн бұрын
Bhot acha laga ap ke batey sun k
@rakshandabano8272Ай бұрын
قرآن اور اہلِ بیت سے رابطہ رکھنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوتا ۔
@muhammadnaveed608420 күн бұрын
المدد یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔
@chaudhryakhtar9189Ай бұрын
Jazakullah for sharing your experience
@ReciteduroodАй бұрын
Jazak ALLAH khair Kaseeran kaseeran kaseera
@factsnexeusАй бұрын
آپ نے جو نتیجہ بیان فرمایا، دل پر اثر کیا ماشاء اللہ ❤
@villagelifevlogs6751Ай бұрын
Sir ap ki batain sun kr bht sare swalo k jwab mile
میں بھی ان حالات سے گزرا لیکن میں مشکل وقت میں نماز پڑھنا شروع کردیا کر تا،، اور میں کسی کے پاس نہیں گیا،، اللہ نے بھت کرم کیا، اور اب بھی مشکل وقت میں یھی کام کرتا ھو،،
@HaiderKhan-jj4lyАй бұрын
شروع میں نبی کریم دیکھ اور نزول قرآن کے بعد طاقت تو طاقت کا سرچشمہ قرآن بیشک قرآن نور ھے قرآن روح ھے ورنہ انفال کی آیت 26ـ دیکھ بلکہ جنگ احد حدیبیہ کی من مانی شرائط ماننا اس موقعہ پر سورہ فتح کی نزول سارے صحابہ ان شرائط پر ناراض تھے لیکن نبی کا حوالہ صبر وتحمل اللہ چھان رھا تھا
@ijazminhas34032 күн бұрын
شیخوں اور پیروں فقیروں کی ایڈوائزنگ کی ضرورت نہیں تھی۔ ساری بات کا مزہ ھی کرکرا کر دیا
@abidakhtar2668Ай бұрын
جئے میرا سوہنا مرشد شیخ امین اللہ تعالیٰ ان کی قبر انور پر کروڑوں نازل فرمائے آمین
@kalsoommahmood9948 күн бұрын
ماشاءاللہ🌷 ماشاءالل
@faisalmahmood7978Ай бұрын
سر جی اگر آپ قرآن مجید کو ترجمے کے ساتھ پڑھتے اور آیات پر غور وفکر کرتے تو آپ کو اتنی پریشانی نہ اٹھانا پڑتی ۔
@umairkhan2448Ай бұрын
سچ سچ سچ جزاکم اللہ 🤲😭
@imranlion1996Ай бұрын
محترم ہر بندے کا سفر الگ الگ ہوتا ہے
@huqgou8289Ай бұрын
Jee pareishanei outhanei partei Hein. Kiuon keh naa deikhae rasatae pae agar koei rastah btanae Wala naa ho TU insan andha hota hae.
@quickandeasyfood6519Ай бұрын
Its easy to say
@hajisaab8009Ай бұрын
@a😢a😢a😢😢😢aaa😢😢😢a😢😢😢a😢😢aa😢😢a😢😢a😢aaaaa😢a😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢I U😢😢😢😢a😢aa😢😢😢😢😢😢😢😢a😢😢a😢😢😢😢😢😢😢😢a😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢aa😢a😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢aaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa😢😢😢😢😢aaaaaà😢aaa😢😢a😢a😢😢àaa😢😢aaa😢😢aa😢😢😢 à 😢😢aaaa😢😢96
@saimakhatoon8135Ай бұрын
Ameen, JazakAllah khair,such an inspiration
@mahfilurdu697Ай бұрын
الله تعالٰی تو دنیا🌎 بلکہ سارے عالموں موجود ہے۔ الله تعالٰی سے رابطہ کرنے کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جانا ضروري ہے۔ عمر واین صاحب اپ کی تلاش🔍حق کی کوشش قابل تقلید ہے۔
@AbdulWasay-kb2lkАй бұрын
جناب۔۔۔۔اللہ مکہ اور مدینہ میں نھیں ملتا۔۔۔۔اپنے اندر کے معاملات ھیں یہ۔۔۔۔۔۔۔
@NidaRubabАй бұрын
اللہ ہم جیسوں میں نہیں ۔۔۔ جنہوں نے اللہ دیا ،اللہ کی پہچان عطا کی اور اللہ کے اسلام کو زندگی دی اپنے خون سے وہاں ملے گا ۔۔ کیوں کہ اللہ نے فرمایا تم میرا زکر بلند کرو میں تمھارا کروں گا ۔۔ تو اللہ ملے گا کربلا معلیٰ میں ۔۔۔ہر کسی کا سردار ہونا لازمہے ، جیسے راتیں ہی لیکن سردار رات لیلۃالقدر ہے، ساری کتاب حق ہیں لیکن قرآن سید ہے سارے نبی ہیں میرا نبی سید ہے ۔۔ اس لیے ہر کوئی اللہ کا خلیفہ نہیں ۔۔ اپنا سردار کی جستجو و انتظار کرو ۔۔ یہی زندگی کی عبادت ہے ۔۔اپنے سردار پر درود سردار کی محبت پر سب قربان ۔۔
@AbdulWasay-kb2lkАй бұрын
@@NidaRubab آپکی بات درست ھے لیکن ادھورہ ھے۔۔۔۔ہمیں اپنے آپ کو پہچاننا ضروری ہے ۔۔۔اپنے نفس کی پہچان کرنی ہے۔۔پھر نفس کو پاک کر کے کلمہ پڑھانا ھے۔۔۔تب جا کر متقی بننا ھوتا ھے۔۔۔پھر شرح صدر ھوتی ھے ۔۔۔تب جا کے گلشن میں بہار آتی ھے۔۔۔ھمارے معاشرے کو قرآن کے عین مطابق تعلیم نہیں دی گی۔۔۔۔اللہ ھمیں دین کی صحیح سمجھ عطاء فرماے
@NidaRubabАй бұрын
@@AbdulWasay-kb2lk نفس کو پاک کرنا اور حکمت سیکھانا نبی پاک کی ذمہ داری ہے ۔ جب بھی ان سے سوال پوچھا جائے استغاثہ کیا جائے تو وہ اس کا جوابکسی نہ کسی صورت سینہ با سینہ یا کوئی آیت سامنے لا کر آپ کی ہدایت کر دیں گے آپکو جواب ضرور ملے گا ۔۔۔ لیکن اگر انکے فرض ہیں تو ان کے حق بھی ہیں۔ کبھی اپنے پاک نبی جو اللہ کا محبوب ہے نمازکے علاوہ ویسے کبھی درود بھیجا ہے؟ کبھی تنہائی میں یاد کیا ہو ۔جس محسن نے اللہ دیا فلاح کا راستہ عطا کیا اوربےشمار رحمتیں نعمتیں عزتیں محبت ۔۔ ان کو کبھی مطلب کے سوا یاد نہیں کیا ۔انکا ایک وارث بھی ہے کبھی کوشش کی انکی تلاش کبھی سوچا ہو کہ جن سےشفاعت لینی اتنے گناہ کےباوجود تو انکے لئے کیا ایساکریں کہ وہ ہمیں اپنا وفادار سمجھیں ۔انکےبعد انکی پاک اہلبیت پراتنا ظلم کیا امتیوں نے انکےمحبوب نواسے کو اتنی بےدردی سے شہید کردیا انکی ناموس کی بے حرمتی کی ۔ کبھی نبی کےغمگسار بنے ؟ ان کےغم میں شرکت کی ہو کبھی ؟
@NidaRubabАй бұрын
@@AbdulWasay-kb2lk صرف ایک آسان بات سمجھاتی ہوں۔ جب اللہ نے فرشتوں سے پوچھا بتاؤ انکے نام فرشتے نہیں بتا سکے تو اللہ نے آدم سے فرمایا کہ تم بتاؤ آدم نے بتایا یہ محمد ہیں یہ علی یہ حسن و حسین ہیں جب اللہ نے بیبی کا پوچھا تو آدم سجدے میں گر گئے کہ یہ وہ ہیں جنکاپاک نام میں اپنی زبان سے نہیں لے سکتا تو ان کے احترام و علم کی بدولت اللہ نے اپنے ہوتے آدم کو سجدے کا حکم دیا ۔۔۔ لیکن بیبی پاک نے سمجھایا آدم کو بھی اور فرشتوں کو کہ سجدہ آدم کو نہیں سجدے و عبادت کے لائق تو وہ زات ہے جنہوں نے ایسی ایسی عظمت کو خلق کیا ۔۔۔ نبی رحمت العالمین ہیں ان کا خالق کتنا رحمت کر سکتا ہو گا ۔ حسین اور ان کا پاک گھرانہ اتنا سخی ہے تو ان کو خلق کرنے ولا کیسی صفت کا ۔معبودہوگا ۔۔۔ سمجھنے کی بات یہ کہ آدم سجدہ احترام کرے گا پاک السیدہ کو، فرشتے سجدہ تعظیم کریں گے آدم کو ۔لیکن بی بی راہ دکھائے کہ لائق سجدہ کون سی ذات ہے ۔۔۔ تو بغیر چوں چرا کےحکم پر عمل کرنے والا کامیاب ہوگیا ۔لیکن یہاں تو ایسےمسلم دیکھے ہیںکہ جنکے احترام میں محبوب خدا کھڑے ہو کر اپنی چادر بچھا کر درود سے استقبال کرتے اسی نبی کے دیندار لوگوں نے سیدہ اور ان کے پاک گھر والوں کو جدائیوں صحراؤں میں بکھیر دیا ۔۔۔ کربلا میں نو لاکھ حاجی نمازی تھے کیا ان میں کسی کی نمازمیں اللہ تھا؟ ؟ نہیں ۔ اللہ بہتر میں تھا ۔ان بہتر کے اور نو لاکھ ۔ مسلم میں کیا فرق تھا؟ حب علی ۔جس گروہ کےپاس حب علی نہیں وہ قیامت تک کے لیے مسلمان ہو کر لعنتی ۔اور جنہوں نے حب علی کی خاطر جان مال اولاد قربان کر دیا وہ اولو الامر ہوگئے ۔۔اللہ ہم سب کو نبی اور ان کی اہل بیت سے وفا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔